دوستی کے قابل ۱.جو احسان کر کے بھول جانے والا ھو۔۔ ۲.جو بے غرض اور محض اللہ تعالٰی کے لئے دوستی کرے۔۔ ۳.دوسروں کے عیب چھپا نے والا ھو۔۔ ۴.جو کبھی جھوٹ نہ بولتا ھو۔۔ ۵.جو ماں باپ کا فرمانبردار ہو۔۔ ۶.جو علم و حکمت کی باتیں بتاۓ۔۔ ۷.جو تکبرو حسد سے کلی اجتناب کرنے والا ھو۔۔۔
Madinah is best place on earth i worked in 2014-2015 on the airport project i was lucky to lived there it was my golden time in young age thanks to Allah.
seems like you have been there or lived there so why you left those area and why you came back to pakistan , where are you nowadays and what do you do nowadays
Many many thanks to you to showing us again this sacred land & city. We have seen this during Hajj in 2006, but you did it with other angles, the streets, roads and places in detail. Prayers for you...!!!
Well done Young Man. You have refreshed my memories of all these sacred sites that I visited in 1974 during my first Umrah. Many places that I see now have a different look. Jazak Allah
Thank you. Abrar bhai for taking us and showing the Madina. Allah knows I had tears in my eyes while watching this video. JazakAllah. Have a safe journey.
Abrar was unknown just two years ago, and now he is respected and loved... Allah jisay chahyay izzat day dai. Another thing i have learned, whatever your passion is, take the first step and you never know it might take you the up on top... first step is the most important thing where most of us don't take
ما شاء الله ابرار بھائی! اللہ جسکو چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ آپ کا اچہا اخلاق اور میزاج ہے کے لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں. ہم آپ کی مزید کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔ آمین
Abrar I really enjoy your videos. You are really good at introducing Middle East culture to us and you are very good narator and know how to explain culture and history well. I'm from Croatia and if you ever come to my country, you will be welcome! Greetings from Croatia!
The way you express the feeling is truly anext level how formal words that you used in description that's the thing you connect to us 🙏 stay safe stay healthy &keep riding 🙏🙏
Bhaijan Islam k taraf ajao.. Atleast Islam p study krke dekho phir decide krlena musalmaan bnna h k nhi... I don't want any one to suffer after this life.. Please save yourself from the fire... Please believe in one God and prophet Muhammad (saw) to be the last messenger.. May Allah guide you
@@JB-bc7ry Please don't do this. It is ALLAH's power to guide. Filhal jo musalman zinda hain (aapke aas pas) unki islah ki kohshish karo. yehi boht hai
makkah Madinah is best place on earth . Many many thanks to you to showing us again this sacred land & city . i miss Saudia when I see these vlogs which refreshes my memories such a peaceful city.
MashaAllah! Throughout the video I had the feeling of personally touring the streets of the holy cities.....Brother Abrar Jazakumullaha khair .With love from India .
Well informed, well documented the entire series has been fascinating. The Makkah and Medina especially reminds me all these familiar places when I was there for Umrah and Hajj. Thoroughly enjoying seeing everything again Thankyou brother Abrar and enjoy the holy places.
Alhamdulillah I'm very happy for your makka and medina all videos,first time to see all historical place on your videos, love from india ,safe and save ride , stay healthy
💓أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💓 💓بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓 💎قرآن پاک کی اتھارٹی اور پوزیشن💎 قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا سورة الجن آیت 1🧡 اے نبی ان سے کہہ دیجئے کہ میری طرف وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے مجھے قرآن پڑھتے غور سے سنا کہ بیشک ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے پھر جاکر اپنی قوم کے لوگوں سے کہا 💙 يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ ۖ وَلَن نُّشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا. سورة الجن آیت 2🧡 اور وہ رہنمائی کرتا ہے ہدایت کی طرف تو ہم اس پر ایمان لائے اور ہم اپنے رب کے ساتھ ہرگز کوئی شریک نہ ٹھہرائیں گے💙 سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک دفعہ آپ ﷺ اپنے چند اصحاب کے ساتھ عکاظ کے بازار جانے کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔ ان دنوں شیطانوں کو آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی تھی اور ان پر انگارے پھینکے جاتے تھے۔ وہ زمین کی طرف لوٹے اور آپس میں کہنے لگے۔ یہ کیا ہوگیا 💙 ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی اور ہم پر انگارے پھینکے جاتے ہیں۔ ضرور کوئی نئی بات واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوئی ہے۔ اب یوں کرو کہ ساری زمین کے مشرق و مغرب میں پھر کر دیکھو کہ وہ کیا نئی بات واقع ہوئی ہے۔ ان میں سے کچھ شیطان تہامہ حجاز کی طرف بھی آئے اور آپ ﷺ تک پہنچ گئے۔ اس وقت آپ ﷺ نخلہ میں تھے اور عکاظ کے بازار جانے کا قصد رکھتے تھے۔💙 آپ ﷺ اپنے اصحاب کو نماز فجر پڑھا رہے تھے جب ان جنوں نے قرآن سنا تو ادھر کان لگا دیا پھر کہنے لگے یہی وہ چیز ہے جس کی وجہ سے آسمان کی خبر ہم پر بند کردی گئی۔ پھر اس وقت وہ اپنی قوم کی طرف لوٹے اور انہیں کہنے لگے یَا قَوْمَنَا انَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا۔۔ اَحَدًا🧡 اور اللہ تعالیٰ نے آپ پر یہ سورت نازل فرمائی۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جنوں کی یہ گفتگو آپ ﷺ کو وحی کے ذریعہ معلوم ہوئی۔ (بخاری۔ کتاب التفسیر)جنوں کا مختلف موقعوں پر قرآن سننا۔ اس سے پہلے سورۃ احقاف کی آیات 29 تا 32 میں بھی جنوں کے قرآن سننے کا ذکر گزر چکا ہے۔💙 وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا ۖ فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِم مُّنذِرِينَ سورة الأحقاف آیت 29🧡 اور جب ہم آپ ﷺ کی طرف جنات کی ایک جماعت پھیر لائے وہ قرآن سنتے تھے۔ پس وہ آپ ﷺ کے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے ایک دوسرے کو کہا چپ رہو۔ پھر جب پڑھنا تمام ہوا تو وہ اپنی قوم کی طرف ڈر سناتے ہوئے لوٹے۔💙 لیکن قرآن کے ہی مضامین سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دو الگ واقعات ہیں۔ سورۃ احقاف میں بیان شدہ واقعہ کے مطابق سننے والے جن مشرک نہیں تھے۔ بلکہ وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر اور تورات پر ایمان رکھتے تھے۔ پھر قرآن سننے کے بعد وہ جن قرآن پر اور آپ ﷺ کی نبوت پر ایمان لے آئے تھے۔ اس سورۃ میں جس جنوں کا ذکر آیا ہے یہ مشرک تھے۔💙 جنوں کے متعلق جو حقائق قرآن میں جا بجا مذکور ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے۔ انسان کے علاوہ جن ہی ایسی مخلوق ہے جو شریعت کی مکلف ہے جن ناری مخلوق ہے جو تیز شعلہ یا آگ کی لپٹ سے پیدا کیے گئے ہیں جبکہ انسان خاکی مخلوق ہے انسان کی پیدائش سے پہلے جن ہی اس زمین پر آباد تھے اور ان میں بھی نبوت کا سلسلہ جاری تھا۔💙 لیکن انسان کی تخلیق کے بعد نبوت کا سلسلہ سیدنا آدم علیہ السلام اور اس کی اولاد میں منتقل ہوگیا۔ اب جو نبی انسانوں کے لئے مبعوث ہوتا ہے وہی جنوں کے لئے بھی ہوتا ہے۔ جنوں کی صفات جن تو انسانوں کو دیکھ سکتے ہیں لیکن انسان جنوں کو نہیں دیکھ سکتے۔ اس سورۃ میں بھی جس جنوں کا ذکر آیا ہے رسول اللہ ﷺ نے انہیں دیکھا نہیں تھا بلکہ بعد میں وحی کے ذریعہ آپ ﷺ کو ان کے قرآن سننے اور متاثر ہوکر ایمان لانے کی خبر دی گئی جن بھی انسانوں کی ہی علاقائی زبانیں بولتے اور سمجھتے ہیں یہی وجہ تھی کہ جن قرآن سننے کے ساتھ ہی فوراً اسے سمجھ گئے اور ایمان لے آئے انسان کی طرح ان میں بھی بعض نیک ہوتے ہیں اور بعض بدکردار اور نافرمان۔💙 یہ قرآن کی دوسری صفت ہے کہ وہ راہ راست یعنی حق کو واضح کرتا ہے یا اللہ کی معرفت عطا کرتا ہے۔ یعنی ہم نے سن کر اس بات کی تصدیق کر دی کہ واقعی یہ اللہ کا کلام ہے کسی انسان کا نہیں اس میں کفار کو توبیخ وتنبیہ ہے کہ جن تو ایک مرتبہ ہی سن کر قرآن پر ایمان لے آئے تھوڑی سی آیات سن کر ہی ان کا کایا پلٹ گئی اور وہ یہ بھی سمجھ گئے کہ یہ کسی انسان کا بنایا ہوا کلام نہیں ہے💙 لیکن انسانوں کو خاص کر ان کے سرداروں کو اس قرآن سے کوئی فائدہ نہیں ہوا حالانکہ نبیﷺ کی زبان مبارک سے متعدد بار انہوں نے قرآن سنا۔ علاوہ ازیں خود آپ ﷺ بھی ان ہی میں سے تھے اور ان ہی کی زبان میں آپ ان کو قرآن سناتے تھے۔💙 دنیا کی کتابوں سے تحقیق میں اضافہ ہوسکتا ہے مگر ایمان صرف قرآن پاک سے ہی ملے گا🌹 قرآن مجید کا انداز تربیت یہ ھے کہ وہ ہر موقع پرانسان کو اللہ کی طرف متوجہ کرتا ھے🌹 💎💎💎مشن عقیدہ توحید زندہ باد💎💎💎
Hi Abrarji. I came across your vlogs only recently and liked them all instantly. Your style of narating and your voice is excellent which is why your vlogs are interesting. Thanks Abrarji for giving interesting information about middle east and more particularly about holy places. With love from Pune city India.Take care. God bless U.
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور اس نے مجھے اپنے ملک کو مزید جاننے پر مجبور کیا اور ہمارے اندر فخر ، ہمت اور وقار پیدا کیا ہے . Imran Khan Zindabad💪🇵🇰🦅
بہت بہت شکریہ ابرار آج 47 وڈیو پروگرام میں آپ نے ھمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام پورے احترام سے مکمل لیا۔ میں آپ کے تمام پروگرام دیکھ رہا ہوں ،جب آپ مدینے کی طرف آرہے تھے تو آپ نے ایک بار بھی ھمارے پیارے نبی صلی و علیہ وسلم کا نام نہیں لیا۔ مہربانی فرما کر پیارے نبی صلی و علیہ وسلم پر درود سلام بھیجیں کہ یہ خاتمالنبی ھیں۔ امید ھے اپنے اگلے پروگرام میں آپ ایسا زرور کریں گے۔ امجد مصطفیٰ ۔
May Allah guide us all. Abrar is also immersing himself in the islamic adaab and thus Allah guides those who come close to Allah. Also the way to send salaam to The Prophet(pubh) is through durood.
Great Video👌Abrar ji, Heartfelt thanks for exploring the holy city Medina. We enjoyed your journey. Wishing you a safe and happy journey with Rangeeli! Lots of love❤❤🙏🙏
دوستی کے قابل ۱.جو احسان کر کے بھول جانے والا ھو۔۔ ۲.جو بے غرض اور محض اللہ تعالٰی کے لئے دوستی کرے۔۔ ۳.دوسروں کے عیب چھپا نے والا ھو۔۔ ۴.جو کبھی جھوٹ نہ بولتا ھو۔۔ ۵.جو ماں باپ کا فرمانبردار ہو۔۔ ۶.جو علم و حکمت کی باتیں بتاۓ۔۔ ۷.جو تکبرو حسد سے کلی اجتناب کرنے والا ھو۔۔۔
Mashallah kiya baat hai madni bhai ki k aap huzoor e pak s. A. W k mehmaan hain aap ki jo bhi. Mehmaan nawazi karain woh kum hai Respect and love from bottom of my heart
Excellent camera work and information you are sharing with masses .again I do want to appreciate your courage bravery and attitude keep up the good work love the comments from the person who gave you dates .love from karachi
I always like to watch abrar bhai’s vlogs His videos are so kuch satisfying and also motivates me to travel on bike like him inshallah when i will get liscence i will and when my channel will grow 🥹🥲
بہت محبت اور محنت سے آپ نے مدینہ منورہ کی ویڈیو بنائی ۔ اور ہمیں بھی ہم سب کےپیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ والسلام کے مبارک شہر کی زیارت کرائی۔ بہت شکریہ جزاکم اللہ خیراً
Thanks for recommending the pants. A question. Are they padded and with knee and shin protection? And with protective material which can be scruffed on asphalt after crash ? Thanks.
Great Emaan boosting journey it is Abrar bhai. Your videos in this sacred land has refreshed our emaaans. May Allah give each one of us an opportunity to visit and say countless Darood on our beloved Prophet Muhammad ﷺ
I always wait for your new videos ever since I saw your Vlog for the first time almost 1 and a half month ago.First I tried to watch Al of your previous videos which I had never known before and found then interesting .Now I preferably watch your latest uploaded ones but I look for your old videos too.You explain in very easily simple way .
Abrar Hawar Visiting the Museum of Islamic Civilization, Dar Al-Madina Museum, Railway Museum and Dar Al-Qalam Exhibition for Arabic Calligraphy Inside the Prophet’s Mosque, you will find Quran memorization sessions, religious lessons, an Islamic library, a visit to the Islamic University in Madinah, which many students of religious science are keen to study in from all over the world, and a visit to the King Fahd Press to obtain a gift copy of the Holy Qur’an If you are interested in archeology, you can visit the city of Al-Ula, the city of Al-Badaa (Magha’er Shuaib), the city of Tayma, Dumat Al-Jandal, Sakaka and the Aflaj to see Qusairat Aad Currently, the Taif Rose Festival will last only a week, and the Jeddah Festival.. and soon the Abha Summer Festival
Abrar bahi on wednesday i saw you way from Madinah to Makkah, you were standing on roadside around 100 kilometer before Makkah. There was also heavy sand storm on that time
Askm wrwb Great work Jnb, I missed to visit most of ziyarah at Madina 4yrs back as it was very short n restricted visit. So for me its very much interesting n joyful. Jzakumllah kherunkasira. Fi aman Allah
شكرا لك على هذه الرحله الممتعه... انها مدنيتي مسقط رأسي ... ولكن بحكم اننا نساء ... لم أرى قبر ابي رحمة الله عليه واختي واخواني واجدادي رحمهم الله جميعا... نحن النساء لانخرج كثيرا ...لذلك استمتعت واستفدت من رحلتك لقد رأيت عنواين كثيرة لمشاهدة المدينه المنورة ولكن لم ادخل الا هذه القناة وبكل تلقائية وعفويه واندماجك مع المجتمع دخلت قلوبنا ونتابع رحلتك ونتمنى لك السلامه...شكرا ابرار
MashaAllah, SubhanAllah, Allah pak apko khush rkhe Abrar bhai bht khushi hui apko motcycle pe is azeem shehr mei jate huay dekh kr, apko bike pe madina phncta dekh k mei kch dair k liye tou emotional bhi hogya tha mgr bht khushi hui mjhe, a big hands for you brother.... 👏👏👏👏👏👏 Love From Karachi, Pakistan.
Medina was the capital of the first Muslim state which has never been destroyed by an earthquake, never caught fire and no Changaiz Khan or Hulaqo Khan came here but unfortunately today you can see traces of old population or buildings anywhere while Europe In it you can see traces of civilization thousands of years ago😪
Please do this circuit, you will get huge exposure on youtube. Chandigarh > Manali > Leh (Pangong lake nubra, Khardung la pass) > Srinagar > Jammu > Chandigarh. You deserver this trip.
www.dominance.pk
Buy T-Shirt: www.dominance.pk/products/t-shirts-by-ibrar-wild-lens
Assalam alaikum abrar bhai
Mashallah abrar bro 💙
Mashallah bhai 🥰🥰🥰❤❤love from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳
دوستی کے قابل
۱.جو احسان کر کے بھول جانے والا ھو۔۔
۲.جو بے غرض اور محض اللہ تعالٰی کے لئے دوستی کرے۔۔
۳.دوسروں کے عیب چھپا نے والا ھو۔۔
۴.جو کبھی جھوٹ نہ بولتا ھو۔۔
۵.جو ماں باپ کا فرمانبردار ہو۔۔
۶.جو علم و حکمت کی باتیں بتاۓ۔۔
۷.جو تکبرو حسد سے کلی اجتناب کرنے والا ھو۔۔۔
ua-cam.com/video/QG9ZbkRV1Pg/v-deo.html
Madinah is best place on earth i worked in 2014-2015 on the airport project i was lucky to lived there it was my golden time in young age thanks to Allah.
Maa shaa Allah
How blessed you are
@@activity1
Beshak
Mashallah, you are lucky
MashAllah
Madinah munawera is the most beautiful city in the world 🌎 AlhamduLillah
We love this city from Gujranwala 🇵🇰
2nd Most Beautiful City, The most beautiful city is Makkah
💗I’m from Makkah
Aaah I miss Saudia when I see these vlogs which refreshes my memories such a peaceful city.
بہت بہت شکریہ
Please come back bro
@@nizarali1259
@@AllinOne-fq3fy
seems like you have been there or lived there so why you left those area and why you came back to pakistan , where are you nowadays and what do you do nowadays
خوش رہے آباد رہے اللّٰہ تعالٰی آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطاء فرمائے آپ نے جو ہمیں مدینہ منورہ کے خوبصورت مناظر دیکھاے 🌷🌷🇵🇰🇵🇰
Many many thanks to you to showing us again this sacred land & city. We have seen this during Hajj in 2006, but you did it with other angles, the streets, roads and places in detail. Prayers for you...!!!
Well done Young Man.
You have refreshed my memories of all these sacred sites that I visited in 1974 during my first Umrah. Many places that I see now have a different look.
Jazak Allah
Thank you. Abrar bhai for taking us and showing the Madina. Allah knows I had tears in my eyes while watching this video. JazakAllah. Have a safe journey.
Abrar was unknown just two years ago, and now he is respected and loved... Allah jisay chahyay izzat day dai. Another thing i have learned, whatever your passion is, take the first step and you never know it might take you the up on top... first step is the most important thing where most of us don't take
ما شاء الله
ابرار بھائی! اللہ جسکو چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ آپ کا اچہا اخلاق اور میزاج ہے کے لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں. ہم آپ کی مزید کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔ آمین
At 1:36 when i saw the small Mountain with blue sky in the background.... It felt amazing....love from Kashmir 🇮🇳
🇵🇰
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّا
Abrar I really enjoy your videos. You are really good at introducing Middle East culture to us and you are very good narator and know how to explain culture and history well. I'm from Croatia and if you ever come to my country, you will be welcome! Greetings from Croatia!
Well said 👍
@@activity1
رحلة جميلة مشاءالله في المدينة المنورة 🌹🌹🌹
The way you express the feeling is truly anext level how formal words that you used in description that's the thing you connect to us 🙏 stay safe stay healthy &keep riding 🙏🙏
Bhaijan Islam k taraf ajao.. Atleast Islam p study krke dekho phir decide krlena musalmaan bnna h k nhi... I don't want any one to suffer after this life.. Please save yourself from the fire... Please believe in one God and prophet Muhammad (saw) to be the last messenger.. May Allah guide you
You may refer dr zakir naik videos if you like to know Islam in detail with logic being why it's the final religion for human being
@@JB-bc7ry Please don't do this. It is ALLAH's power to guide. Filhal jo musalman zinda hain (aapke aas pas) unki islah ki kohshish karo. yehi boht hai
makkah Madinah is best place on earth . Many many thanks to you to showing us again this sacred land & city . i miss Saudia when I see these vlogs which refreshes my memories such a peaceful city.
Abrar Bhai's expressions 😀 when people speak to him in Arabic.
Off course.... Open mouth only....
In India also many (20) state's we will visit we don't there language we have to open over mouth only ......
Imagens magníficas. Cidades bonitas!!!! Parabéns!!!🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷Brasil...m
Really like to watch abrar bhai’s vlogs enjoying this series, great work Abrar Bhai. Stay safe Stay healthy.
♥️♥️♥️
MashaAllah! Throughout the video I had the feeling of personally touring the streets of the holy cities.....Brother Abrar Jazakumullaha khair .With love from India .
Same feeling here 👍
Nice Vlog 👍
If you are in Saudi Arabia
Explore the areas of the nations mentioned in the Qur'an...
🥰🥰Lots of love from🇮🇳🥰🥰 keep travelling🥰🥰
Saya dari Indonesia merasa takjub perjalanan Madina masya allah
4:50مسجد قبلتین کا پیغام ہمارے لیے
حضور صل اللہ و علیہ و سلم کی بلا حجت اتباع سے بندہ مومن بن جاتا ہے
Abrar bhai
Salam Namskar
Superb video
Enjoy Holi place
Love from Kachchh Hidustan
one of the best 35 minutes of my life to explore City of our beloved prophet Muhammad PBUH.. thanks abrar for making this
Well informed, well documented the entire series has been fascinating. The Makkah and Medina especially reminds me all these familiar places when I was there for Umrah and Hajj. Thoroughly enjoying seeing everything again Thankyou brother Abrar and enjoy the holy places.
ماشاءاللہ زبردست ابرار بھائی خوب۔۔۔
جمعیت علماء اسلام پاکستان زندہ باد
Lucky to meet you today in jeedah, must say ur most hardworking and humble person as same time, May Allah give your bless you always..Respect bhai 🙏
If moto vlogging had a face, It would be Abrar Hasan. ❤❤
Duniya ki saari khoobsurati idhar khatm ho jaati hai.
I love Madinah. ❤❤
MashAllah love from Riyadh 🇸🇦 🇸🇦 🇸🇦
Mashallah jazakallah itni historical or muqaddas mukamaat ke tour k liye Allah Khush rakhe aap KO or aap k waldain ko
Mashaa Allah, JazakAllah Khair for visit various places of Madina. 👍 🇵🇰
جیو خوش رہو بھائی 12 سال بعد مدینہ منورہ دکھایا
اللہ کی امان میں رہو from Canada 🇨🇦
Alhamdulillah I'm very happy for your makka and medina all videos,first time to see all historical place on your videos, love from india ,safe and save ride , stay healthy
We love Madina because it's the city of our beloved Prophet Muhammad (PBUH)
💓أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💓
💓بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓
💎قرآن پاک کی اتھارٹی اور پوزیشن💎
قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا سورة الجن آیت 1🧡
اے نبی ان سے کہہ دیجئے کہ میری طرف وحی کی گئی ہے
کہ جنوں کی ایک جماعت نے مجھے قرآن پڑھتے غور سے سنا
کہ بیشک ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے
پھر جاکر اپنی قوم کے لوگوں سے کہا 💙
يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ ۖ وَلَن نُّشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا. سورة الجن آیت 2🧡
اور وہ رہنمائی کرتا ہے ہدایت کی طرف تو ہم اس پر ایمان لائے
اور ہم اپنے رب کے ساتھ ہرگز کوئی شریک نہ ٹھہرائیں گے💙
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
ایک دفعہ آپ ﷺ اپنے چند اصحاب کے ساتھ عکاظ کے بازار جانے کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔
ان دنوں شیطانوں کو آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی تھی اور ان پر انگارے پھینکے جاتے تھے۔
وہ زمین کی طرف لوٹے اور آپس میں کہنے لگے۔ یہ کیا ہوگیا 💙
ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی اور ہم پر انگارے پھینکے جاتے ہیں۔
ضرور کوئی نئی بات واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوئی ہے۔
اب یوں کرو کہ ساری زمین کے مشرق و مغرب میں پھر کر دیکھو کہ وہ کیا نئی بات واقع ہوئی ہے۔
ان میں سے کچھ شیطان تہامہ حجاز کی طرف بھی آئے اور آپ ﷺ تک پہنچ گئے۔
اس وقت آپ ﷺ نخلہ میں تھے اور عکاظ کے بازار جانے کا قصد رکھتے تھے۔💙
آپ ﷺ اپنے اصحاب کو نماز فجر پڑھا رہے تھے
جب ان جنوں نے قرآن سنا تو ادھر کان لگا دیا پھر کہنے لگے یہی وہ چیز ہے
جس کی وجہ سے آسمان کی خبر ہم پر بند کردی گئی۔
پھر اس وقت وہ اپنی قوم کی طرف لوٹے اور انہیں کہنے لگے
یَا قَوْمَنَا انَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا۔۔ اَحَدًا🧡
اور اللہ تعالیٰ نے آپ پر یہ سورت نازل فرمائی۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
کہ جنوں کی یہ گفتگو آپ ﷺ کو وحی کے ذریعہ معلوم ہوئی۔
(بخاری۔ کتاب التفسیر)جنوں کا مختلف موقعوں پر قرآن سننا۔
اس سے پہلے سورۃ احقاف کی آیات 29 تا 32 میں بھی جنوں کے قرآن سننے کا ذکر گزر چکا ہے۔💙
وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا ۖ
فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِم مُّنذِرِينَ سورة الأحقاف آیت 29🧡
اور جب ہم آپ ﷺ کی طرف جنات کی ایک جماعت پھیر لائے وہ قرآن سنتے تھے۔
پس وہ آپ ﷺ کے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے ایک دوسرے کو کہا چپ رہو۔
پھر جب پڑھنا تمام ہوا تو وہ اپنی قوم کی طرف ڈر سناتے ہوئے لوٹے۔💙
لیکن قرآن کے ہی مضامین سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دو الگ واقعات ہیں۔
سورۃ احقاف میں بیان شدہ واقعہ کے مطابق سننے والے جن مشرک نہیں تھے۔
بلکہ وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر اور تورات پر ایمان رکھتے تھے۔
پھر قرآن سننے کے بعد وہ جن قرآن پر اور آپ ﷺ کی نبوت پر ایمان لے آئے تھے۔
اس سورۃ میں جس جنوں کا ذکر آیا ہے یہ مشرک تھے۔💙
جنوں کے متعلق جو حقائق قرآن میں جا بجا مذکور ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے۔
انسان کے علاوہ جن ہی ایسی مخلوق ہے جو شریعت کی مکلف ہے جن ناری مخلوق ہے
جو تیز شعلہ یا آگ کی لپٹ سے پیدا کیے گئے ہیں جبکہ انسان خاکی مخلوق ہے
انسان کی پیدائش سے پہلے جن ہی اس زمین پر آباد تھے
اور ان میں بھی نبوت کا سلسلہ جاری تھا۔💙
لیکن انسان کی تخلیق کے بعد نبوت کا سلسلہ سیدنا آدم علیہ السلام اور اس کی اولاد میں منتقل ہوگیا۔
اب جو نبی انسانوں کے لئے مبعوث ہوتا ہے وہی جنوں کے لئے بھی ہوتا ہے۔
جنوں کی صفات جن تو انسانوں کو دیکھ سکتے ہیں لیکن انسان جنوں کو نہیں دیکھ سکتے۔
اس سورۃ میں بھی جس جنوں کا ذکر آیا ہے رسول اللہ ﷺ نے انہیں دیکھا نہیں تھا
بلکہ بعد میں وحی کے ذریعہ آپ ﷺ کو ان کے قرآن سننے اور متاثر ہوکر ایمان لانے کی خبر دی گئی
جن بھی انسانوں کی ہی علاقائی زبانیں بولتے اور سمجھتے ہیں
یہی وجہ تھی کہ جن قرآن سننے کے ساتھ ہی فوراً اسے سمجھ گئے اور ایمان لے آئے
انسان کی طرح ان میں بھی بعض نیک ہوتے ہیں اور بعض بدکردار اور نافرمان۔💙
یہ قرآن کی دوسری صفت ہے کہ وہ راہ راست یعنی حق کو واضح کرتا ہے یا اللہ کی معرفت عطا کرتا ہے۔
یعنی ہم نے سن کر اس بات کی تصدیق کر دی کہ واقعی یہ اللہ کا کلام ہے کسی انسان کا نہیں
اس میں کفار کو توبیخ وتنبیہ ہے کہ جن تو ایک مرتبہ ہی سن کر قرآن پر ایمان لے آئے
تھوڑی سی آیات سن کر ہی ان کا کایا پلٹ گئی اور وہ یہ بھی سمجھ گئے
کہ یہ کسی انسان کا بنایا ہوا کلام نہیں ہے💙
لیکن انسانوں کو خاص کر ان کے سرداروں کو اس قرآن سے کوئی فائدہ نہیں ہوا
حالانکہ نبیﷺ کی زبان مبارک سے متعدد بار انہوں نے قرآن سنا۔
علاوہ ازیں خود آپ ﷺ بھی ان ہی میں سے تھے اور ان ہی کی زبان میں آپ ان کو قرآن سناتے تھے۔💙
دنیا کی کتابوں سے تحقیق میں اضافہ ہوسکتا ہے مگر ایمان صرف قرآن پاک سے ہی ملے گا🌹
قرآن مجید کا انداز تربیت یہ ھے کہ وہ ہر موقع پرانسان کو اللہ کی طرف متوجہ کرتا ھے🌹
💎💎💎مشن عقیدہ توحید زندہ باد💎💎💎
Hi Abrarji. I came across your vlogs only recently and liked them all instantly. Your style of narating and your voice is excellent which is why your vlogs are interesting. Thanks Abrarji for giving interesting information about middle east and more particularly about holy places. With love from Pune city India.Take care. God bless U.
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور اس نے مجھے اپنے ملک کو مزید جاننے پر مجبور کیا اور ہمارے اندر فخر ، ہمت اور وقار پیدا کیا ہے .
Imran Khan Zindabad💪🇵🇰🦅
Sun looks different in saudi arabia, much bigger than usual
MashaAllah... Dil sy ap k liye dua nikal rahi hai... Allah ap sy hamesha raazi rahy... Ameen... Ap ny tu dil jeet lia...
Masha Allah beautiful vlog. People's love for you is just osum.
بہت بہت شکریہ ابرار آج 47 وڈیو پروگرام میں آپ نے ھمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام پورے احترام سے مکمل لیا۔
میں آپ کے تمام پروگرام دیکھ رہا ہوں ،جب آپ مدینے کی طرف آرہے تھے تو آپ نے ایک بار بھی ھمارے پیارے نبی صلی و علیہ وسلم کا نام نہیں لیا۔
مہربانی فرما کر پیارے نبی صلی و علیہ وسلم پر درود سلام بھیجیں کہ یہ خاتمالنبی ھیں۔
امید ھے اپنے اگلے پروگرام میں آپ ایسا زرور کریں گے۔
امجد مصطفیٰ ۔
May Allah guide us all. Abrar is also immersing himself in the islamic adaab and thus Allah guides those who come close to Allah.
Also the way to send salaam to The Prophet(pubh) is through durood.
Great Video👌Abrar ji, Heartfelt thanks for exploring the holy city Medina. We enjoyed your journey. Wishing you a safe and happy journey with Rangeeli! Lots of love❤❤🙏🙏
دوستی کے قابل
۱.جو احسان کر کے بھول جانے والا ھو۔۔
۲.جو بے غرض اور محض اللہ تعالٰی کے لئے دوستی کرے۔۔
۳.دوسروں کے عیب چھپا نے والا ھو۔۔
۴.جو کبھی جھوٹ نہ بولتا ھو۔۔
۵.جو ماں باپ کا فرمانبردار ہو۔۔
۶.جو علم و حکمت کی باتیں بتاۓ۔۔
۷.جو تکبرو حسد سے کلی اجتناب کرنے والا ھو۔۔۔
Thank you to refresh the memories of my visit to Madina
Mashallah kiya baat hai madni bhai ki k aap huzoor e pak s. A. W k mehmaan hain aap ki jo bhi. Mehmaan nawazi karain woh kum hai
Respect and love from bottom of my heart
﮼يعطيك،العافية،على،هذا،المجهود،الرائع،والإبداع،والتميز،
ماشاءاللہ،
اللہ تعالٰی آپ کو ہر قسم کی براکات عطا فرمائے
آمین یارب العالمین ۔
Take care and safe journey, lots of love ❤ from Kolkata.
kya aaap chahtaa ho jaana soudi arabia
Amio Kolkata theke dada.kothay..thaken Kolkata.apni
@@m.s.00518 Behala
مدینۃ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Excellent camera work and information you are sharing with masses .again I do want to appreciate your courage bravery and attitude keep up the good work love the comments from the person who gave you dates .love from karachi
Exactly what I wished for. Madinah city from your lens. Jazak Allah khairain for showing me the whole city
one of the best vloger. May Allah give you more success
MashAllah. Kia nazare hen Madina ke Allah sab ko Zyarat karae Madina ki
One of the best vlog Masha Allah. also prey for us to visit Makkah and Medinah soon
I always like to watch abrar bhai’s vlogs
His videos are so kuch satisfying and also motivates me to travel on bike like him inshallah when i will get liscence i will and when my channel will grow 🥹🥲
Very clean and. Nice city I love it
Thanks
Such a wonderful personality Allah Blessed you Bro 💖
بہت محبت اور محنت سے آپ نے مدینہ منورہ کی ویڈیو بنائی ۔ اور ہمیں بھی ہم سب کےپیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ والسلام کے مبارک شہر کی زیارت کرائی۔
بہت شکریہ جزاکم اللہ خیراً
Mashallah bhai🥰🥰❤❤ love from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Ma sha Allah. Ma sha Allah..jazak Allah khair for showing us all Madina shareef. ❤
Love you brother 💝💝💝💝💝💝
Love From Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
End mein bada piyara Bacha tha MashaAllah! Good Tour Abrar Bhai Madina Munwarra ka jazakllah khair! keep exploring!!
i really really appreciate your effort....❤❤ stay blessed all the time man... and I'm watching your volgs and really enjoying them. keep it up man
Friday Mubarak ❤️ to all Muslim Borther ❤️ Mashallah Subhnallah ❤️
Thanks for recommending the pants. A question. Are they padded and with knee and shin protection? And with protective material which can be scruffed on asphalt after crash ? Thanks.
If u find out that info, please let me know. thx
@@activity1 Ok sir/mam
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ ابرار بھائی مدینہ شریف دکھاکے بہت دل خوش کردیا اللہ آپ کو ھمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین
MashaAllah zabardast 😍😍😍
Great Emaan boosting journey it is Abrar bhai. Your videos in this sacred land has refreshed our emaaans. May Allah give each one of us an opportunity to visit and say countless Darood on our beloved Prophet Muhammad ﷺ
Ma sha Allah great journey 😘😘
I always wait for your new videos ever since I saw your Vlog for the first time almost 1 and a half month ago.First I tried to watch Al of your previous videos which I had never known before and found then interesting .Now I preferably watch your latest uploaded ones but I look for your old videos too.You explain in very easily simple way .
Abrar Hawar Visiting the Museum of Islamic Civilization, Dar Al-Madina Museum, Railway Museum and Dar Al-Qalam Exhibition for Arabic Calligraphy
Inside the Prophet’s Mosque, you will find Quran memorization sessions, religious lessons, an Islamic library, a visit to the Islamic University in Madinah, which many students of religious science are keen to study in from all over the world, and a visit to the King Fahd Press to obtain a gift copy of the Holy Qur’an
If you are interested in archeology, you can visit the city of Al-Ula, the city of Al-Badaa (Magha’er Shuaib), the city of Tayma, Dumat Al-Jandal, Sakaka and the Aflaj to see Qusairat Aad
Currently, the Taif Rose Festival will last only a week, and the Jeddah Festival.. and soon the Abha Summer Festival
پاکستان کا مطلب کیا "لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ "
کون ہمارا رہنما "مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ"
Pakistan Zindabad
#ھمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
I really enjoy to see your vlogs. Thank you Abrar bhai.
Abrar bahi on wednesday i saw you way from Madinah to Makkah, you were standing on roadside around 100 kilometer before Makkah. There was also heavy sand storm on that time
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمائیں آمین
Ameen
You took me into the Beloved Prophet Muhammad PBUH era , thanks alot Abrar Bhai .
Askm wrwb
Great work Jnb, I missed to visit most of ziyarah at Madina 4yrs back as it was very short n restricted visit. So for me its very much interesting n joyful. Jzakumllah kherunkasira. Fi aman Allah
Mashallah subhanallah very nice place madina I love madina🕋🇵🇰
شكرا لك على هذه الرحله الممتعه...
انها مدنيتي مسقط رأسي ...
ولكن بحكم اننا نساء ...
لم أرى قبر ابي رحمة الله عليه واختي واخواني واجدادي رحمهم الله جميعا...
نحن النساء لانخرج كثيرا ...لذلك استمتعت واستفدت من رحلتك لقد رأيت عنواين كثيرة لمشاهدة المدينه المنورة ولكن لم ادخل الا هذه القناة وبكل تلقائية وعفويه واندماجك مع المجتمع دخلت قلوبنا ونتابع رحلتك ونتمنى لك السلامه...شكرا ابرار
Kya shaan hai iss azeem shehr Medinah ki :)
بہت ہی باکمال۔۔۔
اور بہت ہی روحانی۔۔۔
جزاک اللہ
Masha'Allah Abrar bhai... you are world famous celebrity now !!
خوش قسمتی اسے ہی تو کہتے ہیں کہ دیار نبی کریم میں زیارتوں کا موقع نصیب ہوتا ہے
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
مجھے لگ رہا ہے جیسے میں نا چیز بھی مدینہ شریف میں گھوم رہا ہوں
بہت بہت شکریہ ابرار بھائی زیارت کروانے کا
Allah pak ajar den Bhai ko...aik br phr In muqadas maqamat ki ziarat krwa di ❤💚
MashaAllah, SubhanAllah, Allah pak apko khush rkhe Abrar bhai bht khushi hui apko motcycle pe is azeem shehr mei jate huay dekh kr, apko bike pe madina phncta dekh k mei kch dair k liye tou emotional bhi hogya tha mgr bht khushi hui mjhe, a big hands for you brother.... 👏👏👏👏👏👏
Love From Karachi, Pakistan.
Long but covers all of madina's historic sites. Must watch
جزاک اللہُ خیراً brother May Allah swt bless you
Medina was the capital of the first Muslim state which has never been destroyed by an earthquake, never caught fire and no Changaiz Khan or Hulaqo Khan came here but unfortunately today you can see traces of old population or buildings anywhere while Europe In it you can see traces of civilization thousands of years ago😪
Please do this circuit, you will get huge exposure on youtube. Chandigarh > Manali > Leh (Pangong lake nubra, Khardung la pass) > Srinagar > Jammu > Chandigarh. You deserver this trip.
MaShaAllah Abrar bhai. Aapko kitna piyaar de rahe hain log ❤️❤️❤️
Very kind man who gave you gift May Allah bless him.
Expensive gift too
﷽وَعَلیکُم اَلسّلَام وَرَحْمَۃُاللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
🌱#اللہِ پاکـــــــــــــ ســـلامـــت🌱 رکــھــے ہمیـــــــــــــــــــــــــــشہ"
🌱آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ🌱
MashaAllah abrar bhai every muslim have dream to visit these holy places 🥺❤️
ماشاءاللہ excellent tour. thanks 😊
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ بناے رکھے ایمان تازہ کر دیا ھے اپ نے میری زندگی کی بہتری ویڈیوز میں سے یہ ویڈیو ٹاپ پر ہے
کس کس کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤کا امتی ہونے پر فخر ہے ❤❤❤😘🌹😍