سمجھ میں زندگی آئے کہاں سے پڑھی ہے یہ عبارت درمیاں سے یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہے پرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے مکان و لامکاں کے بیچ ہے کیا جدا جس سے مکاں ہے لا مکاں سے دریچہ باز ہے یادوں کا اور میں ہوا سنتا ہوں پیڑوں کی زبان سے تھا اب تک معرکہ باھر کا درپیش ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے زمانہ تھا وہ دل کی زندگی کا تیری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے۔
یاد آیا ، سَمّی خان ، پری پَیکَر کا رول بہت اَچھا نِبھا رہے تھے ، پتہ نہیں اُن کو کیوں بَدَل دیا گیا ہَے؟ شُکر ہَے ، اُن کا نِعم البَدَل مُعمّر رانا بنے۔
Thanks ATV And So Nice
❤❤❤❤
ڈرامہ تو اچھا ہے پیار سے براہ ڈرامہ ہیں بس فری پیکر اپنا پیار لبنہ حمید ملنا چاہئے
Kamel darema
so nice drama
سمجھ میں زندگی آئے کہاں سے پڑھی ہے یہ عبارت درمیاں سے
یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہے
پرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے
مکان و لامکاں کے بیچ ہے کیا
جدا جس سے مکاں ہے لا مکاں سے
دریچہ باز ہے یادوں کا اور میں
ہوا سنتا ہوں پیڑوں کی زبان سے
تھا اب تک معرکہ باھر کا درپیش
ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
زمانہ تھا وہ دل کی زندگی کا
تیری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی
فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے۔
ماں کا کوئی نعملبدل نہیں 😢
Is me fazool ye tha k yoon koi kisi ki beti ko kase leja skta hai
ase to kaheen ne hota bap k samne zabardasti koi larki le jae baki bhag jae to alag bat he
کوثر ہلکی آنچ پر میٹھی میٹھی صیح سناتی ہے لبنیٰ حمید کو
Kausar 👍👍👍
Iobna hameed hamara ha
Konso jaga h?
Nice drama
Shaikh da Scooter bara Pain da .............hy
یاد آیا ، سَمّی خان ، پری پَیکَر کا رول بہت اَچھا نِبھا رہے تھے ، پتہ نہیں اُن کو کیوں بَدَل دیا گیا ہَے؟
شُکر ہَے ، اُن کا نِعم البَدَل مُعمّر رانا بنے۔
Episode 62 nhi ha???
ڈرامہ تو اچھا ہیں پر سارا اندھیرے میے بنایا ہیں
😂😂😂❤❤❤❤😊
ZA do fuuuuuuuuuu
biwi ko ghaseet raha kambakht.
Ok I'm going back and
Good drama
Great drama