کیا بڑے لوگ ہیں یہ عشق کے مارے ہوئے لوگ، اپنے اِمروز میں فردا کو گزارے ہوئے لوگ! سلسلےجوڑتے رہتے ہيں سخن کے کيا کيا ، يہ تيری چپ ، تيرے لحجے کے پکارے ہوئے لوگ ۔ اپنی آغوش ہيں رکھنا إنہيں ، اے صبح کمال ! إک قبيلے سے ہيں منسوب ، يہ ہارے ہوئے لوگ ۔ کیا بڑے لوگ ہیں یہ عشق کے مارے ہوئے لوگ، اپنے اِمروز میں فردا کو گزارے ہوئے لوگ!
ریاضت سے کرامت تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والے نصیرترابی ۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے منصور عثمانی
اللّہ پاک نصیر ترابی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ثم آمین یارب العالمین
Ameen
واہ واہ واہ کیا بات ہے۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔۔
اب یہ لوگ کہاں سے آئیں 😢 😢 😢
کیا عمدہ کلام ہے
Bahut khub wah
Mashallh
کیا بڑے لوگ ہیں یہ عشق کے مارے ہوئے لوگ،
اپنے اِمروز میں فردا کو گزارے ہوئے لوگ!
سلسلےجوڑتے رہتے ہيں سخن کے کيا کيا ،
يہ تيری چپ ، تيرے لحجے کے پکارے ہوئے لوگ ۔
اپنی آغوش ہيں رکھنا إنہيں ، اے صبح کمال !
إک قبيلے سے ہيں منسوب ، يہ ہارے ہوئے لوگ ۔
کیا بڑے لوگ ہیں یہ عشق کے مارے ہوئے لوگ،
اپنے اِمروز میں فردا کو گزارے ہوئے لوگ!
مولا کریم دونوں اشخاص کی مغفرت کرے آمین
نصیر ترابی اور نظامت کار کی
اللہ خیر کرے بھائی نظامت کار کو کیا ہوا وہ الحمدللہ بقیدحیات ہیں
وااہ وااہ بہت خوب
Absolutely brilliant ❤
بہت خوب
Love From (IOK) Kashmir ❤😍
India hai wo beta...
The Legend poetry
Superb
Boht khoob
تھے آئینوں میں ہم تو کوئی دیکھتا نہ تھا
آئینہ کیا ہوئے کہ تماشا سا ہو گیا
(نصیر ترابی)
Bahut acche
Urdu very good language
आई लव यू नसीर साहब
Classic
#RIP Naseer Turabi ❤️ 🙏 🙏
Bahut khob sir
سلامت رہیں
Faiz ka janasi fraj ka bhai mil gaya mujhe kuda salamat rakkhe
❤❤❤❤
شئیر کیجئے
Tujhe Kya Khabar, Mere Bekhabar mera silsila koi aur hai.
Great
محترم نصیر ترابی کا عمدہ کلام ہے بہت اعلی مگر سامعین کا داد و تحسین کا سلسلہ بہت نرم ہے
⭐⭐⭐⭐⭐
last wala sher,bichadne wale me sab kuch tha magar bewafaai na thi.... ye pakistani serial dil-e-muztar ka title song hai
Nahi.. its title of humsafar serial...
No.. its the title song of serial Humsafar.. which is originally a ghazal by sir naseer turabi
پاکستانی سیریئل کا ٹائٹل سانگ ہے لیکن نصیر ترابی کی غزل کو ٹایئٹل سانگ کے لیے ء چنا گیا ہے۔
1:12
6:56 thank me later
Wo bewafa h to kya mat kaho bura usko
Thanks
Itne diye jale k andhera sa hogaya