آپ ہمارے نزدیک محترم ہیں قبلہ! آپ نے بالکل بجا فرمایا خواتین کے لیے کیونکہ ہمارے امام علیہ سلام نے انسانیت کی بقاء اور عزت کے لیے اتنا struggle کیا ہمیں اس مقصد کو فراموش نہیں کرنا چاہیے اور چھوٹے لوگ جو بھی بولیں وہ آپ کے تجربہ کے سامنے کم علمی ہے۔
ماشاء اللہ بہت خوب آغا مولا سلامت رکھے آمین آپ نے مولا حسین علیہ سلام کے فرزند ہونے کا حقیقی حق ادا کر رہے ہیں اللہ آپ کو صحت و سلامتی والی زندگی دے اور اسی طرح حق بات ہر جگہ پہنچتی رہے انشاءاللہ
میں نے مولانا حسن ظفر صاحب قبلہ کی مجلسِ پہلی مرتبہ 2007 میں غفران معاب لکھنؤ میں خطباء علماء ہند کے پروگرام میں سننے کا شرف حاصل کیا تھا خدا وند کریم آپکی علم میں اور اضافہ فرمائے اور آپ جیسے عالمِ دین کا سایہ ہمارے اوپر قیام رہے ۔۔بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو آپ کے علم سے آراستہ ہوتے ہونگے ۔۔نفیس حیدر دہلی انڈیا
آغا صاحب بلکل درست فرمایا آپ نے کلیپ کاٹ کاٹ کر پروپیگنڈا کرتے ہیں اپنی مرضی کے عالم چاہتے ہیں شریعی بات دین کی بات حق بات پسند نہیں آزادی چاہیے ہے۔ یہ تو استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے ساتھ بھی کرتے ہیں جب بھی قوم کو بتائیں پوری مجلس سنو کلیپ پر یقین نہ کرو کہیں کسی نے شرارت نہ کی ہو
جب کہ سیا جائیں تو بات ختم۔۔۔۔۔ اصل سوال یہ ہے کہ خواتین کو علم کی زیارت کرنا فرض ہے، واجب ہے یا مستحب ہے؟؟؟ اور جب وہ علم کی زیارت کے لئے نکلیں گے تو مکس گیدرنگ تو ہوگیا؟؟؟ آپ کلیئر کیجئے جائیں یا نہ جائیں۔۔۔۔ پبلک کو رہنے دیجئے وہ تو باتیں بنائیں گے
mix gathering mein jana durust hosakta hai kia kisi gairat mand kay lia? wahan tou ajeeb ajeeb qisam kay log kalay kapray pehen kar ajatay hain jo musalman bhe nahe hotay. kis ka kia maqsad ho koi nahe janta. aise mein aurat ka jana jaiz ho he nahe sakta agar usko apni izzat ki parwa ho
علامہ صاحب یہ مکافات عمل ہے آپ بھی صرف کلپ سن کر آغا جواد نقوی صاحب کے خلاف دھواں دار چیخ و پکار شروع کر دیتے ہیں حالانکہ جو تجزیہ آپ سرمنبر بیان کررہے ہوتے ہیں سارے فسانے میں اس کا ذکر نہیں ہوتا اور ہمیں آپ کے اس غیر ذمہ دارانہ رویہ پر حیرت ہوتی ہے علما کو یہ زیب نہیں دیتا کہ منبر پر بغیر مطالعہ اور تحقیق کے بات کریں لیکن آپ کرتے ہیں لہذا اب آپ ہوں یا کوئی پیشہ ور ذاکر ہو ایک ہی صف میں نظر آتے ہیں اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے۔
ممبر پر بیٹھ کر جھوٹ ۔ نہ میں کسی سے ڈرتا ھوں نہ کسی سے گھبراتا ھوں علامہ صاحب اور أپ نے کس طرح گھبرانا ھے؟ جب عورتیں زیارت کیلئے جائیں گی تو مردوں سے اختلاط نہیں ھو گا ویسے اگر عورتوں کو گھر میں بیٹھنے کا کہہ دیں تو کونسا دین کا ستون گر جائے گا مگر أپ بھی اس راز سے واقف ھیں کہ اگر یہ نہیں ھونگی تو اتنا مجمع کہاں سے میسر أئے گا
آپ ہمارے نزدیک محترم ہیں قبلہ! آپ نے بالکل بجا فرمایا خواتین کے لیے کیونکہ ہمارے امام علیہ سلام نے انسانیت کی بقاء اور عزت کے لیے اتنا struggle کیا ہمیں اس مقصد کو فراموش نہیں کرنا چاہیے
اور چھوٹے لوگ جو بھی بولیں وہ آپ کے تجربہ کے سامنے کم علمی ہے۔
قبلہ بجا فرمایا
مولا سلامت رکھے 🤲🏼
میں الحمدللہ اہل تشیع ہوں
youtube.com/@hatv9567
Mola na aap ne shi kaha h allah aap ko slamt rakhen
ماشاء اللہ بہت خوب آغا مولا سلامت رکھے آمین آپ نے مولا حسین علیہ سلام کے فرزند ہونے کا حقیقی حق ادا کر رہے ہیں اللہ آپ کو صحت و سلامتی والی زندگی دے اور اسی طرح حق بات ہر جگہ پہنچتی رہے انشاءاللہ
میں نے مولانا حسن ظفر صاحب قبلہ کی مجلسِ پہلی مرتبہ 2007 میں غفران معاب لکھنؤ میں خطباء علماء ہند کے پروگرام میں سننے کا شرف حاصل کیا تھا خدا وند کریم آپکی علم میں اور اضافہ فرمائے اور آپ جیسے عالمِ دین کا سایہ ہمارے اوپر قیام رہے ۔۔بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو آپ کے علم سے آراستہ ہوتے ہونگے ۔۔نفیس حیدر دہلی انڈیا
Aap nay 100 % sahi kaha hay . aisay hi haq bayan kartay rahen 👍
Alam sab Allah Pak ap ko Salamt rakhy
Right
Agha Jan Apne bilkul theak Kaha h hum Aapke sath h ❤
Salamalkum
Maulana Bilkul sahi h
Thik bol raha hai
Inki qader Karo,,
Masha'Allah
Zindabad ❤
110 %right
Salmunalikum molna sab ulma e huq or Mujahid hne hme asy rahnomuno pr fakher ha or Amal bhi bhi krna chia jsa kha
Geo qibla ham tumare Sath ha
مصطفی بھاہی اچھا جا رھے ھو ماشااللہ
👍👍👍👍👍
Ap ko salam
Asslamoalikum.
Every one.
Bozurgon ka tjurbah hr daur main kamyabi ka sabab raha hai.
Ye modern qaum hai .
bs yehi umeed hai ab ....😔
آغا صاحب بلکل درست فرمایا آپ نے کلیپ کاٹ کاٹ کر پروپیگنڈا کرتے ہیں اپنی مرضی کے عالم چاہتے ہیں شریعی بات دین کی بات حق بات پسند نہیں آزادی چاہیے ہے۔
یہ تو استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے ساتھ بھی کرتے ہیں جب بھی قوم کو بتائیں پوری مجلس سنو کلیپ پر یقین نہ کرو کہیں کسی نے شرارت نہ کی ہو
Salam
مولانا صاحب نے ٹھیک کہا ہے
App sahi kehrahe hn.
QIBLA.
Jee mana to nhi kia tha jane se.. Mene b suna tha last clip.
Ap ne sahi kha h
Qibla Sahi kaha k ziyarat kro or wapis ao ladies
youtube.com/@hatv9567
kion?
Alfaz o andaz py ghour dain qibla-who ate u calling jahiloon ny
یہی علامہ جواد نقوی کے ساتھ ہو رہا ہے۔قبلہ ان کاٹے ہوئے کلپس پر ہی آپ آغا جواد کے خلاف بولتے ہیں اور نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں
Jab Jawad Naqvi sahab ki clip kaat kar lagao to wo theek hojata. Ajab munafiqat hai
جب کہ سیا جائیں تو بات ختم۔۔۔۔۔ اصل سوال یہ ہے کہ خواتین کو علم کی زیارت کرنا فرض ہے، واجب ہے یا مستحب ہے؟؟؟ اور جب وہ علم کی زیارت کے لئے نکلیں گے تو مکس گیدرنگ تو ہوگیا؟؟؟ آپ کلیئر کیجئے جائیں یا نہ جائیں۔۔۔۔ پبلک کو رہنے دیجئے وہ تو باتیں بنائیں گے
mix gathering mein jana durust hosakta hai kia kisi gairat mand kay lia? wahan tou ajeeb ajeeb qisam kay log kalay kapray pehen kar ajatay hain jo musalman bhe nahe hotay. kis ka kia maqsad ho koi nahe janta. aise mein aurat ka jana jaiz ho he nahe sakta agar usko apni izzat ki parwa ho
سید جواد نقوی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہے ہے
😂😂😂
Khullam khulla mukhalifon ke saath h woh
Jawad naqvi tu jhoota naqvi bana hoa he kahan sayad or kahan wo jhoota nojawano galt raha dikha raha he
U Turn 😂😂😂
علامہ صاحب یہ مکافات عمل ہے آپ بھی صرف کلپ سن کر آغا جواد نقوی صاحب کے خلاف دھواں دار چیخ و پکار شروع کر دیتے ہیں حالانکہ جو تجزیہ آپ سرمنبر بیان کررہے ہوتے ہیں سارے فسانے میں اس کا ذکر نہیں ہوتا اور ہمیں آپ کے اس غیر ذمہ دارانہ رویہ پر حیرت ہوتی ہے علما کو یہ زیب نہیں دیتا کہ منبر پر بغیر مطالعہ اور تحقیق کے بات کریں لیکن آپ کرتے ہیں لہذا اب آپ ہوں یا کوئی پیشہ ور ذاکر ہو ایک ہی صف میں نظر آتے ہیں اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے۔
Yahi jab jawad naqvi k khilaf karty hen tb b ap bolen na k jhota propagamda karty hen
Jawad naqvi kaun hai bhai
Phelai kaho phr palat jao 😂
ممبر پر بیٹھ کر جھوٹ ۔ نہ میں کسی سے ڈرتا ھوں نہ کسی سے گھبراتا ھوں علامہ صاحب اور أپ نے کس طرح گھبرانا ھے؟
جب عورتیں زیارت کیلئے جائیں گی تو مردوں سے اختلاط نہیں ھو گا ویسے اگر عورتوں کو گھر میں بیٹھنے کا کہہ دیں تو کونسا دین کا ستون گر جائے گا مگر أپ بھی اس راز سے واقف ھیں کہ اگر یہ نہیں ھونگی تو اتنا مجمع کہاں سے میسر أئے گا