Ulema e deoband apne mukhalif par bahut jaldi kufr ka fatwa laga dete hain darul uloom deoband ab ulema e haq paida nahi karta ab yahan par duniya parast ulema rehbar ki shakal me rahzan Saud or yahood ke ghulam agent paida hote hain waqf Darul uloom deoband me aaj bhi ulema e haq paida hote hain alhamdulillah
اعلیٰ حضرت وہ نام ہے جو دنیا میں ایک سچے عاشق رسول کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آپ ہندوستان میں اعلیٰ حضرت کے نام پر بہت سے ادارے دیکھ سکتے ہیں جیسے ہسپتال، اسکول اور کالج، ریلوے ٹرین وغیرہ۔
تعریف وہ جو دشمن بھی کرے۔۔ باقی رہی بات کفر کے فتووں کی۔ تو مینگل صاحب کو پتہ ہونا چاہیئے آ اعلی حضرت نے صرف چار پہ کفر کا فتویٰ لگا یا اور اکیلے نہیں بلک بلکہ درجنوں علماء کے فتوے اس پر موجود ہیں برصغیر کے علماء ہوں یا عرب علماء ہوں سب نے وہی فتوا دیا جو اعلی حضرت نے دیا ہے۔۔۔
@@murghbaani7297 Khwab Mein wapas le liya to aap log vahan per ba jamat namaz kyon nahin padhte kyon kahate Ho ki bahaan dusron ka kabza ho gaya Aapko itni moti moti baaten to pata hogi Kabhi kabhi aqal par taras kha liya karo
اعلیٰ حضرت نے قرآن و سنت، فقہ و حدیث و تفسیر پر 1200 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔ سائنس، ریاضی، فلکیات، علم نجوم، شماریات، عمرانیات، فلکیات وغیرہ، 50 سے زیادہ علوم
@@ummatkijimmedari konsi film banadi main to india se aur haan ek baat btata hu ye jo log devbandi haina unse ek sawal ka jawab na diya jayen ye kya quran seekhayenge
یہی علماء دیوبند کی منہجی اعتدلانہ خوبصورتی ہے جس سے تمام عالمِ اسلام میں علمائے دیوبند کا علمی و فکری ادبی تبلیغی اور دیگر تمام سیاسی سماجی اعتبار سے بول بالا ہے اللّٰہ تعالٰی علماء دیوبند کو ہر قسم کے شرور و فتن سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمـــین سر بکف سر بلند علماء دیوبند ابو سرمد القاسمی دھلی میوات ہریانہ انڈیا 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇵🇸🇵🇸🇵🇸
مولانا منظور مینگل کی حق گوئی کو سلام یہ بھت مشکل کام ھے اپنے مخالف کی تعریف کرنا بھر حال یہ مولانا کا بڑا پن ھے میرے مرشد ی امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ژندہ باد
اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی نے کسی کو کافر بنایا نہیں ہے، بلکہ جو اپنی کتابوں میں کفریات لکھ کر کفر کے مرتکب ہوئے امام احمد رضا نے ان کے کفر کو بے نقاب کیا۔
پچھلے سو سالوں میں فتاوی رضویہ سے بہتر حنفی مذہب پر کوئی فتاوی برصغیر میں نہیں لکھا گیا۔ بڑوں بڑوں نے اعتراف کیا کہ جب ہمیں مسئلہ نہیں ملتا یا تشنگی رہ جاتی ہے تو ہم فتاوی رضویہ دیکھتے ہیں۔ اس لئے فتاوی رضویہ ہر حنفی دار الافتاء کا اہم جز ہے۔
میرا یہ کمنٹ چھوٹا منہ بڑی بات مولانا صاحب محترم. حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد آپ کو سب اچھے لگنے لگے ہیں، کبھی مودودی کی تعریف کبھی اعلیٰ حضرت کیونکہ گرفت کرنے والا اصلاح کرنے والا چلا گیا. 😢
اگر منظور مینگل فرقہ واریت سے ھٹ کر حقیقی مسلمان ھونے کی حیثیت سے امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کو پڑھنے کی کوشش کریں تو اس کے عقائد بھی درست ھو جائے گے
مولانا صاحب جلیل القدر تابعی ابن سیرین (رحمہ اللہ) کا قول بھی نقل کر رہے ہیں (إنّ هذا العلمَ دِينٌ فانظُروا عمّن تأخذون دينكم) ، مگر عملاً اس کی مخالفت بھی کر رہے ہیں ، اعتراف کرتے ہوئے کہ احمد رضا خان کے پاس (یعنی ان کی کتابوں میں ) کفر کی مشین گن ہے ، ان سے خوب خوب استفادہ کی بات بھی کر رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحابۂ کرام اور سلف صالحین کے منہج پر کتاب وسنت کو سمجھنے کی توفیق دے ، اور ایمان پر خاتمہ بالخیر فرمائے ، اللہ تعالیٰ نے صحابۂ کرام کے ایمان کو معیار اور کسوٹی بنایا اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کو راہِ ہدایت اور راہ نجات پر گامزن قرار دیا ، چنانچہ فرمایا: فإن آمنوا بمثل ما آمنتم به فقد اهتدَوا ( سورة البقرة : آيت نمبر : 137)
اللہ تبارک وتعالٰی تمام علماء کی خطاؤں سے درگزر فرمائیں۔ بس یہی شدت کام خراب کرتی ہے، حالانکہ عاجز نے مطالعہ کیا ہے چند چیزوں کے علاوہ باقی ساری متشابہات ہیں، اسقدر اختلاف نہ ہونا چاہیئے تھا کہ کفر کے فتوے لگیں! واللہ اعلم بالصواب
یہ کیسا انصاف ہے ایک شخص کو آپ ذہین بھی کہتے ہیں کہ کمال ذہین اور خدمت دین بھی بہترین لیکن پھر یہ کہتے ہو کہ وہ ہر کسی کو کافر کہہ دیتے تھے اسکا مطلب تو یہ ہے کہ وہ اپنے علم کے مطابق درست کہتے تھے باقی حسام الحرمین میں جو باتیں ہیں کیا آپ اپنے مولویوں کی ان باتوں کو مانتے نہیں
Har iman wale par lazmi hai ki wo kufr islam mein farq kare aur logon ne touhine rasool ki to ala hazrat ne kya bura kiya Jaise ki asaddul ajab mein likha hai murtuza hasan darbhangi ne
Onki Kufar Ki Machine Bilkul Theek thi, Sahi Waqt per Sahi Jagah Chalti thi, Ashraf Ali Thanvi nay RASOOL E PAK k Baaz Uloom E Ghaibiya ko Janwaron k Ilm se Tashbeeh di... Tum main ya Tumhary ksi Shagird main dam hai to edhr hi baat kr lo main Sabit Kru ga Keh Ashraf Ali Thanvi ki ye Ibarat kufriya Or Gustakhna hai...
@@sssssssss34444 Baat kr lay es Ibarat per, main Tujhe es Ibarat main Kufar Sabit Kru ga, main Sabit Kru ga Keh RASOOL E PAK k Ba'az Uloom E Ghaibiya ko Janwaron k Ilm k Sath tashbeeh di hai Thanvi nay...
@@AhmadAli-bi9kc چل اس حکیم الامت مجدد دین و ملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی اس عبارت پر میں بات کرنے کے لیے تیا ر ہوں۔ تو اپنا دعوی پورا پیش کر پھر میں جواب دعوی پیش کروں گا
هاها اپ کے کومنٹ نے تو اپ کی عقل کی وجہ سے بہت ہنسا دیا جس بندے کی. تین سو سے زیادہ کتاب عربی ہوں اور عرب لوگ وہ کتابیں پڑھتے ہوں اس کو عربی نہیں اآاتی ھاھھاھاھا
اور جس کتاب کا ابھی ڈاکٹر منظور مینگل صاحب نےذکر کیا جد الممتار وہ کیا ہندی میں ہے 😂😂😂😂😂 اچّھا بیوقوف بنایا اور آپ کی بھی آنکھیں نہیں کھلی جو مشہور زمانہ کتاب ہے الدولۃ المکّیہ وہ بھی ہندی میں ہے 😅😅😅😅😅😅😅 کیا آدمی ہے یار اور کتنی فخر سے کہا البریلویت کا مطالعہ کرو دے دیا فائدہ یا اندھ بھکت بنا دیا 😅😅😅😅
Jab man lia k banda bht zaheen ta deeni muamlat may to maan lain k kafir bhi usy he kaha hy jo kufar bak gay thay. Allah pak aqal e saleem ata kry ullama e deoband ko k wo 4 ullama ki waja se pora aik firqa bana kr baithy hain…
Maulana ke saat kahin abu abdullah ondlosi ra. Jaysa imtehan to nahi horaha hai Mai Abdul Kareem Hazrat Mufti zarvali ra. Ka shagird Hyderabad india se ho
افسوس کہ أپ اسکی تکفیر جیسے برائ کوذھانت سے چپا رہے ہیں۔ذھانت تو علماءدیوبند کی گھر کی لونڈی ہے۔امام بخاری رحمہ اللہ کے بعد محدث العصر انور شاہ جیسے ذہین دنیا نے دیکھا نہیں۔کاش قافلہ حق کا سپہ سالار حضرت اقدس مفتی زرولی خان رحمہ اللہ زندہ ہو تے۔
ہمت ہے تو اپنے بڑوں کی کفریہ عبارات کو درست ثابت کرو اور امام احمد رضا کو غلط ثابت کرو. کفر کی مشین والا فتوہ دینے سے کچھ نا ہوگا علمیت ہے تمہارے اندر تو امام کا رد کرکے انہیں غلط ثابت کرو دلائل سے
@@ahmadtariqmughalbade bade mulle chale gaye wo wo aala hazrat ko bato ko galat sabit nhi kar sake tumhare mullao.ki.kitabe Urdu me hai padho aur khud hi faisla kro
احمد رضا میں تکفیر ہی ایسا ایک جرم تھا جو اسکی عاقبت بد کے لئے کافی تھا۔ حالانکہ اسکے سوا بھی اور بہت سی خامیاں تھیں۔ جو میرے اکابر نانوتوی اور گنگوہی وسہارنپوری وتھانوی رحمھم اللہ کو مسلمان نا جانے میں کبھی اس کے ایمان کا بھی قول نہیں کرونگا۔ حضرت گنگوہی رحمہ اللہ نے عقیدہ کی بنا پر احمد رضا کی تکفیر کی ہے میں بھی کرتا ھوں
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ جی حضرت استاد محترم بے شک احمد رضا خان قارونی حسام الحرمین کی روشنی میں دائر اسلام سے خارج ہے ایسا کافر ہے کہ ان کے کفر و عذاب میں شک کرنے والا بھی کافر ہے مولوی منظور مینگل جیسے ہزاروں احمد رضا قارونی کی توثیق بیان کریں پھر بھی ہم اپنے اکابر کی غدار نہیں ہے
حضور آپ کی بات خارج از بحث ہے اگر وہ کافر بھی ہو تو استفادہ کی بات چل رہی ہے اور کتنے غیر مسلم مصنفین سے اہل علم مستفید ہو رہے ہیں لیکن بات وہی کہ تنقید کرنا سب سے آسان ہے لیکن متکلم کے منشا اور مقصود کلام کو سمجھنے کے لئے دس گنا عقل چاہیئے جبکہ خود کی بات کہنے کے لئے یک گنا عقل بھی کافی ہے واللہ ولی التوفیق
Tum Jase kere Kya Ahmed Raza k Iman k bare bolen tumhari Kya okat hai .thanvi ne Jo kufriya abarten likhin apni kitabo main UN ka Kya .Ak Ahmed Raza pr lakho thanvi var doon TU Tum Kya cheez ho. Direct khao to ye khu ga "Kon samjhaye kute ko kha bhonke Kise bhonke".
حضرت امام احمد رضا خان گاضل بریلوی شہد کی وہ مکھی ہیں جن کے شہد کا حساب بھی کوئی نہیں ہے اور جس نے ڈنک کا حساب بھی کوئی نہیں ہے تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
مینگل صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ احمد رضاخان نے پسِ پردہ نبوت کا دعوی کیا ہے ملاحظہ ہو وصایا شریف احکام شریعت پر عمل کرنا حتی الامکان لازم ہے اور میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پرعمل کرنا ہر فرض سے اہم فرض ہے سوال یہ ہے کہ کیا احکام شریعت اور خاں صاحب کا دین الگ الگ ہے جیسا کہ دونوں کے علیحدہ ذکر کرنے سے معلوم ہوتا ہے نیز درمیان میں .و.عطف بھی شاید اسی لیے خاں صاحب لاے ہیں تاکہ لوگوں کو اچھی طرح معلوم ہو جاے کہ احکام شریعت الگ ہیں اور میرا دین ومذہب الگ ہے نیز اول کے لیے لفظ حتی الامکان ذکر کیا اور اپنے دین و مذہب کے لیے لفظ. ہر فرض سے اہم فرض ہے.ذکر کیا یہ دعوی نبوت نہیں تو اور کیا ہے ؟
Ye Naya Wahabi market me aaya hai re baba Bhang pi ke aaya hai kya tu ..Sabit kar de bhai kisi ebarat se aur agar aisa hai to Aaj Tak kisi wahabi ne kafir q nahi kaha ... Achcha jhoot bool leta hai re baba. 😅😅
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حضرت اللہ رب العزت اپ کو اور ہمیں پوری امت مسلمہ کو تمام فتنوں سے اور شرک و بدعات سے محفوظ و مامون رکھے امین لیکن حضرت بصد احترام قابل توجہ بات یہ ہے کے جناب امام شرک و بدعات و خرافات جنا ب کالا حضرت صاحب کا بھی تو کوئی دورہ حدیث شریف کا استاد ثابت نہیں ہے رهى بات خوبیاں و صلاحیت کی تو شیطان اعظم ابلیس لعین بهى بہت سی خوبیوں کا مالک تھا اور اس کے چیلے بہت مل جائیں گے یہود و نصاری و بدعتیوں اور رافضیوں میں ان لوگوں سے دین اسلام کو اور امت مسلمہ کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے لہذا ایسے لوگوں کی تعریف کرنا بالخصوص اپ جیسے جید شیخ الحدیث اہل حق اور ہمارے سروں کے تاج کا یہ سبب بن سکتا ہے اہل سنت والجماعت اہل حق عوام و خواص کے اندر بے چینی اور فتنہ کا اللہم احفظنا من کل بلاء الدنیا والآخر ة فا اللہ خیر حافظا وهو ارحم الراحمین وصلی اللہ علی النبی الامی الحبیب وعلی الہ اصحابہ اجمعین برحمتك یا ارحم الراحمین
@@abdurrahim927 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت نے یہاں علمی ذہانت کی تعریف کی ہےدرمختار کا حوالہ دیا ہے محترم اور یہ تصاویر لگانا شریعت میں م حرام ہے اس کا خیال رکھا جائے جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
میں آپسے ۱۰۰ فیصد متّفق ہوں ۔۔پتہ نہیں اتنے بڑے شیخ الحدیث ہوکر اور دیوبند جیسی کامل جماعت میں ہوکر کیوں دشمنوں کو راضی کرنے اور جماعت کو ناراض کرنے والے بیان دے دیتے ہیں انکے ایسے ہی بیانات سے جماعت کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ، بیچارے کتنے ہی ساتھی جو دن رت بریلوی بدعتیوں کے رد میں محنت کر رہے ہیں انکی تمام محنت پر انکا بدعتیوں کی حمایت میں ایک بیان منٹوں میں پانی پھیر دیتا ہے پتا نہیں کہ حضرت جماعت دیوبند سے ہیں يا پھر جماعت بریلویہ سے میںنے بارہا سنا حضرت کی زبانی امام احمد رضا خان رح تو کبھی علامہ احمد رضا خان رح. لیکن نہیں سنا تو حضرتِ تھانوی کے نام سے پہلے حکیم الامت الا ما شاء اللہ اور میں جانتا ہوں کہ حضرت تک تو یہ کمینٹ پہنچنے سے رہا لیکن یقین میڈیا سے عرض ہے کچھ اسکا سسپینس واضح کریں جزاک اللہ اور ہم تفرد آپکا مانے بھی تو کس حد تک مانیں بلکہ ہم تو ساتھ ہیں جمہور علماء دیوبند کے اور رہا آپکا تفرد آپکی ذاتی رائے اور آپکا احمد رضا کے متعلق حسنِ ظن تو یہ جمهور اكابيرين علماء دیوبند اور تمام دیوبندی جماعت کے نزدیک { هَبَاۤءࣰ مُّنۢبَثࣰّا } ہے ، ہم آپکی تحقیق سے زیادہ مانتے ہیں شیخ منظور نعمانی کی تحقیق کو ، مولانا چند پوری کی تحقیق کو ، حکیم الامت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی تحقیق کو ، شیخ الہند رح کی تحقیق کو ، امام العصر شیخ انور شاہ کی تحقیق کو، زبدۃ المحدثِين مولانا خلیل احمد سہارنپوری کی تحقیق کو ، شیخ العرب والعجم مولانا حسین احمد مدنی کی تحقیق کو، مولانا امین صفدر اکاڑوی کی تحقیق کو، امام اہلِ سنت مولانا سرفراز خان صفدر کی تحقیق کو، علامہ خالد محمود رح کی تحقیق کو اور تحقیق اُن تمام کی جو اپنی مہر و دستخط کے ساتھ شامل اور موجود ہیں المہند علي المفند میں اور ہم مانتے ہیں اور ساتھ ہیں موجودہ دور میں متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب کے، مفتی عبد الواحد قریشی کے، علامہ ساجد خان نقشبندی کے، مفتی ندیم محمود کے، مولانا ابو ایوب قادری کے، مولانا رب نواز حنفی کے، مفتی نجیب اللہ وغیرہم کے
وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے جس سمت دیکھیئے وہ علاقہ رضا کا ہے پچھلوں تو لکھا بہت علم دین پر مگر جو کچھ اس صدی کا ہے وہ تنہا رضا کا ہے خنجر رضا ہے خونخوار برق بار اعداء سے کہو خیر منائیں نا شر کریں اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مجدد دین و ملّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ نے جن اکابر دیوبند پر حکم کفر لگایا بالکل صحیح لگایا ہے انکی عبارات کفریہ ہیں۔ من شک فی کفرہ فقد کفرہ
Yakeen media Waly sy arz ha k apky is clip or bewaqoofi ke harkat sy molana ke shakhsiyat KO kana nuqsan pohncha ab apky sath molana KO bhi is bayan PR wazahat Deni pry ge ...
Afsoos Ap bhi ahle biddat ke tareef krne lgy hain ..mufti Taqi sahib or ulama e deoband k bary bary akabireen ke zahanat or Taqwa apko nzar na aya or aik khurafat or jahalat PR mabni fatwa deny Waly takfeeri molvi ke jahalat ma apko zaganat nzar aa gai ...Molana shyd Ap sy ilam smbhala nhi ja rha kisi Allah Waly ya mufti taqi sahib sy bait ho jayen or kisi aisy mozu PR bolny sy pehle Apny mufti Taqi sahib sy islahi masgwera ly liya kren
احمد رضا خان شہد کی وہ مکھی ہے جس کے شہد کا بھی کوئی جواب نہیں اور جس کے ڈنگ کا بھی کوئی جواب نہیں 🙌💙
مکھی؟؟؟😂 ٹھیک فرمایا
Tu ja ke aale saud ke sharmgaah chaat...tu usi ke layak hai...wahabde
Deoband k jitne bhi moulana hazrat hai .. wo sab haq bayan karte hai ... sab kisi se hasad nahi rakhte hai .. pure Islamic hai ye log ...
Ulema e deoband apne mukhalif par bahut jaldi kufr ka fatwa laga dete hain darul uloom deoband ab ulema e haq paida nahi karta ab yahan par duniya parast ulema rehbar ki shakal me rahzan Saud or yahood ke ghulam agent paida hote hain waqf Darul uloom deoband me aaj bhi ulema e haq paida hote hain alhamdulillah
Haq to wahi hota hai jise dushman bhi tasleem kare
Maslak Aala Hazrat zindabad ❤
عشق و محبت عشق و محبت
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
Proud to Sunni Hanfi brelvi ♥️
Ishq muhabbat ala Hazrat ❤❤❤.
امام احمد رضا خان امام اہل سنت عظیم المرتبت آپ پر اللہ عزوجل کا فضل آقائے کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نظر رحمت ہے فیضان رضا جاری رہیگا
اللہ پاک آپ کو امام احمد رضا کی غلامی میں جینا مرنا نصیب فرماۓ۔۔۔❤❤
امام احمد رضا خان بریلوی کے عشق رسول کو سلام
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ جیسے علماء سالوں نہیں بلکہ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کے مزار پر رحمت و نور کی بارشیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین.
اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری زندہ باد
Allama mengal sb ap jese darwesh sifat insan ko ahlesunat barelvi maslak k qafila e rahe haq me hona chaiey❤❤❤
میرے مرشدکریم احمد رضا کی کیا بات ھے
اعلیٰ حضرت وہ نام ہے جو دنیا میں ایک سچے عاشق رسول کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آپ ہندوستان میں اعلیٰ حضرت کے نام پر بہت سے ادارے دیکھ سکتے ہیں جیسے ہسپتال، اسکول اور کالج، ریلوے ٹرین وغیرہ۔
فیض رضا جاری رہیگا
Allama mengal sb khush rahen,waqi mere alahazrat lajawab h❤
احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ شہد کی وہ مکھی ہے جس کے ڈنگ کا بھی جواب نہیں اور جس کے شہد کا بھی جواب نہیں❤❤❤❤❤ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم
Wah kia bat hy Alahazart ki.
بیشک حق کبھی چھپا یا نہیں جا سکتا خود خوشبو کی طرح ظاہر ہو جاتا ہے۔ اب کوئی کچھ بھی کہے امام احمد رضا کؤی جواب نہیں الحمدللہ
فیض رضا جاری رہے گا
عشق ومحبت اعلیٰ حضرت
Boddat ko philny wala shirk K chatni khany wala kala hazrat
@@sssssssss34444 SRM kr
Gahil ky sar per charny wala...kufr ki gurden katny wala. Aala hazrat @@sssssssss34444
Allah pak ki rahamt ho imam ahmad raza khan par unki ki kabr par noor or rahamat ki baris ho
علماء دیوبند کی خوبی دیکھی جس میں جو اچھائی ہے تسلیم کرتے ہیں جو کوتاہی ہے اس پر کھل کر بات کرتے ہیں۔
بہترین اور حق سچ کی جماعت ہے
تعریف وہ جو دشمن بھی کرے۔۔ باقی رہی بات کفر کے فتووں کی۔ تو مینگل صاحب کو پتہ ہونا چاہیئے آ
اعلی حضرت نے صرف چار پہ کفر کا فتویٰ لگا یا اور اکیلے نہیں بلک بلکہ درجنوں علماء کے فتوے اس پر موجود ہیں برصغیر کے علماء ہوں یا عرب علماء ہوں سب نے وہی فتوا دیا جو اعلی حضرت نے دیا ہے۔۔۔
صرف چار جماعتوں پر دیوبندی اہل حدیث شیعہ قادیانی یعنی بریلویوں کے علاوہ سب
@@murghbaani7297ala Hazrat ke alava Sabhi Ne wapas le liya
Kya dhoka. dhadi karke laae the
@@ummatkijimmedari khwaaab me
@@murghbaani7297 Khwab Mein wapas le liya to aap log vahan per ba jamat namaz kyon nahin padhte kyon kahate Ho ki bahaan
dusron ka kabza ho gaya
Aapko itni moti moti baaten to pata hogi
Kabhi kabhi aqal par taras kha liya karo
Imam ahmed raza khan ❤❤❤
اعلیٰ حضرت نے قرآن و سنت، فقہ و حدیث و تفسیر پر 1200 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔ سائنس، ریاضی، فلکیات، علم نجوم، شماریات، عمرانیات، فلکیات وغیرہ، 50 سے زیادہ علوم
Aajkal unke Manne Wale chhu. Chhakke kya kar rahe hain aapko maloom hoga
Kaho. To 100. 50. video link bhej den khurafaton Ki
عشق محبت عشق محبت
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
Haq par wahi hota hai jisko baatil bhi maaney ....maslake ala hazrat zindabad
Right ❤
@@rehanmalik7238right to aapke title se zahir ho gaya
Puri film banaa Di
@@ummatkijimmedari konsi film banadi main to india se aur haan ek baat btata hu ye jo log devbandi haina unse ek sawal ka jawab na diya jayen ye kya quran seekhayenge
@@rehanmalik7238 kaun sa sawal Hai humse karo isi per
( Aap ke taitil Mein 4. 6 log Hain isi Ko hamen film kaha )
امام احمد رضا نے کافر بنایا نہیں بلکہ جس نے کفر کیا تھا اُسے کافر بتایا ہے۔۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالی آپ کے وقت میں برکت عطاء فرمائے آمِین
یہی علماء دیوبند کی منہجی اعتدلانہ خوبصورتی ہے جس سے تمام عالمِ اسلام میں علمائے دیوبند کا علمی و فکری ادبی تبلیغی اور دیگر تمام سیاسی سماجی اعتبار سے بول بالا ہے
اللّٰہ تعالٰی علماء دیوبند کو ہر قسم کے شرور و فتن سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمـــین
سر بکف سر بلند علماء دیوبند
ابو سرمد القاسمی
دھلی میوات ہریانہ انڈیا
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Janab haq aik na aik din zaban par a hi jata ha
Tumhare pakhandi Ashraf Ali thanui ka nam bhi hamare ulama lena pasand nhi karte
Aur tumhare muli majbur hain
Biddat philany waly K ilam m b nahosat hit ha Molana mangal sb K pass ilam h lkn aqal kaam ha
مولانا منظور مینگل کی حق گوئی کو سلام یہ بھت مشکل کام ھے اپنے مخالف کی تعریف کرنا بھر حال یہ مولانا کا بڑا پن ھے
میرے مرشد ی امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ژندہ باد
ماشاءاللہ ۔ آللہ تعالیٰ حق گوئی کی جزا دے۔
Ala hazrat imam e ahel e sunnath shah imam Ahmed raza khan fazil e Barelvi
Pure firqo ki ulma pe bhari hai
اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی نے کسی کو کافر بنایا نہیں ہے، بلکہ جو اپنی کتابوں میں کفریات لکھ کر کفر کے مرتکب ہوئے امام احمد رضا نے ان کے کفر کو بے نقاب کیا۔
اعلیٰ حضرت کے معنی صرف بڑے حضرت کے استعمال کے ہیں۔ یہ لفظ امام احمد رضا خان فاضل بریلی سے پہلے بہت سے اولیاء اور علماء کے لیے استعمال ہوا ہے۔
پچھلے سو سالوں میں فتاوی رضویہ سے بہتر حنفی مذہب پر کوئی فتاوی برصغیر میں نہیں لکھا گیا۔
بڑوں بڑوں نے اعتراف کیا کہ جب ہمیں مسئلہ نہیں ملتا یا تشنگی رہ جاتی ہے تو ہم فتاوی رضویہ دیکھتے ہیں۔
اس لئے فتاوی رضویہ ہر حنفی دار الافتاء کا اہم جز ہے۔
Mengal sahib👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
اسی شھد کی مکھی سے تشبیہ دی ہے جسکو قرآن میں ذکر کر کے اللہ نا شرف بخشا🙌✨
ماشاءاللہ
Bilkul sahi farmaya hazrat ❤
MA SHA ALLAH❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
الفضل ما شھدت به الاعدا
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے ہیں
MA SHA ALLAH AP BHT ACHAY AALIM HEN APNAY MUKHALIF KI SALAHIYYATON KA BHI AITRAF KERNA KOI CHOTI BT NHN❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Qurban ne k molana manzoor mengal
امام احمد رضا... 💙
Imam Ahmad Raza zinda baad
استاد محترم حضرت اقدس شیخ القرآن التفسیر والحدیث حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب نور اللّٰه مرقدہ ، نے پہلے بھی اس پر بیان موجود ہے
Mashallah
امام احمد رضا خان قادري پټان وو. پلار یې قندهار (د افغانستان ولایت) بریلي شریف ته هجرت وکړ
@@qariimdad8786
سخت گمراہ وو، ا
میرا یہ کمنٹ چھوٹا منہ بڑی بات
مولانا صاحب محترم. حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد آپ کو سب اچھے لگنے لگے ہیں، کبھی مودودی کی تعریف کبھی اعلیٰ حضرت کیونکہ گرفت کرنے والا اصلاح کرنے والا چلا گیا. 😢
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ دوستو کوءمنٹ بھی کیا کرو دیکھنے والو ں کی بہت بڑی تعداد ہے مگر کوءمنٹ لکھنے والے نظر نہیں آتے ہیں' کنجوسی مت کام لو
اچھا
Mashallah ❤️❣️🌹
اعلی امام احمد رضا خان بریلوی کو سلام
Mashallah ❤️
Ala hazrat ko samajne k liye ala dimag chaiye
سبحان اللہ
علماء دیوبند جیسا وسیع القب اور وسیع الظرف میں کبھی نہیں دیکھا
Aalahazrat ke ilm aor feqh aor ishqe rasul ko Deen ke dushman bhi mante hain ye hai mera Raza maslake aalahazrat zindabad
Jis din aala hazrat ko apne fayede se nhi balke mohubbat se padna suru kr de Phir tu kahega k aala hazrat ne jo kufr ka fatwa diya wo bhi sahi diya
آپ نے بھی احمد رضا خاں سے بہت استفادہ کیا ہے تو آپ کی بھی اللہ حفاظت فرمائے
اگر منظور مینگل فرقہ واریت سے ھٹ کر
حقیقی مسلمان ھونے کی حیثیت سے
امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
کو پڑھنے کی کوشش کریں تو
اس کے عقائد بھی درست ھو جائے گے
اردو زبان کے سب سے بہتر فتاوی احمد رضا خان کے فتاوی رضویہ ہیں،
جو تفصیل دقیق انداز احمد رضا کے فتاوی میں ہے وہ اکابرین دیوبند کے فتاوی میں نہیں ہے۔
دیو کے بندےاعلی حضرت کو سمجھ جاتے
یہ بھی تو بتائیں کہ اعلی حضرت نے کافر کسے قرار دیا، اور کیوں قرار دیا۔۔۔۔۔لیکن یہ بالکل نہیں بتائیں گے۔ مگر کوئی بات نہیں قیامت اسی لیے آئے گی۔
wah گیا wah
مولانا صاحب جلیل القدر تابعی ابن سیرین (رحمہ اللہ) کا قول بھی نقل کر رہے ہیں (إنّ هذا العلمَ دِينٌ فانظُروا عمّن تأخذون دينكم) ،
مگر عملاً اس کی مخالفت بھی کر رہے ہیں ،
اعتراف کرتے ہوئے کہ احمد رضا خان کے پاس (یعنی ان کی کتابوں میں ) کفر کی مشین گن ہے ، ان سے خوب خوب استفادہ کی بات بھی کر رہے ہیں ،
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحابۂ کرام اور سلف صالحین کے منہج پر کتاب وسنت کو سمجھنے کی توفیق دے ، اور ایمان پر خاتمہ بالخیر فرمائے ،
اللہ تعالیٰ نے صحابۂ کرام کے ایمان کو معیار اور کسوٹی بنایا اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کو راہِ ہدایت اور راہ نجات پر گامزن قرار دیا ، چنانچہ فرمایا:
فإن آمنوا بمثل ما آمنتم به فقد اهتدَوا
( سورة البقرة : آيت نمبر : 137)
اللہ تبارک وتعالٰی تمام علماء کی خطاؤں سے درگزر فرمائیں۔ بس یہی شدت کام خراب کرتی ہے، حالانکہ عاجز نے مطالعہ کیا ہے چند چیزوں کے علاوہ باقی ساری متشابہات ہیں، اسقدر اختلاف نہ ہونا چاہیئے تھا کہ کفر کے فتوے لگیں!
واللہ اعلم بالصواب
Aalahazrat ki zaat wo zaat hai jis ki dushman bhi tarif karta hai
imam Ahmad raza Khan qadri was pathan. his father migrate qandhar (Afghan province) to brieli shareef
@@qariimdad8786
so what if he was pathan?
یہ کیسا انصاف ہے ایک شخص کو آپ ذہین بھی کہتے ہیں کہ کمال ذہین اور خدمت دین بھی بہترین لیکن پھر یہ کہتے ہو کہ وہ ہر کسی کو کافر کہہ دیتے تھے اسکا مطلب تو یہ ہے کہ وہ اپنے علم کے مطابق درست کہتے تھے
باقی حسام الحرمین میں جو باتیں ہیں کیا آپ اپنے مولویوں کی ان باتوں کو مانتے نہیں
Har iman wale par lazmi hai ki wo kufr islam mein farq kare aur logon ne touhine rasool ki to ala hazrat ne kya bura kiya
Jaise ki asaddul ajab mein likha hai murtuza hasan darbhangi ne
Onki Kufar Ki Machine Bilkul Theek thi, Sahi Waqt per Sahi Jagah Chalti thi, Ashraf Ali Thanvi nay RASOOL E PAK k Baaz Uloom E Ghaibiya ko Janwaron k Ilm se Tashbeeh di... Tum main ya Tumhary ksi Shagird main dam hai to edhr hi baat kr lo main Sabit Kru ga Keh Ashraf Ali Thanvi ki ye Ibarat kufriya Or Gustakhna hai...
Jhoit mat Bol Hazrat Tanvi K as ibrat ka pa ko ilam h nai ,, Ahmed Raza biddat air shirk ko Pakka karny wala tha
@@sssssssss34444 Baat kr lay es Ibarat per, main Tujhe es Ibarat main Kufar Sabit Kru ga, main Sabit Kru ga Keh RASOOL E PAK k Ba'az Uloom E Ghaibiya ko Janwaron k Ilm k Sath tashbeeh di hai Thanvi nay...
@@AhmadAli-bi9kc
چل اس حکیم الامت مجدد دین و ملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی اس عبارت پر میں بات کرنے کے لیے تیا ر ہوں۔ تو اپنا دعوی پورا پیش کر پھر میں جواب دعوی پیش کروں گا
@@ahmadtariqmughal
میں اپنا دعویٰ اوپر سب سے پہلے کمنٹ میں لکھ چکا ہوں۔
@@ahmadtariqmughal
اور میں اپنا دعویٰ ثابت کروں گا۔
احسان الہی ظہر کی کتاب البریلویت کو مطالعہ کرو وہ لکتھے ہےرضا خان عربیت سے نا واقف شخص تھا۔
Fir kaise unhone Itni badi badi kitabe likh di bhai
Achcha mazaq kar lete hain aap 😂😂
هاها اپ کے کومنٹ نے تو اپ کی عقل کی وجہ سے بہت ہنسا دیا
جس بندے کی. تین سو سے زیادہ کتاب عربی ہوں اور عرب لوگ وہ کتابیں پڑھتے ہوں اس کو عربی نہیں اآاتی ھاھھاھاھا
@@islamispeace9833 ۔
یہ کتابیں رضا صاحب نے خود نہیں لکھا ہے یہ اس کے دیگر معتقدین اور تحریکوں نے لکھیں ہیں۔ اور رضا صاحب کو منسوب کیا ہے۔
اور جس کتاب کا ابھی ڈاکٹر منظور مینگل صاحب نےذکر کیا جد الممتار وہ کیا ہندی میں ہے 😂😂😂😂😂 اچّھا بیوقوف بنایا اور آپ کی بھی آنکھیں نہیں کھلی جو مشہور زمانہ کتاب ہے الدولۃ المکّیہ وہ بھی ہندی میں ہے 😅😅😅😅😅😅😅 کیا آدمی ہے یار اور کتنی فخر سے کہا البریلویت کا مطالعہ کرو دے دیا فائدہ یا اندھ بھکت بنا دیا 😅😅😅😅
یہ کتاب جھوٹ کاپلندہ ھے
اس کے جواب میں علامہ عبدالحکیم شرف قادری رحمہ کی کتاب البریلویت کاتحقیقیوتنقیدی جائزہ کامطالعہ کریں ۔
Jab man lia k banda bht zaheen ta deeni muamlat may to maan lain k kafir bhi usy he kaha hy jo kufar bak gay thay. Allah pak aqal e saleem ata kry ullama e deoband ko k wo 4 ullama ki waja se pora aik firqa bana kr baithy hain…
مسلہ ایک ہے کہ خان احمد رضا نے دیوبندی اشرف تھانوی صاحب کو گستاخ قرار دیا ورنہ علم علم ہوتا ہے بغض نہ ہو تو احمد رضا بریلوی واقعتاً بڑے عالم تھے
گستاخ کو گستاخ ہی کہیں گے نہ
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
Maulana ke saat kahin abu abdullah ondlosi ra. Jaysa imtehan to nahi horaha hai Mai Abdul Kareem Hazrat Mufti zarvali ra. Ka shagird Hyderabad india se ho
پاکستان میں کیسے پڑھا؟
@@AdnanAli-wq3ex online
یہ احمد رضا امام کب سے بنا ہے ؟
Imam hi hai na. Jhahilo ki Jamat ka baani
@@mohammed.atcha1Imam Ahmed Raza khan ne in gusthake Rasool ulma deobandi par kufr Ka fatwa dia tha jin ho ne Nabi Pak bargah me bakwaas ki thi
@@mohammed.atcha1Bhai Deobandiyo ne banaya hai Mirchi nahi lagna chahiye aapko😅
Bhai Deobandiyo ne apni kitabon me likh ke mana hai
@@mohammed.atcha1 Imam Ahmed Raza Khan zindabad ❤❤.
افسوس کہ أپ اسکی تکفیر جیسے برائ کوذھانت سے چپا رہے ہیں۔ذھانت تو علماءدیوبند کی گھر کی لونڈی ہے۔امام بخاری رحمہ اللہ کے بعد محدث العصر انور شاہ جیسے ذہین دنیا نے دیکھا نہیں۔کاش قافلہ حق کا سپہ سالار حضرت اقدس مفتی زرولی خان رحمہ اللہ زندہ ہو تے۔
,😂
Mufti zarwali Strawberry 🍓 haram ha 🤣
Mufti zar wali ek Suwwar ka naam hai 😅😅😅
Molana mangal K pass ilam ha aqal kaam haa,, ak khawat h ak man ilam kliye 10 man aqal b chye
تکفیرکفریہ عبارتوں کی وجہ سے کی ھے
ہمت ہے تو اپنے بڑوں کی کفریہ عبارات کو درست ثابت کرو اور امام احمد رضا کو غلط ثابت کرو. کفر کی مشین والا فتوہ دینے سے کچھ نا ہوگا علمیت ہے تمہارے اندر تو امام کا رد کرکے انہیں غلط ثابت کرو دلائل سے
Shirk o boddat ko paka karny ka jahilon m imam ha kala hazrat
آجا تیرے احمد رضا کو میں غلط ثابت کرتا ہوں۔ آ مجھ سے کر حسام الحرمین پر بات
@@ahmadtariqmughalbade bade mulle chale gaye wo wo aala hazrat ko bato ko galat sabit nhi kar sake tumhare mullao.ki.kitabe Urdu me hai padho aur khud hi faisla kro
Bhot bade aalim the gumrah ho gae
Hahaha...
Ye tu hasher ho ga maloom k gumrah kon tha ...
Duniyan manti ha r ilam tha to kufr Ka fatwa ap k baron pa lgaya r us waqt ap k baron k Pas ilam hota jwab daty
deoband zindabad
احمد رضا میں تکفیر ہی ایسا ایک جرم تھا جو اسکی عاقبت بد کے لئے کافی تھا۔
حالانکہ اسکے سوا بھی اور بہت سی خامیاں تھیں۔
جو میرے اکابر نانوتوی اور گنگوہی وسہارنپوری وتھانوی رحمھم اللہ کو مسلمان نا جانے میں کبھی اس کے ایمان کا بھی قول نہیں کرونگا۔
حضرت گنگوہی رحمہ اللہ نے عقیدہ کی بنا پر احمد رضا کی تکفیر کی ہے میں بھی کرتا ھوں
Hawala ?
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ جی حضرت استاد محترم بے شک احمد رضا خان قارونی حسام الحرمین کی روشنی میں دائر اسلام سے خارج ہے ایسا کافر ہے کہ ان کے کفر و عذاب میں شک کرنے والا بھی کافر ہے مولوی منظور مینگل جیسے ہزاروں احمد رضا قارونی کی توثیق بیان کریں پھر بھی ہم اپنے اکابر کی غدار نہیں ہے
@@AnimatedStory3حوض کی مینڈک تمہاری حیثیت کیا ہے ۔مینگل صاحب تم جیسوں پر تھوکتا بھی نہیں
حضور آپ کی بات خارج از بحث ہے
اگر وہ کافر بھی ہو تو استفادہ کی بات چل رہی ہے
اور کتنے غیر مسلم مصنفین سے اہل علم مستفید ہو رہے ہیں
لیکن بات وہی کہ تنقید کرنا سب سے آسان ہے
لیکن متکلم کے منشا اور مقصود کلام کو سمجھنے کے لئے دس گنا عقل چاہیئے جبکہ خود کی بات کہنے کے لئے یک گنا عقل بھی کافی ہے
واللہ ولی التوفیق
Tum Jase kere Kya Ahmed Raza k Iman k bare bolen tumhari Kya okat hai .thanvi ne Jo kufriya abarten likhin apni kitabo main UN ka Kya .Ak Ahmed Raza pr lakho thanvi var doon TU Tum Kya cheez ho.
Direct khao to ye khu ga "Kon samjhaye kute ko kha bhonke Kise bhonke".
حضرت امام احمد رضا خان گاضل بریلوی شہد کی وہ مکھی ہیں جن کے شہد کا حساب بھی کوئی نہیں ہے اور جس نے ڈنک کا حساب بھی کوئی نہیں ہے
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
مولوی صاحب
کبھی امام احمد رضا کی وہ عبارت بھی پڑھو جہاں انہوں نے طواغیت اربعہ کو کافر کہا ہے
پھر پتہ چلے گا کہ اتنی تحقیق کے بعد ان کو کافر کہا ہے
اچھا قرآن تو کافر بھی پڑھتے تھے اور آج بھی پڑھتے ہیں
مینگل صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ احمد رضاخان نے پسِ پردہ نبوت کا دعوی کیا ہے
ملاحظہ ہو وصایا شریف
احکام شریعت پر عمل کرنا حتی الامکان لازم ہے
اور میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پرعمل کرنا ہر فرض سے اہم فرض ہے
سوال یہ ہے کہ کیا احکام شریعت
اور خاں صاحب کا دین الگ الگ ہے
جیسا کہ دونوں کے علیحدہ ذکر کرنے سے معلوم ہوتا ہے
نیز درمیان میں .و.عطف بھی شاید اسی لیے خاں صاحب لاے ہیں تاکہ لوگوں کو اچھی طرح معلوم ہو جاے کہ
احکام شریعت الگ ہیں
اور میرا دین ومذہب الگ ہے
نیز اول کے لیے لفظ حتی الامکان ذکر کیا
اور اپنے دین و
مذہب کے لیے
لفظ. ہر فرض سے اہم فرض ہے.ذکر کیا
یہ دعوی نبوت نہیں تو اور کیا ہے ؟
Ye Naya Wahabi market me aaya hai re baba
Bhang pi ke aaya hai kya tu ..Sabit kar de bhai kisi ebarat se aur agar aisa hai to Aaj Tak kisi wahabi ne kafir q nahi kaha ...
Achcha jhoot bool leta hai re baba. 😅😅
حوالہ تو بھای
سب جھوٹ ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی حضرت اللہ رب العزت اپ کو اور ہمیں پوری امت مسلمہ کو تمام فتنوں سے اور شرک و بدعات سے محفوظ و مامون رکھے امین
لیکن حضرت بصد احترام قابل توجہ بات یہ ہے کے
جناب امام شرک و بدعات و خرافات جنا ب کالا حضرت صاحب کا بھی تو کوئی دورہ حدیث شریف کا استاد ثابت نہیں ہے
رهى بات خوبیاں و صلاحیت کی تو شیطان اعظم ابلیس لعین بهى بہت سی خوبیوں کا مالک تھا
اور اس کے چیلے بہت مل جائیں گے یہود و نصاری و بدعتیوں اور رافضیوں میں ان لوگوں سے دین اسلام کو اور امت مسلمہ کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے
لہذا ایسے لوگوں کی تعریف کرنا بالخصوص اپ جیسے جید شیخ الحدیث اہل حق اور ہمارے سروں کے تاج کا یہ سبب بن سکتا ہے اہل سنت والجماعت اہل حق عوام و خواص کے اندر
بے چینی اور فتنہ کا
اللہم احفظنا من کل بلاء الدنیا والآخر ة
فا اللہ خیر حافظا وهو ارحم الراحمین
وصلی اللہ علی النبی الامی الحبیب وعلی الہ اصحابہ اجمعین برحمتك یا ارحم الراحمین
حضرت نے انسائیکلوپیڈیا کے حوالہ دیکر کیا بات کہ دیا سننے کے لائق ہے 😂😂😂😂😂
@@abdurrahim927 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت نے یہاں علمی ذہانت کی تعریف کی ہےدرمختار کا حوالہ دیا ہے محترم اور یہ تصاویر لگانا شریعت میں م حرام ہے اس کا خیال رکھا جائے جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
میں آپسے ۱۰۰ فیصد متّفق ہوں ۔۔پتہ نہیں اتنے بڑے شیخ الحدیث ہوکر اور دیوبند جیسی کامل جماعت میں ہوکر کیوں دشمنوں کو راضی کرنے اور جماعت کو ناراض کرنے والے بیان دے دیتے ہیں
انکے ایسے ہی بیانات سے جماعت کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ، بیچارے کتنے ہی ساتھی جو دن رت بریلوی بدعتیوں کے رد میں محنت کر رہے ہیں انکی تمام محنت پر انکا بدعتیوں کی حمایت میں ایک بیان منٹوں میں پانی پھیر دیتا ہے
پتا نہیں کہ حضرت جماعت دیوبند سے ہیں يا پھر جماعت بریلویہ سے
میںنے بارہا سنا حضرت کی زبانی امام احمد رضا خان رح تو کبھی علامہ احمد رضا خان رح. لیکن نہیں سنا تو حضرتِ تھانوی کے نام سے پہلے حکیم الامت الا ما شاء اللہ
اور میں جانتا ہوں کہ حضرت تک تو یہ کمینٹ پہنچنے سے رہا لیکن یقین میڈیا سے عرض ہے کچھ اسکا سسپینس واضح کریں
جزاک اللہ
اور ہم تفرد آپکا مانے بھی تو کس حد تک مانیں بلکہ ہم تو ساتھ ہیں جمہور علماء دیوبند کے اور رہا آپکا تفرد آپکی ذاتی رائے اور آپکا احمد رضا کے متعلق حسنِ ظن تو یہ جمهور اكابيرين علماء دیوبند اور تمام دیوبندی جماعت کے نزدیک { هَبَاۤءࣰ مُّنۢبَثࣰّا } ہے ، ہم آپکی تحقیق سے زیادہ مانتے ہیں شیخ منظور نعمانی کی تحقیق کو ، مولانا چند پوری کی تحقیق کو ، حکیم الامت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی تحقیق کو ، شیخ الہند رح کی تحقیق کو ، امام العصر شیخ انور شاہ کی تحقیق کو، زبدۃ المحدثِين مولانا خلیل احمد سہارنپوری کی تحقیق کو ، شیخ العرب والعجم مولانا حسین احمد مدنی کی تحقیق کو، مولانا امین صفدر اکاڑوی کی تحقیق کو، امام اہلِ سنت مولانا سرفراز خان صفدر کی تحقیق کو، علامہ خالد محمود رح کی تحقیق کو اور تحقیق اُن تمام کی جو اپنی مہر و دستخط کے ساتھ شامل اور موجود ہیں المہند علي المفند میں اور ہم مانتے ہیں اور ساتھ ہیں موجودہ دور میں متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب کے، مفتی عبد الواحد قریشی کے، علامہ ساجد خان نقشبندی کے، مفتی ندیم محمود کے، مولانا ابو ایوب قادری کے، مولانا رب نواز حنفی کے، مفتی نجیب اللہ وغیرہم کے
حضرت کی یہ بات درست نہیں ہے
احمد رضا نے ہمارے اکابرین کی تکفیر کی ہے
Bhai unhone Ek Aalim hone ka haq ada kiya hai 😂😂..Haq ko qabool kijiye
@@azizyofficial2568
جس طرح اب ان کو عالم کہہ رہے ہو اگر یہ احمد رضا کی حقیقت بیان کرتے تو پھر کیا تم انھیں عالم کہتے
@@مولانااسامہضیاء Abhi is ne haqiqat hi bayan ki hai Ab aapko ye haqiqat hazam nahi ho raha hai to Kaya kar sakte hain
@@azizyofficial2568
احمد رضا خان زانی شرابی اور انگریز کا خریدا ہوا تھا جس نے اکابرینِ امّت کی تکفیر کی ہے ، میں اسے کافر کہتا ہوں
Yaha py aqsar log ese jahalat sy kam ly rhe hai ALLAH ki panaah jb kch prha ni bkws q krty ak kan khool ky hazrat uatad g ko sun to lo
Hazrat ap se b dil toot raha he alha hamare iman ki hifazat fermaay
I'm sorry but today I would like to go with dislike 👎
وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے
جس سمت دیکھیئے وہ علاقہ رضا کا ہے
پچھلوں تو لکھا بہت علم دین پر مگر
جو کچھ اس صدی کا ہے وہ تنہا رضا کا ہے
خنجر رضا ہے خونخوار برق بار
اعداء سے کہو خیر منائیں نا شر کریں
اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مجدد دین و ملّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ نے جن اکابر دیوبند پر حکم کفر لگایا بالکل صحیح لگایا ہے انکی عبارات کفریہ ہیں۔
من شک فی کفرہ فقد کفرہ
😂😂😂😂
😅😅😅😅
Yakeen media Waly sy arz ha k apky is clip or bewaqoofi ke harkat sy molana ke shakhsiyat KO kana nuqsan pohncha ab apky sath molana KO bhi is bayan PR wazahat Deni pry ge ...
Afsoos Ap bhi ahle biddat ke tareef krne lgy hain ..mufti Taqi sahib or ulama e deoband k bary bary akabireen ke zahanat or Taqwa apko nzar na aya or aik khurafat or jahalat PR mabni fatwa deny Waly takfeeri molvi ke jahalat ma apko zaganat nzar aa gai ...Molana shyd Ap sy ilam smbhala nhi ja rha kisi Allah Waly ya mufti taqi sahib sy bait ho jayen or kisi aisy mozu PR bolny sy pehle Apny mufti Taqi sahib sy islahi masgwera ly liya kren
اپنے تھوڑے تھے کہ۔۔۔۔
اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کو کفر کی مشین بول کر آپ نے جھوٹ بولا ہے
Shirk o biddat ko Pakka karny K b machine thy kaly Hazrat
گستاخان رسول کیلئے ننگی تلوارتھے
Abhe bhe dhuwan nkl raha hy