نہاگدرے کرپاٹ کا حسین موسم اور پرُ فضاء منظر سیر اور سیاحت کیلئے موزوں مقام ہے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 чер 2024
  • نہاگدرہ کی حسین و جمیل جنت نظیر قدرتی حسن کرپاٹ کنڈرو جاگام کی سیر
    سیروسیاحت کیلے بہترین لوکیشن حکومت وقت اور سابقہ حکومتوں کی نظروں سے بوجل وادی رود قادر کنڈو
    (سوات نہاگدرہ اپردیر باڈر) موجودہ انصاف کی حکومت کی سرپرستی کیلے محتاج
    دنیا کو دیکھانے اور حکومت کی توجہ دلانے سیروسیاحت کیلے شیئر کریں مذید اچھے اچھے ویڈیوز کیلے ھمارا پیج لائک کریں اور یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ

КОМЕНТАРІ •