Explore💥Branded💥Lawn💥CutPiece, 👉 || Gul Ahmed || KhaDi || Duptta || Fancy Suits || Online Available.

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 15

  • @adbullahkhan7211
    @adbullahkhan7211 3 місяці тому +1

    بہت اچھا❤❤❤❤❤❤

  • @adbullahkhan7211
    @adbullahkhan7211 3 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sabaarif2471
    @sabaarif2471 3 місяці тому +1

    Embroidery cut pec hole sale py videos banayn pls pls

    • @mfaisalhanif8424
      @mfaisalhanif8424  3 місяці тому

      جی انشاءاللہ بہت جلد اپ ویڈیو دیکھیں گے ۔

  • @BanooBibi-m3l
    @BanooBibi-m3l 3 місяці тому +1

    Mere Bhai apki godhra wali videos k rate hi thk thy

    • @mfaisalhanif8424
      @mfaisalhanif8424  3 місяці тому

      جی بہتر الحمدللہ اپ کو گودرا کی اور اس طرح کی مزید کم ریٹ والی ویڈیوز ملتی رہیں گی چینل کو اور ویڈیو کو پسند کرنے کا شکریہ۔

    • @mfaisalhanif8424
      @mfaisalhanif8424  3 місяці тому

      جی بہتر الحمدللہ اپ کو گودرا کی اور اس طرح کی مزید کم ریٹ والی ویڈیوز ملتی رہیں گی چینل کو اور ویڈیو کو پسند کرنے کا شکریہ۔

  • @tehminagul8712
    @tehminagul8712 3 місяці тому +1

    Faisal Bhae jo ap dekhaty hain wo sub brand Nahi hota brand k her kapary per black stmp ni hoti. Balky brand k her kapary per ak mater k Bad stmp hoti h or wo kapary m jo colour hoty hain un m say kesi colour ki hoti h. Na k black
    Logon ko misgide na karaien plz

    • @mfaisalhanif8424
      @mfaisalhanif8424  3 місяці тому

      سلام
      جی بہتر اگر اپ کی بات مستند ہے تو اپ بہتر جانتے ہیں لیکن کوئی بھی چیز لینے سے پہلے اپ لوگ ظاہر ہے چیک کریں گے ایسا نہیں ہے کہ اپ انکھیں بند کر کے لے لیں گے اور اگر کوئی برانڈ بول کر دے رہا ہے اور چیلنج بھی کر رہا ہے تو میرے خیال میں پھر اس میں ہمیں یقین کرنا چاہیے کوئی اتنا بڑا فراڈ نہیں کرے گا
      جزاک اللہ

  • @Kamrankhan-Y64
    @Kamrankhan-Y64 3 місяці тому +1

    1500.KG..😢😢😂😢😂😅.KG..1650

  • @ummeanas8372
    @ummeanas8372 3 місяці тому +1

    نھیں جانا جو مال دکھاتے ھیں وھ فریش مال ھےوھ صرف دکانداروں کو دیتے ھیں باقی لوگوں کو فٹامال چار ھزار م دیتے ھیں جو بھت مھنگا پڑتا ھے

    • @mfaisalhanif8424
      @mfaisalhanif8424  3 місяці тому

      السلام علیکم میں مودبانہ عرض کرتا ہوں اپ سے کہ اگر کوئی اپ کو پھٹا ہوا کپڑا انہی ریٹ میں دیتا ہے جو صحیح ریٹ ہیں تو اپ کیوں لیں گے اپ کوئی پابند تو نہیں ہے لینے کے چیز سمجھ میں نہ ائے تو اپ ہرگز نہ لیں اور ایسا بالکل نہیں ہے اپ لوگوں میں سے ہی لوگ کمنٹ کر کے بتا رہے ہوتے ہیں کہ ان کو کیسی چیز ملی تو خدارا ا جو ہے وہ غلط فہمیوں کو نہ پھیلائیں محبتیں بانٹیں کوئی اگر کسی کی یہ ویڈیو ضرورت ہے تو پلیز پلیز پلیز اپ کی اگر یہ ضرورت پوری نہیں ہو رہی تو اس کے لیے مسئلہ پیدا نہ کریں اللہ تعالی اپ کو اور ہم سب کو ہدایت اور دوسروں کے لیے اچھا سوچنے کی توفیق عنایت فرمائے امین ۔