Administration in today's Pakistan and Islamabad have terribly failed to choose a venue for a peaceful protest All the residents are equally responsible for putting enough pressure on the Islamabad administration
میڈیا کنٹرول عدلیہ کنٹرول سیاست دان کنٹرول انٹرنیٹ کنٹرول حکومت کنٹرول کاروبار کنٹرول یہ چاہتے ہیں عوام کے سانسوں کو بھی کنٹرول کر لیں 2024 میں یہ ھے میرا پاکستان پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد
آپ اہتجاج کی بات کر رہے ہیں یہاں تو ووٹ کا حق ہی چھین لیا گیا ہے عوام سے، عوام نے ووٹ کسی کو دیا اور طاقتوروں نے زبردستی کسی اور کو حکومت میں لا کر عوام کے اوپر مسلط کر دیا، پاکستانی عوام نے جن کو ووٹ دیا ہی نہیں وہ زبردستی عوام پر حاکم بن کر مسلط ہوئے بیٹھے ہیں عوام کا جینا دشوار کر دیا ہے جعلی حکمرانوں نے،
اپ اور کا چینل پاکستان میں شرپسندی کو ہوا دے رہے ہیں اپ کو مقبوضہ کشمیر فلسطین میں مظلوم لوگوں پر ہونے والے مظالم نظر نہیں أتے وہاں ان کو اظہار راۓ پر پابندی اپ کو نظر نہیں أتی أپ کی سوچ اپ کتنی مثبت ہے یہ واضع ہے
"عمران خان 💕 کے چاہنے والوں کے لیے آخری کال! ہر دل میں جذبہ، ہر قدم پر جنون، اب وقت آ گیا ہے کہ اپنی محبت کو عمل میں بدلیں اور میدان میں ڈٹ جائیں!"
😮😅
Excellent reporting, clear and precise analysis, thanks.
Strongly condem form 47 government and illegal arrest of khan
Allah Pakistan ki hifazat farmaye Ameen.
Nice news from nisar Ahmed sheikh pakistan
2nd walay bhai ne bilkul seedhi aur kharee baat kahi
Administration in today's Pakistan and Islamabad have terribly failed to choose a venue for a peaceful protest All the residents are equally responsible for putting enough pressure on the Islamabad administration
Use of force against innocent civilians is strongly condemned
❤❤❤Imran ❤❤❤
Imran khan aik sacha leader he Imran khan zindabad
میڈیا کنٹرول
عدلیہ کنٹرول
سیاست دان کنٹرول
انٹرنیٹ کنٹرول
حکومت کنٹرول
کاروبار کنٹرول
یہ چاہتے ہیں عوام کے سانسوں کو بھی کنٹرول کر لیں
2024 میں یہ ھے میرا پاکستان
پاکستان پائندہ باد
عمران خان زندہ باد
Asi news pakistan ka koi channel nahi dy ga.
آپ اہتجاج کی بات کر رہے ہیں یہاں تو ووٹ کا حق ہی چھین لیا گیا ہے عوام سے،
عوام نے ووٹ کسی کو دیا اور طاقتوروں نے زبردستی کسی اور کو حکومت میں لا کر عوام کے اوپر مسلط کر دیا، پاکستانی عوام نے جن کو ووٹ دیا ہی نہیں وہ زبردستی عوام پر حاکم بن کر مسلط ہوئے بیٹھے ہیں عوام کا جینا دشوار کر دیا ہے جعلی حکمرانوں نے،
ua-cam.com/video/UZsUOEPOrGo/v-deo.html
Pant coat walay uncle funny hain
كرم كۑ حالات بتادپن❤❤
Release Imran Khan
❤❤❤❤❤
اپ اور کا چینل پاکستان میں شرپسندی کو ہوا دے رہے ہیں اپ کو مقبوضہ کشمیر فلسطین میں مظلوم لوگوں پر ہونے والے مظالم نظر نہیں أتے وہاں ان کو اظہار راۓ پر پابندی اپ کو نظر نہیں أتی أپ کی سوچ اپ کتنی مثبت ہے یہ واضع ہے
Ya dollar kam raha ha. In ko palastan . Kashmir.nazar na à raha
I have no sympathy with the residents in Islamabad for complaining
Lanat haa iss jasa army per aur basharam police per
اصل میں شریف خاندان سیاست اپنے ذات کیلیے کر رھا ھے جس سے وہ سب کچھ حاصل کر رھا ھے انکا ملک یا عوام سے کوی غرض نھیں نھایت جھوٹے ھیں
Reporters and iqbal khattak bhi compromised hein
یہ رپورٹر کیا صحیح بول رہا ہے؟
کیا عوام بھی شیلنگ کر رہے تھے؟
یہ تو لگتا ہے جھوٹ بول رہا ہے۔
فریڈم ورکر اوول فول کہہ رہا ھے دباؤ نہیں مگر میڈیا آزاد نہیں تو اقبال بابا آزاد نہیں تو دباو ھے نا
ویلے پاکستانی خود کو مصروف بتاتے ہوئے