Sir g sub kuch ap ny zada btaya ha ye retly zameen me bi kasht kr sakty han 1 lakh sy 1۔25 lakh kharcha ata ha dusra agr rate ho to ye zada sy zada 1 achar 5 sy 6 lakh tak jata ha agr rate na ho to disc bi chalani pr jati ha dusra 10 sy 12 man fi acher lagta ha or ham log pi pichly 30 years Sy kasht kr rahy han
آپ نے ویڈیو اچھی بنائی ہے۔لیکن۔ایک بات کلیر نہیں کی وہ یہ کہ یہ جو اوسط آپ نے بتائی ہے یہ کب اروی کو زمین سے نکالنی ہے۔کیوں کہ ملتان میں لوگ اکتوبر میں نکالتے ہیں اور اس وقت اوسط زیادہ آتی ہے۔۔
@@kisaantime 3 دن پہلے والی ویڈیو دیکھی میں نے ہی مزید ویڈیو کی درخواست کی تھی یہ طے ھو گیا ریتلی زمین میں کامیاب نہیں ہے بیج کہاں سےملے گا بیج موٹا یا باریک کاٹ کر لگانا پڑتا ھے کھاد پلان کونسی سنڈی حملہ کرتی ہے کس کنڈیش میں ہارویسٹنگ کرنی ھو گی سفر منزلوں کا لمبا ھے شکریہ
نیاز خان صاحب اس کا سیڈ کہاں سے ملے گا اور بجائی سے متعلق مزید معلومات کے لیے کوئی فون نمبر سینڈ کر دیں پلیز آپ کی مہربانی ھو گی ۔ میں بورے والا سے ھوں اور پہلی دفعہ اس اروی کے متعلق سوچ رہا ھوں شکریہ
MashaAllah
Masha Allah sir very good information
Thanks ❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب
Thanks
Ma Sha Allah ji very nice video. Kia yeh wasti Punjab mn Sargodha jesy garm ilaqa mn bhi ugai ja sakti hy ?
جی بالکل اگائی جا سکتی ہے
ڈی جی خان ، آپ سے زیادہ گرم ہے
Is ki kasht ka wkt kb sy kb tk ha
Kuch log kehty hen yay April or May ma bhi kasht hoti ha is ki kia hakekat ha
سر ہمارے جنوبی پنجاب میں مونگی بھی کافی کاشت ہوتی ہے اس پر بھی کوئی پروگرام کر دیں
ان شاءاللہ تعالیٰ
Bhai jan koi mungi k baray men video plz plz plz
ان شاءاللہ تعالیٰ
Sir g sub kuch ap ny zada btaya ha ye retly zameen me bi kasht kr sakty han 1 lakh sy 1۔25 lakh kharcha ata ha dusra agr rate ho to ye zada sy zada 1 achar 5 sy 6 lakh tak jata ha agr rate na ho to disc bi chalani pr jati ha dusra 10 sy 12 man fi acher lagta ha or ham log pi pichly 30 years Sy kasht kr rahy han
بہتر
بیج کہاں سے حاصل کرتے ہیں ۔اور کس علاقے میں بیج لگتا ہے
بیج کہاں سے حاصل کرتے ہیں ۔اور کس علاقے میں بیج لگتا ہے
@@tariqawan3511 چینوٹ ۔لاہور ،اوکاڑہ دیپالپور ،قصور ،
Disc chalani par jati hai is se kia Matlab hai ?
Bahi Arvi ki fasal ki details video bana kon sa product herbicide + product pic used hoti hai fertilizer product pesticides product pic share kray
Wait
آپ نے ویڈیو اچھی بنائی ہے۔لیکن۔ایک بات کلیر نہیں کی وہ یہ کہ یہ جو اوسط آپ نے بتائی ہے یہ کب اروی کو زمین سے نکالنی ہے۔کیوں کہ ملتان میں لوگ اکتوبر میں نکالتے ہیں اور اس وقت اوسط زیادہ آتی ہے۔۔
Bhai November my potatoes bnlga k sal my 3 fssl ly skty hy
ممکن ہے
بہت شکریہ سر 1 ویڈیو سے تسلی نہیں ھوئ آپ بہتر جانتے ہیں باقی معلومات کےلیے انتظار کریں گے
ان شاءاللہ تعالیٰ
2 وڈیوز ہیں دوسری بھی دیکھیں ان شاءاللہ تسلی ہوگی، مزید بھی بنائیں گے
@@kisaantime 3 دن پہلے والی ویڈیو دیکھی میں نے ہی مزید ویڈیو کی درخواست کی تھی یہ طے ھو گیا ریتلی زمین میں کامیاب نہیں ہے بیج کہاں سےملے گا بیج موٹا یا باریک کاٹ کر لگانا پڑتا ھے کھاد پلان کونسی سنڈی حملہ کرتی ہے کس کنڈیش میں ہارویسٹنگ کرنی ھو گی سفر منزلوں کا لمبا ھے شکریہ
Kon s maheenay KO kasht Hoti h ..samjh Ni aai
نیاز خان صاحب اس کا
سیڈ کہاں سے ملے گا اور بجائی سے متعلق مزید معلومات کے لیے کوئی فون نمبر سینڈ کر دیں پلیز
آپ کی مہربانی ھو گی ۔
میں بورے والا سے ھوں اور پہلی دفعہ اس اروی کے متعلق سوچ رہا ھوں شکریہ
Sir g gafted baigan ka bare me btennnnn.
ان شاءاللہ تعالیٰ
Bhai aap k tukhm malanga ka kia bana tha
بہترین رہا
Sir rate Kia chal Raha tukam balango
yea 8 month ki fasal ha
محترم میں نے مونگ کی فصل کاشت کی ہوئی ہے مہربانی فرما کر سپرے بتا دیں مہر بانی ہوگی
کیا مسلہ ہو رہا ہے؟
لودھراں میں کاشت ہو سکتی ہے
اس ضلع میں گرمی بہت پڑتی ہے
رقبہ میرا زرخیز ہے طاقتور ہے
اس کا بیج کہاں سے ملے گا
ہو سکتی ہے
فروری کے پہلے ہفتے بیج کیلئے رابط کرنا
White suit pehn k ap arvi k khait m enter ni hu skty😜😳
بیج کہاں سے ملے گا کوئی رابط نمبر
har sal rate ni hota .
program war jana
سر جی اس دوست کا فون نمبر تو بھیج دیں
+92 346 5780162
زبیر بلوچ