Roza Bibi Shaher Bano s.a. Walida Imam Sajjad A.S | Mother OF Imam Zain ul Abideen a.s Tehran Iran
Вставка
- Опубліковано 30 вер 2024
- bibi shehar bano history in urdu
bibi shaher bano history in urdu
bibi shehar bano ka mazar
Roza Bibi Shaher Bano s.a.
Walida Imam Sajjad A.S
Mother OF Imam Zain ul Abideen a.s
Tehran Iran
capital of Iran Tehran
Roza Bibi Shehar Bano s.a.
ziyarat roza bibi shahar bano s.a.
by Safeena E Ahlebait
Safina e Ahlebait Tv
#ziyarat #roza #bibishaherbano #iran #iraq
Bhai thank you so much this Ziyarat ❤
Welcome dear
Mola apko salamat rakhein
Ameen
@@safeenaeahlebait2.0 apko bhi 💐
@@safeenaeahlebait2.0 by😊
😢10 saal se lagatar tadap Raha hu ziyarat ke liye Koi bhi rasta nahi ban Raha hai 😢😢😢
Ni Ko
لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو پاک بی بی سیدہ شہر بانو سلام علیھا پر 🙏
پنجتن پاک و اہل بیت پنجتن پاک آل اولاد نسل فاطمی و نسل غیر فاطمی علوی نسل پاک پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں بے حد بے شمار درود سلام ہو
السلام و علیک یا والدہ امام زین العباے السلام وعلیک یا زوجہ امام باقر علیہ السلام السلا م و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
بی بی ہمیں بھی بلائیے
بی بی آپ جانتی ہیی جو
دلادیں مراد وہ
بی بی شہر بانو سلام اللہ علیہا زوجہ امام حسین علیہ السلام ہیں اور والدہ امام علی ابن حسین ( امام زین العابدین سید سجادین ) علیہ السّلام ہیں آپ امام محمد باقر علیہ السّلام کی دادی جان ہیں
❤*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ* *وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ* *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ* *وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ*صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🖤💚صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
اسلام وعلیک یا امام حسین علیہ السلام 🌹🌹🌹🌹🌹
اسلام وعلیک یا بی بی شہر بانو علیہ السلام 🌹🌹🌹🌹🌹
سلام بی بی سلام علیہ
بی بی جلد ہمیں اپنے در پہ بلالیجے
الہی آمین
Ameen
آمین ثم آمین ماشاءاللہ انشاءاللہ
ہائے میری آقا زادی بی بی شہر بانو سلام اللہ علیہا شہیدوں کا پرسہ قبول فرمائیں آمین
بی بی شہر بانو پہ لاکھوں سلام
لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو بی بی شہر بانو(سلام علیھا)🤍🙌🏼🫀✨❤️✨۔
شھر بانو ۔ کے تعلق سے متضاد روایات۔
1۔ شھر بانو ایران کے شاہنشاہ یزدگرد کی دختر تھیں اور ان کے بطن سے امام زین العابد ین پیدا ہوۓ۔
2 .وہ ایک آفریقن باندی تھیں ۔ ان کا نام سلا فہ تھا
3. وہ نسل کے حساب سے سندھی تھیں ۔ حضرت عثمان کے زمانے میں آفریقہ سے قید ہوکر آئيں
4. حضرت عمر بن خطاب کے زمانہ میں قید ہوکر آئيں اور حضرت حسین کے قبضہ میں آئيں
5. .. 30 ھجری میں جب ایرانی بادشاہ یزدگرد قتل ہوا تو اس کی تین بیٹیاں گرفتار ہوکر آئيں تو حضرت عثمان نے انہیں حضرت علی کے حوالے کیا ۔ ایک حسین کو ، دوسری محمد بن ابوبکر کو اور تیسری عبداللہ بن عمر کو۔
کربلا میں حسین کی شھادت کے بعد ، حسین کا گھوڑا ان کے خیمہ پر آیا اور ان کو ایران کی جانب لے کر چلا گیا
ملا باقر قجلسی اور یعقوب کلینی جیسے شیعہ مورخ لکھتے ہیں کہ جب دختر یزدگرد کو مسجد نبوی میں لایا گیا تو اس کے چہرہ سے مسجد روشن ہوگئ ۔ حضرت علی نے سفارش کرکے وہ لڑکی حضرت حسین کو دلوائ اور کہا ' اے ابو عبد اللہ اس لڑکی سے تمھارے یہاں ایک ایسا فرزند پیدا ہوگا کہ وہ بہترین اہل زمین ہوگا ۔
ایک معمہ ۔ حسین کی پیدائش 9 ھجری کی ہے اور یہ واقعہ 14 ھجری کا ہے ۔ یعنی پانچ سال کی عمر میں وہ صاحب اولاد تھے اور ان کے بیٹے کا نام عبد اللہ تھا اور اسی پانچ سالہ لڑکے کو یزدگرد کی بیٹی بھی کنیز کے طور پر دی گئ
بی بی پاک کی عظمت کو لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں سلام
😢
😂😂😂😂😂😂❤🎉dua salam ya ali as madad
Bibiaap ko mera meray bachcho ka salam ho bibi aap ko aap kay bachchay moula sajjad as ka vasta meray bachchay ko dua kerden
بی بی پاک قبول فرمائیں
آمین
Assalam o Alaika Ya Syeda s.a.
Bibi Pak Apki Azmat ko salam
جناب والدہ امام سجاد (علیہم سلام) کے بارے میں دو روایات ملتی ہیں۔۔۔ایک یہ کہ بی بی کا انتقال کربلا سے پہلے ہو چکا تھا، دوسری روایت یہ کی یوم عاشور سے پہلے بی بی سلام اللہ علیہا کو امام حسین علیہ صلاوۃ سلام نے ایران کی طرف رخصت کر دیا تھا۔۔۔اگر ہم دوسری روایت کو لیں تو یہ ایک حقیقت کے قریب نظر آتی ہے، کیونکہ جو حجت خدا، وقت کا امام ہوتے ہیں، ان کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے یا پھر ان کی والدہ پس منظر میں چلی جاتیں ہیں۔۔۔یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ ماں کا حکم ماننا واجب ہوتا ہے اور حجت خدا پر بھی والدہ کا حکم ماننا واجب ہو جاتا ہے۔۔۔امام عصر و زمان مولا بقیۃ اللہ علیہ صلاوۃ سلام کی غیبت صغراء کے دور کو بھی اسی تناظر میں دیکھیں۔۔۔اور کربلا کےبعد ایران آنا ہضم نہیں ہوتا، کیونکہ بی بی شیر بانو سلام اللہ علیہا آل نبی و آل علی کو کیسے چھوڑ سکتی تھیں
Sorry ap ny jo msg likha ha kuh or clear kar ka beta dy to mehar bani ho
سلام یا بیبی شہربانو سلام ❤
Salaam walida Mola sajjaad a.s
❤🌹❤السلام علیک یا مولا حضرت امام حسینؑ❤🌹❤
السلام علیک یا حضرت بیبی شہر بانوؑ❤🌹❤
Mola Qabool Farmayein Ameen
😍😍😍😍
Salam ya syeda Bibi Shahar Bano a s
Bibi Pak Qabool Farmayein
Ameen
لاکھوں کروڑوں درود و سلام محمد اور انکی أل پر۔ معزز ذاعرین میری درخواست ھے کہ أپ سب حضرات اپے سالار اور ایرانی مذھبی عہدہ داران کو درخواست کرتے رھیں کہ بی بی شھر بانو مزار کی اونچی سیڑیھیاں چڑھنا ھر بزرگ مردوعورت کیلۓ تکلیف دہ ھے یہاں لفٹ کی سھولت دیکر مریض اور بزرگوں کیلۓ أسانی فرمائ جاۓ۔
شہزادی شہر بانو کو لاکھوں سلام
Bibi S.A ap per Lakhon Darood aur Lakhon Salam Hon
سلام یا حصرت امام حسین۴
Alahumma sallay ala muhhamma din vaslay muhammadin
Merijankurbanbibisharbao 6:44
Mohammad Wa Aale Mohammad (saww) py salawaat
Jazzak Allah
Bibi aap ko lakho salaam🤲🙌🙌
Jazzak Allah
Mry shahnsha pak AP pr byhad Salam g 💖💖💕💖💕💖🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Bibi hamey bhi haazri k lye bula len 🤲😭
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد
دو سال پہلے کی یاد دلادی ہم بھی آئے تھے وہاں پر❤🎉 ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان ❤
Ma sha Allah
Mola Apko Dobara Ziyarat Naseeb Farmayein
Ameen
Bibi pak ki bargah me beshumar drood o salam
Salam bibi shahazadi shaher bano sa salam salam salam salam 🙏 😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏
Bibi Pak Qabool Farmayein
Ameen
Mola imam Sajjad a.s py sadqy qurban
بی بی شہر بانو علیہ سلام کی عظمت پر لاکھوں درود و سلام۔۔
Ameen
😂
بی بی شہر بانو پر لاکھوں درود وسلام
بی بی جی آپ کو آپ کے بیٹے سید سجاد کا واسطہ میرے شوہر کو صحت وتندرستی دیں ان کی بیماری ختم ھو جائے آمین
Ameen
Main sadqy meri Bibi pak Syeda sheher bano sa k ap pe karoron lakhon drood o Salam labbaik ya Hussain as
السلام
BiBi SMUA Maadar e Muola Sajjad a s App pr Lakhon karorro Daroodo Salaammmmm mery Shezadi SMUA 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️🤲🏻
آپ لوگوں سے گزارش ھے کہ جس زیارت پر پہنچ جاؤ پہلے اذنے ورود پڑھے اس کے بعد ہر زیارت میں اسی زیارت کی سلام نامہ پڑی ہوگی اس کتاب یا ورق کو اٹھاکر دوست سلام نامہ پڑھے کیونکہ اتنی اخراجات کرکے بھی نہ اذنے ورود درست پڑھی نہ اسی ہستی کے زیارت صحیح سر انجام دیا وقت اور پیسہ دونوں ضائع ہوجاتی ھے بہتر ھے کہ ایک عالم دین اپنے ساتھ لی جائے کم سے کم نماز با جماعت پڑسکتا ہو زیارت نامہ آپ کے لئیے اور آپ کی والدین کے لئیے صحیح درست پڑھے ورنہ بس یہ ایک پکنیکی سفر شمار ہوگا
زیارت اس کو صرف آپ مانتے ہیں لیکین امام نہیں مانتا ھے
Subhanallah subhanallah
Aapka bahut bahut shukriya Allah jaza e khair de jisne ye Video upload ki maoula salamath rakhe Ameen ya Rabbulalameen
Hai Bibi aapke Dushmano par Laanath BESHUMAAR laanath ho Bibi, un Haraamzaado ne kya kya zulm kiya aappar Bibi,. Aapke jigar ko lakho salaam bibi jo itna subkuch kaise bardaash karpayi aap, haaye aappay kya kya guzra Bibi haaye,
Thanks
Mola Apka Pursa Qabool Farmayein
Ameen
MashAllah Bachpan ki yad taza ho gayi bachpan main 2003 main Aya tha kafi changes aa gayi hain
Ma sha Allah
Slaam bibi shehrbano par lakkon bibi mujhe apna ghar dy dain
اسلام علیک یا مادر ے سید ساجدین علیہ السلام
By by an
مولا سلامت رکھے ان لوگوں کو جنہوں نے اتنی پہاڑ کاٹ کے آسان راستہ بنایا ماشاءاللہ 😢😢😢😢😢
Ameen
MasshaAllaSubhanAllah
Allahumma solle ala mohammadin wa aale mohammad waajjil farajahum
سلام بی بی ۔میں ایک بار شاھ عبد العظیم سے پیدل گیا تھا ۔گاڑی سے تین بار ۔اب بہت ذیاد تبدیل ہو گیا ہے
Ma sha Allah
Moula Apko Salamat Rakhein
@@safeenaeahlebait2.0 شکریہ بھائی جان
😮
😊
@@syedshujaabbas7016 thanks bro
As Salam Bibi Shehr Bano(a.s)
Salam Bibi pak ka Islam ki Khatir Kitny dukh brdasht kiy sdky
Bibi mera slam ho Bibi mn ap k sfrun pe qurban jauon hay kis qadar rul gai Aale Rasul jin Bibiyon ka qadm kbhi ghar se bahir nahi aya tha woh koi janglun mn tu koi paharhun mn so rahi hn
Jazakallah
اتنا سادہ 😮 باقی سادات کے مزارات تو بڑے شاندار ھیں
ویڈیو شروع ھونے ک بعد !
Kya ??
پاک بی بی کی ذات اقدس پر سلام یا اللّٰہ پاک پاک بی بی کا زوار بنا دے آمین
Ameen
یااللہ ہمارے پیارے وطن پاک کی حفاظت فرماء آمین ہمارے حکمرانوں کوحدیت عطا ء فرماآمین یارب العالمین ہماری غیریب بھوک سے لاچار ہے سب حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤
Thank you jazak Allah ap nay ziyarat krwai
Ma Sha Allah
سلام بی بی پاک
Jazak Allah
Bibi imaam zainul abedin a.s ke sadqe me Mohamed Zama Kazim ko shifa mile🤲🤲
Ilahi ameen
@@safeenaeahlebait2.0q1qqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq1qq1q1q1 by LP N
Bibi mujhay bhy ainqreeb say apnsy Rouzay mubsrik ky ziyarat kra dijieay meharbany hogy apky.
Mairs Dutood o salsm ho apsab par .Ameen Ameen .
Bibi Shehar Bano pay Lakhon Karoron Salaam.
اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجہم
jzkAllah
Salam ho bibi s.a par
Ameen
اللهم صلى على محمد وعلى آل محمد وبارك وسلم
: 🤲🏻Elaahi aameen
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أَعْدَائَهُمْ اَجْمَعِيْن*
Allahuma Saly Ala Muhammad W All Muhammad
Salam Bibi Sherbano s.a
App Bilquees Zehra ki achi Job kay liy dua kary. Aur meri family kay liy dua kary.
JazakAllah
salm ya bibi mashllah ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Bibi pak mola Sajjad a s ki walda pe lakho salam
Ameen
Asalam alakum mara Salam Dan or duwa karo Allah Hasan Husain ka sadqa mara rizaq kol day ameen ya rabul alameen ♥️♥️🤲🤲🤲🤲🤲
Ya Ali madad bahi hamari taraf sy bi pursa dejyga mula pak AP ko sehat salmati wali lambi zendagi dy Ameeeeeen
Iltemas e dua : 🤲🏻Elaahi aameen
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أَعْدَائَهُمْ اَجْمَعِيْن*
Haye haye 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭matam
assalam o alykum ya ahelil mazar assalam o alykum
Ameen
سلار صاحب تاریخ کا مطالعہ کرو
مولا سجاد علیہ السّلام جب 10 دن کے تھے انکی والدہ محترمہ کی وفات ھو گئی تھیں اور یہ پاک بیبی کربلا کیسے آگئی تھیں
😥😠
Salam pak bibi sadqy 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏
Slam ya Hussain 🕋🕋🕋🕋🕋🤲🤲🤲🤲🕌🕌🕌🕌🕌🕌
Jazzak Allah
BiBi Pak ki azmat p lakhon karorron slaam
اسلام علیک یا بی بی صلوات سلام اللہ علیھا لاکھ درود سلام ہو آپ پر اور آپ آل پر اللہ حمہ صلی اللّٰہ محمد علیہ وسلم
Salam ya Hussain ❤
😂z❤❤❤❤😂😂😂
اسلام وعلیک یا جدہ۔اسلام وعلیک یا صاحب عصر وزمان اللھم صلی علی محمد وآل محمد
مولا دوبارہ حاضر ی لگوا دے اس در پاک کی امین
ilahi ameen
Akhon salaam yaa BIBI SHERBANO as.
Lakhon salaam aap par.
Subhanallah mashallah iltimase dua
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
پچھلےدسمبرمیں زیارت کاشرف حاصل ہوا۔اللہ سب کوزیارت کی توفیق دے۔آمین
Ma sha Allah ❤
ilahi ameen 🙏
سلام پاک بی بی علیہ السلام🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Salam ya Bibi Shirbano a.s My family 💞
😊
الله جيد شكران واسف علي الازعاج جميع في كل القنوات
Subhanallah ❤❤❤❤❤
بی بی پاک سیدہ شہر بانو ع زوجہ محترمہ مولا امام حسین علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہوں
Mashallah maula salamat rakhe Bhai ku
Mashallah subhanallah 🤲🏻🌹
Bahutt shukriya Bhai ziyarat ke liye
slam ya bebe mare jan sdqa aper mare jan
ایک دن تو ضرور حضوری دیں گے ورنہ محشر میں ہمارا ہاتھ اور انکا دامن ہوگا انشااللہ
اس میں یہ پڑھے جانے والے نوحے کی کوئی لنک اگر ہو تو پلیز سشیئر کریں برادر
Allah hum Sab ko Jald se Jald nasib kareyee Shezadi ki Ziyarat hazrat ke sadqe mai Elaahi aameen : 🤲🏻Elaahi aameen
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أَعْدَائَهُمْ اَجْمَعِيْن*
ilahi ameen 🙏 ❤
اسلام وعلیک یا امام حسین علیہ السلام 🌹🌹🌹🌹🌹
اسلام وعلیک یا بی بی شہر بانو علیہ السلام 🌹🌹🌹🌹🌹
بی بی سیدہ پہ ہزاروں سلام یاسیدہ یاسیدہیاسیدہیاسیدہ
Salam qabool kije pak bibi a.s
Bibi pak Qabool Farmayein
Ameen
بی بی آپ کی عظمت کو سلام
Jazzak Allah
الھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد وعجل فرجھم