صرف سورہ پڑھنے سے پریشانیاں ختم نہیں ہوتیں بھای ہم 75 سالوں سے قُرآن پڑھ رہے ہیں لیکن حالات دن با دن خراب ہو رہے ہیں, کیوں کہ ہمارے عمال ٹھیک نہیں ہیں جھوٹ ، ملاوٹ , کم تولنا, رشوت،دھوکے بازی , زنا کاری کون سا ایسا گُناہ ہے جو ہم نہیں کر رہے, اپنے عمال ٹھیک کر لیں سب ٹھیک ہو جاے گا
Subhanallaha
Subhanallah ❤❤