Harmit sing ap ye btaiye. Har mulk ke army chief or mulk ke hukmran. Awamke liye to Walden ki jga hoty hae. To Pakistan hukmran. To khulam. Awamko. Qatal. KRke. Zmin bos karna chahty. Hae. Kiuk inhune pakistAn. Ko. India ko bech. Diya hae. Agar ye such. Nhi hae to fir orya gorya ye kiu kehrha hae. Apki awam. Hme nhi chaiye kiukye deshat gird hae
اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں جو چیز اس وقت سب سے زیادہ موضوعِ بحث ہے وہ اس دوران ہونے والی ہلاکتیں اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ہے۔ تحریکِ انصاف کے مختلف رہنماؤں کی جانب سے جماعت کے کارکنوں کی ہلاکتوں کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تعداد 20 سے 280 کے درمیان ہے جبکہ سینکڑوں کارکن زخمی بھی ہوئے تو دوسری جانب حکومت کا دعویٰ ہے کہ ’گرینڈ آپریشن‘ میں سکیورٹی اداروں کی جانب سے سرے سے گولی چلائی ہی نہیں گئی۔ سو سوال یہ ہے کہ منگل کی شب ہونے والی کارروائی میں کتنے لوگ جان سے گئے اور کتنے زخمی ہوئے اور کیسے؟ یہی گتھی سلجھانے کے لیے جب بی بی سی کی ٹیم نے اسلام آباد کے پولی کلینک اور پمز ہسپتال کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ پولی کلینک کی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو ایک بیان میں ہسپتال میں ایسے کسی فرد کی لاش لائے جانے کی تردید کی گئی جس کی ہلاکت مبینہ طور پر مظاہرین کے خلاف آپریشن میں ہوئی لیکن بی بی سی کے پاس موجود ہسپتال کے ریکارڈ کے مطابق وہاں 26 نومبر کی شام کم از کم ایسے تین افراد کی لاشیں موجود تھیں جنھیں گولیاں لگی تھیں اور ان میں سے دو کی ہلاکت بھی ہسپتال میں ہی ہوئی تھی۔ ہسپتال کے عملے نے بھی بتایا کہ ان میں سے ایک لاش بدھ تک پولی کلینک کے مردہ خانے میں ہی موجود تھی جبکہ دو لواحقین کے حوالے کر دی گئیں تھیں۔ اسی ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پولیس حکام نے انھیں میتیں ورثا کے حوالے کرنے سے بھی روکا۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے بعض ورثا کی جانب سے بھی یہ بیان سامنے آیا تھا کہ میتیں ان کے حوالے نہیں کی جا رہیں۔ اسی بارے میں بی بی سی نے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ پولیس یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ’مظاہرین پر فائرنگ نہیں کی گئی۔ فائرنگ کی گئی ہوتی تو لاشوں کا پوسٹ مارٹم بھی موجود ہوتا۔‘ تاہم پولی کلینک کے ہی طبی عملے کے دو اہلکاروں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں ’پولیس نے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرنے سے روکا تھا۔‘ پمز ہسپتال کی بات کی جائے تو ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے ریکارڈ تک رسائی نہیں دی گئی تاہم بی بی سی کی معلومات کے مطابق وہاں تحریکِ انصاف کے دو کارکنوں کی لاشیں لائی گئی تھیں جن کا تعلق شانگلہ اور مردان سے تھا اور ان کے ورثا لاشیں ہسپتال سے لے جا چکے ہیں۔ منگل کو گولیاں لگنے سے ہلاک ہونے والے ان پانچ افراد میں سے چار کی لاشیں تو اب ہسپتالوں میں موجود نہیں لیکن بی بی سی کو وہاں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد لائے جانے والے متعدد ایسے زخمی زیر علاج ملے جنھی گولیاں لگی تھیں۔ بی بی سی کو پولی کلینک میں کم از کم تین ڈاکٹروں نے بتایا کہ شام سے ہی درجنوں کارکنان ہسپتال لائے گئے جنھیں گولیاں لگی تھیں۔ ’ہمارے پاس کم از کم 45 اور 55 کے درمیان ایسے شہری لائے گئے جنھیں گولیاں لگی تھیں۔‘ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حکومتی وزیر عطا تارڑ نے ان الزامات کو پاکستان تحریک انصاف کا پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس یا رینجرز کی جانب سے گولیاں مارنے کے ثبوت موجود ہیں تو پی ٹی آئی ثبوت لائے.... ’میرے کانوں سے وہ ساری چیخیں ختم ہی نہیں ہو رہیں‘ پولی کلینک میں ایسے ہی ایک زخمی کے ساتھ ان کی اہلیہ سمعیہ (فرضی نام) بھی موجود تھیں جو منگل کی شب جناح ایوینیو پر پیش آنے والے واقعات کی عینی شاہد بھی تھیں۔ ’صرف چیخیں تھیں۔ بس۔ صرف چیخیں! ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔‘ یہ رات نو بجے کے قریب وہ لمحہ تھا جب سمعیہ کو اچانک فائرنگ کی آواز آئی اور پھر ہر طرف چیخ و پکار شروع ہو گئی۔ وہ جناح ایوینیو پر اسی فلائی اوور کے نیچے گاڑی میں بیٹھی اپنے شوہر کی منتظر تھیں جو چند منٹ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ ’میں نے سوچا یہ آنسو گیس کی شیلنگ والی فائرنگ ہو گی۔ لوگ بھاگ رہے تھے۔ پھر مجھے اپنے شوہر نظر آئے۔ وہ دونوں ہاتھ سڑک پر رکھے گھٹنوں کے بل ایسے بیٹھے ہوئے تھے۔ میں ان کی طرف بھاگی۔ ہر طرف فائرنگ ہو رہی تھی۔‘ جب سمعیہ، بی بی سی کو یہ بتا رہی تھیں، تو وہ اور ان کی بہن ماسک پہنے اسلام آباد کے ایک ہسپتال کے کمرے میں بیٹھی تھیں۔ ان کے سامنے بیڈ پر ان کے شوہر تھے جن کے کندھے پر گولی لگی اور چند گھنٹے قبل ہی ان کی سرجری کی گئی تھی۔ ’وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔ میرے کانوں سے وہ ساری چیخیں ختم ہی نہیں ہو رہیں۔‘ ’میں اب کیسے آپ سے کھل کر بات کروں؟‘ یہ کہتے ہوئے سمعیہ کے ہاتھ کپکپا رہے تھے اور ان کے چہرے پر لگا ماسک آنسوؤں سے نم ہو گیا تھا۔ bbc.com/urdu/articles/…

پرمیت جی آپ کو سلام ہے آپ نے ہمارے مسلمان بھائیوں کے درد کو محسوس کیا کاش یہ سب کچھ کرنے والےاور کروانے والے افراد بھی اس درد کو محسوس کرتے اگر نہیں کرتے تو یہ مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ہیں
Wo love Pakistan we love pak army we proud of pak army. All Pakistan not a utheeya we are Muslim and we not support any zany sharabi nashai playboy badkardar khabis munafiq jhutey and any chor . Love you pak army
❤❤❤ اللہ تعالٰی ہمارے پیارے مرشد جناب عمران خان صاحب کو جلد از جلد رہائی ، صحت و تندرستی کے ساتھ طویل زندگی اور جلد از جلد مکمل کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق ❤ محمد و ❤❤ آلہ الطاہرین المعصومین المظلومین ❤❤❤
بلکل برادر ھرمیت سنگھ صاحب کل ڈی چوک پر ظلم عظیم ہے شہباز شریف کی حکومت اور اس کے کارندے اس قتل عام کی زمہ دار ہیں پی ٹی آئی والے پر امن احتجاج کر رہے تھے ۔
Hermeet bhai ap ne sahafut ka haq ada ker diya.firon k dor mein such bolna r us pe qayim rehna barri bat hay.Allah Pak apko salamat rakhe.Aameen Summa Aameen.
سردار جی بھت خفہ اور بھت ناراض اور دل میرا ٹوٹ گیا اللّٰہ تعالیٰ کی قسم زندگی سے ناامید ھوگیا کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو قتل کردیتا ھے پھر بھی نماز پر اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگتا ھے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کے ظالم حکمرانوں کو تباھ وبرباد کردے آمین اور قارعون اور فرعون کی زالیل وخوار کرے آمین اور عمران خان نڈر ایماندار اور فرض شناس لیڈر ھے عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد اور شھیدوں کے درجات بلند کرے آمین اور جنت الفردوس نصیب کرے آمین اور اھل و عیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
Lot's of love and regards to you to you Harmeet,for standing up for the truth and your fellow brothers. I pray that we see the guilty ones, whomever they are punished. My utmost love to the famalies who lost their loved ones,as they were fighting for a just cause. ALLAH O AKBAR
Mary bahi ajj pehli bar comment kar rahi hon... Ap ne jo dard mehsoos kiyea woh hamien b hova.. Maf karna magr pora Pakistan hi zalim ha.. Allahumdullilah Allhumdullilah ham hindustani hain.. Ham khush hain.. Hamien azadi ha.. I am proud to be an Indian
ہرمیت آپ ہمارے پاکستانی بھائی ہیں ہمارا فخر ہیں اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے
ہرمیت سنگھ آپ اسلام قبول کر لیں اسلام میں ظالم کا کوئی مقام نہیں ہے اور مظلوم آخر میں دنیا کے ظالموں سے کروڑوں درجہ بہتر ہو گا
یا اللہ بے گناہوں کو شہید کر نے والے اپنی پوری نسل کے جنازے دیکھیں
Ye kam marium ne kiya hai ,yad rakhen Allah issko ibrat ka nishan bana day aameen summa aameen
Or intehai aziyyat k sat Aameen Aameen Aameen Summa Aameen Ya RABBULAALAMEEN Summa Aameen Ye SAMI Ya MUJEEB Summa Aameen
Allah maryam nwaz aur asim munir k beton ki khoprian urri lashen jld az jld dekhna nseeb kry aaaameeeennnnn.....sary bolo aameen
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
Aameen sum Aameen ya Rabbul
اوورسیز پاکستانی شہیدوں اور زخمیوں کی مدد کریں اور پاکستانی ان کی عیادت کریں مہربانی ہوگی
Imran Khan zindabad let him come to see them. Release him from jail ❤
سردار جی ! آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا ہے۔۔۔آپ کے جزبات ہم سب کے احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں۔۔۔
اللہ رب العزت ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے امین امین یا رب العالمین 🤲
بہترین تجزیہ نگار ہرمیت سنگھ زبردست سر اپ کی سچائی بہادری کو سلام ھے سلامت رھیں اپ نے اپنا حق اپنا فرض اڈا کیا ❤
جنرل عاصم منیر جنرل۔ڈائر کی یاد تازہ کردی ھے
Acha g 😂
@@Khan_g863Lanete 😢😢
جنرل ڈائر تو بہت کم ھے یہ تو فرعونیت ھے
Lanat ho armi or in ky vundon
Allah k sath bhi wahi kare jis ne logo k sath kiya 😢😢😢ameen 😢😢😢😢
کوئی زبان خاموش نہ رہے
تمام دوست دعا میں شامل ہوجائیں پروردگار کپتان اور اسکے تمام کھلاڑیوں کی حفاظت فرما۔
آمین یارب العالمین🤲
Ameen sum ameen
Ameen
کربلا میں کیسے اپنوں نے اپنوں کو مارا ہوگا
اسکی مثال زندہ آنکھوں کے سامنے ہے 💔
Karbala mein aik taraf nabi pak ki ulad thi jinko jannat ka sardar kaha aur dusri taraf Napaak najs duniya parast
حرمیت سنگھ بھا جی آپ سچ بول کر میرا دل جیت لیا ہے اللہ کرے ہمارے نام کے مسلمان صحافیوں کو بھی سچ بولنے آور حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
وقت کے فرعونوں نے ظلم کیا ہے
سردار جی ! آپکی عظمت کو سلام !
اسلام کے نام لیواؤں کی برںریت پر جو اٹھائے سوال !
اس ہمت و حمیت پر سلام !
شکریہ بھائی ہم آپ کے دل سے شکر گزار ہیں جو آپ اس دُکھ کے وقت ھمارے ساتھ ہیں 🙏🙏🙏
حرمتی سنگھ جی سلام آپ کی صحافت کو آپ نی صحافی ھونے حق ادا کر دیا ھے خدا ان ظالموں فوج والوں کو عبرت ناک سبق سکھانے
اگر آپکو اسلام آباد میں یہ خون ریزی دیکھ کر سیاسی خوشی محسوس ہو رہی ہے تو یقین مانے مسلمان تو دور آپ انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔
بشک 😢 الفاظ نہیں تعزیت کے لیئے
G asslamo alikum
Kia ap mufti hain
انسان نما درندے تھے وردی میں
Your right 👍
ہرمیت سنگھ آپ نے کربلا والوں کی یاد تازہ کر دی ہے
شاباش سردار بھائی بھائی اپ کے ا
سردار صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
گڈ سردار صاحب اپ حق اور سچ کی بات کرنے والے انسان ہیں ❤❤❤❤❤❤
Asim Munir u will next 😢
Good sirdar sahib❤
@@zaighambukhari6329 یہ انہی سرداروں کے بیٹے ہیں جنہوں نے مسلمانوں کو ہجرت کے وقت گاجر مولی کی طرح کاٹ کاٹ کے شہید کردیا
ڈوب کے مرنے کا مقام ھے سیلوٹ ھے سردار جی آپ کو
حرمیت سنگھ میں آپ کو اور آپ کی صحافت کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے صحافی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے آپ نے حق اور سچ بولنے کا حق ادا کر دیا ❤❤❤
But he said you people call him kafir in Pakistan. Thats Shame 😢
❤❤❤
Harmit sing ap ye btaiye. Har mulk ke army chief or mulk ke hukmran. Awamke liye to Walden ki jga hoty hae. To Pakistan hukmran. To khulam. Awamko. Qatal. KRke. Zmin bos karna chahty. Hae. Kiuk inhune pakistAn. Ko. India ko bech. Diya hae. Agar ye such. Nhi hae to fir orya gorya ye kiu kehrha hae. Apki awam. Hme nhi chaiye kiukye deshat gird hae
اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں جو چیز اس وقت سب سے زیادہ موضوعِ بحث ہے وہ اس دوران ہونے والی ہلاکتیں اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ہے۔
تحریکِ انصاف کے مختلف رہنماؤں کی جانب سے جماعت کے کارکنوں کی ہلاکتوں کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تعداد 20 سے 280 کے درمیان ہے جبکہ سینکڑوں کارکن زخمی بھی ہوئے تو دوسری جانب حکومت کا دعویٰ ہے کہ ’گرینڈ آپریشن‘ میں سکیورٹی اداروں کی جانب سے سرے سے گولی چلائی ہی نہیں گئی۔
سو سوال یہ ہے کہ منگل کی شب ہونے والی کارروائی میں کتنے لوگ جان سے گئے اور کتنے زخمی ہوئے اور کیسے؟
یہی گتھی سلجھانے کے لیے جب بی بی سی کی ٹیم نے اسلام آباد کے پولی کلینک اور پمز ہسپتال کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ پولی کلینک کی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو ایک بیان میں ہسپتال میں ایسے کسی فرد کی لاش لائے جانے کی تردید کی گئی جس کی ہلاکت مبینہ طور پر مظاہرین کے خلاف آپریشن میں ہوئی لیکن بی بی سی کے پاس موجود ہسپتال کے ریکارڈ کے مطابق وہاں 26 نومبر کی شام کم از کم ایسے تین افراد کی لاشیں موجود تھیں جنھیں گولیاں لگی تھیں اور ان میں سے دو کی ہلاکت بھی ہسپتال میں ہی ہوئی تھی۔
ہسپتال کے عملے نے بھی بتایا کہ ان میں سے ایک لاش بدھ تک پولی کلینک کے مردہ خانے میں ہی موجود تھی جبکہ دو لواحقین کے حوالے کر دی گئیں تھیں۔ اسی ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پولیس حکام نے انھیں میتیں ورثا کے حوالے کرنے سے بھی روکا۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے بعض ورثا کی جانب سے بھی یہ بیان سامنے آیا تھا کہ میتیں ان کے حوالے نہیں کی جا رہیں۔
اسی بارے میں بی بی سی نے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ پولیس یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ’مظاہرین پر فائرنگ نہیں کی گئی۔ فائرنگ کی گئی ہوتی تو لاشوں کا پوسٹ مارٹم بھی موجود ہوتا۔‘
تاہم پولی کلینک کے ہی طبی عملے کے دو اہلکاروں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں ’پولیس نے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرنے سے روکا تھا۔‘
پمز ہسپتال کی بات کی جائے تو ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے ریکارڈ تک رسائی نہیں دی گئی تاہم بی بی سی کی معلومات کے مطابق وہاں تحریکِ انصاف کے دو کارکنوں کی لاشیں لائی گئی تھیں جن کا تعلق شانگلہ اور مردان سے تھا اور ان کے ورثا لاشیں ہسپتال سے لے جا چکے ہیں۔
منگل کو گولیاں لگنے سے ہلاک ہونے والے ان پانچ افراد میں سے چار کی لاشیں تو اب ہسپتالوں میں موجود نہیں لیکن بی بی سی کو وہاں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد لائے جانے والے متعدد ایسے زخمی زیر علاج ملے جنھی گولیاں لگی تھیں۔
بی بی سی کو پولی کلینک میں کم از کم تین ڈاکٹروں نے بتایا کہ شام سے ہی درجنوں کارکنان ہسپتال لائے گئے جنھیں گولیاں لگی تھیں۔ ’ہمارے پاس کم از کم 45 اور 55 کے درمیان ایسے شہری لائے گئے جنھیں گولیاں لگی تھیں۔‘
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حکومتی وزیر عطا تارڑ نے ان الزامات کو پاکستان تحریک انصاف کا پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس یا رینجرز کی جانب سے گولیاں مارنے کے ثبوت موجود ہیں تو پی ٹی آئی ثبوت لائے....
’میرے کانوں سے وہ ساری چیخیں ختم ہی نہیں ہو رہیں‘
پولی کلینک میں ایسے ہی ایک زخمی کے ساتھ ان کی اہلیہ سمعیہ (فرضی نام) بھی موجود تھیں جو منگل کی شب جناح ایوینیو پر پیش آنے والے واقعات کی عینی شاہد بھی تھیں۔
’صرف چیخیں تھیں۔ بس۔ صرف چیخیں! ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔‘
یہ رات نو بجے کے قریب وہ لمحہ تھا جب سمعیہ کو اچانک فائرنگ کی آواز آئی اور پھر ہر طرف چیخ و پکار شروع ہو گئی۔ وہ جناح ایوینیو پر اسی فلائی اوور کے نیچے گاڑی میں بیٹھی اپنے شوہر کی منتظر تھیں جو چند منٹ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔
’میں نے سوچا یہ آنسو گیس کی شیلنگ والی فائرنگ ہو گی۔ لوگ بھاگ رہے تھے۔ پھر مجھے اپنے شوہر نظر آئے۔ وہ دونوں ہاتھ سڑک پر رکھے گھٹنوں کے بل ایسے بیٹھے ہوئے تھے۔ میں ان کی طرف بھاگی۔ ہر طرف فائرنگ ہو رہی تھی۔‘
جب سمعیہ، بی بی سی کو یہ بتا رہی تھیں، تو وہ اور ان کی بہن ماسک پہنے اسلام آباد کے ایک ہسپتال کے کمرے میں بیٹھی تھیں۔ ان کے سامنے بیڈ پر ان کے شوہر تھے جن کے کندھے پر گولی لگی اور چند گھنٹے قبل ہی ان کی سرجری کی گئی تھی۔
’وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔ میرے کانوں سے وہ ساری چیخیں ختم ہی نہیں ہو رہیں۔‘
’میں اب کیسے آپ سے کھل کر بات کروں؟‘ یہ کہتے ہوئے سمعیہ کے ہاتھ کپکپا رہے تھے اور ان کے چہرے پر لگا ماسک آنسوؤں سے نم ہو گیا تھا۔
bbc.com/urdu/articles/…
@@noormuhammadkhanbaloch2939 غیر مسلم کو سلام نہیں کرتے اس سے بہتر آپ اپنے خان کے لیئے سلامتی کی دعا مانگ لیں اس میں کوئی حرج نہیں
ہمیں تو پتہ تھا کہ ہماری فوج غردار ہے اور جن کو نہیں یقین تھا ان کو بھی آب یقین آگیا
ایسی فوج پر ہزار بار لعنت
کچھ جاہلوں اور کھوتوں کو ابھی بھی نہیں پتہ ھو گا

ہرمیت سنگھ ایک سچا اور ایماندار صحافی
Ur a superb human harmeetji.
Love u from indian kashmir
سردار جی آپکا شکریہ❤🎉❤
May Allah protect and help Imran khan Saab 🙏 😢
سردار جی یہ بھی کوفہ والوں سے کم نہیں
افسوس یار پاکستان جمہوریہ نام بدل کر رکھ ظلمسیتان😢
اللہ جی جس نے ظلم کیا ہے ان ک بچوں کو بھی یتیم کر جلدی
آ مین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen ya Rabilahlameen 🙏
Ameen Ameen ameen
Ameen😢😢
Ameen
نمازی کو شہید کر دیا ایک مسلمان نے ۔۔۔۔کوئ سوچ سکتا ہے😢 وہ تو جنت کا مکین بن گیا۔آپ اپنی خیر مناو۔
وہ مرنے والا بھی یہودی ایجنٹ کی طرح اسلامی ٹچ دے رھا تھا
True Allah ne is namazi ko Zindagi dedi hai iske baazoo toot gai Hain aur uske Bhai aur gher walon ko kidnapped kerliya hai
پرمیت جی آپ کو سلام ہے آپ نے ہمارے مسلمان بھائیوں کے درد کو محسوس کیا کاش یہ سب کچھ کرنے والےاور کروانے والے افراد بھی اس درد کو محسوس کرتے اگر نہیں کرتے تو یہ مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ہیں
Allah Imran Khan ki hifazat farmae ameen summa ameen 💖
عوام۔اس۔فوج۔سے۔بھت۔نفرت۔کرنے۔لگے۔ھیی
Mughe as a insaan Sikh bhai ki sooch per father ha
Right😢
Army😢😢😢 murdabad
Faida kiya iska? Without unity nothing is possible
Wo love Pakistan we love pak army we proud of pak army. All Pakistan not a utheeya we are Muslim and we not support any zany sharabi nashai playboy badkardar khabis munafiq jhutey and any chor . Love you pak army
یار سردار جی بڑی ہمت ہے تیری اللہ خیر کرے تیری
اینے خوف دے دوران وی سچ بول دتا ای
اللہ تیری حفاظت کرے آمین
❤❤❤ اللہ تعالٰی ہمارے پیارے مرشد جناب عمران خان صاحب کو جلد از جلد رہائی ، صحت و تندرستی کے ساتھ طویل زندگی اور جلد از جلد مکمل کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق ❤ محمد و ❤❤ آلہ الطاہرین المعصومین المظلومین ❤❤❤
May Allah success Imran khan Saab 😢
سردار بھائی آپ سچ اور حق کی بات کر رہے ہو آپ ایک اچھے انسان ہو بس اللّٰہ سے دعا ہے ان یزداں کو غرق کر دے آمین
Bohat dukh howa ...💔😭 I can feel your pain sardar gee 🙏 Allah bedra garak kar in zalimo ka 🤲🏻
ہمارے جنرل عاصم صاحب ہیں اب سب یہ ہی ہو گا۔
اللہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر
شکریہ ھرمیت سنگھ صاحب
تیری عظمت کو سلام تو نے انسانیت زندہ کر دی بات مذہب کی نہیں ہے بات انسانیت کی ہے تیری عظمت کو سلام تیری ماں اور تیرے باپ کی عظمت کو سلام تجھے سلام
عوام فوج سے نفرت کرتی ہیں
صرف نفرت نہیں ایسی ظالم و قاتل فوج کیخلاف ہماری پوری قوم پہ جہاد فرض ہے❤❤❤❤
اپ بحثیت انسان بہت عظیم ہیں بھائی ،اپ نے حق کا ساتھ دیا
Slam Ho Ya Mola Imam Hassan O Hussain(A.S)Pr❤❤❤
What a decent man Harmeet Singh is. Sincerely expressed sorrow for what happened yesterday.How can people be so cruel?
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
ہمت جنوں عطا کر _
یارب ! سکون عطا کر _
جیسے کوئی مسلم، عیسائی یا ھندو صحافی نہیں ھوتا
تو یہ سکھ صحافی کیا ھے؟
صرف صحافی لکھنا چاھیئے
حرمیت سنگھ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ نے ایک انسان ھونے کا حق ادا کردیا جو شخص بے حس ھے خود غرض ھے وہ انسان تو کیا جانور کہلانے کا بھی حقدار نہیں
Harvest Singh you are right😢😢😢
سردار حرمیت سنگھ ، آپ کی طرح ہر محب وطن پاکستانی کی آنکھیں اشک بار ہیں ۔ اس ظلم کا انتقام واجب ہے
سچ بولنے پر شکریہ
دشمن مرے تاں خوش نہ کرئیے
سجناں وی مر جانڑاں
Neutral...❤
Harmeet Singh.
Long Live.
❤❤
Thanks 👍
Harmeet singh you are absolutely right 💯
You are Great sirdar gi
What a man this Sikh guy is doing great work
ہمارے بھائی نے بلکل درست فرمایا
بلکل برادر ھرمیت سنگھ صاحب کل ڈی چوک پر ظلم عظیم ہے شہباز شریف کی حکومت اور اس کے کارندے اس قتل عام کی زمہ دار ہیں پی ٹی آئی والے پر امن احتجاج کر رہے تھے ۔
Alhamdullia, may the almighty bless you for your compassion. Listening to your vlog is real inspiration. Thank you
Zinda baad ap ek suchy insann hain
thank you for saying the truth. may Allah bless you
آپ کی صحافت کو سلام آپ نے سب بتا دیا ہمارے ملک کے صحافی کچھ نہیں بتا رے
Harmeet bhai I really appreciate your empathy and kindness for the innocent victims !!!! 😢😢😢
Hermeet bhai ap ne sahafut ka haq ada ker diya.firon k dor mein such bolna r us pe qayim rehna barri bat hay.Allah Pak apko salamat rakhe.Aameen Summa Aameen.
Ameen summa Ameen 🤲🤲🥰🥰☝️🕋☝️🕋☝️🕋
Imran Khan zindabat
Bhai apko dono hathon se salam
Well done ❤
اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے بھائی۔اللہ آپکو ان ظالمو کے شر سے بچائے۔آپکی بہادری کو سلام۔اللہ پاک آپکو اجر دے۔😢😢😢اللہ انکو عبرت کا نشان بنا دے۔😢😢😢
Iska software update hoga ab
salaam to my brother harmeet singh you are the real media,
Only Free IMRAN KHAN
Naqvi is responsible for the deaths😢
Asim khinzir zimadar
@urfiahad2338 mental disturb army journal
@Visionofknowldge Asif khinzir
Sir I am speechless 😯😯😯😯
Shame on judiciary system and military establishment
سردار جی بھت خفہ اور بھت ناراض اور دل میرا ٹوٹ گیا اللّٰہ تعالیٰ کی قسم زندگی سے ناامید ھوگیا کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو قتل کردیتا ھے پھر بھی نماز پر اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگتا ھے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کے ظالم حکمرانوں کو تباھ وبرباد کردے آمین اور قارعون اور فرعون کی زالیل وخوار کرے آمین اور عمران خان نڈر ایماندار اور فرض شناس لیڈر ھے عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد اور شھیدوں کے درجات بلند کرے آمین اور جنت الفردوس نصیب کرے آمین اور اھل و عیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
Bahi do not worrey goile afgani terrist per Chali gia joa Pakistan k destabilize karna ayee tha.
Ameen ya Rabilahlameen 😢
Ameean ya rabulalmin
@@malikabdalnafaynafay1912مطلب جب گولی چلتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ کون کس ملک کا ہے۔ جہالت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
ہرمیت بھائی آپ کی باتیں سن کر میں بہت روئی آپ کی باتوں نے میرے دل پر بہت اثر کیا 😢
اللہ تعالیٰ ان ظالموں سے بدلہ لے کر رہے گا انشاللہ
Masha allah sardar g
اللہ پک ھم کو معاف اوررحم فر ما امین
Lot's of love and regards to you to you Harmeet,for standing up for the truth and your fellow brothers. I pray that we see the guilty ones, whomever they are punished. My utmost love to the famalies who lost their loved ones,as they were fighting for a just cause. ALLAH O AKBAR
Mary bahi ajj pehli bar comment kar rahi hon... Ap ne jo dard mehsoos kiyea woh hamien b hova.. Maf karna magr pora Pakistan hi zalim ha.. Allahumdullilah Allhumdullilah ham hindustani hain.. Ham khush hain.. Hamien azadi ha.. I am proud to be an Indian
Harmeet bhai ap ko salam
Imran khan zindabad
Harmet is our brother.
سچا انسان آپ جیسا ہی ہوتا ہے ہاے۔ دکھ نے دل پارہ پارہ کر دیا
You made us sad.salute to your fair analysis. 😢
Right bat hai
یزیدی فوج یزید ی حکومت کو فوری ہٹاو
Boht khoob bola.
❤اپکی غیرت کو سلام❤
بربریت انتہا کی،ظلم حد سے زیادہ۔ لوگ نفرت کرتے ہیں اس ظالم حکومت سے۔نیند کیسے آتی ہے ان کو اتنے ظلم کے بعد ۔حکومت سے اللہ حساب لے گا۔
Salam ❤
Thanks bhaai
God bless us
HARMEET SAHIB AAP KO MEERA SALAM .
Great sir true❤
Both zulam hn
He is our brother.
Good vildon Bai Jan of NY bilkul such bul diya of hamisha k Liya hush raahya
Harmed sing ap salamat rahain