اسلام علیکم اگر کسی شخص کے ذمہ حج فرض نہ ھو اور نہ اس کے لیے اس نے کوئی تیاری یا تھوڑی بہت رقم سفر حج کی نیت سے جمع کی ھوئی ھو نہ ارادہ یا نیت کی ھو اور نہ ہی کوئی حج ادائیگی کے لیے وصیت کی اور انتقال کر چکا/چکی ھو تو اس کی جانب سے خود اپنے طور پہ ہی صاحب حیثیت حج بدل ادا کر سکتا ھے جو خود پہلے گزشتہ سالوں میں حج ادا کر چکا ھو اپنی طرف سے؟؟؟ یا اس سال بھی صاحب حیثیت کو سفر حج اخراجات پاس ھونے پہ اپنی ھی طرف سے حج ادا کرنا ھو گا؟ ؟ اور اس میں أفضل کیا ھے فوت شدہ کی طرف سے اپنے طور پہ ہی حج بدل ادا کرنا یا پھر خود اپنا حج ادا کرنا؟؟؟ (اور اقسام حج میں سے صرف حج افراد/حج مفرد ہی حج بدل کے طور پہ ممکن ھو) امام ابو حنیفہ رح کے مسلک کی روشنی میں جواب کی درخواست ھے جزاک اللہ (فوت شدہ افراد مثلا والدہ وغیرہ)
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء
دل جذبہ حج سے سرشار ہے مگر اسباب نہیں
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ حضرت دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah may bless more long life to mufti sb
بہت خوب مفتی صاحب
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Mashaallah Allah Hazrat ki umar me aafiyat ke sath brkat ata farmaye
Aamin
Masha Allah
Jazakallah
اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت کو لمبی عمر عطا فرماءے
آمین ثم آمین ♥️♥️♥️
آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ۔۔
سلاماستادصاحب
ماشاءاللہ
माशाअल्लाह बहुत खूब
سبحان الله
Fidaka ya ameerulmuhmeneen
سورت اخلاص پڑھتے رہیں
اسلام علیکم
اگر کسی شخص کے ذمہ حج فرض نہ ھو اور نہ اس کے لیے اس نے کوئی تیاری یا تھوڑی بہت رقم سفر حج کی نیت سے جمع کی ھوئی ھو نہ ارادہ یا نیت کی ھو اور نہ ہی کوئی حج ادائیگی کے لیے وصیت کی اور انتقال کر چکا/چکی ھو
تو اس کی جانب سے خود اپنے طور پہ ہی صاحب حیثیت حج بدل ادا کر سکتا ھے جو خود پہلے گزشتہ سالوں میں حج ادا کر چکا ھو اپنی طرف سے؟؟؟
یا اس سال بھی صاحب حیثیت کو سفر حج اخراجات پاس ھونے پہ اپنی ھی طرف سے حج ادا کرنا ھو گا؟ ؟
اور اس میں أفضل کیا ھے فوت شدہ کی طرف سے اپنے طور پہ ہی حج بدل ادا کرنا یا پھر خود اپنا حج ادا کرنا؟؟؟
(اور اقسام حج میں سے صرف حج افراد/حج مفرد ہی حج بدل کے طور پہ ممکن ھو)
امام ابو حنیفہ رح کے مسلک کی روشنی میں جواب کی درخواست ھے
جزاک اللہ
(فوت شدہ افراد مثلا والدہ وغیرہ)
بہت خوب مفتی صاحب
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء