Imran Khan Condition | Critical Few Hours | What is Happening in Jail? | Irshad Bhatti Emotional

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 139

  • @ShauibAli
    @ShauibAli Місяць тому +24

    بھٹی صاحب تحریک انصاف کو تو نہ کچھ ملا نہ وہ کچھ پانے کے لیے لڑ رہے ہیں بات تو ہے عوامی مینڈیٹ اور عوامی حقوق کی اور آپ بتا دیں کے اداروں نے ملک اور قوم کو کس نحج پر پہنچا دیا ہے

    • @AhmadRaza-rk1lv
      @AhmadRaza-rk1lv Місяць тому

      *واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
      *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲* *WALEIKUM AS-SALAM BHAI*
      🌻 *GOOD EVENINGN* *احمد رضا*. 🌻 *پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ*🌹
      *ملت سے تو واسطہ استوار رکھ* 🙏 *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* ☘️🌻🌻☘️ *آخرت کی عدالت کےکچھ قوانین:*
      *آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے-*
      ‏1- *ساری فائلیں بالکل اوپن ہونگی*
      ‏﷽ ﴿ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا﴾... سورة بني إسرائيل 13
      *ترجمہ: اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہ اعمال نکالیں گے جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا۔*
      ‏2- *سخت نگرانی کی حالت میں پیشی ہوگی*
      ‏﷽ ﴿ وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ ﴾... سورة ق 21
      *ترجمہ: اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا۔*
      ‏3- *کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا*
      ‏﷽ ﴿وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ﴾.. ... سورة ق 29
      *ترجمہ: میں اپنے بندوں پر ذرہ برابر بھی ظلم کرنے والا نہیں ہوں۔*
      ‏4- *آپ کی دفاع کے لیے وہاں کوئی وکیل نہ ہوگا*
      ‏﷽ ﴿اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا﴾.. سورة بني إسرائيل 14
      *ترجمہ: لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے ۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے۔*
      ‏5- *رشوت اور سفارش بالکل نہیں چلے گا*
      ‏﷽ ﴿يَوْمَ لا يَنفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ﴾... سورة الشعراء 88
      *ترجمہ: اس دن نہ مال کام آئے گا نہ اولاد۔*
      ‏6- *ناموں میں کوئی تشابہ نہ ہوگا*
      ‏﷽ ﴿وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا﴾... سورة مريم 64
      *ترجمہ: تمہارا رب بھولنے والا نہیں۔*
      ‏7- *فیصلہ ہاتھ میں دیا جائے گا*
      ‏﷽ ﴿فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَيَقُولُ هَاؤُمُ اقْرَؤُوا كِتَابِيهْ﴾... سورة الحاقة 19
      *ترجمہ: سو جسے اس کا نامۂ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہنے لگے گا کہ لو میرا نامۂ اعمال پڑھو۔*
      ‏8- *کوئی غائبانہ فیصلہ نہیں ہوگا*
      ‏﷽ ﴿وَإِنْ كُلٌّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ﴾... سورة يس 32
      *ترجمہ: اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کی جائیں گے۔*
      ‏9- *فیصلے میں کوئی رد و بدل نہیں ہوگا*
      ‏﷽ ﴿مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ﴾... سورة ق 29
      *ترجمہ: میرے یہاں فیصلے بدلے نہیں جاتے۔*
      ‏10- *وہاں جھوٹے گواہ نہ ہوں گے*
      ‏﷽ ﴿ يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ }... سورة النور 24
      *ترجمہ: جبکہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے۔*
      ‏11- *ساری فائلیں حاضر ہونگی*
      ‏﷽ { أحْصَاهُ اللَّهُ وَنَسُوهُ ۚ } سورة المجادلة 6
      *ترجمہ: جسے اللہ نے شمار رکھا ہے اور جسے یہ بھول گئے۔*
      ‏12- *اعمال تولنے کے لئے باریک پیمانہ ہوگا*
      ‏﷽ {وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَإِن كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا وَكَفَىٰ بِنَا حَاسبين } سورة الأنبياء 47
      *ترجمہ: قیامت کے دن ہم درمیان میں لا رکھیں گے ٹھیک ٹھیک تولنے والی ترازو کو ۔ پھر کسی پر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا ۔ اور اگر ایک رائی کے دانے کے برابر بھی عمل ہوگا ہم اسے لا حاضر کریں گےاور ہم کافی ہیں حساب کرنے والے۔*
      *یاد رکھئے آخرت کی زندگی کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کا دورانیہ ایک سیکنڈ بھی نہیں ہے*
      *( رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ)۔*
      🤲 *آمین یارب العالمین 🤲🏻* *KINDLY, DON'T DECEIVE TO INNOCENT MUSLIMS PEOPLE OF PAKISTAN*

    • @iqbalkhan6198
      @iqbalkhan6198 Місяць тому +3

      طط😊😊😊😊😊ط😊😊😊😊😊

  • @syedtayyabshah4195
    @syedtayyabshah4195 Місяць тому +12

    پاکستان ترقی کرے اور غریب عوام کو ریلیف ملے چاہئے کسی سیاست دان کو عمر قید ہو جائے کوئی فرق نہیں

  • @ShahinurRahman-kc3ky
    @ShahinurRahman-kc3ky Місяць тому

    Imran khan💎💕Zindabad ⭐️⭐️⭐️

  • @khalidahmad3455
    @khalidahmad3455 Місяць тому +10

    Irshad Bhati you spoke very well ❤️‍🩹❤️‍🩹👍

  • @IsmailCh-mu2ym
    @IsmailCh-mu2ym Місяць тому +1

    Allah Almighty ki Zatt Aapnay Fazlo Karum say Imran Khan ki Jan ki Slamti Furmaey Rukhaey aur us k tumam dushmonon ko Allah Almighty ki Zatt Aapnay Ghaizo Ghuzub say buht juld Fanah O Burbad keray
    Ameen Suma Ameen.

  • @usmanghani147
    @usmanghani147 Місяць тому +2

    Ya allha. Apñey. Nabi. Sdkey mey. Imran Khan ki jldi. Madd. Frmey. Ameen 💖❤️ suma ameen

  • @xZAIDxKHAN
    @xZAIDxKHAN Місяць тому

    People want to stay away from
    this ...
    We like Bhatti Sahib.

  • @MuhammadIqbal-he6nj
    @MuhammadIqbal-he6nj Місяць тому +2

    آخری مغل بادشاہ جو کہ شاعر بھی تھے نے فرمایا تھا.
    ظفر آ دمی اُس کو نہ جانئے گا ہو وہ کیسآ ہی صاحب فہم و ذکا ء
    جِسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی جسے طیش میں فوفِ خدا نہ رہا

    • @atiyabashir1646
      @atiyabashir1646 Місяць тому

      تو بہادر شاہ ظفر نےکیا کمالات کئیے اپنی حکومت مضبوط نہ کرسکے،؟

  • @Mujahid_Ali-l5o
    @Mujahid_Ali-l5o Місяць тому +3

    Ikhtlafat apni jaga lakin Imran Khan a greater and brave leader 😢

  • @jahangirqureshi12
    @jahangirqureshi12 Місяць тому

    Imran khan zendabad

  • @azamdar5445
    @azamdar5445 Місяць тому +6

    ارشاد بھٹی آپکے پاپا بلکل ٹھیک ھیں رونے کی ضرورت نہیں

  • @AsimAli-uq5ru
    @AsimAli-uq5ru Місяць тому +1

    شکر الحمدللہ کہ ارشاد بھٹی صاحب حق اور سچ بیان کر رہے ہیں

  • @safisiddiqui5031
    @safisiddiqui5031 Місяць тому +7

    کامران شاہد صاحب کیا موجودہ حکومت اور انکے سرپرستوں کا طرزعمل پی ٹی آئ کے ساتھ مناسب ہے۔ جو کچھ الیکشن کے ساتھ فارم 47 کے بل پر حکومت قائم کرنا درست اور مناسب ہے

  • @zuhaibamjid3673
    @zuhaibamjid3673 Місяць тому

    Pakistani minsters or Bemaan Chele unke ye Modi se baddter ha come se come imran Khan Sahab ko Reha kerde
    ❤❤imran Makboza kashmir ke jaan

  • @janetengles9084
    @janetengles9084 Місяць тому

    People of Pakistan 240 million BAND TOGETHER and go to ADALIA JAIL and DEMAND the RELEASE of your greatest leader PRIME MINISTER IMRAN KHAN IMMEDIATELY ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abidhussain-vc2hp
    @abidhussain-vc2hp Місяць тому +3

    پوائنٹ یہ ہے کہ انسان کے بچے بنیں
    عدل وانصاف کے یہی تقاضے ہوتے ہیں
    جمہوریت کی کیا ضرورت ہے ؟

    • @AhmadRaza-rk1lv
      @AhmadRaza-rk1lv Місяць тому

      *واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
      *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲* *WALEIKUM AS-SALAM BHAI*
      🌻 *GOOD EVENINGN* *احمد رضا*. 🌻 *پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ*🌹
      *ملت سے تو واسطہ استوار رکھ* 🙏 *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* ☘️🌻🌻☘️ *آخرت کی عدالت کےکچھ قوانین:*
      *آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے-*
      ‏1- *ساری فائلیں بالکل اوپن ہونگی*
      ‏﷽ ﴿ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا﴾... سورة بني إسرائيل 13
      *ترجمہ: اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہ اعمال نکالیں گے جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا۔*
      ‏2- *سخت نگرانی کی حالت میں پیشی ہوگی*
      ‏﷽ ﴿ وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ ﴾... سورة ق 21
      *ترجمہ: اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا۔*
      ‏3- *کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا*
      ‏﷽ ﴿وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ﴾.. ... سورة ق 29
      *ترجمہ: میں اپنے بندوں پر ذرہ برابر بھی ظلم کرنے والا نہیں ہوں۔*
      ‏4- *آپ کی دفاع کے لیے وہاں کوئی وکیل نہ ہوگا*
      ‏﷽ ﴿اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا﴾.. سورة بني إسرائيل 14
      *ترجمہ: لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے ۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے۔*
      ‏5- *رشوت اور سفارش بالکل نہیں چلے گا*
      ‏﷽ ﴿يَوْمَ لا يَنفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ﴾... سورة الشعراء 88
      *ترجمہ: اس دن نہ مال کام آئے گا نہ اولاد۔*
      ‏6- *ناموں میں کوئی تشابہ نہ ہوگا*
      ‏﷽ ﴿وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا﴾... سورة مريم 64
      *ترجمہ: تمہارا رب بھولنے والا نہیں۔*
      ‏7- *فیصلہ ہاتھ میں دیا جائے گا*
      ‏﷽ ﴿فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَيَقُولُ هَاؤُمُ اقْرَؤُوا كِتَابِيهْ﴾... سورة الحاقة 19
      *ترجمہ: سو جسے اس کا نامۂ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہنے لگے گا کہ لو میرا نامۂ اعمال پڑھو۔*
      ‏8- *کوئی غائبانہ فیصلہ نہیں ہوگا*
      ‏﷽ ﴿وَإِنْ كُلٌّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ﴾... سورة يس 32
      *ترجمہ: اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کی جائیں گے۔*
      ‏9- *فیصلے میں کوئی رد و بدل نہیں ہوگا*
      ‏﷽ ﴿مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ﴾... سورة ق 29
      *ترجمہ: میرے یہاں فیصلے بدلے نہیں جاتے۔*
      ‏10- *وہاں جھوٹے گواہ نہ ہوں گے*
      ‏﷽ ﴿ يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ }... سورة النور 24
      *ترجمہ: جبکہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے۔*
      ‏11- *ساری فائلیں حاضر ہونگی*
      ‏﷽ { أحْصَاهُ اللَّهُ وَنَسُوهُ ۚ } سورة المجادلة 6
      *ترجمہ: جسے اللہ نے شمار رکھا ہے اور جسے یہ بھول گئے۔*
      ‏12- *اعمال تولنے کے لئے باریک پیمانہ ہوگا*
      ‏﷽ {وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَإِن كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا وَكَفَىٰ بِنَا حَاسبين } سورة الأنبياء 47
      *ترجمہ: قیامت کے دن ہم درمیان میں لا رکھیں گے ٹھیک ٹھیک تولنے والی ترازو کو ۔ پھر کسی پر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا ۔ اور اگر ایک رائی کے دانے کے برابر بھی عمل ہوگا ہم اسے لا حاضر کریں گےاور ہم کافی ہیں حساب کرنے والے۔*
      *یاد رکھئے آخرت کی زندگی کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کا دورانیہ ایک سیکنڈ بھی نہیں ہے*
      *( رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ)۔*
      🤲 *آمین یارب العالمین 🤲🏻* *KINDLY, DON'T DECEIVE TO INNOCENT MUSLIMS PEOPLE OF PAKISTAN*

  • @muhammadsaeed5779
    @muhammadsaeed5779 Місяць тому

    بھٹی صاحب آپ یوتھیا پن کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔

  • @SyedNaeem-d1m
    @SyedNaeem-d1m Місяць тому +4

    ارشادبھٹی 80٪عوام چاھتے ھے

  • @ranamuhammadfarooq734
    @ranamuhammadfarooq734 Місяць тому

    Salute to Irshad Bhatti Sahab 👍👌👆👊

  • @ButtGulFaraz
    @ButtGulFaraz Місяць тому

    بھٹی صاحب کو کیا ھوگیا ؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @MukhtarAhmedKhan
    @MukhtarAhmedKhan Місяць тому

    The Reality is the Most Important 2 RULER TOLA Enough is Enough.

  • @musawirakhanum6433
    @musawirakhanum6433 Місяць тому +1

    Had bhatti imrandu youthia hay is ki tazia sirf PTI ke Haq me hain

  • @shahzadanwar8860
    @shahzadanwar8860 Місяць тому +3

    ھا ھا ھا ھا حالت بگڑ گئی

  • @AKarim-s1m
    @AKarim-s1m Місяць тому +1

    P.m.l.n.sharif.brothers.haqumat.kerne.pakistan.loot.ker.wapasen.englishtan.

  • @sultanbakhsh233
    @sultanbakhsh233 Місяць тому +1

    Arshad Bhatti is mad.

  • @MukhtarAhmedKhan
    @MukhtarAhmedKhan Місяць тому

    Still the I am of the opinion of " THE PRESENT RULER ARE THE CICILLIAN MIFIAS "

  • @RanaG-rq1vg
    @RanaG-rq1vg Місяць тому

    بڑی۔بات۔ھے۔بھٹی۔صاحب۔کو۔سارا۔پتہ۔ھے۔پھر۔بھی۔یخ۔یخ۔کرتا۔رہتا۔ھے

  • @muneertareen1384
    @muneertareen1384 Місяць тому +1

    Irshad bhuty imrandu ankr he Imran ki hkumt ki karguzarian yad kro

  • @MuhammadNawaz-ul5bk
    @MuhammadNawaz-ul5bk Місяць тому

    Shahid is not satisfied with statement of Mr.Bhatti.He is repeatedly asking what is your point.He is interested in listening few words against Imran Khan and PTI.

  • @MukhtarAhmedKhan
    @MukhtarAhmedKhan Місяць тому

    Very good Mad Confrantation with Mad Rular.

  • @dishsat
    @dishsat Місяць тому

    ارشاد بھٹی تبدیلی والی موجیں اب آپکو نہیں مل سکتی وہ وقت یاد کریں جب ٹافیاں بھیچا کرتے تھے

  • @saint5pk
    @saint5pk Місяць тому

    Irshad bhatti is the one of the Marasi introduced and Launched by Faiz Hameed
    Basically bhatti remains of Gen Faiz in this country

  • @MukhtarAhmedKhan
    @MukhtarAhmedKhan Місяць тому

    If 2 Lady broken 144 why not Bail Allowed.

  • @AftabAlam-q8k
    @AftabAlam-q8k Місяць тому

    Surf Bhatti Sahib Ko he Bula Liya Kareen(Thanks)

  • @talhakhalid1878
    @talhakhalid1878 Місяць тому

    Kya kisi ne ye kaha k humei iss moqa per imran khan ko qatal nahi kerna chahye?

  • @malihaali3519
    @malihaali3519 Місяць тому

    😮😮😮😮😮😮😮😮😮PTI NEEDS A SECOND PERSON MAKING OR TAKING DECISIONS ON HIS BEHALF . CAN BE ANNIUNCED BY HIS SONS FROM ABROAD. MEDIA CELL OF IMRAN KHAN SHOULD BE ACTIVE AS IT WAS BEFORE. HIS MEDIA CELL SHOULD NOT STOP .KEEP SHOWING HIS POULARITY AND PEOPLES PRESURE. THIS SHOULD NOT STOP. PEOPLE SHOULD KEEP SHOWING OR THEIR FEAR OF UP RISE TO THE ILLEGAL GOVERNMENT AND HANDELERS. NO MATTER WHAT.😮

  • @javaidaslam3778
    @javaidaslam3778 Місяць тому

    Raja of form 47's 😂😂😂

  • @MuhammadAli-700
    @MuhammadAli-700 Місяць тому +1

    Irshad bhatti tum b bht barhy intshari ho mad insan

  • @AbdulRehman-dh9mg
    @AbdulRehman-dh9mg Місяць тому

    بھٹی صاحب نیازی کا رویہ یاد ھے نیازی دؤرِ حکومت میں..؟

  • @MuhammadIlyas-r7s
    @MuhammadIlyas-r7s Місяць тому

    Aesa lgta he k mfror hzrat Imran Khan ko bahr nhe dekhna chahte msln hmad azhr or gell wgera

  • @zaheermarwat4031
    @zaheermarwat4031 Місяць тому +1

    جو کچھ نیازی ۔ے کیا احتجاج نہیں یہ فساد کرتے ہیں جو کسی پارٹی نے نہیں کیا

  • @fakhrahashmi8382
    @fakhrahashmi8382 Місяць тому

    Kya mila?
    Brtr az andeshaha
    e sood o zyan hae zindagi
    Hae kabhi jaan aur kabhi tasleem e jaan hae zindagi
    Sane mind ka taqaza hae keh ahtajaj kya jaey colonialism k khilaaf.
    # haqeeqi Aazaadi.

  • @khanzamankhankhanzamankhan1246
    @khanzamankhankhanzamankhan1246 Місяць тому

    احتجاج پر کون مجبور کر رہا ہے

  • @abdulrashid6017
    @abdulrashid6017 Місяць тому

    Irshad Bhatti Shahab you have been betrayed. Please amend your mind

  • @asgharmaher5317
    @asgharmaher5317 Місяць тому

    Malik Sab Tum per laneet Tum per laneet 😂😂😂😂😂😂😂

  • @muhammadkhalil6082
    @muhammadkhalil6082 Місяць тому +3

    Bhti shafi nahi ha yothia ha

  • @parvezakhtarzia483
    @parvezakhtarzia483 Місяць тому

    Mansoir sb, baat sunte kion dr lagta he. Ke jo batt aupko sunani pasand nahi aup disturb karte hen.

  • @IrshadAli-x5y1g
    @IrshadAli-x5y1g Місяць тому

    Bahutu acha kar Rahe haen

  • @naureenakram99
    @naureenakram99 Місяць тому

    Bhatti sahb KO nazr ni AA rha k hakomat majboor kr rhi h.

  • @hinalatif7856
    @hinalatif7856 Місяць тому

    Kamran Shahid you are harming yourself by listening to this regime,your career will end soon,people will not forget you this time,mark my words.

  • @IkramBattani
    @IkramBattani Місяць тому

    Kamran shaid agar shobaz hamy pakistan ka sara qarza otar day to hamay qabool nai hai o prime mainster ka qabial naie hai khan ko allah tala nay har tailant say nawaza hai

  • @afzalmirza9773
    @afzalmirza9773 Місяць тому

    Bhatti imran Khan lover either he wrong

  • @safina7.5
    @safina7.5 Місяць тому

    Waja bhi dekhain na protest ki na etni ht dhrmi dikhaay na gvrt personal doctor ko access dy na khan tk

  • @akmalkhan7907
    @akmalkhan7907 Місяць тому

    Kamran bhai,Guests kee batein sonney ka hosla bhi peda karein,Aap aksar doosron kee baat kaat letein hein,Bhatti saab ney bohut achi batein kee hein,Hukomat PTI ko trap kerna chahti hey takey aik aur 9 may ho,PTI ko issey bachna chahiye

  • @Zertashia_Nasir
    @Zertashia_Nasir Місяць тому +4

    Anchor aap kuch zeyada he nahi boltay PTI k khalaf ..EIKdin aye ga pti ka bhe .Allah pak or awam ki power IMRAN KHAN k sath hai ok.we love imran khan 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @tasawarhayat8299
    @tasawarhayat8299 Місяць тому

    Earshad good bakey joot

  • @waqarayub1750
    @waqarayub1750 Місяць тому

    Bhatti kal bol Raha tha KY Jo protest ky against Han wo protest mein jaty he nai.

  • @hajiaftab-u7t
    @hajiaftab-u7t Місяць тому

    HY ha ha oho❤❤❤

  • @RofiqRofiq-j2v
    @RofiqRofiq-j2v Місяць тому

    Agr.wkelon.ke.mulaqat.hote.rehte.to.koe.protest.ne.hona.tha

  • @tahairramay8441
    @tahairramay8441 Місяць тому

    Noon walo ki b tbiat jail me khrab hoti thi

  • @AzizKhan-dg5wb
    @AzizKhan-dg5wb Місяць тому +1

    PTi dehshat gard tola he

  • @mukhtarrazakhan6893
    @mukhtarrazakhan6893 Місяць тому

    Aik baat confirm hey k pakistan may ab choro ko saza melni shoro ho gayi hey.imran ahmad example hey

  • @abdulwahid-wy4ob
    @abdulwahid-wy4ob Місяць тому

    ligitimacy conference nahi diya karti sirf aksariat ka vote hasil karna hota hai.

  • @sidhgilani
    @sidhgilani Місяць тому

    Kamran saab thori tmeez k dairay ma reh kr khsn saab ka nsme lein or kindly unko.bki 3no say na milain..shem jr kein thori

  • @dayamrafique720
    @dayamrafique720 Місяць тому

    بھٹی صاحب کو پتہ ہے یہ وکٹ کی گانا کھیلتے ہیں یہ جانتے ہیں کہ رنگ بھی چھٹا ہے اور اور اگر یہ نظام کیسے چڑھ گئے تو دونوں طرف سے بجائیں گے یہ اس لئے وکٹ کی دونوں طرف کھیلتے ہیں حالانکہ ان کو ایک سائیڈ پر بات کرنی چاہیے جو غلط ہے اسے غلط کہنا چاہیے

  • @43khawaja
    @43khawaja Місяць тому

    Jab mulk taraqi ki tarf gamzan ho raha khan ki tabiyat tu kharab ho gi

  • @commerce687
    @commerce687 Місяць тому

    Kamran is darbari media anchor ever seen

  • @sitaraikram1047
    @sitaraikram1047 Місяць тому

    Ye government khud intashar pasand fasadi dahshat grd tola sabit hoi hai

  • @khawarshahzad7647
    @khawarshahzad7647 Місяць тому +1

    Irshad bhati ki asal haqeqat
    Pti ka pitho or pmln ka pesa
    Or in actual establishment ka blood. thats the reality ov irshad bhati

    • @khawarshahzad7647
      @khawarshahzad7647 Місяць тому

      Ab bol irshad bhati tere haqeqat yahi hai
      Real girgit ho... Pti pmln plus GHq is equal to isrhad tatti

  • @zuhaibamjid3673
    @zuhaibamjid3673 Місяць тому

    Mulkh par pagloo ka Raaj ha ye baat sch bole (irshad bhai ) Ne jaise modi ne poori kashmir ke watt laga de Log sadko par Katoora leke Beek maangna Shuru ker deya

  • @naeemyasrab8589
    @naeemyasrab8589 Місяць тому +1

    کامران شاہد صاحب۔۔۔۔
    آپ بلا ناغہ اپنے پروگرام میں ارشاد بھی صاحب کو مدعو کرتے ہیں ۔۔۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے ،

    • @syeed090
      @syeed090 Місяць тому

      اسلۓ کہ بھٹی سچ بتارہا ہے

  • @fazalghani7837
    @fazalghani7837 Місяць тому

    ارشاد صاحب تجھے پتہ چل جائے گا جب آپ سلاس کے پیچھے چلا جائے ۔

  • @SenpaiBloxYT
    @SenpaiBloxYT Місяць тому

    Tabdeli ayi re

  • @MuhammadIrfan-zj3wy
    @MuhammadIrfan-zj3wy Місяць тому

    Pakistan ka TAMASHA , CHOWRAHAY PER

  • @yaseenrajpot4291
    @yaseenrajpot4291 Місяць тому

    اچھا یہ سارے فائد و ضوابط روبی ہیں تحریک انصاف پر لاگو کیوں ہوتے ہیں حکومت وقت پر لاگو کیوں نہیں ہوتے حکومت وقت کو کس نے اجازت دی کہ وہ ملاقاتوں پہ قیدیوں کی ملاقاتوں پہ پابندی لگائے اور پابند سلاسل رکھے ان کو کیوں

  • @jahangirkhan6
    @jahangirkhan6 Місяць тому

    Hakomat yahe to chahti hy agr kaam thanda kerna hota to dctr ko ejaazat dy deti

  • @nasirch4472
    @nasirch4472 Місяць тому +1

    ارشاد بھٹی کاش کہ اپ کو اس وقت یہ پتا ہوتا کہ دن بدن سے کو دیر نہیں لگتی کاش کیا اپ عمران خان کے وہ بنے ہوئے تھے ان کو بھی سمجھاتے

    • @syeed090
      @syeed090 Місяць тому +1

      صاف بیباک بولو۔۔گول مول کیا بتارہے ہو

  • @afzalmirza9773
    @afzalmirza9773 Місяць тому

    Protest ka faida

  • @watts455
    @watts455 Місяць тому

    Imran ki Bawaseer leak ho jati 🤣🤣🤣

  • @khalidahmad3455
    @khalidahmad3455 Місяць тому +1

    Yai najayez PDM 2 form 47 government k AKHIRI din aa gayai Hain
    IMRAN KHAN zindabad Pakistan payendabad 🍀💚🍀❤❤❤❤❤❤❤

    • @XainiKhalid
      @XainiKhalid Місяць тому

      2018 main selected thy Kon lia Bajwa liaya to Mir Jafer kehly ab ksa Rona aur Kun Rona ya sb khuch Khan ka apna kia hua ya molk ka acha ni sochta

  • @Fawad.ANizamani
    @Fawad.ANizamani Місяць тому

    khan akhri sansen le rha hai . sakrat ki halat me hai .

  • @saminasajjad315
    @saminasajjad315 Місяць тому

    کامران شاہد حوصلہ رکھو سچ کو بھی سن لو

  • @ismailaziz1046
    @ismailaziz1046 Місяць тому

    جرنیل کا آخری سال شروع ھونے والا ھے آج سے ایکسٹینشن کی دوڑ شروع ہوچکی ہے

  • @akbarjan117
    @akbarjan117 Місяць тому

    Hum voters bi is Haq mai nehi hein,ejitation ko mouakhair kia jaiye.magar ye Hokumran besaber,zidy, Dillon mai intiqam ka tufan lay ker zinda hein.

  • @gulnafees703
    @gulnafees703 Місяць тому

    Aj Irshad Bhatti bhai bout sach kyon bol rhy haan😂

  • @mohammadaslam9728
    @mohammadaslam9728 Місяць тому +1

    محترم بھٹی صاحب آپ یہ بتائیں آپ مسائل کو سُلجھاتےہو یا کہ اُلجھاتے ہو پلیز یہ کنفرم کر دیں آپ بھائی وہ بات کیا کرو جو ہمارے وطن کے لیئے بہتر ہو مگر آپ تو کام کو اُٹھاکر نیا کٹا کھول دیتے ہو اور حکومت کو بھی عقل کے ناخُن لینے چاہیئے بُہت ہو گئی

  • @parvezakhtarzia483
    @parvezakhtarzia483 Місяць тому

    O, bhi sb bat sirf doctor se imran khan ki mulaqat ka saeal he. Jo abhi tak nahi ho saki. Mansoor sb, aip kakomat ki tarafdari me yah sawal kion unaddressed chorte hen.

  • @MuhammadRafique-zy6tr
    @MuhammadRafique-zy6tr Місяць тому

    Shahid sahib yeh Bhatt kia tajzey kar Hy ya pti ka tarjuman Hy, aap Zara yeh TU batta dein,aor agar yeh tarjuman Hein TU meharbani farmaey kr es ko Sirf tarjuman hi rehney dein tajzia kar k taor pr har program k hisa na bannaein.

  • @zahiddurrani362
    @zahiddurrani362 Місяць тому

    Bhate ko btao Imran fitna ha fsade ha is sa jab koie melta ha to woh os sa dehshat gharde krata ha

  • @ZiaTabassam-r9p
    @ZiaTabassam-r9p Місяць тому

    Irshad bhatti jesy log camera k samny beth kr semejhty hain kh ns woh he aqel e qul hain aor baki sb gay bhensen hain bhai bhatti sahib protest ka aik khas time aor moka hota hy ab dekh lo hakumet kisi tor b khan se mulaqat kerwany per kisi tor b razi nhe thi laken ab razi hogai bhai sahib bat yeh hy kh khan se mulaqat oer keun pabamdi laga di aor kis qanoon se agr hakumet khud aeen o qanoon ko jooty ki nok pe rekhy gi to awam ya pti se kaisa gilla?

  • @RoshanSchon
    @RoshanSchon Місяць тому

    paan gutka mafia

  • @razaofficial3297
    @razaofficial3297 Місяць тому

    Gy

  • @HabiburRahman-wk6ck
    @HabiburRahman-wk6ck Місяць тому +1

    Irshad nasi boht bara dramah hae

    • @nosheenhaider9106
      @nosheenhaider9106 Місяць тому

      Awaam ky hakuk sub say pehlay pher koie doosre baat hakumat ky mehman be to dekhien yah hakumat apne awaam ky saath kaya salooq karte hai

  • @43khawaja
    @43khawaja Місяць тому

    Ser ko sawa ser acha ho raha jo boya wo kato ab

  • @rubia2361
    @rubia2361 Місяць тому +2

    بھاڑ میں جائے کانفرنس ۔۔۔۔ پوری دنیا میں پاکستان کی کیا عزت ہیے سب کو پتہ ہیے ۔۔۔ جوکر شریف الٹا بھی لٹک جائے تو پھر بھی ایک چونی کی عزت دنیا میں یا پاکستانیوں کے دل میں نہیں کما سکتا ہیے ۔ کیا پاکستانی فارم 47 کو یا اس کی کرپشن کو بھول جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا

  • @ahsanrajpoot7080
    @ahsanrajpoot7080 Місяць тому

    Arshad Tati uolo ka phtha 😅😂😮

  • @hussainrana7370
    @hussainrana7370 Місяць тому

    BHATTI NAIN PURAANI ,LIKHHI HUEEY TAQREER FIF FIR DUHRAA DEE.CHALO ROSEEY HALAAL KARNAY KI POORI KOSHISH KAR LEE. KAAMR.

  • @syedtayyabshah4195
    @syedtayyabshah4195 Місяць тому +1

    ارشاد بھٹی بتاؤ کیا ترقی کرتا پاکستان اپ کو اچھا نہیں لگتا ؟

  • @MuhammadAmin-vb6lh
    @MuhammadAmin-vb6lh Місяць тому

    میں حیران ہوں یہ مصدق صاحب کو میں دوسرا اچھا آدمی کہا کرتا تھا۔لیکن یہ بھی اب کتنا ڈیٹھ پروف بن کر آ جاتا ھے یہ تو جتنا اچھا تھا اسکو سرعام آنا ہی نہیں چاہیے تھا۔اسکو معلوم نہیں کہ وہ فارم 47 کی پیداوار ھے۔

  • @MuhammadAli-700
    @MuhammadAli-700 Місяць тому

    Tumein bht tklif ho rhi tum log ho hi pakistan k dushmn