ڈاکٹر صاحب آپ بہت ہی زیادہ معلوماتی وڈیوز عوام الناس کے فائدے کے لیے بناتے ہیں اللہ تعالٰی اپ کو ہمت اور حوصلہ دیئے رکھے آمین ثم آمین 🌸🌸 اپ کی باتیں عام لوگوں کے لیے بھی بہت مفید اور معلوماتی ہوتی ہے اور ان کو اپ کی باتیں سمجھ بھی آتیں ہیں 😊 الغرض اپ کی وڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں ❤
السلام علیکم ڈاکٹر وسیم صاحب اپ کا بہت شکریہ اپ کی ویڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہے جس سے فائدہ ہوتا ہے سب کو۔ میں 27 سال امارات میں رہا ہوں لیکن وہ اپنی زبان کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں انگریزی کم بولتے ہیں یہاں پر انگریزی زیادہ بولی جاتی ہے کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں اتی اس لیے اردو زبان میں بات کریں تو وہ بہت اچھا ہوتا ہے باقی پورے پاکستان میں یونی کونسل کے اندر سرکاری ہسپتال اتے ہیں ان میں یہ دوائی موجود ہونی چاہیے جس سے عوام کو فائدہ ہو سکے شکریہ پاکستان زندہ باد
میں بھی اپ سے متفق ھو لیکن ھمارے ساتھی بہت کم ملتے ہیں۔ اج کل ھمارے لکھے پڑھے حضرات قومی اور مادری زبانوں کا خاتمہ کرناچاھتےہیں۔ لیکن فائدے کا پتہ ھمیں نہیں ہے کہ ان لوگوں کو کیا فائدہ ہے شکریہ
Dr.sahb ap ne Jo baten btai Hain hamary muashry mein aisa hi hota hai . Apki videos mein Kafi maloomat milti Hain hamen Kafi shandar channel hai apka ❤
ڈاکٹر صاحب بہت معلوماتی پروگرام ہے عوام الناس کو ایسے پروگرام سے بہت آگاھی ملتی ہے ،میرے خیال کے مطابق این آئ ایچ والے ڈاکٹر صاحب کی communicational skill زیادہ متاثر نہیں کر سکی آپ کی باتیں ھی زیادہ سمجھ میں آئ اگلا پروگرام کتے کے کاٹنے پر منعقد فرمائیں شکریہ سر
Dr. Sb moazrat k sath, jb tk apka guest apni baat pori na kr le plz usay interrupt na kia kre. Well mashallah apki hr video bht achi hoti hai I appreciate ❤❤
انٹی وئنم معلومات کے لیے ڈاکٹر وسیم احمد صاحب کے شکر گزار ھیں ۔ ویسے عام فارمیسی میں انٹی وئنم نہی ملتا اگر یہ انجکشن ملتا تو عام ڈاکٹر بھی یہ انجکشن لگا کر سانپ ڈسنے والا بچ سکتا تھا۔
Allah hamaray mulk par apna reham karay. Hamaray pass poora data he nahi. Dr. Washeem Sahib ne bari koshish ke k authentic information milay but every effort was unsuccessful.
Very informative info, wish this info could be available at Tehsil level hospitals as well as village markets. Dr sahib you are right that anti-venom vaccines are not available at Tehsil hospitals, this is very sad. Appreciate the efforts of NIH also for making effective vaccines, they are our unsung heroes.
ڈاکٹر وسیم صاحب زندہ باد یرہ ڈاکٹر صیب یہ آج کس طرح کے ڈاکٹر کے پاس آ گئے ہیں۔ یہ بیچارہ تو خود سانپ کا ڈسا ہوا لگتا ہے۔ یہ نہ تو اردو صحیح بول پارہا ہے نہ انگریزی اور نہ اسکے پاس کسی قسم کا ڈیٹا ہے پتہ نہیں ڈاکٹر کیسے بن گیا۔ بہتر ہوتا کہ آپ خود ہی اس بارے میں بریفننگ دے دیتے۔
@@usmaansial میں کسی بغض یا عصبیت کی بات نہیں کررہا ۔ یہ جو انگریزی میں S کی آواز نکالتا ہے جیسے سکول میں(سہ کول) ، اسی طرح یہ بھی جاہل پنجابیوں کیطرح نکال رہا ہے۔ باقی جاہلیت کا تعلق علم کیساتھ نہیں ہے۔ ویسے پنجابیوں کے حسد اور بغض کا کوئ ثانی نہیں اور نہ ہی انکی اکثریت کی بیغیرتی، بزدلی حسد اور جلن کا کوئ علاج جسکی وجہ انکا کھوتا کھانا ہے اور وہ بھی ثابت شدہ
" یا رب ، دل مردہ کو وہ زندگی تمنا دے جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے " ( ڈاکٹر صاحب کے نام ) "" - جن کے بارے میں خدشات ہیں کہ ان پر زہر آہستہ آہستہ اثر کرنے لگا ہے - ""
Thank you, Dr, Waseem and Dr. Hussain this was quite an informative video, But Dr. Waseem as you mentioned the death of a young boy in Gujar Khan because of shock rather than Lycodon bite. Because of Lack of knowledge such incidences are very common that need to be addressed. Therefor I would suggest you to please make a video with the pictures/videos of NON-venomous Snakes to educate general public to avoid such unfortunate deaths. I am sure such video would not only be liked by viewers but would raise public awareness to prevent harmless nonvenomous snakes from unnecessary killing and panic in its victim
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ڈاکٹر وسیم کی جگہ اس نان فروفیشنل ڈاکٹر کو ہونا چاہیے تھا۔ کہ وہ وسیم صاحب سے سوال کرے اور وسیم صاحب اسکا جواب دیں۔ کیونکہ ڈاکٹر وسیم کی معلومات اس ڈاکٹر سے ذیادہ ہیں۔۔۔۔
بارہ سال میں 60 سانپ مارے ہیں۔ 5 بھاگ گئے ۔موسم ناگوار ہو جاۓ تو ٹھنڈے علاقے میں جاتے ہیں اور اپنی کینچلی اتارتے ہیں۔جس سے ہمیں ان کے موجود ہونے کا پتہ چلتا ہے ۔
Khuda ra agli baar itnay boring banday ka interview na lena. Pehlay khud insay information lay kar phir hamay pass on kar dena. Aik lafz nahi samhaj araha k ye kya bol rahay hain..
ڈاکٹر صاحب سانپ سونگھنے سے کیا مراد ہے اکثر ہمارے معاشرے میں لوگ کہتے ہیں کہ سانپ سونگھ گیا ہے کیا کسی بھی قسم کے سانس دینے سے کوئی زہر یا اس قسم کا کوئی برا اثر جو ہے وہ انسانی جسم پر پڑ سکتا ہے
"سانپ سونگھ جانا" ایک محاورہ ھے ۔ مطلب مکمل خاموشی اور سناٹا ۔ سانپ چونکہ بولتا نہیں ھے اور اگر بولے بھی تو صرف ایسی آواز نکالتا ھے جیسے ھم کسی کو خاموش رھنے کے لئے ھونٹوں پہ انگلی رگھ کر خاموش رھنے کا اشارہ کرتے ہیں ۔ اسی مناسبت سے جب مکمل خاموشی ھو تو کہا جاتا ھے کہ سانپ سونگھ گیا ھے ۔
سانپ سے ڈسنے کی تکلیف کو کم کرنے کی کوئشس ہے یہ دوا مریض کی تکلیف کو کم کرنے کی کوئشس کرنی ہے جان اللہ کے ہاتھ ہے جب وقت آجائے تو کوئی مائی کا لعل بچا نہیں سکتا
Dr saab 1 chota sa snake ha Jo zida tar sand ma pai Jata hain jisko English ma *Side Winder* bolta hain Jo ke sab sa ziada zehrela ha KpK ma bhi bahut pai Jata hain or is ka bite sa bachna bahut mushkil ha is bara ma bhi kuch batai please
معلومات تو اچھی ہیں لیکن گفتگو میں انگریزی کی بد ہضمی پائی جاتی ہے جبکہ وہی الفاظ دیسی زبان میں موجود ہیں مگر یہ ملی جلی زبان ہر طرف رائج ہو چکی ہے۔۔ تحریک تحفظ قومی زبان
ہر سرکاری ہسپتال میں ایک snake desk ہونا چاہیے؛ جس سے براہ راست رابطہ کیا جا سکے؛ یا جس سے فوری طور پر رجوع کیا جا سکے۔ ہنگامی صورتحال میں وہاں بیٹھے ماہر سے فوری طور پر بنیادی یا ابتدائی مشورہ لیا جا سکے۔
شکریہ جناب لیکن جس ڈاکٹر صاحب سے آپ انٹرویو لے رہے ہیں ان کے پاس کسی قسم کا کوئی ڈیٹا نہیں ہے ۔ان کے پاس کسی قسم کی معلومات نہیں ہے بس یہ اپنا روٹین کام ہی کرتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ڈاکٹر صاحب میں سید ولی سعید بخاری کوٹ عبدالمالک سے ہوں مجھے مارچ 2023 میں انڈین کوبرا کاٹا تھا شرقپور شریف میں جس پر میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گیا وہاں سے اینٹی وینم اور فرسٹ ایڈ علاج ہوا انہوں نے میو ہسپتال لاہور بھیج دیا مگر افسوس ناک اور حیران کن بات دیکھنے میں آئی کہ ایمرجنسی میں کسی بھی ڈاکٹر کو اینٹی وینم کا پتہ ہی نہیں تھا اور نہ موجود تھا۔ ڈاکٹر گوگل سے سرچ کرنے لگ گئے
ایک حکیم صاحب فرما رہے تھے کہ 3 سے 4 تولے پھٹکڑی پانی میں مکس کر کے پلا دینے سے سانپ کے کاٹے کا اثر ختم ہو جائے گا اللہ مجھ اور آپ سمیت ہر کسی کو ایسے موذی اثرات سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
ان ماہروں کے پاس شاید معلومات بھی اتنی نہ ہو۔ میں نے مخصوص سانپوں کے بارے میں پڑھا ہے کہ وہ " ایسے ایسے نہیں کر سکتے", اور پھر میں نے اسی نوعیت کے سانپ کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے، جو اس کی صلاحیت یا فطرت سے باہر بتایا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر صاحب آپ بہت ہی زیادہ معلوماتی وڈیوز عوام الناس کے فائدے کے لیے بناتے ہیں
اللہ تعالٰی اپ کو ہمت اور حوصلہ دیئے رکھے
آمین ثم آمین 🌸🌸
اپ کی باتیں عام لوگوں کے لیے بھی بہت مفید اور معلوماتی ہوتی ہے اور ان کو اپ کی باتیں سمجھ بھی آتیں ہیں 😊
الغرض اپ کی وڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں ❤
ڈاکٹر صاحب ،آپ ہمارا بہت بڑا سرمایہ ہیں۔
اتنا تھکا ڈاکٹر متعارف کروانے کا شکریہ انکی اواز اور باتیں تو مایوسی پھیلاہینگی
😂
😅😅😅😅
DR sb koo Dam hony wala hn
وہ بیچارا پروفیشنل ہے.. یوٹیوبر نہیں ہے.. غالباً یہ شاید اس موضوع پر پہلا انٹرویو اور دوسری ویڈیو ہے پاکستان میں.
اتنا گھٹیا کمنٹ کرنے پہ جوتا ہی بنتا ہے
Ap ne Dr. dekhna hy na k Sultan Rahi
السلام علیکم ڈاکٹر وسیم صاحب اپ کا بہت شکریہ اپ کی ویڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہے جس سے فائدہ ہوتا ہے سب کو۔ میں 27 سال امارات میں رہا ہوں لیکن وہ اپنی زبان کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں انگریزی کم بولتے ہیں یہاں پر انگریزی زیادہ بولی جاتی ہے کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں اتی اس لیے اردو زبان میں بات کریں تو وہ بہت اچھا ہوتا ہے باقی پورے پاکستان میں یونی کونسل کے اندر سرکاری ہسپتال اتے ہیں ان میں یہ دوائی موجود ہونی چاہیے جس سے عوام کو فائدہ ہو سکے شکریہ پاکستان زندہ باد
میں بھی اپ سے متفق ھو لیکن ھمارے ساتھی بہت کم ملتے ہیں۔ اج کل ھمارے لکھے پڑھے حضرات قومی اور مادری زبانوں کا خاتمہ کرناچاھتےہیں۔ لیکن فائدے کا پتہ ھمیں نہیں ہے کہ ان لوگوں کو کیا فائدہ ہے
شکریہ
ماشاء اللہ یہ ویڈیو بہت ہی معلوماتی ہے
ماشاء اللہ آپ کی ہر ویڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہیں اللہ آپ کو عزت دے
Dr. Sahib ap jo kam kar rhy hy aaj tak pakistan me ksi ne ni kea. Allah apko kamyabia ata kary.
ماشاء اللہ
Dr.sahb ap ne Jo baten btai Hain hamary muashry mein aisa hi hota hai . Apki videos mein Kafi maloomat milti Hain hamen
Kafi shandar channel hai apka ❤
Dr sahab ki information Bht achi he
Aur aap ki bhi questions bht ache hain
ماشا اللہ وسیم صاحب اچھی ویڈیوز بناتے ہیں
جی بہت شکریہ
another very informative video like ever ماشاءاللہ
بہترین معلومات
جزاکم اللّٰہ
Very informative talks
ڈاکٹر صاحب
بہت معلوماتی پروگرام ہے
عوام الناس کو ایسے پروگرام سے بہت آگاھی ملتی ہے ،میرے خیال کے مطابق
این آئ ایچ والے ڈاکٹر صاحب کی communicational skill
زیادہ متاثر نہیں کر سکی آپ کی باتیں ھی زیادہ سمجھ میں آئ
اگلا پروگرام کتے کے کاٹنے پر منعقد فرمائیں
شکریہ سر
ڈاکٹر صاحب بہت خوب ۔سر 15 منٹ کی ویڈیو 37 منٹ میں دیکھنا پڑ رہی ہے ۔
Dr. Sb moazrat k sath, jb tk apka guest apni baat pori na kr le plz usay interrupt na kia kre. Well mashallah apki hr video bht achi hoti hai I appreciate ❤❤
انٹی وئنم معلومات کے لیے ڈاکٹر وسیم احمد صاحب کے شکر گزار ھیں ۔ ویسے عام فارمیسی میں انٹی وئنم نہی ملتا اگر یہ انجکشن ملتا تو عام ڈاکٹر بھی یہ انجکشن لگا کر سانپ ڈسنے والا بچ سکتا تھا۔
جی شکریہ
Allah hamaray mulk par apna reham karay. Hamaray pass poora data he nahi. Dr. Washeem Sahib ne bari koshish ke k authentic information milay but every effort was unsuccessful.
Very informative info, wish this info could be available at Tehsil level hospitals as well as village markets. Dr sahib you are right that anti-venom vaccines are not available at Tehsil hospitals, this is very sad. Appreciate the efforts of NIH also for making effective vaccines, they are our unsung heroes.
Mashallah ❤ very informative video ❤ ❤ ❤ Salam Sir
Wa Alaikum Assalaam and Jazaak Allah
کوئ پچاس قسم کے ٹاپکس ڈاکٹر صاحب نے کور کیے ہوئے ہیں
سلام ہے ڈاکٹر صاحب پر❤❤❤
Jazaak Allah
Good effort to educate community
Thanks
یہ بھی ڈاکٹر ہے لاکھوں روپے تنخواہ لیتے ہونگے جو سوال پوچھا جاتا ہے ان کا کوئی ریکارڈ ان کے پاس نہیں ہے
Very informative
Thanks and Jazaak Allah
very informative and helpful
Love you brother from USA. Rana jahangir Ali
ڈاکٹر وسیم صاحب زندہ باد
یرہ ڈاکٹر صیب
یہ آج کس طرح کے ڈاکٹر کے پاس آ گئے ہیں۔ یہ بیچارہ تو خود سانپ کا ڈسا ہوا لگتا ہے۔ یہ نہ تو اردو صحیح بول پارہا ہے نہ انگریزی اور نہ اسکے پاس کسی قسم کا ڈیٹا ہے
پتہ نہیں ڈاکٹر کیسے بن گیا۔
بہتر ہوتا کہ آپ خود ہی اس بارے میں بریفننگ دے دیتے۔
Ye Pakhtoon bhi ho sagta he. Agar pashto bolta tu phir thik tha.
@@usmaansial
میں کسی بغض یا عصبیت کی بات نہیں کررہا ۔ یہ جو انگریزی میں S کی آواز نکالتا ہے جیسے سکول میں(سہ کول) ، اسی طرح یہ بھی جاہل پنجابیوں کیطرح نکال رہا ہے۔ باقی جاہلیت کا تعلق علم کیساتھ نہیں ہے۔
ویسے پنجابیوں کے حسد اور بغض کا کوئ ثانی نہیں اور نہ ہی انکی اکثریت کی بیغیرتی، بزدلی حسد اور جلن کا کوئ علاج جسکی وجہ انکا کھوتا کھانا ہے اور وہ بھی ثابت شدہ
@@usmaansialعلم جہاں سے ملے حاصل کرو....اسکے ظاہر پہ نہ جاےء بھایء😂😂
اصلی ڈاکٹر چھٹی پہ تھا یہ تو خانہ پری کے لیے کلرک کو بلا لیا ہے۔
@@usmaansial
کیوں بے
تجھے پٹھانوں نے کوئ خاص تکلیف دی ہے جو ادھر بھی تیرا بغض نکل رہا ہے
" یا رب ، دل مردہ کو وہ زندگی تمنا دے
جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے "
( ڈاکٹر صاحب کے نام )
"" - جن کے بارے میں خدشات ہیں کہ ان پر زہر آہستہ آہستہ اثر کرنے لگا ہے - ""
Doctor Sahab ap nai bohot Achi information din thanks 👍
Very Informative video Sir. Discussions about snakes is always my favorite topic.
Glad you liked it
JazakALLAH
Well done
Great show,
Very informative,
Thank you, both
Jazaak Allah
Very informative.The guest Doctor is speaking slowly but he has knowledge.
Yes, thanks
Dr Sahib good information. Plz make video of big 4 snakes of Pakistan.
Good information, Thanks a lot both of you❤❤
Our pleasure!
❤❤❤❤❤ mashaalah subhhanallah shukaralla alhamdulilah thanks
میں نے پوری ویڈیو نہیں دیکھی لیکن ڈاکٹر صاحب کی آواز بتا رہی ہے کہ ڈاکٹر صاحب انٹرویو دینے پر راضی نہیں تھے ، یا کچھ نیند میں ہیں ،
Dr sb the great
Data should be collected from All THQ And DHQ hospitals where they treat Snake bite cases. Dr Sb to khud Slow motion hai 😂
Thank you, Dr, Waseem and Dr. Hussain this was quite an informative video, But Dr. Waseem as you mentioned the death of a young boy in Gujar Khan because of shock rather than Lycodon bite. Because of Lack of knowledge such incidences are very common that need to be addressed. Therefor I would suggest you to please make a video with the pictures/videos of NON-venomous Snakes to educate general public to avoid such unfortunate deaths. I am sure such video would not only be liked by viewers but would raise public awareness to prevent harmless nonvenomous snakes from unnecessary killing and panic in its victim
Thanks and Jazaak Allah. Will creat such content Insha Allah
ڈاکٹر صاحب، پنجاب کے کس علاقے کے سانپ سب سے زیادہ خطرناک ھیں اور کس شھر میں سب سے زیادہ سانپ کاٹنے کے واقعات ھوتے ھیں
Masha Allah
Jazaak Allah
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤ jazakAllah.
There are so many questions that should be asked. As the expiry of antivenom vial...presivetive if used .. Conditions/ to maintain its potency....
بہت ھی نالایق ڈاکٹر متعارف کرایا یہ حال ہے سرکاری ملازمین کا
Very good 👍
Needed more info regarding myths and realities about snakes
میڈیکل سٹورز پر کیوں نہیں سپلائی کرتے۔ ہسپتال پہنچنے میں تو لوگ مر جاتے ہیں ٹائم زیادہ گذر جانے گی وجہ سے
Your efforts are appreciable ❤
ڈاکٹر صاحب اردو میں معلومات میں دیاکریں شکریہ
حیرت ہے یہ کیسا ادارہ ہے جس کے پاس کوئی ریکارڈ ہی نہیں سانپ کےکاٹنے کا۔ ان کو اس کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں۔
یہ ادارہ صرف اینٹی وینم بناتا ہے.. ریکارڈ کیپنگ تحصیل یا ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کا کام ہے.
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ڈاکٹر وسیم کی جگہ اس نان فروفیشنل ڈاکٹر کو ہونا چاہیے تھا۔ کہ وہ وسیم صاحب سے سوال کرے اور وسیم صاحب اسکا جواب دیں۔ کیونکہ ڈاکٹر وسیم کی معلومات اس ڈاکٹر سے ذیادہ ہیں۔۔۔۔
Excellent
Thanks
Very informative video❤
Glad you think so!
Sir antivenom aksar available nahe hota hospitals main. Aaye din news aati hain
یہ والے ڈاکٹر صاحب کافی تھکے ہوئے لگ رہے ہیں۔ سر آپ ان سے پشتو میں ہی پوچھ کر خود سے اردو میں بتا دیتے
کیوں بھڑوے، اپنی ہی نسل پہ کیوں شرما رہا ہے
Dr sb❤ excellent Mshallah ❤
Jazaak Allah
Assalam o Alaikum Sir
Next time interview walay ko pehlay red bull pelao sir.😂
Just kidding, Allah apko or Dr sahib ko khush rakhy
Jazaak Allah
بارہ سال میں 60 سانپ مارے ہیں۔ 5 بھاگ گئے ۔موسم ناگوار ہو جاۓ تو ٹھنڈے علاقے میں جاتے ہیں اور اپنی کینچلی اتارتے ہیں۔جس سے ہمیں ان کے موجود ہونے کا پتہ چلتا ہے ۔
Khuda ra agli baar itnay boring banday ka interview na lena. Pehlay khud insay information lay kar phir hamay pass on kar dena. Aik lafz nahi samhaj araha k ye kya bol rahay hain..
G aysay lag raha hai ke inko BHI sanp ne kat Liya hay itna sust Banda toooobah
Over all interview is good.
Guest has good knowledge but afsos no statistics. Hawa main teer chala rahay hain.
JazakAllah
Very very good video thank you sir for this video
Most welcome
Doctor sb.. government departments jesy kam kr rhy hain. Yeh NIH bhe same wesy he kam kr rha hy. Na record na koi data na koi planing.. 😂😂
ڈاکٹر صاحب سانپ سونگھنے سے کیا مراد ہے اکثر ہمارے معاشرے میں لوگ کہتے ہیں کہ سانپ سونگھ گیا ہے
کیا کسی بھی قسم کے سانس دینے سے کوئی زہر یا اس قسم کا کوئی برا اثر جو ہے وہ انسانی جسم پر پڑ سکتا ہے
"سانپ سونگھ جانا" ایک محاورہ ھے ۔ مطلب مکمل خاموشی اور سناٹا ۔ سانپ چونکہ بولتا نہیں ھے اور اگر بولے بھی تو صرف ایسی آواز نکالتا ھے جیسے ھم کسی کو خاموش رھنے کے لئے ھونٹوں پہ انگلی رگھ کر خاموش رھنے کا اشارہ کرتے ہیں ۔ اسی مناسبت سے جب مکمل خاموشی ھو تو کہا جاتا ھے کہ سانپ سونگھ گیا ھے ۔
Very informative as usual, but the show was very long. It could easily be covered in 10 mins. Keep your videos short for the viewers convenience.
Thanks and well Noted. Jazaak Allah
What adjuvants are used in allergy vaccine 💉 ICT?
جان کو تکلیف سے بچانے کے لیئے،
موت کا وقت مقرر ہے
سانپ سے ڈسنے کی تکلیف کو کم کرنے کی کوئشس ہے یہ دوا
مریض کی تکلیف کو کم کرنے کی کوئشس کرنی ہے
جان اللہ کے ہاتھ ہے جب وقت آجائے تو کوئی مائی کا لعل بچا نہیں سکتا
What adjuvants are used in immunotherapy vaccine of biological division Islamabad center??
ڈاکٹر صاحب یہ اینٹی وینیم کا سورس جانور ہیں ۔ تو یہ اینٹی وینیم جانوروں میں بھی علاج کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ... یا صرف انسانوں میں؟
جانوروں پر بھی کیا جا سکتا ھے ۔ بلکہ انسانوں پر کرنے سے پہلے جانوروں پر ٹیسٹ کیا جاتا ھے ۔
How we maintain the snake free area is onion best for for snake
Dr saab 1 chota sa snake ha Jo zida tar sand ma pai Jata hain
jisko English ma *Side Winder* bolta hain Jo ke sab sa ziada zehrela ha KpK ma bhi bahut pai Jata hain or is ka bite sa bachna bahut mushkil ha is bara ma bhi kuch batai please
very good info
Thanks
معلومات تو اچھی ہیں لیکن گفتگو میں انگریزی کی بد ہضمی پائی جاتی ہے جبکہ وہی الفاظ دیسی زبان میں موجود ہیں مگر یہ ملی جلی زبان ہر طرف رائج ہو چکی ہے۔۔ تحریک تحفظ قومی زبان
👍👍👍👍👍
ہر سرکاری ہسپتال میں ایک snake desk ہونا چاہیے؛ جس سے براہ راست رابطہ کیا جا سکے؛ یا جس سے فوری طور پر رجوع کیا جا سکے۔ ہنگامی صورتحال میں وہاں بیٹھے ماہر سے فوری طور پر بنیادی یا ابتدائی مشورہ لیا جا سکے۔
اچھی تجویز ھے
شکریہ جناب لیکن جس ڈاکٹر صاحب سے آپ انٹرویو لے رہے ہیں ان کے پاس کسی قسم کا کوئی ڈیٹا نہیں ہے ۔ان کے پاس کسی قسم کی معلومات نہیں ہے بس یہ اپنا روٹین کام ہی کرتے ہیں۔
اگر ممکن ہو تو دونوں حادثات کی تفصیل درج ذیل نمبر پر بھیج دیں ۔ 03335214333
Mery khyal mai is Doctor ko bhi Antivenom ki zrurat ha jo iski bolny ki speed ha.
Waseem sahib dr sahib ki guftagoo ka tempo buhat slow hai
قومی ادارے میں مکمل معلومات کے ڈیٹا کا نہ ھونا انتہائی افسوناک
It's requested to make some videos on the Biodiversity of the Sahi-Wal Division, Panjab. 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈاکٹر صاحب میں سید ولی سعید بخاری کوٹ عبدالمالک سے ہوں مجھے مارچ 2023 میں انڈین کوبرا کاٹا تھا شرقپور شریف میں جس پر میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گیا وہاں سے اینٹی وینم اور فرسٹ ایڈ علاج ہوا انہوں نے میو ہسپتال لاہور بھیج دیا مگر افسوس ناک اور حیران کن بات دیکھنے میں آئی کہ ایمرجنسی میں کسی بھی ڈاکٹر کو اینٹی وینم کا پتہ ہی نہیں تھا اور نہ موجود تھا۔ ڈاکٹر گوگل سے سرچ کرنے لگ گئے
There is no av available in most of pakistani areas.
Snakes are wonderful animals and very intelligent as well. And they should be treated with respect to avoid human-wildlfe accidents
In Pakistan ANTI VENOM is not available in hospital or in medical stores
Love Sahiwal
ڈاکٹر صاحب کو نیند آ رہی ہے 😂😂😂
Dor draz Kya Karachi Jese city men antivenum nahi hai😅
ایک حکیم صاحب فرما رہے تھے کہ 3 سے 4 تولے پھٹکڑی پانی میں مکس کر کے پلا دینے سے سانپ کے کاٹے کا اثر ختم ہو جائے گا اللہ مجھ اور آپ سمیت ہر کسی کو ایسے موذی اثرات سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
Ameen summa ameen
Nice 👌 job 👍
Thanks
Very nice
Thanks
ڈاکٹر وسیم صاحب السلام علیکم ۔۔۔ جی آپ ایک زولوجسٹ ہیں ۔۔پر جڑی بوٹیوں پر بھی وی لاگ کرتے ہیں ۔۔۔ یہ کیا کہانی ہے ؟
میں نے حیوانیات ، نباتیات اور ماحولیات تینوں مضامین کے متعلق تھوڑی بہت پڑھائی کی ھے ۔
@@wildlifewithdr.waseem7736 ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ کا کام قابل ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
Verygood
Thanks
Yar jugnoon kahan ghyb ho gy hn
ان ماہروں کے پاس شاید معلومات بھی اتنی نہ ہو۔
میں نے مخصوص سانپوں کے بارے میں پڑھا ہے کہ وہ " ایسے ایسے نہیں کر سکتے", اور پھر میں نے اسی نوعیت کے سانپ کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے، جو اس کی صلاحیت یا فطرت سے باہر بتایا جا رہا ہے۔
Dr SB comes to office and drink tea and enjoy AIR-CONDITIONING FOR FREE ALL DAY 😂😂😂
کارآمد ویڈیوھے۔۔ھم جس کالونی میں رھتے ھیں وھاں پر کامن کریٹ کی نسل پائ جاتی ھے۔۔
بڑے ڈاکٹرصاحب!افسوس کامقام ھے۔۔کوئ ریکارڈ فگرز نہیں ھیں آپکے پاس.؟