Це відео не доступне.
Перепрошуємо.
When in 1973 Arab world used Oil as ‘weapon’ against USA for supporting Israel - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 19 жов 2023
- تیل 1948 میں دنیا میں ایک یہودی ریاست کے قیام کے بعد سے اسرائیل کی اپنے عرب پڑوسیوں کے خلاف لڑنے والی بہت سی جنگوں میں سے ایک کا محرک تھا۔ 1973 میں مصر اور شام کے خلاف لڑی جانے والی یوم کپور جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی پاداش میں تیل برآمد کرنے والے عرب ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں پر تیل کی برآمد سے متعلق پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن یہ سب ہوا کیسے، بی بی سی منڈو کی یہ تحریر سنیے نادیہ سلیمان کی ذبانی۔
ایڈیٹنگ: فراز ہاشمی
#YomKippurWar1973 #Oil #IsraelGazaConflict #ArabCountries #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
شاہ فیصل ایک سچے لیڈر تھے اللہ جنت بخشے امین
مولا فلسطین کو صبر و استقامت عطا فرمائے آمین 🤲
اور مسلمان ملکوں کو جرات مندانہ اقدام اور شجاعت والا بنا دے آمین 🤲
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen sum ameen🤲
تیری زمین میری زمین فلسطین فلسطین اللہ تعالی فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت فرمائے آمین
آج کی دنیا میں ھمیں شاہ فیصل جیسے ایک دلیر مسلمان لیڈر کی اشد ضرورت ھے ۔
Where is Pakistan Army? Why United Jihad Council is silent?
Why they are not doing it now
Shah faisal jaise log chahiye arab me
Great leader true Muslim
Love your voice from india❤ Best Of Luck For Your Grow.❤
Muslim world need leadership like the leadership in 1973
IMCT must be functional to settle down the critical issue.
They should try again
Muslim logo ko khud se sawal puchna chahiye ki aaj unki country ki armies itna kamjor q hai??
Timely and relevant episode.
After this decision of Arab world that America has successfully finished all characters
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🆓🆓🆓🆓
Dill khoon k ansoo ro raha h apni bebasi pe or in begert hukmaron ki beggerti pe, aye kash Allah frishtay bhej de apnay meray masoom bachon k liye ghaza may kashmir may
جب اسرائیل فلسطین پر بمباری کررہا تھا۔ بی بی سی اس وقت کہا تھا
Yet they lost
ساری دنیا کے یہودی یہ سن لین کہ نی اولڈ ٹسٹامنٹ اور نہ نیو ٹسٹامنٹ مین اللہ نے کہین ایک جگہ بھی یہ کہا ہے کہ " اے بنی اسراءیل متحد ہو جاؤ اور جاکر 1948 مین ایک یہودی ریاست اسرائیل قائم کرو یا 1848 مین یا 1748 مین یا 1648 مین یا 1548 ۔۔۔۔۔# اور نہ اکلہ نے کہین یہ کہا ہے کہ 1948 مین فلسطین کی زمین اسرائیل کے لیے مقدس ہو جائیگی # 🇵🇰
Bhai ye prophecy ab toh band ker do. Uss dharti ki badqismati hai k vaha aesey khukhara dharmguru paida huay. Jinhonay mazhub ho hathiyar ki tarah banaya. Jistna khoon khrab muslim, Christian aur yahoodiyo ne Kiya hai Bina baat k utna inkey aney se pehle kabhi nhi hua tha
Oil Ka Zamana khatam 🤣😂😂😂😂
🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱
BBC has lost its crediblity