سر__! فسانہء آزاد کو اردو ادب میں بنیادگزار ناولوں میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ مابعد نوآبادیاتی صورت حال کہ جس میں استعمار کالونی چھوڑ گیا ہے مگر اس کا قبضہ کالونی کے استعمار زدوں پر صرف ذہنی طور پر ہو گا یا مادی طور پر بھی؟ مرزا اطہر بیگ کا ناول حسن کی صورت حال پر ایک لیکچر عنایت کر دیجیے 💕
فسانہ آزاد اپنی تکنیک اور کہانی کے اعتبار سے ناول کے لوازمات پورے نہیں کرتا یہی وجہ ہے کہ اردو کا پہلا باقاعدہ ناول بلحاظ موضوع اور تکنیک امراو جان ادا کو مانا جاتا ہے۔ نوآبادت کے معنی وہ عہد ہے جب غاضب/استعمار اپنے زیر قبضہ علاقوں کو چھوڑ کر اپنے اصل دیس چلا جائے لیکن اپنی سابق نوآبادت کے سیاسی،سماجی،معاشی یہاں تک کے ادبی و تہذیبی منظرنامے کو بھی اپنے قابو میں رکھے۔
@@urduadab90DrEmraanAzfar سر_! مستقبل قریب میں آپ کوئ ایسی پیش رفت دیکھ رہے ہیں کہ جس کی بدولت اس نوآبادیاتی منظر نامے سے اردو ادب کو چھٹکارا حاصل کرنے واسطے پیش رفت کی جائے گی؟ کیا اردو ادب اپنے نئے تنقیدی پیرامیٹرز بنائے گا یا پھر وہی پہلے کے نپے تلے پیرامیٹرز جو بدیسی اصناف کے ساتھ آئے انہیں ہی برتتا رہے گا؟
👌👍
Absolutely amazing
Very hopeful video
حسن منظر کا افسانہ چھٹکارا نوآبادیاتی تناظر میں یےکیا؟
حسن منظر کے افسانے پر نوآبادیاتی تناظر میں گفتگو دو دن میں شئیر کر دی جائے گی۔آپ چاہیں تو میسینجر پر یاددہانی بھی کرا سکتے ہیں۔۔۔
سر__! فسانہء آزاد کو اردو ادب میں بنیادگزار ناولوں میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟
مابعد نوآبادیاتی صورت حال کہ جس میں استعمار کالونی چھوڑ گیا ہے مگر اس کا قبضہ کالونی کے استعمار زدوں پر صرف ذہنی طور پر ہو گا یا مادی طور پر بھی؟
مرزا اطہر بیگ کا ناول حسن کی صورت حال پر ایک لیکچر عنایت کر دیجیے 💕
فسانہ آزاد اپنی تکنیک اور کہانی کے اعتبار سے ناول کے لوازمات پورے نہیں کرتا یہی وجہ ہے کہ اردو کا پہلا باقاعدہ ناول بلحاظ موضوع اور تکنیک امراو جان ادا کو مانا جاتا ہے۔
نوآبادت کے معنی وہ عہد ہے جب غاضب/استعمار اپنے زیر قبضہ علاقوں کو چھوڑ کر اپنے اصل دیس چلا جائے لیکن اپنی سابق نوآبادت کے سیاسی،سماجی،معاشی یہاں تک کے ادبی و تہذیبی منظرنامے کو بھی اپنے قابو میں رکھے۔
@@urduadab90DrEmraanAzfar
سر_! مستقبل قریب میں آپ کوئ ایسی پیش رفت دیکھ رہے ہیں کہ جس کی بدولت اس نوآبادیاتی منظر نامے سے اردو ادب کو چھٹکارا حاصل کرنے واسطے پیش رفت کی جائے گی؟
کیا اردو ادب اپنے نئے تنقیدی پیرامیٹرز بنائے گا یا پھر وہی پہلے کے نپے تلے پیرامیٹرز جو بدیسی اصناف کے ساتھ آئے انہیں ہی برتتا رہے گا؟
اپنا رابطہ نمبر بھی دیں تاکہ طالب علم مکمل استفادہ حاصل کر سکیں
جو طالب علم چاہے فیس بک میسینجر پر بات کر سکتا ہے۔نمبر کی اس نوعیت پر فراہمی کو درست نہیں سمجھتا۔