سجاد نعمانی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپ کی اس بیان کو سننے کے بعد میری انکھیں انسوؤں سے لبریز ہو گئی اللہ تعالی مجھے اور تمام امت مسلمہ کو قران پر غور کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی اس عالم کو خوش و شاداب رکھے جو اللہ کے بندوں کا تعلق اللہ سے جوڑتے ہیں ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ ایک گمنام مسلم
مولانا، اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی عمر لمبی ہو یہ دعا ہے. آپ سے کسی مسئلے پر گفتگو کرنا یہ سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے لیکن پھر بھی یہ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ "بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے" ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ جس طرح (تمہیں اِس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ) میں نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا، جو تمہیں میری آیات سناتا ہے، تمہاری زندگیوں کو سنوارتا ہے، تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے، اور تمہیں وہ باتیں سکھاتا ہے، جو تم نہ جانتے تھے (2:151) درحقیقت اہل ایمان پر تو اللہ نے یہ بہت بڑا احسان کیا ہے کہ اُن کے درمیان خود انہی میں سے ایک ایسا پیغمبر اٹھایا جو اس کی آیات انہیں سناتا ہے، اُن کی زندگیوں کو سنوارتا ہے اور اُن کو کتاب اور دانائی کی تعلیم دیتا ہے، حالانکہ اس سے پہلے یہی لوگ صریح گمراہیوں میں پڑے ہوئے تھے (3:164) Quran اس ناچیز کی سمجھ کے مطابق اللہ نے اپنی کتاب اتاری ہی اس لئے ہے کہ اس کی آیات سنا کر لوگوں کا تزکیہ کیا جائے. انسان کے اپنے سو جملے دلوں پر وہ اثر پیدا نہیں کر سکتے جو قرآن کی چند آیات (کے ترجمے) کا ہوتا ہے. مولوی لوگوں کے پاس ہر جمعہ کو لوگوں کے تزکیہ کا موقع ہوتا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ مولوی حضرات قرآن کی آیات سنانے کی بجائے اپنے الفاظ میں بات کہتے ہیں گویا وہ اپنے عمل سے یہ بتاتے ہیں کہ ان کے اپنے الفاظ اللہ کے کلام سے زیادہ اثر رکھتے ہیں. ہم اگر ایک پل کے لئے یہ سوچیں کہ اگر اللہ قرآن نازل نہ کرتا اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کہتا کہ آپ اپنے الفاظ میں توحید، رسالت اور آخرت کا پیغام دے دیجئے، تو کیا ہوتا؟ کتنے لوگ ایمان لاتے؟ اب آگے کیا کرنا چاہیے وہ آپ مجھ سے بہتر سمجھتے ہیں.
❤Quran 😭Aapne Mere Dil Ki Baat Bol diye😢 Alhamdulillah Allah has given opportunity to me to recite the holy Quran with meaning and understanding... Rabbi Jidni-Eilmi🤲🏻🕋
حضرت آپ کا شکریہ ، علماء کے ہاتھ میں ہے بھی کیا ؟ ایک مسجد کے متولی اور کمیٹی کے سامنے اسکی نہیں چلتی ، تو قوم اور عوام کیا سنینگے ؟ آپ کی ہزاروں تقاریر دنیا میں پہونچ رہی ہے مگر کیا کچھ انقلاب آیا ؟؟ بندہ کا مطلب یہ ہے کہ اصحاب اقتدار کا اثر قوم اور عوام پر پڑتا ہے علماء تو بیچارے فقراء اور بے بس ہیں ؛
मौलाना साहब, साहिल भाई, एडम सीकर एवं अन्य एक्स मुस्लिम भाईयों ने मजहब की नाव छेद कर दिया है, वक्त रहते उनसे जाकर डिबेट करें, इस मजहब के अनुयायिओं ने आपलोगों को बहुत सम्मान दिया है, एक्स मुस्लिम भाईयों से तकरीर करके मजहब का कर्ज उतारें।
کیا موسیقی اور گانے کے بغیر اسلام کی بات بھی ممکن نہیں۔ تالے تو ان کے دلوں پر بھی پڑے ہوءے ہیں جو خالص دینی اقور علمی بیانات کے پس منظر میں گانا بجانا ضروری سمجھتے ہیں۔
یہ میوزک مولانا صاحب نے نہیں لگوایا بلکہ جو ان کا بیان نشر کر رہے ہیں انہوں نے چلایا ہے اور ان مولانا کے پاس تو موبائل کے لیے زرا بھی وقت نہیں ہوتا کہ دیکھیں کہ ان کو کیسے دیکھایا جا رہا ہے ورنہ یہ ضرور بل ضرور انہیں منع فرماتے تاکہ لوگ مولانا کی بات پر ٹھیک سے غور و فکر کریں
Good like krte rehye good man y bataye hm galti man r h apni sb log maney apni galti hm apki bat se razi naa razi hskte h isme y thodi na hae mufti sahab se ladta h chipkali bna dnge huzoor n bnaya ksi ku chipkali kiya khoob maal khaya huzoor ka sabne abhi tk unke name se kha r h itna khaya k sb k fakey agye unke ghr valu k
Pyaare nabi salaam mein pehal karte the. Aajkal gaor kijiye kitne ulma salam mein pehal karte Hain.Aur agar karte Hain toh kin logon ko. Yeh ek chota sa jaanch ka tareeqa aapko sab samjhadega.
Yahan ki jamat.e.Deband khas kar JUI k ulama logon ko Quran par ghour karne se rokte hain. Wo kehte is se insan gumrah ho sakta hai. Issi liye wo translation our tafseer parhne se mana karte hain. Kya ye amal "Hidayat" apne hath me lene k barabar nhi? Elam utua liyya gaya hai. Ab sirf shour baqi reh gaya hai 😢
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa ba rakatahu. Kya Quraan ne Firka parsati se mana nhi Kiya ? Fir bhi har ulma apne firke ko sahi batate hain aur dusare ko Gumraah ?😪😪
Logoke diloo per taale too mazhab ki hadisso ne lagwaye hai aaleem kya kare woo too jaisa hadisso may hai waise bagair Quraanse tally kiye bata rahe hai aur awaam bhi uss may khush hai
Nhi smjh ara h ab bhi....ulma k galti nhi h unku ju padhaya h bechare vu kr r h hm bhi usme hi h...galti h sb k shaitan n path padha dya h patti sbku ur orthodox jews ne
محترم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کرے اپ خیریت سے ہوں اور خیریت سے رہیں اب تو چاہے حکمران ہوں یا عوام ہوں علماء ہوں یا جہلا پڑھے لکھے یا ان پڑھ ایمان والے ہو یا غیر ایمان والے تقریبا سب کے منہ پے تالا لگا ہوا ہے اور یہ تالا عالمی پیمانے پر لگا ہوا ہے اسکے پیچھے ایک سرمستا راز ہے کبھی ضرورت پڑی موقع ملا تو سب سامنے اجائے گا کس کو برا بھلا کہیے گا کون سننے والا ہے سب اندھا بہرا گونگا ہوگیا دماغی توازن بگڑ چکی ہے اچھائی میں نا گفتہ بھی حالات ہیں اب بولنے سے کچھ نہیں ہوگا ہاتھ میں لو میدان میں جاؤ
بھائی یہ بیک والا میوزک کیوں لگاتے۔۔۔؟ کیا بیڑا غرق کرتے آپ لوگ میوزک لگا کر بیان کا۔۔۔۔ کیا آپ کو لگتا کہ مولانا کہ بیان کا فائدہ نہیں جبکہ تک میوزک ناں لگے۔۔۔؟
Nabi Kareem ne apne jaanisaar terbiyetyafta sahabawoo ke zariyese Duniya ke logoko Human Development Program aur Quraan ki taleemaat se Siyasi, Maashi aur Maashrati dhancha diya issi ki badoulat Sahaba r.t.a ne isse apnaker 250 saal tak Aallah ka nizaam kaayem ker 65 lakh murabba kilo meter per hukumat ki aur duniyaper dominant rahe. Mazhabi ahbaar aur rohbanoone 1150 saalse uss dhancheko badalker mazhabi rituals kaa dhancha banaya Joo aajtak hum may raseekh ho chuka hai jiss say hum baher aane tyyar he nahi . Quraan ki taleemaat bhulaker hadisso ki talimaat apnayee aur hum zalil ho gaye. Mullawoo ne Quraan samjhna aur samjhana chodd diya unke diloper taale too 1150 saalse lage hai.😂😂😂
بیک گراؤنڈ میوزک کیوں لگا دیتے ہیں آپ لوگ علمائے عظام ہیں اور بیان بھی علماء ہی کے بارے میں سنوا رہے ہیں اس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں جو آپکے چینل پرتقریر سنتے ہیں فقط والسلام
Bhai youtuber tasveer kashi ki kya zarurath hai. Tasveer kashi ke barey mein Allah ki taraf se jo waidein hain unse darein. Aur iss taveer kashi bananey se ruk jayey. Sirf youtoube per bayan ka unwan ke alfaz aur ulma ki awaz kaafi hai.tasveer kashi se bachne ke liye Allah ne bahuth tareqhey diye hain.Phir kyoun jan bojh kar Allah ke gazab ko dawath detey ho. Aaj bhi aksar ulmaye haq ka ek tabka iss video graphy ke khilaf hai.e:g Maulana sayyed Anzar Shah Qasmi db etc. Ulma ki islah ka bayan ho raha hai aur khudh video graphy ke gunah mein mulllavis hain. Allah pouri ummath e muslima ko iss Tasveer kashi ke gunah se hifazath ata farmaye. Ulmaye haq ki pair ki dhol meri aankhoun ka surma ho. Ulmaye haq ulmaye deoband sirbakaf sir buland.
Tasweer Kashi ke baare may Aallah ki kounsi wayeede hai Quraan may too ek bhi nazer nahi aati Zara bataye too sahi? Tasweer kashise bachne ke Aallahne kounse tarike aapko batlaye?
Tasveer kashi se bachne ke liye Nabi Sws ke ahadees kafi hain. Rahi waieedein jo iss gunah ke barein mein tou ulmaye haq ulmaye deoband ke bayanath sunein.maslann Maulana sayyed Anzar Shah Qasmi db ke bayanath dil ke kanoun se sunein. Allah ke dar se suney. Aur rahi bath tasveer kashi se bachne ke liye Allah ne bahuth se tareqay rakhey hain ulmaye haq se samaeth farmaye. ek tariqa tou meray comment ko gour karney mey hi mil jayega.dosra Tariiqa Allah ki taraf se yeh bhi ho sakta hai Allah ka darr, Allah ka khouf. JAZAKALLA
@@MohamadZameer-n5q Kya aapko tasweer Kashi ki koi hadiss pata hai zara bataye too sahi. Jab koi baat ki dalil nahi de sakte too fuzul comment Q kerte ho? Gunnah ke kya maani hai? Ulmaye huq aur ulmaaye soo kaise pehchano gee kya miyaar hai? Kya Aallah insanoo Ko darata hai? Usse daraneki kya zarurat ussne too Insaan Ko iraada aur ikhtyyer diya hai Naa?
غور و فکر سے کیا مراد ہے پہلے بیان صحیح سے سنیں اسکے بعد اشکال کریں صرف مسائل کے علم کو جان لینے اور تفسیر پڑھ لینے سے آدمی عالم تو بن جاتا ہے لیکن اس سے کامل خشیت الٰہی نہیں حاصل ہوسکتی بلکہ حقیقت میں علم کا تقاضا ہی خشیت ہے
آپ کو لگا شاید آپ اپنی غلطی کا اعتراف نہیں کرنا چاہتے آپ کو بات نہ ماننا ہو نہ مانو۔ کیسی کمینٹ کر رہے ہو شاید آپ بھی عالم ہوگے کس سے کیسی بات کرنا ہے وہ سلیقہ آپ نہیں جانتے آپ نے علم کا مطلب شاید اچھا جان لیا
سجاد نعمانی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپ کی اس بیان کو سننے کے بعد میری انکھیں انسوؤں سے لبریز ہو گئی
اللہ تعالی مجھے اور تمام امت مسلمہ کو قران پر غور کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالی اس عالم کو خوش و شاداب رکھے جو اللہ کے بندوں کا تعلق اللہ سے جوڑتے ہیں
ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ ایک گمنام مسلم
Beshak Allah Aap ko jazzy khyr ata far may
مولانا، اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی عمر لمبی ہو یہ دعا ہے.
آپ سے کسی مسئلے پر گفتگو کرنا یہ سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے لیکن پھر بھی یہ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ
"بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے"
ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ
جس طرح (تمہیں اِس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ) میں نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا، جو تمہیں میری آیات سناتا ہے، تمہاری زندگیوں کو سنوارتا ہے، تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے، اور تمہیں وہ باتیں سکھاتا ہے، جو تم نہ جانتے تھے (2:151)
درحقیقت اہل ایمان پر تو اللہ نے یہ بہت بڑا احسان کیا ہے کہ اُن کے درمیان خود انہی میں سے ایک ایسا پیغمبر اٹھایا جو اس کی آیات انہیں سناتا ہے، اُن کی زندگیوں کو سنوارتا ہے اور اُن کو کتاب اور دانائی کی تعلیم دیتا ہے، حالانکہ اس سے پہلے یہی لوگ صریح گمراہیوں میں پڑے ہوئے تھے (3:164)
Quran
اس ناچیز کی سمجھ کے مطابق اللہ نے اپنی کتاب اتاری ہی اس لئے ہے کہ اس کی آیات سنا کر لوگوں کا تزکیہ کیا جائے. انسان کے اپنے سو جملے دلوں پر وہ اثر پیدا نہیں کر سکتے جو قرآن کی چند آیات (کے ترجمے) کا ہوتا ہے.
مولوی لوگوں کے پاس ہر جمعہ کو لوگوں کے تزکیہ کا موقع ہوتا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ مولوی حضرات قرآن کی آیات سنانے کی بجائے اپنے الفاظ میں بات کہتے ہیں گویا وہ اپنے عمل سے یہ بتاتے ہیں کہ ان کے اپنے الفاظ اللہ کے کلام سے زیادہ اثر رکھتے ہیں.
ہم اگر ایک پل کے لئے یہ سوچیں کہ اگر اللہ قرآن نازل نہ کرتا اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کہتا کہ آپ اپنے الفاظ میں توحید، رسالت اور آخرت کا پیغام دے دیجئے، تو کیا ہوتا؟ کتنے لوگ ایمان لاتے؟
اب آگے کیا کرنا چاہیے وہ آپ مجھ سے بہتر سمجھتے ہیں.
Mashallah bahut acchi baat ki aapane Hamari rai hai Imaan ke sikhane ki bhi baat bataen
❤Quran 😭Aapne Mere Dil Ki Baat Bol diye😢 Alhamdulillah Allah has given opportunity to me to recite the holy Quran with meaning and understanding... Rabbi Jidni-Eilmi🤲🏻🕋
اے اللہ! ہر مسلمان کو قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔آمین ثم آمین
Inshallah i will travel to meet Hazrat mualna sajjad nomani sabh ❤ from j&k
Jazak Allah khair
Alllah Hazrot ki omor mai barkot de aou in batoo por amol ki toufiq at forma ameen
Hazrat wala ne bilkul sach aur sahi farmaya hai
Subhanllah alhamdulillah Masha allah allahu akbar kabeera
سبحان اللہ!
Bahut point ki bat ki hai aap ne
Mashallah, 🌹🌹🌹
MashAllah. SubanAllah
❤❤❤❤❤❤
اے اللہ ! امت کی شام کو صبح سے بدل دے۔
امین ثم آمین
Beshak
کاش! آپ جیسے علماء لوگوں اور علماوں میں قرآن سے دوری ختم کرسکتے ہیں۔
Thanks
Mashallah
❤
Ulemaon ke dilon par Allah ke mohar lag chuke hain.
اللہ اکبر کبیرا!
حضرت آپ کا شکریہ ، علماء کے ہاتھ میں ہے بھی کیا ؟ ایک مسجد کے متولی اور کمیٹی کے سامنے اسکی نہیں چلتی ، تو قوم اور عوام کیا سنینگے ؟ آپ کی ہزاروں تقاریر دنیا میں پہونچ رہی ہے مگر کیا کچھ انقلاب آیا ؟؟
بندہ کا مطلب یہ ہے کہ اصحاب اقتدار کا اثر قوم اور عوام پر پڑتا ہے علماء تو بیچارے فقراء اور بے بس ہیں ؛
قرآن کو سمجھنے کے لئے متولی ذمدار کی کؤی ضرورت نہیں یے علماء کرام کا کام ہے معذرت کے ساتھ
Kash ye diamond b Pakistan ko milta ❤❤❤❤❤❤❤
االله اكبر كبيرا والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة واصيله وصلى الله على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه كعددخلقه وسلمه تسليما كثيرا
Brother it's big mistake for having back ground music. Please stop.
Yes it's very disturbing
This is just simple Nasheed!
Background music band karo bhai 😢
Nahi hai background music
Ye jo copy karte h chennel Wale lagate h bhai Maulana ka jo official chennel h us par nahi hota music
मौलाना साहब, साहिल भाई, एडम सीकर एवं अन्य एक्स मुस्लिम भाईयों ने मजहब की नाव छेद कर दिया है, वक्त रहते उनसे जाकर डिबेट करें, इस मजहब के अनुयायिओं ने आपलोगों को बहुत सम्मान दिया है, एक्स मुस्लिम भाईयों से तकरीर करके मजहब का कर्ज उतारें।
Bhai x muslim ka carier yasir sahab ,Fazal hamdard,Amir haq jaise log end kar chuke Hain samne aate Hain to Kai se memiyate hain Jai class 5ka bachcha
اس طرح بھی حق بتانے والے علما موجود ھے۔ قرآن کی طرف دعوت دینا انتہائی بڑی نیکی کا کام ھے۔
Plz background music bund kardain bayn buhut asha h plz music Chala kar na khud gunaghar ho na dosaro ko gunagha apny oper lay
Masiha Allah
I agry with you😢
کیا موسیقی اور گانے کے بغیر اسلام کی بات بھی ممکن نہیں۔ تالے تو ان کے دلوں پر بھی پڑے ہوءے ہیں جو خالص دینی اقور علمی بیانات کے پس منظر میں گانا بجانا ضروری سمجھتے ہیں۔
یہ میوزک مولانا صاحب نے نہیں لگوایا بلکہ جو ان کا بیان نشر کر رہے ہیں انہوں نے چلایا ہے اور ان مولانا کے پاس تو موبائل کے لیے زرا بھی وقت نہیں ہوتا کہ دیکھیں کہ ان کو کیسے دیکھایا جا رہا ہے ورنہ یہ ضرور بل ضرور انہیں منع فرماتے تاکہ لوگ مولانا کی بات پر ٹھیک سے غور و فکر کریں
سرکاری علماء سوء اور سرکاری ایجنسیوں کے۔ کارآمد۔ مولویوں اور حکومت کے لیے کارآمد۔ علماء سوء کے وجہ۔ امت مسلمہ۔ اسوقت۔ بھت مشکل حالات میں ھیں
Ji zarur sahi farmaya aapne
Back ground voice plz bund kardain
جزبات میں کہی گئی بات ہے
Aalim Sudhar jaayen ....to...... Aalam Sudhar jaaye...........
Besaq duva ki darkhast h
Hazrat hamare Dil ko ap istemal kar lijiye meherbani hogi
Aaj aapne apne baare 💯 sach kaha ye main proof kar dunga bahut jald
Allah apke soch par reham kare
Bhai aap Rehman foundation me judiye.
Mulk kee sahi Manu me khidmat kariye.
Aur insaaf ke liye jadujahd kariye.
Ye hi ab hamara mission he.
@@MyYaseen786 raham ki dua buzdil moulanao k liye maango bhai,aur khas k is moulana k bare me jo haqq janne k baad v haqq ada nahi kiya
khuda ke wastay ye music mat daala karie peechhe. bayan sunne den sukoon se
نظما حضرات اس میں زیادہ سبقت کیئے ہوئے ہیں
Koe galti man ne ku tayyar nhi h bt y h sb jannati h free m
Good like krte rehye good man y bataye hm galti man r h apni sb log maney apni galti hm apki bat se razi naa razi hskte h isme y thodi na hae mufti sahab se ladta h chipkali bna dnge huzoor n bnaya ksi ku chipkali kiya khoob maal khaya huzoor ka sabne abhi tk unke name se kha r h itna khaya k sb k fakey agye unke ghr valu k
Full bayan link plzz
Full vedio ka link do bhai please please please
Yes please
حضرت کی ویڈیوز کی کلپ ضرور ڈالیں مہربانی ہوگی
Shukr hai is umr me bhi aql aur hummat aa gayi😂
Huqe farmaya aapne samajhne ki zarurat
Pyaare nabi salaam mein pehal karte the. Aajkal gaor kijiye kitne ulma salam mein pehal karte Hain.Aur agar karte Hain toh kin logon ko. Yeh ek chota sa jaanch ka tareeqa aapko sab samjhadega.
Yahan ki jamat.e.Deband khas kar JUI k ulama logon ko Quran par ghour karne se rokte hain. Wo kehte is se insan gumrah ho sakta hai. Issi liye wo translation our tafseer parhne se mana karte hain. Kya ye amal "Hidayat" apne hath me lene k barabar nhi?
Elam utua liyya gaya hai. Ab sirf shour baqi reh gaya hai 😢
Maulana ne firke mein baatdiya
Bishak Bishak Bishak
din ka kam ulma chhode hue hain sabhi ulma se gujarish hai ki din ka kam khud Karen bahut jyada bedini fail rahi hai
MUSIC WITH DURS - A BIG NUISANSE
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa ba rakatahu.
Kya Quraan ne Firka parsati se mana nhi Kiya ?
Fir bhi har ulma apne firke ko sahi batate hain aur dusare ko Gumraah ?😪😪
Yeh channel visible kyun ni hai
Masjid open kr khawateen ko Amal ke mahol mein Lana jruri jisey ek dusri khawateen ko dekh kr amlo ka shok paida ho.
Logoke diloo per taale too mazhab ki hadisso ne lagwaye hai aaleem kya kare woo too jaisa hadisso may hai waise bagair Quraanse tally kiye bata rahe hai aur awaam bhi uss may khush hai
Abu jahel bhi kehta tha nmaz padhu roza rkhu hmku dikkat nhi hm bhi padnge
مبالغہ کی بھی انتہا ہوگئ
Pura video behjo
Music ki kiya zarurat h???????
Log kahte hei Aazadi ki larai me Ulema ne bahut bara kirdar Ada kiya tha. Magar Aaj ke ulema ka kirdar bahut hi kharab he.
افسوس صد افسوس بیک گراؤنڈ میں میوزک لگا رکھا ہے یہ بھی قیامت کی ایک نشانی ہے
Beshak
Pls stop back ground music please
agr yeh channel india ka hai to urdu ku likhi hoti hai title per
Ulema Zakay khake kaale ban gaye hain.
Why the silly music?
Allah ka Lia music ko band karo Molana siab ko badnam na karo Deen ko !
Bhai youtuber background music ko Allah ke khouf se band karein.
Ye Channel Kab Wapas Aayega ?
Nhi smjh ara h ab bhi....ulma k galti nhi h unku ju padhaya h bechare vu kr r h hm bhi usme hi h...galti h sb k shaitan n path padha dya h patti sbku ur orthodox jews ne
Mehebanikrke byaano ke satsaatek pichese music mix mtkaro dood me peshaab ka qatra milaneke mafik hai
محترم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کرے اپ خیریت سے ہوں اور خیریت سے رہیں اب تو چاہے حکمران ہوں یا عوام ہوں علماء ہوں یا جہلا پڑھے لکھے یا ان پڑھ ایمان والے ہو یا غیر ایمان والے تقریبا سب کے منہ پے تالا لگا ہوا ہے اور یہ تالا عالمی پیمانے پر لگا ہوا ہے اسکے پیچھے ایک سرمستا راز ہے کبھی ضرورت پڑی موقع ملا تو سب سامنے اجائے گا کس کو برا بھلا کہیے گا کون سننے والا ہے سب اندھا بہرا گونگا ہوگیا دماغی توازن بگڑ چکی ہے اچھائی میں نا گفتہ بھی حالات ہیں اب بولنے سے کچھ نہیں ہوگا ہاتھ میں لو میدان میں جاؤ
بھائی یہ بیک والا میوزک کیوں لگاتے۔۔۔؟
کیا بیڑا غرق کرتے آپ لوگ میوزک لگا کر بیان کا۔۔۔۔
کیا آپ کو لگتا کہ مولانا کہ بیان کا فائدہ نہیں جبکہ تک میوزک ناں لگے۔۔۔؟
Itne ache bayan ke piche background music AAA uuuu aaaaaa kya hai ye pagl insan kabhie Khushi kabhi ghum ka trailer hai kya
Nabi Kareem ne apne jaanisaar terbiyetyafta sahabawoo ke zariyese Duniya ke logoko Human Development Program aur Quraan ki taleemaat se Siyasi, Maashi aur Maashrati dhancha diya issi ki badoulat Sahaba r.t.a ne isse apnaker 250 saal tak Aallah ka nizaam kaayem ker 65 lakh murabba kilo meter per hukumat ki aur duniyaper dominant rahe.
Mazhabi ahbaar aur rohbanoone 1150 saalse uss dhancheko badalker mazhabi rituals kaa dhancha banaya Joo aajtak hum may raseekh ho chuka hai jiss say hum baher aane tyyar he nahi .
Quraan ki taleemaat bhulaker hadisso ki talimaat apnayee aur hum zalil ho gaye.
Mullawoo ne Quraan samjhna aur samjhana chodd diya unke diloper taale too 1150 saalse lage hai.😂😂😂
Long S3 ulna knob muslmanyet Ilana y'all names ninjas muslmanyet ulmaa
Y is this type of nonsense music
بیک گراؤنڈ میوزک کیوں لگا دیتے ہیں آپ لوگ علمائے عظام ہیں
اور بیان بھی علماء ہی کے بارے میں سنوا رہے ہیں
اس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں جو آپکے چینل پرتقریر سنتے ہیں
فقط والسلام
No need of background music.Very disturbing
Nasheed ha bhai, music nahi
Bhai youtuber tasveer kashi ki kya zarurath hai. Tasveer kashi ke barey mein Allah ki taraf se jo waidein hain unse darein. Aur iss taveer kashi bananey se ruk jayey. Sirf youtoube per bayan ka unwan ke alfaz aur ulma ki awaz kaafi hai.tasveer kashi se bachne ke liye Allah ne bahuth tareqhey diye hain.Phir kyoun jan bojh kar Allah ke gazab ko dawath detey ho. Aaj bhi aksar ulmaye haq ka ek tabka iss video graphy ke khilaf hai.e:g Maulana sayyed Anzar Shah Qasmi db etc. Ulma ki islah ka bayan ho raha hai aur khudh video graphy ke gunah mein mulllavis hain. Allah pouri ummath e muslima ko iss Tasveer kashi ke gunah se hifazath ata farmaye. Ulmaye haq ki pair ki dhol meri aankhoun ka surma ho. Ulmaye haq ulmaye deoband sirbakaf sir buland.
Tasweer Kashi ke baare may Aallah ki kounsi wayeede hai Quraan may too ek bhi nazer nahi aati Zara bataye too sahi?
Tasweer kashise bachne ke Aallahne kounse tarike aapko batlaye?
Tasveer kashi se bachne ke liye Nabi Sws ke ahadees kafi hain. Rahi waieedein jo iss gunah ke barein mein tou ulmaye haq ulmaye deoband ke bayanath sunein.maslann Maulana sayyed Anzar Shah Qasmi db ke bayanath dil ke kanoun se sunein. Allah ke dar se suney. Aur rahi bath tasveer kashi se bachne ke liye Allah ne bahuth se tareqay rakhey hain ulmaye haq se samaeth farmaye. ek tariqa tou meray comment ko gour karney mey hi mil jayega.dosra Tariiqa Allah ki taraf se yeh bhi ho sakta hai Allah ka darr, Allah ka khouf. JAZAKALLA
@@MohamadZameer-n5q
Kya aapko tasweer Kashi ki koi hadiss pata hai zara bataye too sahi.
Jab koi baat ki dalil nahi de sakte too fuzul comment Q kerte ho?
Gunnah ke kya maani hai?
Ulmaye huq aur ulmaaye soo kaise pehchano gee kya miyaar hai?
Kya Aallah insanoo Ko darata hai? Usse daraneki kya zarurat ussne too Insaan Ko iraada aur ikhtyyer diya hai Naa?
@@Ponderofdepth Maulana Sayyed Anzar Shah Qasmi db se sawal karein Insha Allah maqoul jawab ilmi andaz mein mil jayega. JAZAKALLA
@@MohamadZameer-n5q
Joo baat pata nahi pehle Quraanse pata Kare baad may comment kerna seekhee.
پہلے متولیوں کو سمجھائے حضرت علماء مجبور ہیں
معذرت متولی صاحب وغیرہ قرآن میں غور و تدبر سے نہیں روکتے
Bahut saary waste hai...waste hai
حضرت::::: قرآن کریم میں غور و فکر کرنے کے بعد ہی علماء کرام بنتے ہیں ۔
خود غوروفکر کے بعد گفتگو ہونی ۔۔۔۔۔۔
غور و فکر سے کیا مراد ہے پہلے بیان صحیح سے سنیں اسکے بعد اشکال کریں
صرف مسائل کے علم کو جان لینے اور تفسیر پڑھ لینے سے آدمی عالم تو بن جاتا ہے لیکن اس سے کامل خشیت الٰہی نہیں حاصل ہوسکتی بلکہ حقیقت میں علم کا تقاضا ہی خشیت ہے
بس مولانا ہی نے علم کا مطلب سمجھا ہے باقی سب جھک ماری کر رہے ہیں
آپ کو لگا
شاید آپ اپنی غلطی کا اعتراف نہیں کرنا چاہتے
آپ کو بات نہ ماننا ہو نہ مانو۔ کیسی کمینٹ کر رہے ہو شاید آپ بھی عالم ہوگے
کس سے کیسی بات کرنا ہے وہ سلیقہ آپ نہیں جانتے
آپ نے علم کا مطلب شاید اچھا جان لیا
غلط بات ہے حضرت کی
Aaap meri lea allah sa dua karen
Mein bhi aap sa karun ga