كيف تتعلم العربيةو كيف تلقى الخطابةبها؟ فضيلة الأستاذ أشرف عباس- حفظه الله ورعاه-

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • حضور احتفال النادي الأدبي لطلبة دار العلوم بديوبند.
    دار العلوم دیوبند کا مشہور عربی خطابت کا پلیٹ فارم جس کو" النادي الأدبي" کے نام سے جانا جاتا ہے اس میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی، جس میں طلباء نے عربی زبان میں اپنی عظیم الشان سرگرمیاں پیش کیں، یقینا دل بہت خوش ہوا اور ایک آرزو دل میں پیدا ہوئی کہ عربی زبان کا پیغام دنیا بھر میں پہنچایا جائے اور عربی زبان کی خوب خدمت کی جائے۔۔
    میں تمام طلباء سے بہت ہی دل کی گہرائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ضرور "النادي الأدبي" کے پروگراموں میں شرکت کریں اور عربی خطابت، بیت بازی، اور نشید وغیرہ سیکھیں تاکہ دنیا بھر میں آپ بہادرانہ طریقے پر خدمت کرسکیں اور آپ کی صلاحیتوں کا ڈنکا دنیا میں بجے۔
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹
    🇶🇦🇶🇦🇶🇦🇶🇦🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

КОМЕНТАРІ • 3