جامعہ أم القریٰ للبنات جھاپا نیپال میں۔ چیفگیسٹ مولانا مطیع الرحمٰن المدنی کے آمد پر استقبالیہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 вер 2023
  • جامعہ ام القریٰ للبنات چھاپا نیپال میں فضیلۃالشیخ مولانا مطیع الرحمن مدنیؔ کی آمد اور خطاب*
    *📝آز قلم۔ حافظ ریحان ابن ابوطالب۔۔۔مدرس جامعہ أم القریٰ للبنات جھاپا نیپال
    مدارس دینیہ اسلامیہ کے قلعے ہیں جہاں سے اسلام کی اشاعت ہوتی ہے پورے عالم میں مدراس کے جال بچھے ہوئے ہیں جو فروغ دین کے لئے کوشاں ہیں اسی کی ایک کڑی جامعہ ام القریٰ للبنات چھاپا نیپال ہے جو مولاناطاہر سراجی کے زیر سرپرستی میں چل رہا ہے بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ قیام و طعام کا عمدہ انتظام ہے اس وقت کل 250+ طالبات ہیں۔
    آج بتاریخ 26 ستمبر 2023 بروز منگل بوقت 10 بجے چیپگیسٹ مولانا مطیع الرحمن مدنیؔ حفظہ اللہ علماء کے ایک وفد کے معیت جامعہ أم القریٰ للبنات کے احاطہ میں تشریف لا ئے موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے صدر انجمن جامعہ ام القریٰ للبنات شیخ ابو آصف البخاری حفظہ اللہ نے فی الفور ایک اصلاحی، پروگرام ترتیب دئے۔ پرگرام کی ذمہ داریاں اپنے کندھوں پر رکھ کر اس کی ابتدا پروین عبدالستار کی تلاوت قرآن سے کی پھر مہمانان عظام کی آمد پر استقبالیہ نظم منیجہ تیج الدین کی زبانی گنگنائی گئی بعدہ ایک بعد دیگر مہمانان عظام کو تاثراتی کلمات کے لئے دعوت دی گئی سب سے پہلے مولانا عبدالرحمن المدنی حفظہ اللہ نائب پرنسپل جامعہ عائشہ للبنات کشن گنج بہار کو مدعو کیا گیا الحمد للہ شیخ محترم نے قرآن،حدیث کی روشنی میں تعلیم وتربیت پر پُر مغز خطاب کیا پھر الحاج جامعہ أم القریٰ للبنات جھاپا نیپال میں۔ چیفگیسٹ مولانا مطیع الرحمٰن المدنی/عبدالرحمٰن المدنی کے آمد پر استقبالیہ#نظم پیش کرتی ہوئی طالبہ/منیجہ خاتون تیج الدینیوسف ممبر آف توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کشن گنج بہار کو دعوت دی گئی جنھوں نے ماشاء اللہ مسلم خواتین کی تعلیم کی اہمیت پر اثر خطاب کیا پھر ابوالبنات سرپرست خادم مدارس و مساجد ومکاتب جناب مولانا مطیع الرحمن المدنی کو دعوت دی جنھون نے اسلامی شہزادی گل ام القریٰ للبنات کے اوپر بھنبھاناتی تتلیوں سے تربیت پر عمل پیرا ہونے پر زور دار فصیحانہ وبلیغانہ خطاب کے ذریعہ حصول علم پر طالباتِ ام القریٰ کوخوب ابھارا واقعی شیخ نے بہت قیمتی پند و نصائح سے طالبات ام القریٰ کو سرفراز کیا پروگرام کے بعد مدرسہ کے احاطہ میں چہل قدمی کرتے ہوئے جامعہ کے احاطہ کا نظارہ کیا جامعہ کے طریقہ تعلیم ونظام تعلیم کے بارے میں جان کر مسرت کا اظہار کیا اللہ شیخ کی آمد کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین۔۔

КОМЕНТАРІ • 14

  • @user-lp8xi7ck2y
    @user-lp8xi7ck2y 6 місяців тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MusharafAlam-xi4lr
    @MusharafAlam-xi4lr 12 днів тому

    Beutiful Jamia

  • @AbdulWahid-iz7pg
    @AbdulWahid-iz7pg 6 місяців тому

    ❤❤❤❤❤

  • @user-fs2zx7do7x
    @user-fs2zx7do7x 6 місяців тому

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadsedulansari
    @mohammadsedulansari 7 місяців тому

  • @user-fw1gd3io6q
    @user-fw1gd3io6q 6 місяців тому

    Masha allah

  • @mujahid7098
    @mujahid7098 8 місяців тому

    May Allah bless the Jamia!

  • @mdazadali-xo7hk
    @mdazadali-xo7hk 8 місяців тому

    ❤❤❤

  • @mdsabbiralam-kd3ob
    @mdsabbiralam-kd3ob 7 місяців тому

    Very well video
    God bless you

  • @YusufpathanYusufpathan-ef6hp
    @YusufpathanYusufpathan-ef6hp 7 місяців тому

    Very nice

  • @user-he6fz1xn7e
    @user-he6fz1xn7e 7 місяців тому

    امید ہے کہ جواب دینگے مسیج کی

  • @user-he6fz1xn7e
    @user-he6fz1xn7e 7 місяців тому +1

    السلام علیکم ،امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہونگے مدرسہ لے بارے میں کچھ معلومات فراہم کرے ایک بچی کا داخلہ کروانا ہے جو کے ابھی جامعہ اسلامیہ براٹنگر مورنگ میں زیر تعلیم ہے

    • @raihantalibchannel
      @raihantalibchannel  7 місяців тому

      7761097548 indian
      +9779807928215.Nepali
      Ye dono namber chermen jamia ka h rabta karen
      7761097548-+8092286312 is per vi kar sakte hen

  • @user-he6fz1xn7e
    @user-he6fz1xn7e 7 місяців тому

    ماشاء اللہ