Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Keri Ka Sharbat Bina Chemical Ka Store Karne Ka Tarika | Summer Special Drink | کیری کا شربت

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 тра 2024
  • Keri Ka Sharbat Bina Chemical Ka Store Karne Ka Tarika | Summer Special Drink | کیری کا شربت
    آج بازار سے سبزی ائی تو ان میں کیریاں بھی تھی جنہیں دیکھ کر ساتھ ہی میرے منہ میں پانی اگیا ہے اور میں نے سوچ لیا کہ ان سے وہ شربت بناؤں گا جو لاسٹ سمر ہمارے گھر بہت زیادہ فیمس تھا صرف ادھا کلو کچے آموں سے آپ یہ شربت بنا کر پوری گرمیاں استعمال کر سکیں گی وہ بھی بنا کسی کیمیکل کے ایک تو یہ بہت ہی زیادہ ٹھنڈا ہوگا یہ اپ کی گرمی کو دور بھگا دے گا دوسرا بہت مزیدار ہوگا اور ساتھ ہی بہت ہی ہازمے دار ہوگا اس کو پینے سے اپ کی پیاس کی شدت میں کافی زیادہ کمی ا جائے گی توآپ بھی اسے ٹرائی کریں اور پوری گرمیاں کیری کی شربت کو انجوائے کریں ریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊
    Keri Ka Sharbat Bina Chemical Ka Store Karne Ka Tarika | Summer Special Drink | کیری کا شربت

КОМЕНТАРІ • 15