Wafa Lazim To Nahi | Episode 1 | TV One Drama
Вставка
- Опубліковано 4 бер 2019
- Wafa Lazim To Nahi Episode 1 TV One Drama
TvOne Presents
A Gold Bridge Media & FARS Entertainment Production
Wafa Lazim To Nahi
Cast : Hammad Farooqui, Kinza Hashmi, Faisal Rehman, Firdaus Jamal, Shaista Jabeen, Hira Jamal, Aadi Khan, Sofia Mirza, Farah Nadeem, Mukhtar Ahmed
Director: Shahzad Rafique
Writer: Aliya Bukhari
Produced By : Syed Mukhtar Ahmed & Farhan Qaiser
#WafaLazimtoNahi #TVOneDrama #KinzaHashmi
#HammadFarooqui #FaisalRehaman #SofiaMirza #TvOnePk
Synopsis:
When young and beautiful Sara marries Ashir, she is unaware of the animosity
she will face from his mother Anisa and sister Mehwish simply because she comes
from a middle class family.
Anisa’s orphan niece Hala incites them further as she loves Ashir and wants Sara to leave. Matters get ugly when Mehwish’s rich and arrogant husband Fateh falls in love with Sara and wants to marry her.
Tensions and intrigues escalate leading to a powerful, dramatic end.
Watch Complete Episodes of #TVOne All Dramas and Serials:
www.tvonepk.tv/
#TvOnePK Subscribe to TV One Global for unlimited entertainment / tvonepk
Like us on Facebook
/ tvonepk
Follow us on
/ tvonepk
/ tvonepk
ڈرامہ سیریل وفالازم تو نہیں کی پہلی قسط نشر، ناضرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی
ڈرامہ سیریل رو رہا ہے دل اور نولکھا کے سحر انگیز اختتام کے بعد ٹی وی ون اپنے ناضرین کے لیے لیکر آیا ایک اور نیا ڈرامہ سیریل وفا لازم تو نہیں۔ اس ڈرامہ میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکاروں سمیت کچھ نئے چہرے بھی دیکھنے کو ملیں۔ ٹی وی ون کا ہمیشہ سے خاصہ رہاہے کہ وہ اپنے چینل کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو دنیا بھر میں روشناس کراتاہے۔
ڈرامہ سیریل وفا لازم تو نہیں میں لیجنڈ اداکار فردوس جمال جلوہ گر ہوں گے۔ ان کے علاوہ تجربہ کار فیصل رحمان (فتح)، فرح ندیم(انیسہ)، صوفیہ مرزا(مہوش)، حماد فاروقی(عاشر)،کنزہ ہاشمی(سارہ) ، حرا جمال (ہالہ)اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
ڈرامہ سیریل وفا لازم تو نہیں کی پہلی قسط نشر کی گئی جس میں سارہ اپنی بھائی نومی پر شدید برہم ہوتی ہے کہ وہ اسے روز آفس پہنچنے میں دیر کروا دیتا ہے۔ سارہ آفس کے لیے گھر سے نکلتی ہے اور راستے میں ایک جگہ ٹریفک جام میں گاڑی پھنس جاتی ہے ۔ سارہ غصہ کے عالم میں گاڑی سےباہر جاتی ہے اور وہاں فتح کی گاڑی ہوتی ہے۔ سارہ اپنا تمام غصہ فتح پر نکالتی ہے۔ آفس پہنچنے کے بعد فتح بھی وہیں آجاتا ہے اور سارہ اسے وہاں دیکھ شرمندہ ہو جاتی ہے۔
سارہ کی امی کو اس کی شادی کی فکر لاحق ہو جاتی ہے کہ اب جلد سے جلد وہ اس کی ذمہ داری سے سبکدوش ہو جائیں اور اسی سلسلے میں وہ اس کے ابو سے بات کرتی ہیں جس کے جواب میں اس کے والد اسے کہتے ہیں کہ ابھی کچھ عرصہ اسے یہی رہنے دو پھر کر لیں گے شادی ،دوسری عاشر کی بہن مہوش اور اس کی ماں انیسہ اس کے کے لیے لڑکی دیکھنے جاتے ہیں۔ مہوش اسے بتاتی ہے کہ وہ اکلوتی لڑکی ہے اور ان کی جائیداد بھی بہت زیادہ ہے۔ عاشر مہوش کو صاف کہہ دیتا ہے کہ شادی اس نے کرنی لہٰذا وہ اپنی مرضی سے کرے گا۔
فاتح کو سارہ پہلی ہی نظر میں پسند آجاتی ہے اور وہ اس کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے پر مجبور ہو جاتاہے۔ اگلے روز سارہ کسی عزیز کی شادی میں جاتی ہےاور وہاں عاشر پہلے سے موجود ہوتا ہے، عاشر کو دیکھتے ساتھ ہی پسند کر بیٹھتا ہے۔
کیا فاتح سارہ کو حاصل کرنے کے لیے کچھ بھی کر گزرے گا؟ کیا عاشر سارہ کے دل میں جگہ بنا پائے گا؟
زندگی میں اللہ کے سوا کسی کے آگے سر نہیں جھکانا چاہئے
I like pakistani dramas my fvrt actres kinza hashmi
Plzz mere liye bhi dua kre allah mujhe bhi aulad de jldi 😭😭😭😭
Kon kon yeh miritharha kament parhny aayahi laekh kari👍😄😄😄
Yaa Allah sab ko aulaad jaishi nemat se nawaje🤲🤲🤲
I like kinza and Hammad l love kinza
I love kinza hashmi❤❤❤ bohat pyaari hai mashahallah!
So nice kinza yar ap to har drama mein hit hoti ja re ho
Sub mery lya dua kary Allah mujhe ulad jase nemat sa nawazyy kahty ha 40 long ameen kahy tu dua kabol hu jati ha
Umerd hi k drama buhut acha hoga . My favourite kinza hashmi.
best episode kinza hashmi best acten so very best episode
Aakhir ye drama ahi Gaya bahuth inthezaar Kiya Mai ne
کوئی مر جائے کسی پر،
Bekarar kar deta hai mujhe
Mere ly be bht dua kre k Allah muje awlad dey
drama ager Pakistani Ho tu zaror ache hogi I love pak drama
Amazing drama and NiCe couple
Saara is so beautiful
Kon kon meri tarh pahle comment padta h like here👍
Who is here for Hammad farooqui