ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ مفتی صاحب نصرانی ایک یہ بات بہت زور وشور سے کہتے ہے کہ جب عیسیٰ علیہ سلام نے آخری دور میں آ کر برائی کا خاتمہ کرنا ہے (محمد ﷺ نے نہیں) تب عیسیٰ علیہ سلام زیادہ افضل ہوئے۔ حالانکہ احادیث اس مسئلہ میں واضح ہے کی وہ نبی ﷺ کے امتی ہونگے۔ میرا یہ سوال ہے کہ کیا ہم نبیوں میں فرق کر سکتے ہے؟ مطلب کیا نبی ﷺ کو تمام نبیوں میں افضل ماننے میں کوئی گناہ تو نہیں؟
jazak allah khairaa kaseeraa best information
Ameen
Mashallah bahut ustad sahab
❤❤ mashallah
Jazakallah
Assalamualaikum varahmatullohi vabarakatuh
Mashallah bahoot khoob very very nice
Walaikumussalam
Mashallah
assalamu alikum
Walaikumussalam
السلامُ عیکم مفتی صاحب
ایک سوال پوچھنا چاھتا ہوں
مولانا عبدالحمید صاحب اتّری کے بیانات صحیح شریعت کے مطابق ہے
سننے چاہیے یہ نہیں
Kon he me nahi janta
@MuftiZaid jinki UA-cam pe channel he abdulHabibattari karke
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
مفتی صاحب نصرانی ایک یہ بات بہت زور وشور سے کہتے ہے کہ جب عیسیٰ علیہ سلام نے آخری دور میں آ کر برائی کا خاتمہ کرنا ہے (محمد ﷺ نے نہیں) تب عیسیٰ علیہ سلام زیادہ افضل ہوئے۔
حالانکہ احادیث اس مسئلہ میں واضح ہے کی وہ نبی ﷺ کے امتی ہونگے۔
میرا یہ سوال ہے کہ کیا ہم نبیوں میں فرق کر سکتے ہے؟ مطلب کیا نبی ﷺ کو تمام نبیوں میں افضل ماننے میں کوئی گناہ تو نہیں؟
Nahi kyunke quran ne tisre pare me ijazat di he
@@zaidshipra Jazakallah