السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت پیاری استاد محترمہ، ایک مرتبہ میں نے بھی کچھ ایسا جملہ بول دیا تھا اپ کا احسان۔۔۔۔۔ اور تب میں آپ کو ہاتھ ملا رہی تھی اور آپ نے ایک دم اپنا ہاتھ کھینچ لیا جس پہ میں بہت اپسیٹ ہوئی اور بہت دن اپ سیٹ رہی ہے لیکن الحمدللہ اللہ تعالی ہمارے اساتذہ کو والدین کو سلامت رکھے کہ جن کا ایک چھوٹا سا عمل بھی دوسرے کو بہت کچھ سکھا جاتا ہے اج سوچتی ہوں اگر آپ ایسا نہ کرتیں تو شاید میں توحید کا وہ معنی سمجھ ہی نہ پاتی جو کہ اصل مطلوب ہے۔یہ بھی سمجھنے میں مدد ملی کہ اللہ سبحانہ و تعالی کا ذکر کرتے ہوئے کتنی احتیاط کی ضرورت ہے۔ اور اپنے بڑوں سے اساتذہ سے محبت کرنا ، ان کے مقام کو پہچاننا اور اظہار محبت کرنا کیسا ہونا چاہیے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️
لا اله الا الله محمد رسول الله 🤍
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا استاذہ جی
اللهم فقهنى في الدين 🤲اے اللہ مجھے دین کی سمجھ عطا فرما
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت پیاری استاد محترمہ،
ایک مرتبہ میں نے بھی کچھ ایسا جملہ بول دیا تھا اپ کا احسان۔۔۔۔۔ اور تب میں آپ کو ہاتھ ملا رہی تھی اور آپ نے ایک دم اپنا ہاتھ کھینچ لیا جس پہ میں بہت اپسیٹ ہوئی اور بہت دن اپ سیٹ رہی ہے لیکن الحمدللہ اللہ تعالی ہمارے اساتذہ کو والدین کو سلامت رکھے کہ جن کا ایک چھوٹا سا عمل بھی دوسرے کو بہت کچھ سکھا جاتا ہے اج سوچتی ہوں اگر آپ ایسا نہ کرتیں تو شاید میں توحید کا وہ معنی سمجھ ہی نہ پاتی جو کہ اصل مطلوب ہے۔یہ بھی سمجھنے میں مدد ملی کہ اللہ سبحانہ و تعالی کا ذکر کرتے ہوئے کتنی احتیاط کی ضرورت ہے۔
اور اپنے بڑوں سے اساتذہ سے محبت کرنا ، ان کے مقام کو پہچاننا اور اظہار محبت کرنا کیسا ہونا چاہیے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️
Asslamalikum