Mashallaha Im Also Ex-Qadiyani But When starting Know About Islam And in Age Of 18 I was Consisdered That Now Im Just A Muslim...And Quiet Qadayani Allhumdulliaha...And Now Just Follow Islam The Religion of ALLAH and Nabi Pak(SAW) And Just follow Quran And I pray to ALLAH that ALLAH gave The True Hadith to ALL Qadiyani,s aur Non-Muslim...(Ameen)❤
Many Congratulations to our Sister in Deen. Welcome back to Religion of peace. May Allaah SWT bless you with his special mercy and give you long healthy life with imaan and SALAAMATI. Aameen.
I am Ibrahim Farooq from Pakistan Punjab and grandpa also made a big masjid in our village and may Allah bless my grandpa heaven and all the Muslim Ameen
جس رب نے اپ کو ہدایت نصیب کر دی اس رب کے جتنا شکریہ ادا کرے کم ہے اس اللہ کا بڑا احسان سمجھے سب قادیانیوں کو اللہ تعالی اپنے کرم و مہربانی سے ہدایت نصیب فرمائے اور اپ کو بہت بہت بہت بہت مبارک بڑے خوش قسمت انسان ہو بڑے عظیم انسانوں کے اللہ تعالی کی ہدایت کے اس عظیم نعمت سے اپ لوگوں کو نواز دیا گیا شکریہ
حضرت ابن عربی سپین میں چھٹی صدی ہجری کے ممتاز مفسر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی (۱۱۶۵ء ۔ ۱۲۴۰ء) فرماتے ہیں۔ ’جب امام مہدی دینا میں ظاہر ہوگا تو علمائے ظاہر سے بڑھ کر ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہوگا۔ کیونکہ مہدی کی وجہ سے ان کا اثر و رسوخ جاتا رہے گا۔ ‘ (فتوحات مکیہ جلد ۳ صفحہ ۳۳۶) محمد قاسم نانوتوی فرقہ دیوبند کے پیشوا مولانا محمد قاسم نانوتوی (۱۸۳۱ء ۔ ۱۸۷۹ء) نے یہ پیش گوئی فرمائی۔ ’ امام مہدی علیہ السلام چونکہ سراپا کلام اللہ کے موافق ہوں گے اس لئے کروڑوں لوگ مہدی سے روگردانی کریں گے۔ ‘ (قاسم العلوم ، صفحہ ۱۱۵)
بہن کو سلام ھے اللہ تعالیٰ جس کو چاھتے ھیں اس کو ھدایت نصیب کرتے ھیں اللہ رب العزت نے انھیں اتنے سارے قادیانی لوگوں میں سے چن کر ھدایت دی ھے ھدایت ھر کسی کو نہیں ملتی نصیب والوں کو ملتی ھے
Fazia ko bohat Mubarak ho Apne asal deen par ane ki ALLAH pak is bete ko istiqamat Naseeb farmaay Ameen or Apne hifzuamaan me rakhy Ameen or waris beta ap ko jazaay khair de Ameen
وارث بھائی میں آپکو دونوں ہاتھوں سے سلام کرتا آپکے لئے دل سے دعا کرتا ہوں اپ امن و سلامتی میں رہیں اللّه رب العزت آپکو عظیم الشان درجات عطاء فرماۓ آمین ثم آمین اپ بہت عظیم کام کر رہے ہیں میں نے اپکی ویڈیوز دیکھی یقین جانیں میری آنکھیں بھر آتی ہیں اپ نو مسلم ہم سے اچھے ہیں جو اسلام اور اللّه سبحان وتعالیٰ کیلئے سخت مشکلات کو فیس کر کے اسلام کی روشنی پھیلا رہے ہیں اللّه کے نور سے نو مسلموں کو روشناس کروا رہے ہیں اپکی بھتیجی کے قبول اسلام کا واقعہ سنا اور اس پر میری اس بہن کی مشکلات سنی تو دل بھر آیا 😢 اللّه سبحان وتعالیٰ آپکو جزاۓ خیر دے آپکو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں و کامرانیاں عطاء فرماۓ آمین ثم آمین
Allahumma Barik 🤍 May ALLAH Subhanuata'Allah bless you sister! In Shaa ALLAH your parents will also accept Islam one day by the will of ALLAH Pak. Stay strong 💕.
عبدالوارث بھائی اپکی ویڈیوز دیکھ کر مجھے حضرت معصب بن عمیر رض کا واقعہ یاد آ گیا مکہ کا شہزادہ کیسے اللّه اور اسکے رسول ﷺ کی محبت میں ساری مال دولت شہرت کو ٹھکرا کا فقیروں والی زندگی گزارنے لگا اور اور جب وہ غزوہ احد میں شہید ہوا تو انکا کل اثاثہ ایک چادر تھی جو انہوں نے اوڑھی ہوئی تھی اس چادر سے جب انکا جسم ڈھانپ کر دفنانا چاہا تو جسم نا ڈھانپا گیا رسول ﷺ اللہ نے جب دیکھا تو انکی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور صحابہ کرام کو حکم دیا کہ باقی جسم کو گھاس سے ڈھانپ کر تدفین کر دو اللّه کے راستے میں اسلام کے شہزادوں اور شہزادیوں کو مشکلات تو بہت آتی ہیں۔ لیکن اسکا اجر و مقام اللّه کے ہاں بہت بڑا ہے جسکا اندازہ کوئی کوئی بنی آدم انسان نہیں کر سکتا
Faizia You have all my blessings, May Allah make your life easy and bless you with abundant blessings. Thank you for such an amazing and informative video.
Mashallaha Im Also Ex-Qadiyani But When starting Know About Islam And in Age Of 18 I was Consisdered That Now Im Just A Muslim...And Quiet Qadayani Allhumdulliaha...And Now Just Follow Islam The Religion of ALLAH and Nabi Pak(SAW) And Just follow Quran And I pray to ALLAH that ALLAH gave The True Hadith to ALL Qadiyani,s aur Non-Muslim...(Ameen)❤
Mashallah brother... What about your parents and siblings
MashAllah stay Blessed brother
MashAllah...awaken others of the truth of true islam too.
@@abdulqudoos5042 May ALLAH Gave Hadiath To Them❤️inshallaha
Allah ka A bda likhty for respect
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین آمین آمین
❤ ❤❤❤❤❤
Many Congratulations to our Sister in Deen. Welcome back to Religion of peace. May Allaah SWT bless you with his special mercy and give you long healthy life with imaan and SALAAMATI. Aameen.
Sister you are the best example for Qadianis, because you are so proud to be a Muslim Women...
Getting vibes of imama salaar😍. Allh pak inhen sabit qadam rakhen r mushkilat se bchaen ameen❤
Han..ye kahani ma ne b parhi ha
Literally just seeing the thumbnail imama Hashim hit me very hard ❤
same
Jo baat hay
Who are they??
ماشاءاللہ ❤️ سر جس طرح آپ بھٹکے ہوئے لوگوں کو سیدھے راستے پر لا رہے ہیں۔اللہ آپ سے خوش رہے اور زندگی کی ہر خوشی آپ کو دے۔ آمین ثم آمین 🤲
Aameen Ameen
Ameen in sha Allah
#Abdulwarisgill
Allah hamesha hidayat par qayam rakhe iss behn ko
اللّٰہ تمام نومسلم بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرمائے اور ان سب کے سرخیل عبدالوارث بھائی کی خصوصی حفاظت فرمائے تاکہ یہ کارواں مزید پھلتا پھولتا رہے
Allah pak bachi k liye aasani frmaey
Allah hu Akbar☝🏻❤
Ufffffff 9:42 sister talk I was weeping ❤❤❤❤ yaaaar kitnaaa buland hoslaaaaa😢😢😢😢
SubhanAllah ❤
Real islamic Hero Abdul Waris Gill brother ❤
ماشااللہ ۔۔۔اللہ پاک استقامت عطافرماٸے اور ان بہن کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے ۔آمین
Allah aap ko jazaye khair de 💙💙💙💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜
ماشاءاللہ
اسلام قبول کرنے کا آپ کو بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤
فیضیہ بھن کی جرات کو سلام اللہ تعالٰی سلامت رکھے
Shukr h Allah ka ki usne hame Muslim family me paida kiya.. Allah hidayat de zyada se zyada non Muslim ko.. Aameen❤
Saw a real Imama Hashim today...
❤
Ya she s helping disabled kids..amazing
Masha Allah, Allah sabko deen e islam ki taufeeq de
MASHALLAH ALLAH apko mazeed himmat nawazein meri bhen hats off
I am Ibrahim Farooq from Pakistan Punjab and grandpa also made a big masjid in our village and may Allah bless my grandpa heaven and all the Muslim Ameen
جس رب نے اپ کو ہدایت نصیب کر دی اس رب کے جتنا شکریہ ادا کرے کم ہے اس اللہ کا بڑا احسان سمجھے سب قادیانیوں کو اللہ تعالی اپنے کرم و مہربانی سے ہدایت نصیب فرمائے اور اپ کو بہت بہت بہت بہت مبارک بڑے خوش قسمت انسان ہو بڑے عظیم انسانوں کے اللہ تعالی کی ہدایت کے اس عظیم نعمت سے اپ لوگوں کو نواز دیا گیا شکریہ
Ya allah meri bahen ko har mushkil ko ashan kar de
اور جو لوگ ہمارے راستے میں کوشش کرتے ہیں ہم ان کے لیۓ راستے آسان بنا دیتے ہیں۔ القرآان
حضرت ابن عربی
سپین میں چھٹی صدی ہجری کے ممتاز مفسر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی (۱۱۶۵ء ۔ ۱۲۴۰ء) فرماتے ہیں۔
’جب امام مہدی دینا میں ظاہر ہوگا تو علمائے ظاہر سے بڑھ کر ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہوگا۔ کیونکہ مہدی کی وجہ سے ان کا اثر و رسوخ جاتا رہے گا۔ ‘ (فتوحات مکیہ جلد ۳ صفحہ ۳۳۶)
محمد قاسم نانوتوی
فرقہ دیوبند کے پیشوا مولانا محمد قاسم نانوتوی (۱۸۳۱ء ۔ ۱۸۷۹ء) نے یہ پیش گوئی فرمائی۔
’ امام مہدی علیہ السلام چونکہ سراپا کلام اللہ کے موافق ہوں گے اس لئے کروڑوں لوگ مہدی سے روگردانی کریں گے۔ ‘ (قاسم العلوم ، صفحہ ۱۱۵)
Subhan.allah.masha.allah.❤❤
Allah pak hm Paydishi muslim's ko bhi hidayat dy Ameen ya rabulAlamin 🤲❤
Meri bahen Allah apko salamat rakhy (Ameen)❤
MashaAllah ❤️ JazakAllah ❤️
اللَّهُمَّ إنِّي أسألُكَ العفو و العَافِيَةَ فِي الدُّنيَا وَالآخِرَةِ🔹🔹🔹🔹🔹🔹💙💙💙💙💜💜💜💜💜💜💜💜💜
Ma Sha Allah. Ma Sha Allah. Bht hi khobsort jzby .. alhamdulillah ..
I wanna do so much efforts for spreading Islam.. Allah help me for this.. Aameen.. 😢😢❤❤...
insha'Allah ❤
@@jibrankhatti1226 inshaallah... Aameen.. Thanks.. I got motivation.. Inshaallah one or the other day I will do... Ameen 🥰😍
@@shamagul4325marry with non Muslim and convert him to muslim.
Right now im listening to peer e kamil audio novel and this tilted just caught my attention will give my reviews after listening inshallah
You should read it :)
Sister Congratulations 🎉 For Come islam Allah spko deen or istaqamt Ata farmay Ameeen 🤲
Kia bat hy is lady ki zabardast fazia Allah. Iski hifazat farmaye love fazia Khush rho abaad rho.
اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے ۔ عبدالوارث صاحب اللہ آپ کو اپنی راہ میں قبول فرمائے اور آپ سے دین کی خدمت کا کام لیتا رہے ۔
May Allah bless all Muslim brothers and sisters ❤❤❤
Masha Allah❤Takbeer Allahu Akbar❤❤❤
Allah u Akbar ❤
بہن آپ کو مبارک ہو
MashaAllah.. Allah behan ko sabit qadam rakhay Aameen
ماشاءاللہ الحمدللہ عبدالوارث بھائی جزاکم اللہ خیرا
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Meri pyri behan MashaAllah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آ پ سب کو ایمان کی سلامتی کے ساتھ ہمیشہ مسکراتا ہوا رکھے آ مین آ مین آ مین ثم آمین
Ameen 🤲🏼✨insha Allah
May Allah (swt) showers his blessing on this sister and brother Abdul Waris sahb. Ameen
Fazia is brave daughter of islam. May Allah protect our respected sister and gave successful in every field of life.
ماشاءاللہ جزاکم اللّہ تعالیٰ وبارک اللّہ تعالیٰ فی الدارین عبدالوارث بھائی اور جنتی بہن
دعاؤں کی درخواست ہے عالم اسلام سے اور عالم اسلام کے لیے۔
MA Sha ALLAH or sub Han ALLAH or in Sha ALLAH asay likha karay
SubhanAllah❤
Allah Pak inky liye asanian kren ameeeen sum ameeeen ❤❤❤
Hats off to You Bhai Abdul Waris Gill !
Waris bhai Allah apko akhrat mai alla azar atta farmaiye Ameen
Unhon nai kabi kha kai wo Muhammad sallallahu alaihi wasallam ko akhri nabi h mantai h
KHATME NABBUVAT ZINDA BAAD
Allaha ap ki hifazat karay or Iman per qaim rakhay
MASHAALLAH ❤️❤️
Bohat 😢😢😢😢 bohat mubarik ho sister Allah apko istqamat day Allah apko kamil islaaam day kaaamil iman day❤❤❤❤❤❤
بہن کو سلام ھے اللہ تعالیٰ جس کو چاھتے ھیں اس کو ھدایت نصیب کرتے ھیں اللہ رب العزت نے انھیں اتنے سارے قادیانی لوگوں میں سے چن کر ھدایت دی ھے ھدایت ھر کسی کو نہیں ملتی نصیب والوں کو ملتی ھے
❣️❣️❣️❣️❣️🥰🥰🥰
Welcome sister we love you alhamdulliah
Mashallah takbir Allah Akbar most well come
ماشاءاللہ سر اللہ پاک آپ سے بڑا کام لے رھا تکبر سے اللہ بچاۓ
Ma sha Allah
Jazak Allah hu Khairan kasira❤
Masha Allah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
MashAllah..awaken other qadyyanis too..bohris n druze etc too..
Mashallah ❣️❣️❣️❣️
Jazakallah
اللہ تعالٰی آپ کو ساری امت کے لئےھدایت کا ذریعہ بنایئں۔آمین
ماشاءاللہ❤❤❤
Fazia ko bohat Mubarak ho Apne asal deen par ane ki ALLAH pak is bete ko istiqamat Naseeb farmaay Ameen or Apne hifzuamaan me rakhy Ameen or waris beta ap ko jazaay khair de Ameen
Asalaam u alikum Abdul waris bhai Allah aap ko apni hifzo amaan main rakhe. From srinager kashmir
Congratulations 🎉 Welcome sister to Muslim world
Feel Proud to be a Muslim
وارث بھائی میں آپکو دونوں ہاتھوں سے سلام کرتا آپکے لئے دل سے دعا کرتا ہوں اپ امن و سلامتی میں رہیں اللّه رب العزت آپکو عظیم الشان درجات عطاء فرماۓ آمین ثم آمین
اپ بہت عظیم کام کر رہے ہیں میں نے اپکی ویڈیوز دیکھی یقین جانیں میری آنکھیں بھر آتی ہیں اپ نو مسلم ہم سے اچھے ہیں جو اسلام اور اللّه سبحان وتعالیٰ کیلئے سخت مشکلات کو فیس کر کے اسلام کی روشنی پھیلا رہے ہیں اللّه کے نور سے نو مسلموں کو روشناس کروا رہے ہیں اپکی بھتیجی کے قبول اسلام کا واقعہ سنا اور اس پر میری اس بہن کی مشکلات سنی تو دل بھر آیا 😢
اللّه سبحان وتعالیٰ آپکو جزاۓ خیر دے آپکو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں و کامرانیاں عطاء فرماۓ آمین ثم آمین
sir you are doing great job i can not tell you how these sessions of yours boost my eman
Muslim ho kr firka bazi ki lant sy niklna enta bra problm he or ap islam me ai ho Allah apko, istkamt dy ameen,❤
Allah ap ko intaqamat ata frmaye Ameen
Alhamdulillah😊
ماشاء اللہ بہت خوب
Allah aap ko salamat rakhe
Allahumma Barik 🤍 May ALLAH Subhanuata'Allah bless you sister! In Shaa ALLAH your parents will also accept Islam one day by the will of ALLAH Pak. Stay strong 💕.
❤❤❤ welldone marya ji❤❤❤ Jazakallahu khairan, be shaq quran aur hadees padenge automaticly islam daakhil hojayenge❤❤❤
Ma Sha Allah, may Allah steadfast you on Islam and guide you till last breath!
ALLHAMDULLILAH ..WELCOME TO THE RIGHT WAY..MAY ALLAH GIVE U JANNAH ,,
Masha Allah ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤mashaa Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
May Allah bless Brother Waris and Sister Faizia❤ A lot of prayers for you my sister in Islam 🫂
JazakAllah brother. Please keep it up
Aameen Ya Rabb Ul Aalmeen
عبدالوارث بھائی اپکی ویڈیوز دیکھ کر مجھے حضرت معصب بن عمیر رض کا واقعہ یاد آ گیا مکہ کا شہزادہ کیسے اللّه اور اسکے رسول ﷺ کی محبت میں ساری مال دولت شہرت کو ٹھکرا کا فقیروں والی زندگی گزارنے لگا اور اور جب وہ غزوہ احد میں شہید ہوا تو انکا کل اثاثہ ایک چادر تھی جو انہوں نے اوڑھی ہوئی تھی اس چادر سے جب انکا جسم ڈھانپ کر دفنانا چاہا تو جسم نا ڈھانپا گیا رسول ﷺ اللہ نے جب دیکھا تو انکی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور صحابہ کرام کو حکم دیا کہ باقی جسم کو گھاس سے ڈھانپ کر تدفین کر دو اللّه کے راستے میں اسلام کے شہزادوں اور شہزادیوں کو مشکلات تو بہت آتی ہیں۔ لیکن اسکا اجر و مقام اللّه کے ہاں بہت بڑا ہے جسکا اندازہ کوئی کوئی بنی آدم انسان نہیں کر سکتا
May Allah bless you and help you in every situation
JazakaALLAHA khair
اللہ اپکو دین پہ استقامت عطا فرمائے آمین ۔بارک اللہ فیک❤
Maashaa allah g
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
Mashallah!
Abi b waqt hy tamam gair muslum k liye Allah on sab ko deen ki hidayat dy ameen
3:25
اللہ عزعجل بہنا کو استقامت عطا فرماےء 3:57 ❤🌹
MashaAllah 🌹❤️
Faizia You have all my blessings, May Allah make your life easy and bless you with abundant blessings. Thank you for such an amazing and informative video.
ماشاالله 🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤
Mashallah subhanallah 🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤