Ab Meri Nigahon Mein Jachda Naheen - Qari M. Saeed Chishti - Best Superhit Qawwali | OSA Worldwide
Вставка
- Опубліковано 3 жов 2024
- UA-cam - www.youtube.co...
Ab Meri Nigahon Mein Jachda Naheen - Qari M. Saeed Chishti - Best Superhit Qawwali | OSA Worldwide
Stay connected with ORIENTAL STAR AGENCIES on
FACEBOOK - / osaworldwide
TWITTER - / osaworldwide
#QariM.SaeedChishti, #OrientalStarAgencies, #OSAWorldwide, #SadSongs, #Dard, #OSA
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب انتخاب ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کمالات اور شان بیان فرمائی ہے یہ سنتے ہی عاشقوں کا دل 💓 باغ باغ ہو جاتا ہے
قاری سعید چشتی صاحب کا اندازِ بیان ماشاءاللہ کمال تھا 👌👌👌🤲🤲🤲🤲
MashaAllah 🎧🕋🇵🇰
اللّٰہ پاک قاری سعید چشتی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 🙏🤲🤲🤲🤲
❤بے شک جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئی ❤
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی
تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی
یہ شانِ لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی
اے ظرفِ نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے
سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی
یہ تجربہ ایمان ہے اے رحمتِ عالم
فریاد تمہارے سوا سنتا نہیں کوئی
یہ طُور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج
دیدار کی طاقت ہو تو پروا نہیں کوئی
وہ آنکھ جو روتی ہے غمِ عشقِ نبی میں
اس آنکھ سے رو پوش تو جلوہ نہیں کوئی
سوچو تو کبھی نسبتِ رحمت کے نتائج
تسلیم کہ ہم لوگوں میں اچھا نہیں کوئی
شمشیر وسیلہ ہے سپر رحمتِ حق ہے
سرکار کی امت میں نہتا نہیں کوئی
بیکار ہے ہر وار ترا گردشِ دوراں
وہ ہمدم و غمخوار ہیں تنہا نہیں کوئی
اعزاز یہ حاصل ہے تو حاصل ہے زمیں کو
افلاک پہ تو گنبدِ خضریٰ نہیں کوئی
ہوتا ہے جہاں ذکر محمد کے کرم کا
اس بزم میں محرومِ تمنا نہیں کوئی
درمانِ غم و در و شفائے دلِ بیمار
جز آپ کے اسے جانِ مسیحا نہیں کوئی
سرکار کی رحمت نے مگر خوب نوازا
یہ سچ ہے کہ خالد سا نکما نہیں کوئی
کلام: خالد محمود نقشبندی
Allah Pak Saeed sahib k darjaat ko buland farmay Aameen Sumameen ❤
❤ subhan ALLAH
Qurban jaon qari shb kia bat h apki
قاری سعید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو جنت کا باغ بنائے آمین ثم آمین
اللّٰہ ھو اکبر ❤
واہ کیا بات ہے سائیں ❤
😅😅😅😢❤😂🎉😊
قاری سعید چشتی صاحب اللّٰہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان بتاتےبتاتے جہانِ فانی سے کوچ کرگئے اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے 🤲🤲
Ameen
Ameen
2:37 2:38 2:38 2:38 2:38 😅
😮😊a@@awaistarar699
Ameen🎉🎉
SUBHAN ALLAH 😊
سبحان اللہ العظیم
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
سبحان اللّٰہ ❤
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
سبحان اللہ
اللہ پا کہ قاری صاحب کرواٹ کرواث رحمت جنت میں جگہ دیں امین
Mashallah
❤❤
Lajawab ❤❤❤❤
Aye haye ❤❤❤ wahh kamal ki awaz hai yrrr ❤❤❤❤❤
Labaik Labaik Labaik Ya Rasool (S.A.W) Allah
گل ساری سرکارﷺدی اے 🙏🏻💚❤
Good person qari sb
Allah pak janat me jaga dain
Ameen
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
سبحان اللہ ماشاء اللہ
ماشاء اللہ کیا بات سرکار دی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤ماشاءاللہ بہت خوب ❤سبحان اللہ ❤
SUBHAN ALLAH KIA BAAT HAI
MERE NABI HAZRAT MUHAMMAD (S.A.W)
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah mashallah tabarakallah Allah is greatest to all and solution of every problem unlimited darood o salaam on our holy prophet Muhammad peace be upon him ❤ ❤ ❤
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین قاری سعید چشتی کو
Mashaallh ❤
واقعی میرے سرکار جیسا کوئی نہیں نہ کوئی آئے گا ابھ میری نگاہوں میں ججتانہیں کوئی
Waaaaaaahhhh subhanALLAH MashaALLAH.....
Jesay Meray SARKAAR (SAWW) hein wesaa nahi koi
Allah pak jannat naseeb farmeiin Aameen
Zalmoon ney shaheed ker diaa hazrat sb ko ufff Allah.
ماشاءاللہ
Beshak ❤
ماشاءاللّٰہ
MashAllh
واہ جی واہ کیا بات ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤
😊9
🎉MashaAllah 🎉🎉❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🥰😘❤️
Beshak.Beshak.
Beautiful voice.
Subhanallah.Mashallah.
Jesay mery sarkar hain.
Kali akh zulf mastani.
Sadqay ya Rasulallah.
ماشاء اللہ کیا خوبصورت قوالی ہے
Allah pak is azeem aur ashqe Mohammed o alle Mohammed kdillon ki dhadkan ko jannat mn aala muqam ata farmayn
Ameeen
Allah Humma Sally Alla Muhammadiv Wa Aalay Muhammad (PBUH) ❤❤❤
Slam Ho Ya Mola Panjtan Pak Aur Ahlulbat Pr ❤❤❤
Allah Ho Akbar ❤❤❤
Ya Mola Imam Ali (A. S) Madad ❤❤❤
حق محمد یا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤
اللہ جنت نصیحب فرمائیں آمین
زبردست
SUBHANALLAH MASHAALLAH
Subhanallah subhanallah mashallah g mashallah
تاجدار ختم نبوت زیادہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ تاجدار ختم نبوت زیادہ باد ❤❤❤❤
Zindabad❤
Subhanallah Alhamdulillah ❤️❤️.. shandar bemisaal.
Mashallah ❤️ kia bat h qaryi sb ki
آللہ پاک آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
MashaAllah 🎉🤲💐🇵🇰👆
Lajwab
Aameen
KAYSAY KAYSAY HEERAY ISS DUNYA MAIN HAQ KE DHOOM MACCHA KAY CHALAY GAY.MASHA ALLAH
MashaAllah
❤❤aisa nahin koi❤❤
THE BESTT Sune baghair ab sukoon nahi ata ❤
Ma Sha allah subhan allah buht khob
Great Qari sab
Mashallah subhanallah subhanallah my Allah Bless you all time Ameen sum Ameen my brother
kammmmml awaz
Mashallah Qari sahb ko bachpan sey sun raha hon . Kiya bat thi Qari sab ki
My fevrot quali I'm Muslim from pakistan 4:59 🎉
Lovely roohi heart'touching gad blessings in umrdrji Allah Hafiz Bhai Qari m Saeed chisti
🥰🥰Subhanallah mashallah tabarakallah Allah 🥰🥰🥰😍
Masha Allah ❤
Ya Allah ya rehman pleased upload Nusrat saahb ki qwaali
Waah CHISHTI sahibbbb
Mashaallah
Beshak subhan Allah
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
Hi n hi 1:17 o
Subhanallah mashallah
اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى ال سيدنا محمد كما صليت وسلمت و باركت على سيدنا ابراهيم انك حميد مجيد
MA SHA ALLAH
Awesome MashAllah
jesy mery sarkar hen wesa nhi koi 🥰😘❤💯😍😗😘
Masha Allah ❤❤
❤
Mashallah ❤❤❤❤❤
Such may jhoom k vajad a gya allha allha
Allah pak Qari sab ke darajaat buland farmae.
Trrrrrrrèe
Beshuk,Sarkar,ka,jlwa,ha,tmasha,nehi,koi,pyry,AAQA,ki,ziarat,fifteen,years,pehly,hui,mujh,gunahgar,ko,hui,thi,Nosheen,Afzel
Subhallah mash Allah ❤️❤️❤️
Mashallah 💕💕💝👍
Wallaho asimohoo wa jebrielo khadimohoo walburaqo merkabohoo walmerajo safarohoo wa sidrathulmunthaha maqamohoo
Jaise mere Sarkar hai aisa nahi koi,,, be Shaq🥰🥰🥰
111111
Beshak.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی
تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی
یہ شانِ لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی
اے ظرفِ نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے
سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی
یہ تجربہ ایمان ہے اے رحمتِ عالم
فریاد تمہارے سوا سنتا نہیں کوئی
یہ طُور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج
دیدار کی طاقت ہو تو پروا نہیں کوئی
وہ آنکھ جو روتی ہے غمِ عشقِ نبی میں
اس آنکھ سے رو پوش تو جلوہ نہیں کوئی
سوچو تو کبھی نسبتِ رحمت کے نتائج
تسلیم کہ ہم لوگوں میں اچھا نہیں کوئی
شمشیر وسیلہ ہے سپر رحمتِ حق ہے
سرکار کی امت میں نہتا نہیں کوئی
بیکار ہے ہر وار ترا گردشِ دوراں
وہ ہمدم و غمخوار ہیں تنہا نہیں کوئی
اعزاز یہ حاصل ہے تو حاصل ہے زمیں کو
افلاک پہ تو گنبدِ خضریٰ نہیں کوئی
ہوتا ہے جہاں ذکر محمد کے کرم کا
اس بزم میں محرومِ تمنا نہیں کوئی
درمانِ غم و در و شفائے دلِ بیمار
جز آپ کے اسے جانِ مسیحا نہیں کوئی
سرکار کی رحمت نے مگر خوب نوازا
یہ سچ ہے کہ خالد سا نکما نہیں کوئی
دعا گو ۔۔عارف چوہدری گجر ۔۔
ماشاءاللہ زبردست بہت اعلیٰ ❤
Mashallah
haq hai.....
ماشاءاللہ ❤❤
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ، 💖🇵🇰💐
SubanAllah Allah Pak na both pyari awaz dain thai...
MashaAllah.g.mashaAllah
Mashallah 💖🥰