ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی عمدہ۔بہناں [میرے ہمنوا تیری بے رخی، دلِ مبتلا کی شکست ہے اسے کس طرح میں کہوں فتح، یہ میری انا کی شکست ہے تو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، تو صدائیں پھر بھی تجھی کو دیں میرے ہمسفر تو رکا نہیں، یہ میری صدا کی شکست ہے تجھے لا کے دل میں بٹھا دیا، تجھے راز ہر اک بتا دیا تو نے پھر بھی کوئی وفا نہ کی، یہ میری وفا کی شکست ہے میں چراغ کہنہ مزاج تھا، تجھے بجلیوں کی طلب رہی مجھے آندھیوں نے بجھا دیا، یہ میری ضیاء کی شکست ہے مجھے اس طرح نہ ستاؤ گے، مجھے زُعم تھا کہ نہ جاؤ گے میرا غلط وہم و گمان ہی ، میری انتہا کی شکست ہے مجھے کوئی تجھ سے گلا نہیں، تو ملا تھا کب کہ بچھڑ گیا میرے جرم کی ہے یہی سزا، یہ میری وفا کی شکست ہے وہ علیم ہے وہ بصیر ہے ، وہ مجیب الدعوات ہے مگر میری ایک بھی نہ سنی گئی، یہ میری دعا کی شکست ہے میری خامشی کے بیان کو، تو سمجھ کے بھی نہ سمجھ سکا میرے آنسوؤں کاپیام ہی، دلِ بے نوا کی شکست ہے غم داستان حیات کے، سبھی تذکرے ہوئے رائیگاں مرے نامہ بر، تیری ہر خبر، میری ہر ادا کی شکست ہے مجھے رزمگاہ حیات میں، یوں کبھی نہ کوئی گرا سکا تیری خامشی کی پکار ہی، میری ابتداء کی شکست ہے میری جاں ‘تصدق‘ خموش رہ، بھلا زور کس کا ہواؤں پر کہ جہاں بھی رخ یہ بدل گئیں، وہیں ناخدا کی شکست ہے]
السلام علیکم mashallah boht he achi voice ha ap ki Wese aghr ap ko koi tarz na ho to kia ap mujy se rabta kar sakte ha nery pas bohat sara kalam ha jo k ak syde ne khud lekha ha to kia ap wo kalam parna pasand karo gi ma ap ko apna number send krta hn
Mashallah bhot achi awaz ha
❤ wahhh g
Masha allah bhot khoob
Recording local h high quality Recording ho to maza double ho jaye plz arrange it.
Abida Parveen.khud.garahe.asa.laga.sur.alap.bohot.acha.kiya.behenji
Masha Allah bahut behtarin
❤❤❤❤❤❤❤
❤
Ma Sha Allah my great sister slamt rahen Abad rahen
Mashallah
ᴡᴀʜ ᴡᴀʜ❤🚩🚩🙌🙌🚩
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Ma sha ALLAH tme yahan dekh k boht khushi hui
Kainat azam tumhari class fellow govt college people coloney
If you remember ❤
I remember. Thank you so much kainat. Kesi ho.
Shukar ALLAH ka meray husband ko kallam ka boht shoq ha unho ne apki video dikhai k kitni achi awaz ha mene kaha ye to meri friend ha ❤
ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی عمدہ۔بہناں
[میرے ہمنوا تیری بے رخی، دلِ مبتلا کی شکست ہے
اسے کس طرح میں کہوں فتح، یہ میری انا کی شکست ہے
تو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، تو صدائیں پھر بھی تجھی کو دیں
میرے ہمسفر تو رکا نہیں، یہ میری صدا کی شکست ہے
تجھے لا کے دل میں بٹھا دیا، تجھے راز ہر اک بتا دیا
تو نے پھر بھی کوئی وفا نہ کی، یہ میری وفا کی شکست ہے
میں چراغ کہنہ مزاج تھا، تجھے بجلیوں کی طلب رہی
مجھے آندھیوں نے بجھا دیا، یہ میری ضیاء کی شکست ہے
مجھے اس طرح نہ ستاؤ گے، مجھے زُعم تھا کہ نہ جاؤ گے
میرا غلط وہم و گمان ہی ، میری انتہا کی شکست ہے
مجھے کوئی تجھ سے گلا نہیں، تو ملا تھا کب کہ بچھڑ گیا
میرے جرم کی ہے یہی سزا، یہ میری وفا کی شکست ہے
وہ علیم ہے وہ بصیر ہے ، وہ مجیب الدعوات ہے مگر
میری ایک بھی نہ سنی گئی، یہ میری دعا کی شکست ہے
میری خامشی کے بیان کو، تو سمجھ کے بھی نہ سمجھ سکا
میرے آنسوؤں کاپیام ہی، دلِ بے نوا کی شکست ہے
غم داستان حیات کے، سبھی تذکرے ہوئے رائیگاں
مرے نامہ بر، تیری ہر خبر، میری ہر ادا کی شکست ہے
مجھے رزمگاہ حیات میں، یوں کبھی نہ کوئی گرا سکا
تیری خامشی کی پکار ہی، میری ابتداء کی شکست ہے
میری جاں ‘تصدق‘ خموش رہ، بھلا زور کس کا ہواؤں پر
کہ جہاں بھی رخ یہ بدل گئیں، وہیں ناخدا کی شکست ہے]
ᴍᴀsʜᴀʟʟᴀʜ ᴍᴏʟᴀ.sᴀʟᴀᴍᴀᴛ ʀᴀᴋʜᴀ ᴀᴘᴋᴏ❤❤❤❤🚩🚩🚩
NICE
السلام علیکم mashallah boht he achi voice ha ap ki
Wese aghr ap ko koi tarz na ho to kia ap mujy se rabta kar sakte ha nery pas bohat sara kalam ha jo k ak syde ne khud lekha ha to kia ap wo kalam parna pasand karo gi ma ap ko apna number send krta hn