Live | Pakistan Tehreek-e-Insaf Senior leadership's Important Press Conference | KPK House Islamabad

Поділитися
Вставка

КОМЕНТАРІ • 74

  • @abdulhameedkhan657
    @abdulhameedkhan657 Рік тому +1

    عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والا ہر شخص عوام کو جواب دہ ہے اب عوام ہر اس شخص کا احتساب کرے گی جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا

  • @romachandi6979
    @romachandi6979 Рік тому +6

    Enough is enough IK shouldn't wait any more

  • @amkhan957
    @amkhan957 Рік тому +5

    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💐
    اِس وقت کوئی بھی عمران خان کے خلاف آئے گا، تو روندا جائے گا۔
    کیونکہ اب ہجوم ،قوم بن کر اُبھر آیا ہے، جس نے صحیح اور غلط کو پہچان لیا ہے۔
    اس لئیے ، جو اب عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں، اُن سے پوچھنا تھا، کہ اُنکی رائے اور اظہار تب کہاں تھا، جب پینتیس چالیس سال حکومتیں کرنے والوں نے مُلک کو نوچ نوچ کر کھایا؟
    تب کیوں کوئی لفظ آپ کے منہ سے ادا نہیں ہوتا تھا؟
    افسوس کہ مُلکی ادارے ابھی ہوش نہیں کر رہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ ، وہ بھی اپنی قدرو منزلت کھو رہے ہیں، جو عوام کے دِلوں میں اُنکے لئے تھی۔
    اللہ تعلٰی ہمارے پیارے مُلک پاکستان پر اپنا رحم فرمائے اور حق کو فتح عطاء فرمائے (آمین)🌴۔
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @MuhammadShakeel-nr5vq
    @MuhammadShakeel-nr5vq Рік тому

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 PTI❤ PTI❤ PTI❤ PTI❤ PTI❤ PTI❤ PTI❤

  • @suadsad9641
    @suadsad9641 Рік тому +2

    یہ مسلط حکومت اب مذھب کو آڑ بناکرمنافقت کر رہی ہے اسکے خلاف فوری کاروائی کی جائے

  • @walkerzone
    @walkerzone Рік тому +3

    ہم نے اپنا رہنما اللہ رب العالمین کے حفاظت میں دیا ہمیں رب العالمین پر مکمل بھروسہ ہے عمران خان کی حفاظت اللہ کے سپرد ے

  • @khankamrulazad4998
    @khankamrulazad4998 Рік тому +2

    PTI must start a sue against Jabed Latif and his group immediately.

  • @Hotpussy61
    @Hotpussy61 Рік тому +3

    Stand with Imran Khan 💚♥️

  • @iramnaz7115
    @iramnaz7115 Рік тому +4

    وہ لیڈر جو ایاك نعبد وایاك نستعین کہہ کر اپنی بات کا آغاز کرتا ہے اس کو بھی اپنے مسلمان ہونے کا ثبوت دینا ہو گا 😔💔
    سوچ اور کردار کی اتنی پستی پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی

  • @Historywithrajput
    @Historywithrajput Рік тому +2

    PTI should take serious action and teach them a good lesson these crooks want a attack on Khan Sb

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Рік тому +1

    Imran khan zindabad the great leader

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Рік тому +1

    We stand with imran khan

  • @exploreunseen6005
    @exploreunseen6005 Рік тому

    Supreme court must Take Strict Action Against Pakistan Television & Imported Government

  • @arslanshah5219
    @arslanshah5219 Рік тому

    Great leader imran khan pm pakistan insha allah hum ap k sath hi

  • @exploreunseen6005
    @exploreunseen6005 Рік тому

    We want Justice from supreme court of Pakistan against Pakistan Television & Imported Crime Minister

  • @yasminwasim3595
    @yasminwasim3595 Рік тому

    Imran khan is leader of All Muslim umma and we stand with him

  • @mohammadkhan2473
    @mohammadkhan2473 Рік тому +3

    100 percent IK emerged as credible courageous and brave leader of the Islamic world .And neutral emerged as US spoke person, their lobyest and credible SPY

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Рік тому +1

    We love imran khan

  • @rubynam2345
    @rubynam2345 Рік тому +1

    Masha Allah Jazak Allah Maulana!!!!

  • @yasminjadoon3759
    @yasminjadoon3759 Рік тому

    Imran khan zindabad Pakistan paindabad

  • @Hotpussy61
    @Hotpussy61 Рік тому +1

    Hum Khan ki Sath hy💚♥️

  • @asmasarwar6163
    @asmasarwar6163 Рік тому

    Imran khan shouldn't wait please call for march don't delay please Imran khan

  • @zulqadarrrashid6201
    @zulqadarrrashid6201 Рік тому +4

    Vivà le Imran Khan 👍💖💖💖💯👍
    His Excellency Imran Khan is the greatest leader of 🇵🇰🇵🇰 and the Muslim world 🌎🌎
    We fully support all his actions in all respects and pray for his success and glory.
    May Allah SWT bless Pakistan 🇵🇰🇵🇰
    and save us from the Corrupt Rulers Politicians Judges Traitors Turncoats and Nuetered 😡👎 Ameen Ya Rabul Al ameen 🙏
    A veteran
    Former Pakistan Air Force 🇵🇰

  • @romachandi6979
    @romachandi6979 Рік тому

    People should come out and teach them lesson

  • @suchkiawaz_pk4865
    @suchkiawaz_pk4865 Рік тому +6

    Pti ko ation lena chaiye javed latif pr case krna chaiye muzamet nhi action lo apne leader ke liye

    • @rubynam2345
      @rubynam2345 Рік тому

      Enough is Enough!!! We don’t want to hear press conference for Justification on Murshad!!! Khan is in our hearts!!!!!
      Only thing we want to hear is you have file a case against this Bastard!!!

  • @SKhan-wb4db
    @SKhan-wb4db Рік тому +2

    Allah Pak garak kary pdm and their handler ko they got no shame

  • @exploreunseen6005
    @exploreunseen6005 Рік тому

    Imran Khan Zinda Abaad

  • @Drishak_Funy_Vlog
    @Drishak_Funy_Vlog Рік тому

    I LOVE U IK PTI✌

  • @exploreunseen6005
    @exploreunseen6005 Рік тому

    Pakistan Zinda Abaad

  • @shahidansari-gk3nb
    @shahidansari-gk3nb Рік тому +1

    MashaAllah allah kamyab kry pti ko aameen

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Рік тому +1

    Pti zindabad

  • @exploreunseen6005
    @exploreunseen6005 Рік тому

    We Condemn PTV

  • @exploreunseen6005
    @exploreunseen6005 Рік тому

    PAK ARMY ZINDA ABAAD.. we Stand with Imran Khan... We Stand with Supreme court of Pakistan.. We Condemn such bloody stuff from Imported Government... SHAME & CURSE ON IMPORTED GOVERNMENT

  • @ShahidHussain-dj1nz
    @ShahidHussain-dj1nz Рік тому

    Love you Khan sab

  • @chidingrook7496
    @chidingrook7496 Рік тому

    In ghundon ko lanay walon prr Allah ka azaab aae

  • @shahnazqazi2240
    @shahnazqazi2240 Рік тому

    Good job Asad sahib.

  • @eramzehra7093
    @eramzehra7093 Рік тому +1

    Imran khan ke supporters ko khan ki speech achi tarha yaad hey 😀. They know very well that a taheen e mazhab card is being used against Imran Khan. But it is a dangerous plan. May Allah keep him safe!

  • @mohsinshah1221
    @mohsinshah1221 Рік тому

    Brother Pdm no problem brother big problem Janelle in Pakistan brother

  • @nageenahussain6480
    @nageenahussain6480 Рік тому +2

    Please go to supreme court against them for breaching the Law

  • @shamabbaz9983
    @shamabbaz9983 Рік тому

    تگڑا ایماندار اور محب و طن آرمی چیف
    عمران خان کے نئے آرمی چیف سے متعلق بیان کو نئے آرمی چیف ھی غلط ثابت کرے گا کہ وہ چوروں لٹیروں کے لئے چھتری بنتا ھے کہ نہیں

  • @sikandarshah9357
    @sikandarshah9357 Рік тому

    Good

  • @steveclaire5328
    @steveclaire5328 Рік тому +1

    Mariam safdar Chor Nani Jadugar nani and company ko jail main dalo

  • @peace-kn4vm
    @peace-kn4vm Рік тому +1

    وَاطِيوُااللّٰهَ وَ اطِيوا الرسُولَ وَاخذَرُوا فَاِن تَوَلَّيتُم فَاعلَمُوا انَّما عَلىٰ رَسُولِنَا البَلٰغُ المُبِينُ °
    (المائدہ 92:5)
    اور تم اللّٰه کہ اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور (اللہ اور رسول کی مخالفت سے) بچتے رہو، پھر اگر تم نے روگردانی کی تو جان لو کہ ہمارے رسول پر صرف (احکام کا) واضح طور پر پہنچا دینا ہی ہے (اور وہ یہ فریضہ ادا فرما چکے ہیں
    میجر صاحب اور انکے بیٹے کو قید میں ڈالنا, شہباز گل صاحب کے ڈرائیور کے گھر، علامہ محمد اقبال علیہ رحمہ کے گھر یا پھر سیف اللہ نیازی صاحب کے گھر یا جہاں بھی ISI اور پولیس کے غنڈے گھروں میں دیواروں کو پھلانگ کر چادر چار دیواری کو پامال کر رہے ہیں توہین حکم نبی اکرم صلی علیہ والہ واصلم کے مترادف ہے
    ان میں سے اگر کوئی بھی مکین کسی بھی دیوار پھلانگنے اور چاردیواری کو پامال کرنے والے کو گولی بھی مار دے تو صاحب حانہ پر نہ گنا ہوگا نہ ہی دنیا کی کوئی سزا ہوگی
    نبی کریم صلی اللّٰه تعالى علیہ وسلم کے حکم کے مطابق وہ بے گناہ ہیں دنیا کی کسی عدالت میں ان پر کوئی مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا ہے
    صحیح بخاری کی حدیث نمبر 6888
    کوئ بھی پڑھ لے علماء کرام کیا دین کو صرف کرسی اور مراعات کے حصول کے لیے رکھ دیا ہے حق بات پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے ہو
    مفتیان اسلام بولو اور اپنے آپ کو علماء سوء بننے سے بچاؤ
    دین کو چھپاؤ مت
    اگر تم واقعی مسلمان ہو تو کریک ڈاؤن آدھی رات کو لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑنے پر فتویٰ جاری کریں
    میرے نبی کریم صل اللہ علیہ والسلام کے حکم کے مطابق میجر صاحب اور انکا بیٹا بے گناہ ہیں ان کے اوپر مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا ہے
    اے تحریک لبیک والو تم تو عشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ والسلام کا دعویٰ کرتے ہو ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ والسلام کے قانون پر ڈاکہ پڑ رہا ہے فوج اور امپورٹڈ حکومت اسلام کو پاکستان سے ختم کرنا چاہتے ہیں
    اے جماعت اسلامی والو ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ والسلام کے قانون پر ڈاکہ پڑ رہا ہے
    اے اہل حدیث والو تم تو حدیث نبوی صل اللہ علیہ والسلام کے محافظ ہونے کا دعویٰ کرتے ہو
    اے باقی جماعتو جو دین کے نام پر سیاست کرتے ہو یا عبادت کرتے ہو میرے نبی کریم صل اللہ علیہ والسلام حوض کوثر کا پانی نہیں پینے دیں گے ہم پاکستانی قوم تم سب مولوی جو ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہم قیامت کے دن تمہارے گریبان پکڑیں گے
    دنیا کے سب سے بڑے جج کا فیصلہ ہے
    صحیح بخاری کی حدیث ہے
    انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا :
    اگر کوئی شخص تیرے گھر میں ( کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہواور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی سزا نہیں ہے
    نہ گناہ ہوگا نہ دنیا کی کوئی سزا لاگو ہو گی"
    صحیح بخاری حدیث نمبر 6888 جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 225

  • @sikanderazamofficial1389
    @sikanderazamofficial1389 Рік тому

    ⭐⭐⭐

  • @AZIZ_AKBAR
    @AZIZ_AKBAR Рік тому

    پی ڈی ایم کے ایسے اقدام شکست خوردگی ہے

  • @gujjar1ofgujrat804
    @gujjar1ofgujrat804 Рік тому

    آپ جاوید لطیف اور مریم پر کیس کرنا چاہیے

  • @walkerzone
    @walkerzone Рік тому +1

    رات کو سیلاب زدگان کیلئے پیسے اکٹھے کرتا ہے
    ‏صبح د ہشتگرد ی کے مقدمات کا سامنا کرتا ہے
    ‏اسے عمران خان کہتے ہیں

  • @missasma3833
    @missasma3833 Рік тому +1

    Pehly Inka fitna Toheen e Pakistan
    Ab Inka fitna Toheen e mazhab.
    Nani khud rk giri hue or ghtia aurt ha , Ya Allah iska nizam ka khatma frma🤲

  • @MRafat
    @MRafat Рік тому +1

    No need to give attention to javaid Latif's statement, people know IK is a staunch Muslim.

    • @eramzehra7093
      @eramzehra7093 Рік тому

      Using PTV is a very dangerous step for this propaganda. PTV is everywhere and reaches the most remote areas of Pakistan. This could create serious life threats for IK.

  • @exploreunseen6005
    @exploreunseen6005 Рік тому

    #imported Government Not Acceptable

  • @mrfone
    @mrfone Рік тому

    mr fone love khan..... do you ?

  • @tahirhussain1237
    @tahirhussain1237 Рік тому

    Jokar crime minister imported Government samait 14 ghair siasi jamori parties Ghadar Beman Gulam CHOOR Dacoo boots Polish Islam Pakistan Awam dushman parties jald tabaha o barbad hogey inshallah

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 Рік тому

    قاٸد اعظم نے پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رکھا تھا ۔ قاٸد اعظم نے پاکستان کا نام عوامی جمہوریہ پاکستان People's Republic of Pakistan رکھا تھا ۔جیسے بعد میں 1956 میں بدل کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کر دیا گیا ۔

  • @Drishak_Funy_Vlog
    @Drishak_Funy_Vlog Рік тому

    I LOVE U IK PTI✌