IDS Meetup | Episode 2 | Hafiz Tahir Qadri ft. Owais Raza Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лют 2022
  • Islamic Digital Studio is an largest Islamic Platform in Digital World,
    After our Beloved DawateIslami's Madani Channel...!
    Host: Hafiz Tahir Qadri
    Guest: Alhaj Muhammad Owais Raza Qadri
    Director: Syed Bilal Sani
    Audio Engineer: Syed Babar Shah
    Post Production: IT Department of IDS
    #IDSMeetup #HafizTahirQadi #OwaisRazaQadri
    #IslamicDigitalStudio
    - Connect with Islamic Digital Studio -
    Official Facebook page : / islamicdigit. .
    Official Instagram acc : / islamicdigi. .
    Official Twitter Handle : / theidsofficial
    _______________________
    - Connect with Hafiz Tahir Qadri -
    Official Facebook page : / hafiztahirqadri
    Official Instagram acc : / hafiztahirq. .
    Official Twitter Handle : / realtahirqadri

КОМЕНТАРІ • 1,7 тис.

  • @user-do2vq9qw2s
    @user-do2vq9qw2s 2 місяці тому +7

    اور ہم اعلی حضرت سے اس لئے محبت کرتے ہیں کیونکہ ہمیں ہمارے مرشد نے گھٹی میں اعلی حضرت کی محبت دی ہے ❤❤❤❤امیر اہلسنت نے ہمیں اعلی حضرت کے قدموں میں ڈال دیا ہے اس لئے ہمیں پہلے اعلی حضرت سے محبت ہوئی اور بعد میں ان کی پہچان ہوئی..
    ❤❤❤❤❤❤
    سچی بڑی محبت ہے اعلی حضرت سے ❤❤❤

  • @mdnaseem1511
    @mdnaseem1511 2 роки тому +9

    السلام و علیکم ورحمت اللہ
    میں حاجی صاحب قبلہ کو اور حافظ صاحب قبلہ کو حاجی علی درگاہ پے دیکھا سنا
    کلام
    پیش حق مزدہ شفاعت
    مجھ پے مولا کا کرم ہے اور بہت کلام یاد ہیں تقریباًً 20007 کی بات ہے

  • @badshahgaming9979
    @badshahgaming9979 Рік тому +14

    Alhamdulillah mai Bareilly se hu
    Maslake Aala Hazrat zindabad
    Huzur muftiye Azam Zindabad
    Mere piro murshid Huzur Tajushshariya Zindabad

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 7 місяців тому +3

    اویس بھائی آپ کا کوئی جواب ہی نہیں ہے 💜💚❤️💜💖💗💕❤️💚💞💕💕💕💕

  • @AsimUlQadri
    @AsimUlQadri 2 роки тому +19

    الحاج اویس رضا قادری اور الحاج حافظ طاہر قادری ا ایک ایسی شخصیت ہیں جو اپنی پرکشش آواز کے ذریعے عالمی سطحے پر خدمت دین اور مسلک اعلی حضرت کی ترویج و اشاعت کررہے ہیں نیز بدعقیدوں اور رافضی نیم رافضیوں کا عمدہ رد کررہے ہیں مولا آپ کو سلامت رکھے آپ کا سایہ ہمارے سروں پر دراز فرماٸے

    • @areebashayan8987
      @areebashayan8987 3 місяці тому

      Aameen Bijahin Nabi il Mursaleen 💞🌹💕

  • @UsmanAli-xl9kx
    @UsmanAli-xl9kx 2 роки тому +117

    ویسے یہ حقیقت ہے جب بھی کوئی دعوت اسلامی کا یا امیر اہلسنت کا نام لیتا ہے دل باغ باغ ہو جاتا ہے

  • @tahirusman5233
    @tahirusman5233 2 роки тому +6

    اللّٰہ پاک آپ کو اور حاجی اویس رضا قادری صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور برکتیں عطا فرمائے

  • @zaferaccountsgalaxy7204
    @zaferaccountsgalaxy7204 Рік тому +8

    Har Sunni bole Nabi Nabi
    Har Sunni bole Ali ali
    Har Sunni bole Raza Raza

  • @WaheedBhaivlog25
    @WaheedBhaivlog25 2 роки тому +20

    فرمانِ ثناءخوانِ مصطفیٰﷺ💖 الحاج اسد رضا عطاری
    #اویس_قادری_جیسے_لوگ_صدیوں_میں_ملتے_ہیں

  • @misbahulhaq2769
    @misbahulhaq2769 2 роки тому +7

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    صلی اللہ علیہ وسلم
    ماشاء اللہ آج عصرِ حاضر کے دو معروف و مشہور نعت خوانوں کا سنگم ہے، علم و حکمت سے بھرپور باتیں ہورہی ہے، علم میں اضافہ ہو رہا ہے، نیز ساتھ ہی عشق و محبتِ رضا کا جام بھی بھر بھر کے پلایا جا رہا ہے، جبکہ اندازِ گفتگو بھی نہایت سلیس و آسان ہے المختصر "سائل کا جواب ہے نہ مسئول عنہ کا۔۔، اللہ دونوں بلبلِ باغِ مدینہ کو چہکتا مہکتا رہے دونوں کو نظرِ بد و نظرِ حسد سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین۔
    العارض۔ مصباح الحق قادری راغب

  • @mdshahbazakhtar6181
    @mdshahbazakhtar6181 Рік тому +7

    ماشاء اللہ حضرت اویس رضا قادری کی بات سن کر دل میں رقت طاری ہو گئی اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ حضرت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @razakhan9689
    @razakhan9689 2 роки тому +5

    مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد ❤️💜💙

  • @cartoonworld5694
    @cartoonworld5694 2 роки тому +14

    میرے اعلٰی حضرت فاضل بریلوی کے تو کیا کہنے اللہ پاک انکے صدقے ہماری کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @qamarsiddiqui6146
    @qamarsiddiqui6146 2 роки тому +18

    ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ سنیوں کے سر کا عشقان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اللّٰہ کریم آ پ لوگوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @tayyabrazasaqi7890
    @tayyabrazasaqi7890 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ طاہر بھاٸ آپ سے دلی محبت ہے اور اعلی حضرت کو جو تسلیم کرتے ہیں ہم ان کے قدموں کی خاک ہیں

  • @Raza_Khan3
    @Raza_Khan3 9 місяців тому +5

    کلام رضا بزبان عبید رضا سننے کا مزا ہی الگ ہے اللہ پاک حاجی صاحب کو صحت و تندرستی والی طویل عمر عطاء فرمائے

  • @mohd_muntazir_writes
    @mohd_muntazir_writes 2 роки тому +5

    سبحان اللہ
    اور حافظ طاہر قادری صاحب کا لاکھ لاکھ شکر جو اُنکے طفیل ہمیں الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب کے علم کے سمندر کا ایک قطرہ جاننے کی سعادت حاصل ہوئی۔
    مولا آپ دونوں ہستیوں کو شاد و آباد رکھے اور تاعمر ہم سب آپکے علم و فن سے فیضیاب ہوتے رہے۔

  • @user-so8dr1hl7o
    @user-so8dr1hl7o 2 роки тому +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ دونوں نعت خوان رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عمر درازی عطا فر ماےء

  • @gulerana9478
    @gulerana9478 4 місяці тому +2

    Ma shaa Allah ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Mushahid_Raza_Ansari79
    @Mushahid_Raza_Ansari79 4 місяці тому +9

    World best Kalam aalhaj Owais Raza Qadri 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @shakeelattari6209
    @shakeelattari6209 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ عزوجل
    الحاج حافظ محمد طاہر قادری عطاری صاحب
    اللّٰہ تعالیٰ عزوجل آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @mannkaymouji
    @mannkaymouji 3 місяці тому +3

    ماشاءاللہ
    اللّٰہ پاک سلامت رکھے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @HappyLock-we1pt
    @HappyLock-we1pt 2 місяці тому +2

    Beshak subahanallah subahanallah
    Alhamdulillah azzawajal
    💐💐💐🌹❤️🌹👍👍👍👍👍👍

  • @molanahussianqadri
    @molanahussianqadri Місяць тому +2

    Owais bhai hamare anmol heere haen in ki qadar karni chahye umte muslma ko allh pak in ka saya hum pr slamat rakhe or tahir bhai bhi hamarw hero hae❤❤❤

  • @attarideewane
    @attarideewane Рік тому +3

    MASLAKE AALA HAZRAT-ZINDABAD MASLAKE AALA HAZRAT-ZINDABAD

  • @zafaryazdani9209
    @zafaryazdani9209 2 роки тому +4

    ماشاء اللہ ۔
    انتہائی نصیحت آمیز انٹرویو. اللہ تعالی حضرت اویس رضا قادری اور حافظ طاہر قادری حفظھما اللہ تعالی کو سلامت رکھے ۔آمین

  • @tlpoffachel1754
    @tlpoffachel1754 2 роки тому +9

    تمام عاشقان رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو
    آقاﷺ کا مہینہ ماہ شعبان المعظم مبارک ہو 🌙

  • @hafizmuhammadhassanrazaatt7595

    الله پاک اویس رضا قادری صاحب کا سایہ ہمیشہ سلامت اور انکو نکمی عمر سے بچاۓ آمین ثم آمین

  • @abdulra75
    @abdulra75 Рік тому +5

    ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله

  • @shahziyafatima5460
    @shahziyafatima5460 2 роки тому +7

    اللہ تعالی اویس قادری اور طاہر قادری اور تمام احباب کو اور تمام ثناء خوان مصطفی کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ♥️🥰❤️🥰♥️

  • @faiyazahmadansarirazvi
    @faiyazahmadansarirazvi 2 роки тому +2

    Mashallah aj Maine huzoor Owis Raza Qadri sb ko khawab m dekha Alhamdulillah

  • @mdnazrealam5301
    @mdnazrealam5301 5 місяців тому +3

    ماشاءاللہ اہلسنت کے دو ستارے ایک ساتھ
    اللہ تبارک و تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے باکرامت رکھے ❤

  • @nooreharam6561
    @nooreharam6561 2 роки тому +62

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ 😍❤️
    اہلسنت کے دو چمکتے ستارے ایک ساتھ 🥰❤️💫

  • @azharbeg5118
    @azharbeg5118 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ
    قبلہ حاجی صاحب اور حافظ صاحب آپ ہمارے لیے اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت سے کم نہیں
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @rizvishahzada9288
    @rizvishahzada9288 Місяць тому +2

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب حاجی صاحب کی گفتگو سننے میں بہت مزہ ایا اللہ تعالی سلامت رکھے

  • @mmuavia1957
    @mmuavia1957 Рік тому +2

    Boht shukria ubaid Raza hamari jaan hai

  • @AsimUlQadri
    @AsimUlQadri 2 роки тому +22

    ماشاءاللہ
    اللہ کریم دونوں ثناخواں کو سلامت رکھے دونوں ہی اہلسنت کے چمکتے چاند ہیں

  • @mdnazrealam5301
    @mdnazrealam5301 5 місяців тому +4

    ماشاءاللہ اہلسنت کے دو ستارے ایک ساتھ
    اللہ تبارک و تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے باکرامت رکھے

  • @roohihaleemaattaria1990
    @roohihaleemaattaria1990 2 роки тому +2

    ماشاء اللہ
    فیضان اعلی حضرت رحمۃاللہ علیہ زندہ باد

  • @madinamunawaara7568
    @madinamunawaara7568 2 роки тому +3

    MashaAllah. Bhut acchi guftgu.jazakAllah

  • @nazeerrazavi1052
    @nazeerrazavi1052 2 роки тому +4

    ما شاء اللہ سبحان اللہ ایک کلام بھی ہو جاتا تو چار چاند لگ جاتے

  • @kaneezepanjatan6561
    @kaneezepanjatan6561 2 роки тому +33

    *ماشاء اللّهﷻ❤ ماشاء اللّهﷻ❤😍*
    *مرشد کے تراشے ہوئے دو انمول ہیرے💞😍*
    *ہمیشہ سلامت رہیں🌸✨*

  • @worrier5545
    @worrier5545 2 роки тому +2

    ماشاءاللّٰہ چمکتے ہوۓ محبوب (صلى الله عليه واله وسلم) کے چمکتے ہوۓ غلام۔۔۔۔😍❤

  • @queenbarbievlog4846
    @queenbarbievlog4846 2 роки тому +4

    MashAllah MashAllah Tahir Bhai kamal hogaya ,ap ny tu buhutttttttttt bara kam keya,itny Azeem naat khuwa ka interview, MashAllah MashAllah,Dil khosh hogaya, Tahir Bhai Allah ap ko khosh rakhy ameeeeeeen suma ameeeeeen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @Hussain675
    @Hussain675 2 роки тому +26

    Dil chah raha tha Owais bhai boltey rahey our hum suntey rahey
    Allah paak owaise bhai ko lambi umer ata farmaye

  • @hafizamonaseher1085
    @hafizamonaseher1085 2 роки тому +24

    سبحان اللہ❤️
    دو بہترین نعت خوان ایک فریم میں🥰
    ماشاءاللہ 🌹

  • @marringtone
    @marringtone 9 місяців тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھیں
    آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

  • @islamicclipsproduction12
    @islamicclipsproduction12 2 роки тому +10

    ماشاء اللّٰہ ❤️
    اللّٰہ کریم ساری ٹیم کو سلامت رکھے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🤍💙

  • @ArshiWazifa
    @ArshiWazifa 2 роки тому +193

    World of best Naat Khawan Alhaj Muhammad Owais Raza Qadri from India 🇮🇳

  • @md.daniyalvlogs7520
    @md.daniyalvlogs7520 2 роки тому +1

    Masha allah maza aagaya tahir anccel waah 🥰😘🥰😘

  • @salmanmughal1899
    @salmanmughal1899 2 роки тому +2

    Allah Pak Hafiz sahb ko or qibla owais sahb ko salamt rakhy or huzoor ki sana khuwany krne ki tofeeq de

  • @realsiddiqraza
    @realsiddiqraza 2 роки тому +14

    ماشاء اللہ۔ ♥️
    اللہ تعالیٰ اُستادِ محترم قبلہ اویس رضا قادری كو سلامت رکھے۔۔۔
    آمین یا رب العالمین۔۔۔😍😍😍

    • @muhammadadreesattari149
      @muhammadadreesattari149 2 роки тому +1

      Ameen Ameen Ameen

    • @sohailraza6118
      @sohailraza6118 Рік тому

      محترم کیا آپ کے پاس. پیر اجمل رضا قادری صاحب کا نمبر ہے

  • @muhammadkashifraza5217
    @muhammadkashifraza5217 2 роки тому +11

    ماشاءاللہ ❤️ باغ باغ ہو گیا حاجی صاحب کو دیکھ کر اللّٰہ کریم حاجی صاحب کو عمربلخیر عطا فرمائے اور مزید اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @ArbaazKhan-td7yk
    @ArbaazKhan-td7yk 2 роки тому +2

    Mene aj 1st tim dekha y channal...yaqeen kre jb ALLA hazrat ka zikar aya to meri ankho me ansu a gae...bht mza aya or bht kuch seekhne ko mila...world best 1st naat khwa uwez qadri...2 nd naat khwa Tahir qadri

  • @aayesharizvi7614
    @aayesharizvi7614 Рік тому +2

    تیرے صدقے عبیؔدِ رضا
    ❤❤❤💗💗💗

  • @masroorikram7078
    @masroorikram7078 2 місяці тому +3

    Khobsorat awaz Hy Bhai ki

  • @JoinPakArmyOfficial
    @JoinPakArmyOfficial 2 роки тому +6

    حضرت علی ؓ نے فرمایا
    اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر ❤️❤️❤️

  • @azamayman6152
    @azamayman6152 2 роки тому +2

    dil bag bag bage madina ho gya allah salamt rakhy apko ameen

  • @syedalifaraz1063
    @syedalifaraz1063 Рік тому

    سبحان الله عزوجل ❤❤❤ماشاءالله عزوجل ❤صلی الله علی محمد صلی الله عليه وآله وسلم ❤

  • @rangeowaisiofficial
    @rangeowaisiofficial 2 роки тому +400

    ماشاءاللہ عزوجل قبلہ الحاج محمد اویس رضا قادری دامت برکاتہم العالیہ کی زیارت کر کے دل باغ باغ ہو گیا اللّٰہ تعالیٰ میرے عبید رضا کو سلامت رکھے آمین 😍🌹❤️

  • @AslamAnsari-bs8ig
    @AslamAnsari-bs8ig 5 місяців тому +4

    Masallah

  • @faizaneqadrinasirabad
    @faizaneqadrinasirabad 2 роки тому +1

    Subhan Allah bahut khub Moula bari tala Jannab Owaies RAZA QADRI Saheb Qibla KI UMAR ME KHUB Barkaten ata Farmae Aameem Summa Ameen Beshak HaQ ha 23:07

  • @asifhussain2999
    @asifhussain2999 Рік тому

    💚ماشاء الله سبحان الله💚
    💚beshaq Bohot khub haq hai💚

  • @afsk8752
    @afsk8752 2 роки тому +5

    ماشاء الله
    جزاك الله خيرا
    For this wonderful and heart touching meetup

  • @mohammadsultan761
    @mohammadsultan761 2 роки тому +2

    Owais Raza Qadri zindabad hafiz Tahir Qadri zindabad

  • @muhammadyounus6835
    @muhammadyounus6835 2 роки тому

    Maashaa Allaah, Baarakallaahu Feekum

  • @faizanehabeebekhudachannel3836
    @faizanehabeebekhudachannel3836 2 роки тому +3

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
    قبلہ حاجی صاحب کی بات ہی نرالی ہے

  • @ayhanfarooq2014
    @ayhanfarooq2014 2 роки тому +33

    Bachpan Se In Dono Ko Sun Raha Hoon Masha Allah
    Allah Pak Aap Dono Ko Salamat Rakhe

  • @madina9449
    @madina9449 Рік тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @hajibkhan3258
    @hajibkhan3258 2 роки тому +1

    Mere ustad Owais Raza Qadri and Hafiz Tahir Qadri hai

  • @gulamepanjatan3623
    @gulamepanjatan3623 2 роки тому +53

    ماشااللہ سبحان اللہ بہت بہت اور کامیابیاں عطا کرے ہماری دعا ہے😍😍😍🤲

  • @naatzindagi7869
    @naatzindagi7869 2 роки тому +22

    Subhanallah Mashallah Kya Andaaz Hai Dono Ki Mubarak Guftagu Ka, Mashallah Owais Raza Qadri Sab Ko Aap IDS Me Dekh Kar Bahot Khushi Horahi Hai Alhamdulillah, Allah Tala Aap Dono Sanakhan E Mustafa Ko Hamesha Salamat O Aabaad Rakhe Aaameeen

  • @mdmoinuddin8473
    @mdmoinuddin8473 4 місяці тому +2

    Owais Raza Qadri zindabad

  • @MixedContentuk10
    @MixedContentuk10 Місяць тому +1

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @irfanraza786
    @irfanraza786 2 роки тому +151

    صَــــــلُّوْا ؏ الحَبِيْبﷺ🌹
    اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ ...♥️
    ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣

  • @Faizane_attar
    @Faizane_attar 2 роки тому +159

    Maje Ko Maja Aagaya Hafiz Sahab 💖
    Aisa meet-up kabhi nahi dekha 💖
    2 Greatest Personality Aik Sathe 😍

  • @decentshehzada4074
    @decentshehzada4074 2 роки тому

    MashaAllah Hamesha ki tarha awaiz raza qadri sahab ko lambi umar nawazey ameen

  • @Mazharwrites786
    @Mazharwrites786 7 місяців тому

    Mashallah aala hazrat zindabad 🎉🎉

  • @qarimuhammadbinyaminshahha3612
    @qarimuhammadbinyaminshahha3612 2 роки тому +3

    ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

  • @dilshadrasheed625
    @dilshadrasheed625 2 роки тому +9

    Taqreeban 52 minutes Ka clip Aur Is Ka PTA Hi Nhi Chla
    Ma Sha Allah ❤️ Hafiz Sahab Buhat Allah Pak Apko Aur Haji Sahab ko Sehat O Afiyat Wali Nekiyoon Bhari Lambi Zindagi Atta Farmaye Aameen

  • @user-zo3cb3nd4k
    @user-zo3cb3nd4k 11 місяців тому +2

    I love ❤dawate islami allah hum sub ko dawate islami se pyr krne ki taufiq de aameen

  • @shahneeliqbal1542
    @shahneeliqbal1542 Рік тому

    Tahir qadri ki naat labaik ya rasullalah bht Pasand Hy mje aksar sunti hu bht sakooon r jazba Hy usmy Ma sha Allah ❤️❤️❤️

  • @HasanAli-qq6zb
    @HasanAli-qq6zb 2 роки тому +13

    Masha ALLAH ....
    BOHT Pur Sakoon Goftogo Sunany Ko Milli ....
    Masha Allah Hafiz Tahir Qadri Ki Mehnat ALLAH Tala Sallamt Rakhy ...

  • @aafwaankhan2896
    @aafwaankhan2896 2 роки тому +7

    اللہ تعالی میرے حضرت کو سلامت رکھے 🤲

  • @arslankhalidrizvi1286
    @arslankhalidrizvi1286 2 роки тому +1

    کیا کہنا حاجی صاحب کا

  • @nomanstar126
    @nomanstar126 2 роки тому

    اللہ ھما صلی علی سیدنا و مولانا محمد یو وبارک وسلم ماشاءاللہ جناب کیا بات ہے

  • @RafayKhanOfficial
    @RafayKhanOfficial 2 роки тому +8

    Masha ALLAH ۔
    اللہ تبارک وتعالی حضرت کو درازی عمر بلخیر عطا فرمائے آمین ❤

  • @khalidwrites9009
    @khalidwrites9009 2 роки тому +38

    Hafiz Tahir Qadri & Al-Haj Owaise Raza Qadri Are Both Great Personality In World....👑❤️

  • @shaikhrizwananaz8887
    @shaikhrizwananaz8887 Рік тому

    MASHA ALLAH.....ALLAH OWAIS QADRI SAHAB KO OR TAHIR QADRI SAHAB KO SALAM T RAKHE....AAMEEN

  • @mohammadkashif7800
    @mohammadkashif7800 2 роки тому

    Masha ALLAH subhan ALLAH Hafiz Sahab Aaj Tou Maza hi Agya Owais Bhai k Humrah In guftogo ka boht hi Pyari Ilmi guftogo Boht kuch mujhe sekhne ko mila Naat khawani k hawale se aur deen k Hawale se aur SARKAAR Alaihissalam K Isqh aur Aala Hazrat k ISHQ k Hawale boht kuch sekhne ko mila ALLAH AZZAWJAL Apko Aur meri Jaan Owais Bhai ko Dono jahano ki Bhalaiyan ATA FARAMEY AAMEEN SUMMA

  • @syedmeharalishahattari6397
    @syedmeharalishahattari6397 2 роки тому +5

    اللہ پاک اویس بھائی کو سلامتی عطا فرمائے

  • @hasnainnaveed7179
    @hasnainnaveed7179 2 роки тому +3

    Owais qadri hamari jaan hai wah Dil Khush kr dia Tahir Bhai owais Bhai ko Bula k JazakAllah

  • @md.saimraza5880
    @md.saimraza5880 5 місяців тому +2

    अल्लाह पाक हजरत ओवेस रज़ा क़ादरी साहब को उम्र ए दराज अता फरमाएं आमीन❤❤❤

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 5 місяців тому

    صلی اللّه علی محمد صلی اللّه تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @Nadeem1tv
    @Nadeem1tv 7 місяців тому +1

    سبحان الله ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله
    آمین ثمہ آمین

  • @user-qj9wy7xt6w
    @user-qj9wy7xt6w 2 роки тому +119

    سبحان اللّٰہ دل خوش ہو گیا سن کے❤️🥰

  • @HuzaifaKhan-yv9wp
    @HuzaifaKhan-yv9wp 2 роки тому +5

    بہت خوب دل باغ باغ ہو گیا❤️❤️❤️😍🥰🥰

  • @shamstabrez1714
    @shamstabrez1714 2 роки тому +2

    الحَمْدُ ِلله میں ہند شریف سے ہوں لیکن ہمارے ہند شریف کے بہت برے حالات ہیں مسلمانوں کو لیکر 😭 آپ سب ہند کے مسلمانوں کے لۓ دعاۓ خیر فرماٸیں۔ حالت حاضرہ کے پیش نظر محبت کا ظہار کرنے سے قاصر ہوں ۔
    اللہ تعالی الحاج اویس قادری کے صدقے ہماری حفاظت فرماۓ۔
    خواجہ کا ہندوستان زندہ باد

  • @ahsuniqbalqadrioffical8346
    @ahsuniqbalqadrioffical8346 Рік тому +2

    ماشاءاللّٰه دل خوش ہوگیا

  • @HammadAli-ol9xd
    @HammadAli-ol9xd 2 роки тому +36

    Inki zubane Mubarak se hi Mujhe Alahazrat R. A k Kalam sunne ka Lutf at h...often tears came in my eyes and it makes me realize that I am at the lowest bottom in the list of ushaqe Rasool S. A. W....