Two BAD NEWS for Imran Khan | Ex PM's death sentence case opened | Mansoor Ali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 гру 2023
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...

КОМЕНТАРІ • 582

  • @MansoorAliKhanLive

    Join our WhatsApp Channel

  • @syedjamshaid2450

    عافیہ صدیقی کے بارے میں آپ کی خاموشی قابل افسوس ہے

  • @chfurqan7192

    اس ملک میں امیروں کے لیے سب کچھ ہو رہا ہے لیکن غریب کے لیے کچھ نہیں

  • @rashdajabeen1055

    اللہ آپ کو بہت جزا دے آپ کی مشکلیں آسان کرے آمین اور سعد بچے کو اللہ صحت وعافیت والی بھرپور زندگی عطا فرماۓ آمین

  • @aamirbutt3206

    جسٹس عامر فاروق سے انصاف پر مبنی فیصلے کی امید لگانا نہایت ہی بے وقوفی ہے ۔۔

  • @zulqarninhaider8920

    بس ایک ہی دعا ہے اللہ رحم ہی فرمائے اس ملک پر اور اس ملک کے ان لوگوں پر جو یہاں سے جا نہیں سکتے کہیں چھوڑ کر

  • @hassanjawwad6039

    یہ جو آپ بچے کے علاج کے لئے کوشش کر رہے ہیں انشاءاللہ اللہ آپ کو اس کا بہت بڑا اجر عطا فرمائیں گے۔۔دونوں جہانوں میں۔۔۔

  • @user-zr9pq5qr2v

    حیرانگی والی بات یہ ہے کہ اس ملک کے افسران کیا آسمان سے اترے ہیں جو ان کو مفت بجلی مفت پانی مفت فیول یعنی ہر چیز مفت کیا یہ تنخواہ نہیں لیتے یا کم لیتے ہیں خدا کے لئے اس ملک پر رحم کریں یہ ملک اس کے لیے متحمل نہیں ہوسکتا

  • @HassanAli-eg9hy

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❤️

  • @hajiamin837

    ویسے یہ نا انصافی ہے جن کی نوکری ہو جو افسران ہوں ان کو تو بجلی ملنی ہی مہنگی چاہیے۔۔۔جو بیچارے بے روزگار ہیں ان کی بجلی فری ہونی چاہیے

  • @mehmoodhussain5359

    ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ پاک اس بچے کو شفاء کاملہ عطا فرمائے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @humamithivlogs3221

    اسلام علیکم بھائی جان الله تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور تتی ہوا نہ لگے🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @Muhammad-oq2jn

    اس کا مطلب ہے کہ پاکستان کی عدالتیں انصاف کرنے میں پہلے نمبر پر آگئی ہیں؟؟؟

  • @javeedkhan8862

    قوم کو مجرمان کے پہچان ہوگئ ہے بدلہ سب سے لیا جائے گا

  • @chAnwar6945

    ❤ سب جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤

  • @farhatshakil5862

    اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا

  • @asifshahzad783

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم ❤

  • @chfurqan7192

    No Imran,No Nawaz,No Zardari Only Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi

  • @sarfarazqadri3111

    ماشاءالله ﷻالحَمْد للهْ‎ﷻجزاك اللهُﷻإن شاءاللهﷻسبحان الله‎ﷻالله اكبرالله اكبرالله اكبرﷻ

  • @user-vb2nl4bf4w

    السلام علیکم بھائی منصور خان صاحب اپ بورڈ بہت دل والے ہیں اپ بہت بڑا کام اور نیکی کا کام کر رہے ہیں