How is it possible to attain guidance? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Вставка
- Опубліковано 27 вер 2024
- How is it possible to attain guidance? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Why believe in God? | ...
ہدایت کا حصول کیسے ممکن ہے؟ | Hidayat ka Husool kaisy mumkin hy?
Subscribe the Official UA-cam channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.co...
- vimeo.com/Minh...
#TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #MinhajulQuran
جدید دور میں جدید انداز میں تبلیغ کرنا جس سے ایمان مضبوط ہوتا ہے ۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے۔
نیک لوگوں کی صحبت سے ہی ایمان بالغیب کی دولت نصیب ہوتی ہے
واہ واہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب آ قا ع ص کی امت کے راہنما اور علم کا سمندر ہیں مجدد ہیں امن محبت علم کی پہچان ہیں۔
سبحان اللہ
حضور شیخ الاسلام ہر موضوع کو پوری گہرائ میں دیکھتے ہیں
اور پھر امت مسلمہ کے لیے ھدایت کا نور مہیا کرتے ہیں
امت محمدیہ ص کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں قبلہ ڈاکٹر صاحب کا زمانہ دیا ھے
ص کی بجائے صل اللہ علیہ والہ وسلم
❤
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ جس نے اس فتنوں کے دور میں ہمیں طاہر القادری جیسا شخص عطا کیا ۔
سبحان اللہ۔
انتہائی دقیق موضوع کو بہت سہل کر سمجھانا، حضور شیخ الاسلام کا خاصہ ہے۔
علم و تحقیق کا بحر بیکراں میرا قائد
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری علم کا وہ سمندر ہیں جس سے نہ صرف مسلمان سیراب ہو کر اپنا عقیدہ مظبوط کرسکتے ہیں بلکہ پوری عالم انسانیت کے لیے بے مثال علم و امن کا پیکر ہیں
ماشاءاللہ
جدید دور میں جدید انداز میں جس سےایمان کو پختگی ملے وہ شیخ الاسلام کو سن کر ملتی ھے
بہت شاندار اور جاندار
اللہ رب العزت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور سلامتی عطا فرمائے
سبحان اللہ ۔اللہ اکبر ۔بیشک بہت اعلی گفتگو فرمائی جس سے اسرار سامنے آتے ہیں
ہدایت یافتہ لوگوں کی صحبت میں ہدایت ملے گی۔
❤ماشاء اللہ
شکریہ حضور شیخ الاسلام
انتہائی خوبصورتی اور واضح دلیلوں سے خطابات کے اس سلسلہ میں ذاتِ خدا کی موجودگی اور اس پر ایمان کو آج کی نوجوان نسل کے شکوک شبہات کو دور کر کے ان کے لیے ہدایت کا سامان مہیا کیا گیا ہے۔
ایمان بالغیب ایمان کا حصہ ہے
جب ہم سائنسی ایجاد کو بغیر دیکھے مانتے ہیں۔ تو پھر ہم خدا پر بن دیکھے ایمان کیوں نہیں لا سکتے۔ اس نقطہ کو ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بہت آسان انداز میں سمجھایا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
سبحان الله
ماشاءاللہ
Seeking guidance is an important subject that is linked to a person's worldly and eternal success.❤❤❤❤
Seeking guidance is an important subject that is linked to a person's worldly and eternal success.
An enlightening exploration into the path of true guidance! Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri delves deep into how we can attain divine guidance.
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
اللہ پاک قائد محترم کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے
آ پ نے جببھی کوئی موضوع چھیڑا تو آ خیر کر دی
Great speech of SHI
about faith
Allah o Akbar
Masha allah , keep listening
صحبت صالحین سے ہی ہدایت کی چشمے پھوٹتے ہیں
بہترین
اگر ہم دنیا میں سینکڑوں چیزوں کو بن دیکھے مانتتے تو بن دیکھے زبان رسالت پراللہ کو ایک ماننا ہی ایمان ہے۔
Mashallah Bohat Shandar.
دین اسلام میں حصول علم کی بہت تاکید کی گئی ھے۔۔۔۔علم اور اھل علم کی بہت فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ۔۔۔۔مسلمانوں کو علم کے حصول کی تاکید کی گئی ھے ۔۔۔جسطرح علم کی اھمیت و فضیلت مسلمہ ھے اسی طرح اس نعمت کی حامل شخصیات کی حقیقت و عظمت سے بھی انکارِ ممکن نہیں ۔۔۔۔۔اللہ کریم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سلامت رکھے ۔۔۔۔آمین۔۔۔۔جب ھم نئی نئی ایجادات کو بن دیکھے مان لیتے ہیں تو پھر خدا پر بن دیکھے ایمان کیوں نہیں لا سکتے ہیں ۔۔۔۔شیخ الاسلام نے اس اھم نقطہ کو انتہائی آسان الفاظ میں سمجھا دیا
From Kashmir ❤
زبردست انتخاب
Mashallah ❤
فتنہ الحاد کا سر کچلنے کے لیے حضور شیخ الاسلام نے اپنے حصے کی ڈیوٹی پوری کر دی ، اب یہ ہم سب پر لازم ہے کہ موجودہ دور کے تمام ذرائع استعمال کرکے ان ناقابلِ تردید دلائل سے بھرپور خطابات کو عامتہ الناس بالخصوص نوجوان نسل تک پہنچائیں۔
SubhanAllah
آپ کی گفتگو غزاں کے موسم میں بہار کی ضمانت ہے
بے شک انسان عقل بصارت اور ادراک محدود ہے
اس لئے ایمان ہے ہی بغائب
عقیدہ ایمان بالغیب اور ہدایت کے طریق۔۔۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
حضور شیخ الاسلام انتہائی خوبصورت انداز اور ناصحانہ انداز میں بہت سے عقلی سوالات کے جوابات ارشاد فرما دئیے کہ اب انکو امانت کے معیار پر رکھ کر سنا جائے تو یقین مانیں مذھب اور خدا کے وجود سے انکار کی گنجائش بچتی ہی نہیں
❤.most important and useful clip
سبحان اللہ! ڈاکٹر طاہر القادری نے "ہدایت کیسے حاصل کی جائے" کے موضوع پر جس طرح سے روشنی ڈالی ہے، وہ واقعی دل کو چھو لینے والا ہے۔ ان کی تعلیمات نے ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنے کا بہترین طریقہ سکھایا ہے۔ اللہ تعالی ان کے علم و حکمت کو مزید بڑھائے اور ہمیں ان کی بصیرت سے مستفید ہونے کی توفیق دے۔ ایسی قیمتی باتیں سن کر روح کو سکون ملتا ہے!
Atekaf Kay sary khtabat Ak say bahr Kay An han.MashaAllah
Great knowledged explanation.
اسے دین میں تجدید کہتے ہیں دین کو نئی جہد کے ساتھ سمجھنا جو نئی نسل کی ضرورت ہے۔۔۔
اسی کام کے لئے ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا میں مقیم تھے
😢beshak،sach farmaya۔
Very Nice
ایمان بالغیب کا حصول ہدایت کا ایک اہم نسخہ ہے جو انسان کو روحانی سکون، اخلاقی بلندی، اور دنیا و آخرت کی کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔ اس پر یقین رکھ کر انسان اپنی زندگی کو اللہ تعالیٰ کی مرضی کے مطابق ڈھال سکتا ہے اور ہدایت کی روشنی میں صحیح راستے پر چل سکتا ہے۔
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Masha Allah ❤❤❤
Very nice
ایمان بالغیب جب تک نہیں ہو گا
ایمان کا پودا ہی آپ کے دل کی زمین پر نہیں اُگ سکتا
بصارت، عقل، شعور اور حواس خمسہ ظاہری و باطنی جس ذات کا ادراک کر لیں تو یقیناً وہ ذات محدود ہے اور جو محدود ہو وہ خدا ہو ہی نہیں سکتا۔
بلاشبہ غیب پر ایمان ہی درحقیقت ایمان ہے۔
رب کو بن دیکھے ماننا ہی ایمان ہے۔
اسے ایمان بالغیب کہتے ہیں۔ یہ متقین کی خاصیت بیان کی گئی ہے۔ اسی سے ہدایت کاسفر شروع ہوتا ہے۔
ھدی للمتقین ۔ الذین یؤمنون بالغیب
ماشاءاللہ حضور سیدی شیخ الاسلام نوجوان نسل کی رہنمائی فرما رہے ہیں اس موضوع پر
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ایمان بالغیب کی اہمیت پر مدلل گفتگو آج کے مسلمان کی اہم ضرورت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔حضرت صاحب
ماشاءاللہ
حضور شیخ الاسلام علم و حکمت کے موتی تقسیم کر رہے ہیں۔
When we accept scientific discoveries and theories, like DNA, neutrons, and protons, without directly observing them, why hesitate to accept God's existence without physical proof?
we often rely on indirect evidence, expert consensus, and logical reasoning in science. Similarly, many people believe in God based on spiritual experiences, religious teachings, and philosophical arguments.
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah
شیخ الاسلام آپ نےجدید ذہن کی آبیاری کا حق ادا کردیا ہے۔ان شاء اللہ آپ کی محنت رنگ لائے گی اور لاکھوں نوجوانوں کا ایمان محفوظ ہوگا۔اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم آپ کی تجدیدی خدمات کو نسل نو تک پہنچائیں۔
وجود باری تعالی سے متعلق پیدا ہونے والے شکوک و شبہات کا بہت خوبصورت انداز میں ازالہ فرمایا اور علم غیب کی بہت زبردست تفسیر فرمائی آپ نے۔
واہ واہ قبلہ کیا انداز ہے ۔۔،❤
سبحان اللہ
ماشااللٰہ
Masha Allah. Excellent ❤
Kea tehqeeq hai dr sb ki masah
Very important Topic for Youth
Mashallah
Masha Allah
Ma Sha Allah
Subhan Allah
MashaAllah Shaykh ❤️
❤❤❤❤❤❤❤
❤