صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا عوامی شکایت پر ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا اچانک دورہ۔
Вставка
- Опубліковано 9 лют 2025
- صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا عوامی شکایت پر ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا اچانک دورہ۔ متعلقہ حکام کو عوامی خدمت اور ایمانداری کے ساتھ ڈیوٹی کرنے کے ہدایات جاری۔ دوبارہ شکایات موصول ہونے پر کاروائی کے لیے وارننگ دے دی۔