Agar Maula Ali Ky Dushmanon Ko Qayamat Main Muaafi Mil Gayi | Hassan AllahYari

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 жов 2024
  • •Visit the official UA-cam channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    / @hassanallahyari
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •Original Video Link👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    • Live Shia Vs Sunni Deb...
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
    Brother Jafar Ali Kazmi :
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+17865401100
    wa.me/+35193901...
    •Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
    Write your messages in Urdu script only.
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    #FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #AgarMaulaAliKyDushmanonKoQayamatMainMuaafiMilGayi #qayamat #qayamatkdin #qayamat_se_qayamat_tak #qayamatkinishaniya #qayamatseqayamattak #qayamat_ki_nishaniyan #qayamatkichotinishaniya #qayamatkamanzar #qayamatkiraat #qayamatsong #maulaali #maulaalinewstatus #hazratali #hazratalikawaqia #hazratalikishan #imamali #imam #imamalikafarman #imamaliع #imamaliquotes
    Agar Maula Ali Ky Dushmanon Ko Qayamat Main Muaafi Mil Gayi | Hassan AllahYari
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

КОМЕНТАРІ • 274

  • @SajadKhan-wq6mt
    @SajadKhan-wq6mt Місяць тому

    Mashallah ya Muhammad ya Ali ya Hussain ❤❤❤❤❤

  • @AjmalHaidri
    @AjmalHaidri 2 місяці тому +4

    علامہ حسن اللہ یاری صاحب زندہ باد

  • @hakeemsahiblaeeqhussain9791
    @hakeemsahiblaeeqhussain9791 2 місяці тому +3

    یہ وہی ہیں جو کہتے تھے ہمارے لئے قرآن ہی کافی ہے

  • @AjmalHaidri
    @AjmalHaidri 2 місяці тому +5

    علامہ حسن اللہ یاری صاحب اپ کو امام زمانہ علیہ السلام سلامت رکھے آمین

  • @affipk
    @affipk 8 місяців тому +14

    آلِ عمر و یزید کی جہالت اور الشیخ حسن اللہ یاری کا حوصلہ ❤❤❤

  • @dalailkhan7570
    @dalailkhan7570 8 місяців тому +12

    زبردست آغا صاحب ❤❤❤❤❤

  • @zamirhussain1755
    @zamirhussain1755 5 місяців тому +5

    نبی کے اصحاب دو قسم پر تھے مومن و منافق _ وہ اصحاب ہی تھے جو نبی کو اپنی مسجد میں نماز کی دعوت دینے آئے تھے

  • @slamatslamat6039
    @slamatslamat6039 6 місяців тому +5

    حیدر حیدر ع❤
    جیو علامہ حسن الہیاری مولا سلامت رکھے۔۔❤

  • @nikegamer2505
    @nikegamer2505 2 місяці тому +2

    اگر یزید کو بخش دیا جائے تو دنیا کے ہر مجرم کو بخش دیا جائے گا !

  • @muhammadasghar1775
    @muhammadasghar1775 3 місяці тому +5

    مولا علی علیہ السلام کے دشمن کے بخشش جانے کی کوئ تمنا بھی نہ کرے ۔تمنا کرنے والا بھی رگڑڑا جائے گا۔

  • @dalailkhan7570
    @dalailkhan7570 8 місяців тому +5

    زبردست آغا جان❤❤❤❤

  • @aamir1tech
    @aamir1tech 2 місяці тому +1

    Hassan Allah Yari sahib 👍

  • @irshadhussainshahidirshadh5073
    @irshadhussainshahidirshadh5073 2 місяці тому +4

    Hassan allahyari sahab ye log rasool allah saw ki sohbat me reh ker unko nhi samjhy apki kia samajh aeygi inko.. Ap great scholer hain apka ilm bohat zeyada hai mashallah aisay kum ilm k logon k saath apna dimag na kharch keryn

  • @hussainilover1468
    @hussainilover1468 8 місяців тому +6

    Labiek ya Ali 💜💜Ali is the leader after Mohammed saw 💓💓💓

    • @shameerkayani-eg5pt
      @shameerkayani-eg5pt Місяць тому

      1 ABU BAKR 2 HAzrat Umar 3 Hazrat Usman 4 Hazrat Ali huzoor (saw ) said : " Ali mare liye is tarah he jis tarha musa ke liye haroon lekin agar mare baad nabi hota to umer hota"

  • @aabbasbukhari
    @aabbasbukhari 3 місяці тому +2

    In jese zidi Molvi sahaba ko bachaty bachaty apna imaan he beech dety hain.. Allah ka shukr hai Ham Aal E Muhammad saww k man'ny waly hain.

  • @Manasahab-qb6se
    @Manasahab-qb6se 2 місяці тому

    Masah Allah allahyari shab khosh raho janab salamat rho Allah koi gham na de sewai gheme Hussein as k ameeen Elahi ameeeen ♥️

  • @devilbaba2131
    @devilbaba2131 6 місяців тому +11

    علی کے دشمن کبھی نہیں بخشے جائیں گے یاد رکھیے

  • @WaheedAltafWeedo
    @WaheedAltafWeedo 2 місяці тому

    Great job.....,.. Hassan sb

  • @VedioPoint-zx7fn
    @VedioPoint-zx7fn 2 місяці тому +1

    Zabaardst Allayari sab

  • @zohaibabbas2921
    @zohaibabbas2921 7 місяців тому +1

    Himat Hai Allahyari Sahab KI .

  • @InamKhan-y6u
    @InamKhan-y6u 3 місяці тому +2

    Allahyari Saheb Bara hosla Hy Aap ka jahelon'n k sath bahs krtey Huey.❤

  • @ayatali2961
    @ayatali2961 8 місяців тому +7

    Allahyari sab par bhari

  • @irshadhussainshahidirshadh5073
    @irshadhussainshahidirshadh5073 2 місяці тому +1

    Hassan allahyari sahab zinda bad...

  • @jaibheem.jaimeem1746
    @jaibheem.jaimeem1746 9 днів тому

    Hazrath Umar r.a ❤️❤️❤️❤️

  • @yasmeenshamshad3636
    @yasmeenshamshad3636 7 місяців тому +3

    اللہ یاری صاحب اللہ کا شکر ہے کہ آپ کے دلاہل نے ان کو اس مقام پر لا کر کھڑا کر دیا ہے کہ بخاری مسلم سے ہاتھ اٹھا لیااور

  • @Truthful5
    @Truthful5 8 місяців тому +19

    مولا علی علیہ السلام کی سب سے بڑی فضیلت
    مولا علی علیہ السلام کی سب سے بڑی فضیلت ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ” دوسرا گواہ علی ہے‟ - مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے !

    • @Everywher
      @Everywher 6 місяців тому

      ❤❤❤❤❤❤

  • @RababFatima-i8s
    @RababFatima-i8s 6 місяців тому +2

    ❤❤❤❤❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому +2

    شب قدر خلافت الہیہ پر مپر
    حضور (ص) نے قرمایا، "میرے 12 خلیفہ ہونگے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہوگا" (صحاح ستہ)- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اللہ کا اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مھدی علیہ السلام ہیں اور پردہ غیب میں ہیں حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت- نیزحضور(ص) سے جڑی ان 11 آیمہ کی آخری کڑی ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- مسجد نبوی میں اِّن بارہ آئمہ کے ناموں کے بعد علیہ السلام کندہ ہے اور ان کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے!

  • @kiranraza8929
    @kiranraza8929 Місяць тому

    Between Agha sahab.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @NazarHussain-gk9ms
    @NazarHussain-gk9ms 2 місяці тому

    Jio allama hassan allahyari sahib zindabad koi mademuqabul nahi allahyari sahib ka zindabad

  • @VedioPoint-zx7fn
    @VedioPoint-zx7fn 2 місяці тому +1

    Zabaardst Allayari sab Mashallah

  • @Everywher
    @Everywher 6 місяців тому +1

    Agar qayamat k din mola ali k dushman bach gay itne pleet or gunaho k bawajood .to humari lanat to koi bara gunah nhi hum ❤maze se janat chle jayenge

  • @SaeedAhmed-vs3vf
    @SaeedAhmed-vs3vf 2 місяці тому

    علی علیہ السلام کا تو کوءی دشمن ہی نہیں۔علی علیہ السلام سے تو لوگ آج بھی بغض میں مارے جاءینگے۔

  • @dalailkhan7570
    @dalailkhan7570 8 місяців тому +7

    ماشااللہ آغا جان❤❤❤❤❤

  • @amyturnmire6354
    @amyturnmire6354 8 місяців тому +2

    Jeo ji allahyari

  • @dildarbhai5767
    @dildarbhai5767 Місяць тому

    کیا اچھا ہوتا کہ لوگ نفرتیں نہ پھیلائیں اور ہر شخص اپنی زندگی امن اور محبت سے گزارے۔
    براہ کرم نفرت نہ پھیلائیں اور نہ ہی اسے پھیلانیں دیں۔

    • @subtainawan3656
      @subtainawan3656 Місяць тому

      ابلیس کو بھی رضی اللّٰہ مان لو پھر اس سے بھی محبت کرو

  • @abihasajid003-xz1wk
    @abihasajid003-xz1wk 8 місяців тому +2

    Bht khoob ❤️

  • @SalhudeenKhan-t4o
    @SalhudeenKhan-t4o 2 місяці тому

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @MohdIbrahim-e4p
    @MohdIbrahim-e4p 7 місяців тому

    Mola Ali ka dosman kabe janat nhi dhak pawogy yken mano ❤Hadere Ya Ali ya Ali❤

  • @AjmalHaidri
    @AjmalHaidri 2 місяці тому +1

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے اہل بیت علیہم السلام کی ایک دن کی محبت ایک سال کی عبادت سے افضل ہے ،، صواق محرقہ ،،،

  • @SYED-kd1jq
    @SYED-kd1jq 2 місяці тому +18

    اگر مولا علی علیہ السلام کے دشمنوں کو معافی ملنی ہوتی تو سید المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ نہ فرماتے کہ اے اللہ جو علی سے دشمنی رکھے تو بھی اس سے دشمنی رکھ تو جس سے اللّٰہ تعالیٰ دشمنی رکھے گا اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہو سکتا ہے اور کچھ نہیں ۔

  • @bobbybukhari2912
    @bobbybukhari2912 Місяць тому

    نا حق کبھی حق نہیں ھو سکتا ھے

  • @Abdulhadiwarraich49
    @Abdulhadiwarraich49 8 місяців тому +10

    جتنے ظلم آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انہوں نے کئے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جگر ٹکڑے اور علی علیہ السلام کی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نسبت ہارون و موسی علیہ السلام والی ہے اور انکی اولادیں علیہ السلام جنت کی سردار ہیں انکو ستانے والے لوگ کیسے بخشے جاسکتے۔

    • @hussainshaukat8661
      @hussainshaukat8661 2 місяці тому

      سنی کے تمام فرقہ جہنم کا ایندھن ھیں۔کیونکہ قول رسول نہی مانتے

  • @aghaalihasan2544
    @aghaalihasan2544 8 місяців тому +6

    Mashallah Subhanallah Hasan bhai❤✌🏼👍👍🇮🇳🍕🍇🍎👨‍👩‍👧‍👧

  • @zohaibabbas2921
    @zohaibabbas2921 7 місяців тому

    Allah Bless You Allahyari Shab

  • @tjhassan6054
    @tjhassan6054 3 місяці тому

    MashaAllah

  • @SaeedAhmed-vs3vf
    @SaeedAhmed-vs3vf 2 місяці тому

    اگر یوم آخرت علی علیہ السلامسے حساب کتاب کرایا گیا تو علی علیہ السلام کسی کو بھی جہنم میں نہیں جانے دینگے۔

  • @Awaisbhatti-le5cv
    @Awaisbhatti-le5cv 2 місяці тому

    Zabardast yari sahab

  • @bobbybukhari2912
    @bobbybukhari2912 Місяць тому

    خیال خام خام است

  • @khameedkhan1942
    @khameedkhan1942 2 місяці тому

    صخبت کا مطلب ایک ساتھ بیٹھنے والے

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت
    ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے اور تمھارے درمیان کافی ہے میری رسالت پر شہید (حااضر ناظر گواہ) اللہ اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    انسانی رسشتے اور ایمان
    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-

  • @jawedakhtar5825
    @jawedakhtar5825 8 місяців тому +2

    Al-Quran, Surah Hashar ki Aayah #20 me "Ashabul Naar" ore "Ashabul Janah" ka zikir hey. Jis ka waze matlab hey jahanum k sathi (companions) ore Jannat k sathi (companions).

  • @sultanhashmi5038
    @sultanhashmi5038 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂 geo alayari

  • @Mughalvi
    @Mughalvi Місяць тому

    و اذا خطب الجاهلون قالو سلام

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کو والدیں
    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
    1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
    2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
    3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
    4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
    5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-

    حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
    پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
    وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-.

  • @newman2374
    @newman2374 8 місяців тому +3

    Agar inko quran samaj mai ajaye khuda ki qasam quran per pabandi laga de geo Allahyari❤❤❤❤ jab haq ka samna nahi hota to sirf quran or jab quran se to usko bhi nahi manta .. Allah ne kia system kay tehet Jahanumi or janati ko alag kar raha hai wah wah

  • @ayatali2961
    @ayatali2961 8 місяців тому +2

    Ap geo allhayari sahab

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    اگر نجات چاہتے ہو تو اہل بیت کا دامن تھام لو کیو نکہ:
    حضور(ص) نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-

  • @dalailkhan7570
    @dalailkhan7570 8 місяців тому +3

    عاءشہ انکو لے ڈوبیگی😂😂😂😂😊

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے-

  • @abdulkhalique-tq9hc
    @abdulkhalique-tq9hc 2 місяці тому

    آغا صاحب یہ بندہ خشک ہے

  • @azeemabhutto9688
    @azeemabhutto9688 3 місяці тому

    Hassan Allah Yari sahib hamesha salamat rahn

  • @tjhassan6054
    @tjhassan6054 3 місяці тому

    Hamesha geo

  • @Truthful5
    @Truthful5 8 місяців тому

    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @Bot_lover.5585
    @Bot_lover.5585 8 місяців тому

    Hassan yari Rocked, Caller shocked😅😂😂😊🤣🤣

  • @abrishamfitima5340
    @abrishamfitima5340 2 місяці тому

    لایستوی اصحاب اجنتہاواصحب النار اصحاب اجنتہ ہملفائزون

  • @leo195
    @leo195 8 місяців тому +1

    Yusuf a.s. Bina Allah ki marzi ke bolte hi nahi the

  • @pakage18679
    @pakage18679 4 місяці тому +1

    Neem haqeem khatra jan. Neem mulla deen barbad 25:28

  • @mnsthestranger3073
    @mnsthestranger3073 8 місяців тому +1

    💖💖💖...
    Very goood Allaaah Yaaary Saaab jo samajhtay hoay bhy na samjhay on pe time waste na kia karay...

  • @DilsherAli-rh1hj
    @DilsherAli-rh1hj 7 місяців тому

    Ya.ali

  • @aitzazhussain3602
    @aitzazhussain3602 2 місяці тому

    Allah pak ghafoor ro Raheem ha wo Ali ke doshman ko junam me be phank sakta ha.

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت
    اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    غیر اللہ سے مدد
    اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-

  • @jawedakhtar5825
    @jawedakhtar5825 8 місяців тому

    Allahyari sb achha kaam kar rahey hen. Farmayan hey k "Qayamat tab tak qaim nahi hogi jab tak haq baat ghar ghar na pahunch jaey".
    Social media se pehley ye kaam namumkin lagta tha magar ab mumkin hey.
    Allahyari sb ko haq baat ki tableegh jaree rakhney k liey donation chahiey.
    Magar unka Paypal account Pakistan me operative hi nahi hey.
    Koi untak ye baat pahunch sakta ho to pahuncha dey k koi ore account banaen jis me Pakistan se donation aasani se bheji jasakey.

  • @akhtarhussain2889
    @akhtarhussain2889 7 місяців тому

    الہیاری یکطرفہ ٹریفک چلا رہا ہے۔

  • @AqeelAbbas-p9n
    @AqeelAbbas-p9n 3 місяці тому

    Jio alhayari sahib

  • @Truthful5
    @Truthful5 8 місяців тому

    حضور کے حکم کی ،دولی
    حضور نے اپنی رحلت سے پہلے شام کی طرف رومیوں کے خلاف اسامہ بن ذید کی سربراہی میں اایک لشکر بھیجنے کا فیصلہ کیا- شاید پیغمبر(ص) کا اس لشکر کے والد) شہید ہوئے تھے۔ اسی لیے شاید کم عمر اسامہ کو حضورر نے اس لشکر کا سربرہ نامذد کیا اور شام کی طرف کوچ کا حکم دیا-
    رسول خدا کی طرف سے اسامہ بن زید کو لشکر کا سردار بنائے جانے پر بعض اصحاب نے اس تقرری کی مخالفت کی حن میں پہلے اور دوسرے خلیفہ شامل تھے- باوجود اس امر کے کہ حضور نے تمام اصحاب کو جن میں اول اور دوم خلیفہ شامل تھے اس لشکر میں شمل ہونے کی ہدایت کی لیکن دونوں نے حضور کی حکم عدولی کی(طبری، ابن کثیر)-

  • @Truthful5
    @Truthful5 8 місяців тому +1

    باغ فدک
    پہلے خلیفہ نے بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کو باغ فدک نہ دے کر جس کی وہ قانونی وارث تھیں غم پہنخایا- بعد میں اس غلط فیصلے کو بنی امیہ کے حکمران ،عمر بن عبدلعزیز نے کلعدم قرار دے کر باغ فدک اہل بیت کو واپس دیا- حضور نے فرمایا فاطمہ کو جس نے غم دیا اس نے محھے غم پہنچایا- االلہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-

    • @talhanomanyousaf3310
      @talhanomanyousaf3310 2 місяці тому

      Darmeyan mian Hazrat Ali pak ny q nai kia wapas

    • @Truthful5
      @Truthful5 2 місяці тому

      @@talhanomanyousaf3310 مولا علی علیہ سلام نے اس مسعلے میں خاموشی اس لیے اختیار کی کہ مدعی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا دنیا میں نہیں رہیں اور دوسری وجہ آپ کا اس مسعلے سے بلا واسطہ تعلق تھا اس لیے وہ اس پر کوئ حد جاری نہیں کر سکتے تھے-

  • @face_to_quran
    @face_to_quran 2 місяці тому

    عمران بھائ، ابوبکر صاحب کا شجره بتاو ابو بکر صاحب کی والده رشتے میں ابو بکر کے والد صاحب کے کیا لگتے تھے؟

  • @msamoosavi110
    @msamoosavi110 8 місяців тому

    As saabhun narei hum fiha khaledoon

  • @yehyahaleem8291
    @yehyahaleem8291 8 місяців тому +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حسن صاحب آپ ناصبیوں پر اپنی انرجی ضائع نہ کریں

  • @MohammedTariq-b6p
    @MohammedTariq-b6p 7 місяців тому

    When alayari is oroven he act like thiscand runs away drama king😊

  • @ShakeelAhmad-es4zw
    @ShakeelAhmad-es4zw Місяць тому

    Boht hi khraab batien sunnay ko milti hain yahan...lagta hai ashaab to nabi ki wives ko sab ko ghalt sabit Kya jaa raha hai yahan...Jo nhi suna wo bhi Sunna pad gya yahan...Allah hmara emaan salamat rakhay programme dekh kr ,Aameen😢

  • @Aun957
    @Aun957 8 місяців тому

    Jab Allah pak ny Quran pak main Sub waziya ker diya hai .tu yeh kaisy Log hai jo Allah or Rasool pak k khikaf hai .or Apny ap ko Musalman kyhalwa Rahay hai.Yeh tu khud Daira islam sy kharij hai.Hassan Allah yari sahab Salamat Rahin Or Ummat ka Zulm Jo Alye Muhammad As per Dhaiy Gaye Bayan kerty Rahin

  • @X_shehryar
    @X_shehryar 2 місяці тому

    Allayari saab ki punjabi level ki hai 😂

  • @Truthful5
    @Truthful5 8 місяців тому +2

    حضور(ص) کی بیویاں
    سورہ احزاب کی آیات-33 میں حضور کی بیویوں کو اللہ نے گھر سے باہر جانے سے منع قرمایا- اب کس بیوی نے اس حکم کی خلاقف ورزی کی اور کس پر کتے بھونکے جب وہ اس مقام سے گزریں جے کے بارے میں حضور نے مرمایا تھا کہ، "میری اس بیوی کا کیا حال ہو گا جب اس پر کتے بھونکے گے" (حدث حواب: امام احمد بن حمبل-1587)، تو وہ سورہ احزاب آیت 30 کے مطابق اللہ کے دوگنے عزاب کی مستحق ہویں- اس قسم کی شخصیت کے لیے سورہ نور کو ان کی فضیلت پر منسوب کرنا خلاف عدل ہے-

  • @shahedarizvi7696
    @shahedarizvi7696 8 місяців тому

    Ye Hassan saheb ka badakpan hai, jo hukum kehte hain💎tüm hum nahi keh sakte bhaiyya🤷‍♀️

  • @ashiqhussain6956
    @ashiqhussain6956 8 місяців тому +1

    اگر اللہ نے ابلیس کو روز قیامت بخش دیا تو تم لوگ کیا کرو گے ؟

  • @khizarhayat4936
    @khizarhayat4936 2 місяці тому

    Nabi kbhi apni traf sy bat ni krty woh jo kuch kehty hain woh Allah ki traf sy hy

  • @Xaxaxaxa-r3w
    @Xaxaxaxa-r3w Місяць тому

    This man speaks with forked tongue

  • @pubgnoobs507
    @pubgnoobs507 5 місяців тому

    Mola Muhammad s.a.a.w aur mola Ali as agr apne dushmano ko Apna khoon apni ulaad ka qatal apna haq maaf kar deen gy tu kia yeh log itne begerat hoongy k Ali k Shiyoon ka tabbarh bhi maaf nahi kareen gy kia yeh itne zaleel ho gy 😂😂😂😂

  • @pagalkhana_2.O
    @pagalkhana_2.O 8 місяців тому +1

    Astaghfirullah. Kia Kafir ka Qoul or Yousif a.s ka Qoul 1 jesa ha?? ya kesi ajeeb makhlook ha.Kehta ha Bhai kehna se bhai ho gaya kia? Yani Kia Sahib ki defination or Saga bhai ki defination same ha?????

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 5 місяців тому

    Hadeethe qudsi m h k agar sari dunia Ali pr jama ho jati to Allah jahannam ko paida hi nahi karta Ali ka dushman kabhi bhi jahannam se nahi bach sakta lanat Ali k dushman pr

  • @DanishDanish-h6i
    @DanishDanish-h6i 8 місяців тому

    Hasan bhy allah ny zarya bnaya apko dunya tak haq bt pochany ka ap betreen daleel quran hades se bt krty hy

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 5 місяців тому

    Lanat quran k dushmano pr Allah k dushmano pr lanat nabi k dushmano pr Ali maula k dushmano pr zahra k dushmano pr lanat haq k dushmano pr

  • @pervezhaider6005
    @pervezhaider6005 2 місяці тому

    Qatil par Allah Pak LAUNAT kare to kunkehte ho k Allah Pak maaf kar de ga. Qatil ka hemaity Bhe LAUNATI he.

  • @ShakeelAhmad-es4zw
    @ShakeelAhmad-es4zw Місяць тому

    Alfaazon ko pakar kr bhai programme me kheenchna sahih nhi k Banda point se hi door krdya jay...do logon ki BAAT koee teesra btay to woh baat kis se mansoob hogi????

  • @hassanshah884
    @hassanshah884 2 дні тому

    اس نمونے کو میں ایک جواب دینا چاہتا ہوں وہ نئی بخشے جائیں گے
    بکر بھی دوزخ میں عمر بھی عثمان بھی معاویہ بھی عائشہ بھی
    کون سی ایت ہے قران کی جو اس کی پاک دامنی پہ نازل ہوئی عمری دو ایت نمبر کیا ہے بتاؤ