کچھ بد بختوں کو قاری صاحب سے حد درجہ حسد جلن ہے لیکن خدائے برتر و بالا کا احسان ہے کہ انکے ٹکر کا اس وقت ہندوستان میں پڑھنے والا کم سے کم ہماری نگاہ میں نہیں ہے۔ محمود شحات شیخ متولی ہندوای و قاری رافت جب ایکبار بنگلور کے ایک قرآت کے اجلاس میں موجود تھے اور سب اچھل اچھل کے داد دے رہے تھے اور قاری صاحب کے ماتھے چوم رہے تھے قاری صاحب آپ جلنے والوں سے قطعا متأثر نہ ہوں اپنا کام کرتے جائیں ان شاءاللہ ایکدم ترقیات کی معراج طئے کرینگے اور آپکے دشمن جلتے جلتے ختم ہوجائینگے۔ پتہ نہیں کیوں کچھ مولویوں کو دوسروں کی شہرت برداشت نہیں ہوتی ارے تم بھی کسی لائق بنو یار دنیا تمہیں بھی جھک کر سلام کریگی۔
Eak darkhwast he kitna bara majhma he lekin qari sb k parhne pr koi masha allah subhanallah nhi keh raha is tarha parhna mushkil hota he parhne wala sochta he ya me acha nhi parh raha ya log be zooq hen (mery bhaio qura or ulama tum se kuch nhi mangty siraf husla afzahi to kro
ماشاءاللہ پیارے بھائی بہت ہی بہترین تلاوت چہرہ لباس سنت کے مطابق قاری قرآن ہو تو آپ جیسا کوئی آپ کی تلاوت کو پسند کریں نہ کریں اس سے کوئی فرق نہیں پڑھنے والا آپ نے لوگوں کی باتوں پہ نہیں جانا ہے آپ اپنی محنت کو جاری رکھیں قاری قرآن کے لئے سب سے مشکل لمحہ یہی ہوتا ہے کہ شروع میں لوگ آپ کی حوصلہ شکنی کریں گے مگر آپ نے ہمت نہیں ہارنی ہے مزید محنت کرنی ہے آخر میں آپ سے ایک گزارش کرنا چاہوں گا عربی لہجات مقامات میں عبور حاصل کریں لمبی سانس کمال نہیں ہے مختصر پڑھے کمال پڑھے شیخ شحات محمد انور رحمہ اللہ کو فالو کریں کامیابی کا لیول آپ کے قدموں تلے ہوگی انشاءاللہ
MashallahAllah tala inki umra❤ lambi
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ قرات ہے قاری صاحب موصوف کی قرات سے خبیث شیاطین جلے جارہے ہیں اللہ تعالیٰ انکی جلن اور زیادہ کرے
जलन किसी को नहीं होती है आपने जो अल्फ़ाज़ लगा रखे हैं लसानी बादशाह यह सारे जो है गल्लू है
Mashallah 🤍🌸🎉
ماشاءاللہ قاری طیب جمال مظاہری لاثانی اللھم زدفزد بارک اللہ فیک یاشیخ القراء
ماشاءاللہ اللھم زدفزد سیدمتولی کے اندازمیں پڑھ رہے ہیں اللہ تعالیٰ ترقیوں سے مالامال فرمائے قاری نظیف اللہ حقانی پاکستان سے
بارک اللہ یا شیخ
یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک اللھم صلی علی سیدنا محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کما تحب وترضی لہ
اللہم آمین
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ 💯
ماشاءاللہ ،🇵🇰
Masha allha 😢 Allah hu akbar
اللہ تعالی حضرت کو اور ترقیات سے نوازے ماشااللہ ماشااللہ
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
بارك الله في عمرك بارك الله في صوتك ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو تا دیر سلامت رکھے
قاری طیب جمال کا ہند میں کوئی ثانی نہیں ہے
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر مُحَمَّدﷺ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ❤
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma shaa Allah ❤
❤ masha allah ?allah paak umr main barkat ataa farmay
ماشاءاللہ احسن انداز ❤❤
Masha Allah bahut khoob ❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah bahut khub 👌🌹
Bahut.Khoob
Masha.Allah.Qari.Sahab
Kiya begam kiya hal h
mashaallah Qari sahb ❤❤❤
Allahu akbar❤subhanallah❤ masha allah❤
ماشاء الله
ألا بذكرالله تطمئن القلوب
ماشاء اللہ بارک اللہ فیک
قاری صاحب بہت ہی عمدہ تلاوت
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاءاللہ❤
Mashallah Dil ko bahut sukoon milta h
ماشاءالله تبارك وتعالى
المقری امتیاز احمد قاسمی سابق شیخ القراء جامعہ قاسمیہ شاہی مرادآباد ۔الہند۔
ماشاءاللہ
Allah is the greatest. Allah is one
ماشاءاللہ ىا استاذ
❤❤❤❤❤subhan allah
ماشأاﷲ
سبحان اللہ کیا خوبصورت آواز میں تلاوت کی
Masha Allah
Masha Allah subhanallah Allah bless you Hazrat
Mashallah qari sahab aap ne to majmeka Dil khush kardiya
माशा अल्लाह कारी साहब सहारनपुर मे हमारे कीरत के उस्ताद भी रहे हैं
Masha alla vey good qirat
Mashalah ❤❤❤ nice v nice
ماشااللہ بہت خوب قاری صاحب
Mashallah g zaindabad
اس چینل پر بھی خوبصورت تلاوت ہے
Masa Allah ❤
Mashaallah ❤❤❤
Allah qabool farmay
ماشاءاللہ احسن
Naqal jis ki bhe ha bhi mery
Quran tu Allah ka parha ja raha ha, surf tanqeed krna ATA logoun KO,,,amal ki tofiq Allah day ,,,
Mashallah
بارک اللہ فیک
صلی اللہ علیہ وسلم
Mashaallah
لوگوں کو قاری صاحب سے جلن حسد نہیں ہے بلکہ ان کے نام کے ساتھ قرآت کے بادشاہ کی سرخی جو لگائی ہے وہ غیر مناسب ہے یہ ہمارا خیال ہے غلط بھی ہو سکتــا ہے
یہ صحیح لکھا آپنے 👌👌👌
درست جواب 👌👌
Be taj badsha kaha gaya hai janab
قاری طیب جمال مظاھر ی کی تقرری مظاھر علوم سہارنپور دارجدید میں ہونا چاہیے ، راقم الحروف ، مفتی محمد شاھد اشفاق حسانی مظا ھری ،
کچھ بد بختوں کو قاری صاحب سے حد درجہ حسد جلن ہے لیکن خدائے برتر و بالا کا احسان ہے کہ انکے ٹکر کا اس وقت ہندوستان میں پڑھنے والا کم سے کم ہماری نگاہ میں نہیں ہے۔
محمود شحات شیخ متولی ہندوای و قاری رافت جب ایکبار بنگلور کے ایک قرآت کے اجلاس میں موجود تھے اور سب اچھل اچھل کے داد دے رہے تھے اور قاری صاحب کے ماتھے چوم رہے تھے قاری صاحب آپ جلنے والوں سے قطعا متأثر نہ ہوں اپنا کام کرتے جائیں ان شاءاللہ ایکدم ترقیات کی معراج طئے کرینگے اور آپکے دشمن جلتے جلتے ختم ہوجائینگے۔
پتہ نہیں کیوں کچھ مولویوں کو دوسروں کی شہرت برداشت نہیں ہوتی ارے تم بھی کسی لائق بنو یار دنیا تمہیں بھی جھک کر سلام کریگی۔
خود محنت کے بجائے دوسروں میں کیڑے نکالنے کا مرض لاحق لوگوں کو
قرآن کریم کی برکت جس کے ساتھ وابستہ ہو جائے اسکا کوئی بال بینکا نہیں اسکا چمکنا لازمی ھے
❤
ممتاز احسن جميل
Ye kon hai Nizamat wale bhayya ...Quran hamari hidayat ke liye sirf nahi aaya hai balke puri duniya ke liye aaya hai
❤❤❤❤
Eak darkhwast he kitna bara majhma he lekin qari sb k parhne pr koi masha allah subhanallah nhi keh raha is tarha parhna mushkil hota he parhne wala sochta he ya me acha nhi parh raha ya log be zooq hen (mery bhaio qura or ulama tum se kuch nhi mangty siraf husla afzahi to kro
❤ 4:57 4:57
قاری سید متولی کی نقل
ماشاءاللہ پیارے بھائی بہت ہی بہترین تلاوت چہرہ لباس سنت کے مطابق قاری قرآن ہو تو آپ جیسا کوئی آپ کی تلاوت کو پسند کریں نہ کریں اس سے کوئی فرق نہیں پڑھنے والا آپ نے لوگوں کی باتوں پہ نہیں جانا ہے آپ اپنی محنت کو جاری رکھیں
قاری قرآن کے لئے سب سے مشکل لمحہ یہی ہوتا ہے کہ شروع میں لوگ آپ کی حوصلہ شکنی کریں گے مگر آپ نے ہمت نہیں ہارنی ہے مزید محنت کرنی ہے
آخر میں آپ سے ایک گزارش کرنا چاہوں گا عربی لہجات مقامات میں عبور حاصل کریں لمبی سانس کمال نہیں ہے مختصر پڑھے کمال پڑھے شیخ شحات محمد انور رحمہ اللہ کو فالو کریں کامیابی کا لیول آپ کے قدموں تلے ہوگی انشاءاللہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کسی ساتھی کے پاس قبلہ قاری صاحب کا نمبر ہو تو عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
قاری صاحب کس مدرسے سے منسلک ہیں
Deoband madrasi sai
لیٹاں ماردے نیں
سانس بڑی ہےلہجہ میں کشش نہیں ہے
لہجہ میں کشش نہیں ہے
اتنی اچھی قرات نہیں ہے جتنی بڑی تعریف کرتی ہے
تم جل کر چلو بھر پانی میں ڈوب مرو
تو پڑھ سکے گا
اپنی قرات کی ویڈیو توبھیجومحترم
Himmat hai to in se achchi qirat kr ke dikha do
Sirf bolna ata hai
سدیس کی نقل تو بلکل بھی نہیں ہوسکی
لوگ بھی کچھ کا کچھ لکھ مارتے ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
اشارے مارتے ہیں
Jitni tareef kar rahe ho is ke laique Bilkul nahi
آپ کس لایق ہو
@@imranqasmi9579
میری تعریف میں زمین و آسمان نہیں ملایا گیا الحمد للّٰہ اس لائق تو ہیں کہ قرآن کریم صحیح پڑھ سکیں
Krke dikhayyo bhayya iseetra ki
Mere Bhai ayesa Kahan Quran ke be adbi he
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء اللہ تبارک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان الله
Mashallah
ماشاء اللہ ❤
ماشاءاللہ سبحان اللّہ
Mashaallah bahut khoob
ماشاء اللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت❤❤
ماشاء اللہ بہت عمدہ
Masha Allah.
Mashaallah
صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاء اللہ
❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
Mashaallah Subhanallah Tabarakallah
Ma sha Allah
ماشاءاللہ