Imran Khan say mufahamat | Habib Akram Vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 1,1 тис.

  • @abubakerbuzdar
    @abubakerbuzdar 11 місяців тому +72

    الفاظ سے کھیلنا حبیب اکرم صاحب کو خوب آتا ہے ۔کمال تجزیہ ہے سر اللّه پاک استقامت دے
    امین ❤❤❤

    • @Maryamzeenat
      @Maryamzeenat 11 місяців тому +1

      الفاظ سے کھیلنا khelna nahi - haq goi kehna munasub hoga

  • @muhammadarifmushtaq5720
    @muhammadarifmushtaq5720 11 місяців тому +5

    حبیب صاحب ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تجزیہ سنکر بے اختیار دل سے دعائیں نکلتی ہیں اور دل و دماغ کے دریچے کھل گئے ہیں

  • @aslamhayatwato1122
    @aslamhayatwato1122 11 місяців тому +55

    کمال کمال کمال کمال کا تجزیہ ہے حبیب اکرم صاحب
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور استقامت دے ❤❤❤

  • @awamunass2239
    @awamunass2239 11 місяців тому +11

    اپ کا تجزیہ انمول ھے خدا اپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @abdulrauf9314
    @abdulrauf9314 11 місяців тому +17

    بہادرانہ، دلیرانہ، بے باکانہ اور حقیقت پسندانہ تجزیہ پر آپ کے لیے دل سے دعائیں ہیں. اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین 💓

  • @sarahshaheen9432
    @sarahshaheen9432 11 місяців тому +86

    عمران خان کے ساتھ ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ اور طاقتور لوگوں کو ہمارا ہی خوف ہے۔

    • @AIPointNews-Pakistan
      @AIPointNews-Pakistan 11 місяців тому +3

      very well said.

    • @MuhammadSaeed-rh3dz
      @MuhammadSaeed-rh3dz 11 місяців тому

      آپ کھڑے رہیں امران کھان تو وڑ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غلط بندے کے ساتھ کھڑے ہو

    • @sarahshaheen9432
      @sarahshaheen9432 11 місяців тому +2

      @@MuhammadSaeed-rh3dz ہم تو عمران خان کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے۔ اور تم لوگوں کی پوری کی پوری pdm کو ڈوبتے ہوۓ دیکھ رہے ہیں

    • @mmkhankashmirian8350
      @mmkhankashmirian8350 11 місяців тому +1

      Allah Pakistan aur Pakistani awam k dushmanu ko tabah o barbad Kary ameen

  • @AbdullahkhanMKhan
    @AbdullahkhanMKhan 11 місяців тому +36

    ماشاءاللہ حبیب صاحب اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @iqbalquaidsideas6936
    @iqbalquaidsideas6936 11 місяців тому +2

    واہ حبیب صاحب واہ میرے دل کی بات کرتے ہو کمال تجزیہ کرنے پر اسلام پیش کرتے ہیں

  • @shaziachoudhary28
    @shaziachoudhary28 11 місяців тому +5

    جاگ اٹھا ہے سارا پختونخوا,,, ‎‎ماشاءاللہ,,,
    اب پنجاب کی باری ہے. 🍁

  • @SalmaanRahman-k4o
    @SalmaanRahman-k4o 11 місяців тому +1

    بہت ہی خوب صورت انداز۔۔جیو۔۔اللہآپکیحفاظت کرے

  • @shahidrahman7140
    @shahidrahman7140 11 місяців тому +38

    ھم بائیس کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ ھے اور رہینگے انشاءاللہ جیت صرف اور صرف شھزادا عمران خان کی ھو گی اور عوام کی ھو گی اور عوام کی ھو گی واسلا م عمران خان گو ڈ لیڈ را ان پاکستان عمر ان خان ھیرو ان پاکستان عمر ان خان زندہ باد پاکستان پایندا باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @MuhammadSaeed-rh3dz
      @MuhammadSaeed-rh3dz 11 місяців тому

      پتا نئیں وہ بایئس کروڑ عوام کہاں ہے جوامران کھان کے ساتھ ہے۔ جیل میں تو کوئی ملنے نہیں جاتا اس کے قریبی ساتھی بھی اپنا تعلق اس سے توڑ چکے ہیں ۔ امران کھان تو وڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد۔

    • @onlineearning8240
      @onlineearning8240 11 місяців тому

      @@MuhammadSaeed-rh3dz non league Q nhi nikal rahi war to wo gai Lahore bhi ab inka nhi raha

  • @saddiquemewati6120
    @saddiquemewati6120 11 місяців тому +101

    عالم اسلام کے لیڈر انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان مرشدِ عمران خان ❤️🇵🇰✌️

  • @Pakistan-s3d
    @Pakistan-s3d 11 місяців тому +134

    انشاء اللہ پاکستان کے لوگ ایک بار پھر عمران خان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم پاکستان منتخب کریں گے 🔥

    • @a.h.mahbub-e-rabbani3469
      @a.h.mahbub-e-rabbani3469 11 місяців тому +1

      Writing comment won't help you. May Allah bless you all and give you more strength to stand up for IK.

    • @exo-gamerz2662
      @exo-gamerz2662 11 місяців тому

      ​@@a.h.mahbub-e-rabbani3469comments ignite 🔥 to other sides😂 So don't stop writing, bro😊😊

    • @AIPointNews-Pakistan
      @AIPointNews-Pakistan 11 місяців тому +1

      yes,

  • @faranraja556
    @faranraja556 11 місяців тому +14

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب حبیب اکرم صاحب ❤

  • @ArifsMirza
    @ArifsMirza 11 місяців тому +4

    بہت ہی عمدہ اور نفیس انداز بیان ھے حبیب صاحب کا ،،، خوش رہین 🙏

  • @sajidamughal-akhtar857
    @sajidamughal-akhtar857 11 місяців тому +2

    حبیب اکرم صاحب آپ نے جو تجزیہ کیا ہے اس نے دل کو مغموم کردیا ہے خاص طور پر آپ کے آخری جملے سن کر تو میری ہچکی بندھ گئی اور آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے ہیں اللہ تعالی ہمارے عظیم ہیرو کوا اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اور انھیں اپنے نیک ارادوں پر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین

  • @DilshadAhmad-hj8qe
    @DilshadAhmad-hj8qe 11 місяців тому +24

    عمدہ حبیب بھائی مزا آیا سن کے ❤❤

  • @Tayyab1419
    @Tayyab1419 11 місяців тому +7

    سر اپ پر ہمیں فخر ہے اور اپ جیسے سچے صحافی اور ہونے چاہیے پاکستان میں
    اللہ اپ کو لمبی زندگی دے اور اپ کی ویلوگ کا انتظار ہوتا ہے

  • @munirahmed5567
    @munirahmed5567 11 місяців тому +118

    انشاءاللہ عمران خان وزیراعظم پاکستان

    • @MuhammadSaeed-rh3dz
      @MuhammadSaeed-rh3dz 11 місяців тому

      امران کھان تو "وڑ"گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @bilaltassawer7531
    @bilaltassawer7531 11 місяців тому +28

    اللہ تعالیٰ نے کیا خوبصورت دل اور فہم عطا فرمایا ہے ۔ ماشاءاللہ

  • @jamilimalik
    @jamilimalik 11 місяців тому +67

    اللہ آپ جیسے مخلص صحافیوں کو اپنی پناہ میں رکھے ۔

  • @tanveerathar-h5d
    @tanveerathar-h5d 11 місяців тому +7

    ملک وقوم سے وفاداری کا بہت خوب صورت انداز ہے آپکا حبیب صاحب

  • @akmalali9409
    @akmalali9409 11 місяців тому +16

    کیا بات ھے حبیب صاحب زبردست
    عمران خان زندہ باد

  • @imranghourikhan
    @imranghourikhan 11 місяців тому +18

    شکر ہے کوئی صحافی تو ہے جو سچ بال رہا ہے۔
    اور کمال طریقے سے بول رہا ہے۔
    باقی تو سب امراہ کی طوائفیں ہیں۔
    سلام آپ کو جناب

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 11 місяців тому +9

    ان شاء اللہ جیت فتح کامیابی حق سچ ایمانداری آئین قانون انصاف جمہوریت الیکشن ووٹ عدالت عوام اور عمران خان کی ہی ہے ان شاء اللہ

    • @MuhammadSaeed-rh3dz
      @MuhammadSaeed-rh3dz 11 місяців тому

      کونسی فتح ، کامیابی ، ایمانداری، کون سا حق، کون سا شچ۔ کون سا قانون انصاف۔۔ جو امران کھان نے دوسروں کے ساتھ کیا وہی اس کے ساتھ ہو رہا ہے۔ یہ سب مکافات عمل ہے۔ امران کھان تو وڑ گیا۔

  • @milesaway3332
    @milesaway3332 11 місяців тому +2

    اللہ جانتا ہے. ملک میں ظلم کا نظام اور حق و انصاف کو کچلتا دیکھ کر مجھ جیسے لاکھوں پاکستانی راتوں کو اٹھ اٹھ کر اپنے اندر ہی اندر چیختے ہیں چلاتے ہیں بین کرتے ہیں ہمارے اعصاب فرسٹریٹڈ اور دل پھٹ چکے ہیں

  • @muzaffararif66
    @muzaffararif66 11 місяців тому +25

    کیا تبصرہ کیا ہے حبیب صاحب ❤

  • @pakistani_boys533
    @pakistani_boys533 11 місяців тому +16

    ماشاءاللہ حبیب صاحب کمال کا تجزیہ پیش کیا جیسی محبت عمران خان صاحب سے ہے ویسی ہی محبت آپ سے ہے❤

  • @abidmansoorparacha
    @abidmansoorparacha 11 місяців тому +18

    تمام کے تمام ادارے اور عدالتیں سب کے سب چھوٹے سے چھوٹے ایک ھو گے اور علیحدہ
    لیکن خان ایک ❤❤❤❤

  • @goharkhawaja1001
    @goharkhawaja1001 11 місяців тому +6

    عمران خان نے جو کہا سچ کہا سب طاقتیں ایک شخص کے خلاف ہیں وہ ہے عمران خان ۔۔

  • @muhammadaneeszia9162
    @muhammadaneeszia9162 11 місяців тому +18

    اللہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور اللہ صبر کرنے والے کیساتھ، انشاءاللہ۔

  • @muhammadsiddiqhussain1480
    @muhammadsiddiqhussain1480 11 місяців тому +4

    بالکل درست تجزیہ فرمایا ہے آپ نے❤

  • @mohammadafzal3526
    @mohammadafzal3526 11 місяців тому +6

    آپ الفاظ کی نقشبندی بہت زبردست کرتے ہیں ۔۔ دل موہ لینے والے الفاظ ہوتے ہیں آپ کے ۔۔ 🌹🌹🌹🌹

  • @m.abdulkhalique9629
    @m.abdulkhalique9629 11 місяців тому

    اکرم صاحب آپ کے تجزیئے کا انداز اور لفاظی دل موہ لیتی ہے،

  • @hafizsohail2734
    @hafizsohail2734 11 місяців тому +201

    واھ حبیب صاحب أپکے بے باک تجزیٸیے نے ہمارا دل موہ لیا ھے

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 11 місяців тому

      اس طرح ملک چلے گا

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 11 місяців тому +5

      خان کے بغیر یہ ملک نہین چلے گا خان کبھی ان سے مفامت نہیں کریگا چاھیے جیسے بھی ھو

    • @awamunass2239
      @awamunass2239 11 місяців тому

      Very good talk

    • @adilhanj9318
      @adilhanj9318 11 місяців тому

      ​😮😢😢😮😮😮😮😮😮😮😮😢😮😮😮😮😮😢😢😮😮😢😢😮😮😮😮

    • @abcdefghklmop408
      @abcdefghklmop408 11 місяців тому

      اللہ الحق ہے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم حق ہے-

  • @jamshaidhassan7077
    @jamshaidhassan7077 11 місяців тому +7

    اپکے جملے اور جملوں کا ربط الفاظ کا چناؤ بہت آعلیٰ ہے ❤

  • @kishwernaheed1408
    @kishwernaheed1408 11 місяців тому +15

    انھوں نے ہر قانون توڑ دیا, لیکن عمران خان کے لئے ہر قانون لازمی ہے

  • @atiqkhn0
    @atiqkhn0 11 місяців тому +4

    یہی حالات دیکھ کر پاکستانیوں کا دل اکتا چکا ہے اپنے اداروں سے۔

  • @msiddique9020
    @msiddique9020 11 місяців тому +3

    سر آپ نے تو آج کمال ہی کر دیا
    آخری منٹ میں تو اور ہی جذباتی کر دیا
    انشاءاللہ خان صاحب آئیں گے

  • @imtiazahmad6694
    @imtiazahmad6694 11 місяців тому +10

    شاندار صحافی ہیں آپ ❤

  • @azizahameed904
    @azizahameed904 11 місяців тому +39

    واہ کیا بات ہے 💚❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @bestalpha0786
    @bestalpha0786 11 місяців тому +34

    نشاءاللہ عمران خان ہمیشہ کی طرح سرخرو ہونگے.

  • @yaqubmalikmuhammad3980
    @yaqubmalikmuhammad3980 11 місяців тому +4

    اک اک لفظ سونے کا۔ کمال کرتے ہیں تجزیہ۔ سلامت رہیں😍

  • @shamsulaminyousafzai6017
    @shamsulaminyousafzai6017 11 місяців тому +4

    زبردست حبیب اکرم صاحب

  • @Alwaysspeakthetruth1
    @Alwaysspeakthetruth1 11 місяців тому +15

    Behtareen tajzia HABEEB AKRAM

  • @HAsys-xv6tu
    @HAsys-xv6tu 11 місяців тому +12

    Khan key paas Rab e Kareem ka saath aur apni ghareeb quom hey ...ALHAMDULILLAH. OUR PRIDE OUR DEAREST HONOURABLE LEADER IMRAN AHMAD KHAN NIAZI ZINDABAAD PAKISTAN ZINDABAAD ❤❤❤

  • @saranzeb8632
    @saranzeb8632 11 місяців тому +50

    Allah Pak Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen ❤

  • @amanatali482
    @amanatali482 11 місяців тому +5

    اللہ پاک ہمارے خان کو لمبی زندگی دے آمین، بوہت کرز ہے انکا ہم پر

  • @abidashoeb7694
    @abidashoeb7694 11 місяців тому +37

    Pakistan kay saray idaray aik taraf aur awam doosri taraf sirf brave heart honest leader IMRAN KHAN kay sath hai.Jeet 24crore awam ki hogi INSHAALLAH. IMRAN KHAN ZINDABAD 💖

    • @AIPointNews-Pakistan
      @AIPointNews-Pakistan 11 місяців тому +1

      bilkul sahi kaha ,, isi baat ka tu dar hai Establishment ko

  • @ShaziaNasir-uv8jk
    @ShaziaNasir-uv8jk 11 місяців тому +8

    May Allah protect imran khan from evil enemies ameen

  • @inayatrahimoon6204
    @inayatrahimoon6204 11 місяців тому +15

    واہ کیا کمال تجربہ حبیب اکرم صاحب ❤️❤️❤️❤️

  • @gorsipigeon7590
    @gorsipigeon7590 11 місяців тому +17

    Very good job ❤ mashallah pm lmran Khan Sab zindabad ❤❤❤❤

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 11 місяців тому +6

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ووٹ صرف خان کا ھے

  • @MdFaruk-jy9db
    @MdFaruk-jy9db 11 місяців тому +30

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے أمین

  • @hadiqabano3822
    @hadiqabano3822 11 місяців тому +3

    حبیب بھائی اس طرح کا تجزیے کا ہنر آپ ہی کو ہے۔ بہت عمدہ

  • @akhtariqbal7153
    @akhtariqbal7153 11 місяців тому

    حبیب اکرم صاحب!۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا انداز تحریر و بیان بہت خوبصورت اور اثرانگیز ھے۔

  • @pakswl1994
    @pakswl1994 11 місяців тому +13

    اُتنا ہی یہ اُبھرے گا جتنا کہ دبا دیں گے❤❤❤❤❤❤❤

    • @AIPointNews-Pakistan
      @AIPointNews-Pakistan 11 місяців тому

      yehi baaat to samjh nahi aa rahi Establishment ko yes, ❣

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 11 місяців тому +6

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کا محافظ اور مددگار ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @aryantv9446
    @aryantv9446 11 місяців тому +7

    الللہ پاک اپ کی حفاظت فرماے

  • @bureoskp2997
    @bureoskp2997 11 місяців тому +2

    اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ اپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲

  • @jameelahmed7679
    @jameelahmed7679 11 місяців тому +3

    دنیا کی تاریخ گواہ ہے حق اور سچ ہمیشہ ہی غالب آ کر رہتا ہے انشاء اللہ 8 فروری کو عوام کے ووٹ کی طاقت سے حق اور سچ غالب آ کر رہے گا۔

  • @thewriter.mujtaba
    @thewriter.mujtaba 11 місяців тому

    کمال است
    حبیبِ صاحب بہترین تجزیہ

  • @asimmir7990
    @asimmir7990 11 місяців тому +26

    What a realistic analysis of Habib Akram Sahib.
    I listened and kept on listening again and again - so true and close to the heart of a true Pakistani. Bravo 👏😊

  • @armishasim9025
    @armishasim9025 11 місяців тому

    کیا زبردست تجزیہ کرتے ہیں حبیب اکرم صاحب👏👏

  • @Drechy563
    @Drechy563 11 місяців тому +64

    سبحان اللہ
    سبحان اللّه
    سبحان اللّه

  • @geokhan5919
    @geokhan5919 11 місяців тому +1

    Great information ℹ️

  • @ArifMehmood-x4f
    @ArifMehmood-x4f 11 місяців тому +3

    ماشاءاللہ آپ کی اردو دل خوش ہو جاتا ھے سن کے خوش رہے جی

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 11 місяців тому +3

    ھم کھڑے ھیں ھم کھڑے تھے ھم کھڑے رھیں گے
    یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ
    عمران خان کے ساتھ

  • @munirahmed5567
    @munirahmed5567 11 місяців тому +134

    انشاءاللہ عمران خان ہمیشہ کی طرح سرخرو ہونگے.

  • @arshidmanj5587
    @arshidmanj5587 11 місяців тому +21

    Respected sir Habib Akram, I have no words to admire you for how beautifully you analyse the political issues in Pakistan.... Masha'Allah.... Allah bless you with more....

  • @syedtariqshah3310
    @syedtariqshah3310 11 місяців тому +3

    اللّٰہ سب سے بڑا ہے اور وہی بہتر انصاف کرنے والا ہے۔۔۔۔

  • @abduldeyan2300
    @abduldeyan2300 11 місяців тому +2

    Thank you so much for presenting the true picture of Pakistani Politics. Imran Khan is fighting with strong mafias which include Political, Military establishment, Judiciary and Business Tycoons.Imran Khan is ruling on people’s hearts.He is a great leader and Will InShaAllah become our next prime minister.

  • @NajeebAli-t2q
    @NajeebAli-t2q 11 місяців тому +6

    Wah Habib bhi waaah aalaaaaaa khub 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @MrsAfzal-ji9lg
    @MrsAfzal-ji9lg 11 місяців тому +7

    اللّٰہ پاک ہمارے خان صاحب کا مدد گار ہو

  • @mahmad-xl6ez
    @mahmad-xl6ez 11 місяців тому +9

    Aap ka andaz zabardast aur tajzia behtreen 👍👍 bhai ummeed ka daman thame hue hn bas Jo Allah ko manzoor ❤ lekin jeet hamesha haq aur sach ki hi hoti hy ✌✌✌

  • @arbabur1840
    @arbabur1840 11 місяців тому +1

    Very much nice analysis enriched with excellent Urdu language

  • @iqbalqzamanvlogs
    @iqbalqzamanvlogs 11 місяців тому +17

    I love imran khan zindabad 🇧🇫❤️🇵🇰

  • @Ruleoflawsocialjustic
    @Ruleoflawsocialjustic 11 місяців тому +1

    Beautiful
    Excellent analysis ❤

  • @چوھدریمحمدارشدوڑائچآفجرمنی

    ❤❤❤ سلامت رہیں

  • @shamimakhtar7980
    @shamimakhtar7980 11 місяців тому +2

    Apka kamal tujzia dil main ruch bus jata h

  • @mohammediqbal-th8hp
    @mohammediqbal-th8hp 11 місяців тому +9

    آپ کے تجزیوں کو سننے میں مزہ آتا ھے❤

  • @nayyeralvi9296
    @nayyeralvi9296 11 місяців тому +2

    لکھے تو کیا لکھے 🤔
    آپ کا تجزیہ ھمارے دلوں کو پی ٹی آئی کو لے کر کبھی ابھارتا ھے اور کبھی غوتوں میں لے جاتا !!
    لکھے تو کیا لکھے۔ 🤔
    سلامت تا قیامت 🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲

  • @hopepakistan344
    @hopepakistan344 11 місяців тому +3

    Allah pak khan sb ki hifazat karay.ameen

  • @afzallatif3610
    @afzallatif3610 11 місяців тому +8

    Excellent analysis with suitable meaningful words explaining the current affairs limitations, actions ,reflections and consequences in short time as usual.
    Thank you
    Habib Akram the great

  • @tajnisa6139
    @tajnisa6139 11 місяців тому

    پاکستان کی تاریخ ہمیشہ حبیب اکرم جیسے بیباک اور سچے دانشوروں کا ذکر سنہرے لفظوں میں کرے گی۔ الله اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین

  • @muzammilqureshi2439
    @muzammilqureshi2439 11 місяців тому +9

    Intellectual level as it's peak while analysing the current situation by Habib Akram sahab 😊😊😊

  • @AbdulMalik-ip3ji
    @AbdulMalik-ip3ji 11 місяців тому

    Excellent. Zabardast. Maza aagaya. KASH EDARON KI SAMAJ MAY AAJAAY. PAKISTAN ZINDABAD.

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 11 місяців тому +6

    ان شااللہ۔۔۔وزیراعظم عمران خان ❤🎉❤

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 11 місяців тому

    زبردست لاجواب حبیب اکرم بھائی جزاک اللہ خیر لفظوں کو موتیوں کی مالا میں بدلنا اپ کا طرہ امتیاز ہے اللہ تعالیٰ آپ کا محافظ اور مددگار ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @mzamnzaman5587
    @mzamnzaman5587 11 місяців тому +6

    Everything is crystal clear. There is no substitute

  • @nahidwajid7164
    @nahidwajid7164 11 місяців тому

    بہت ہی خوبصورت تجزیہ

  • @ZahidHussain-ft2py
    @ZahidHussain-ft2py 11 місяців тому +4

    Bohot Aala Tajzia. Habib Sb 👍

  • @maheeraqeel9385
    @maheeraqeel9385 11 місяців тому

    حبیب صاحب کمال کا تجزیہ

  • @khawajahussain7723
    @khawajahussain7723 11 місяців тому +5

    Zabardest

  • @asameekhan4603
    @asameekhan4603 11 місяців тому

    ماشاءاللہ
    اللہ کرے زور بیاں اور ذیادہ

  • @ShaziaNasir-uv8jk
    @ShaziaNasir-uv8jk 11 місяців тому +9

    Ya Allah imran khan ko apni hifz o amaan me rakhe ameen

  • @hafizgull6680
    @hafizgull6680 11 місяців тому

    Sir qurban jao apky is bat krny k hunar sy. Awaam k dil ki bto ko ap kitny achy tareeqy sy krty hen. MAA SHAA ALLAH. IN SHAA ALLAH IMRAN KHAN zarooor surkh roooh hogen.

  • @irfanmalick
    @irfanmalick 11 місяців тому +4

    MashaAllah, the selection of words ends at you sir.

  • @ashiqhussain6956
    @ashiqhussain6956 11 місяців тому

    واہ کیا بات ہے کوئی ثانی نہیں ہے حبیب اکرم صاحب کا اس انداز اور طرز گفتگو کا کہ بات دل میں اتر جاتی ہے اور بظاہر بے ضرر نظر آنے والے الفاظ طنز کے وہ نشتر ہیں جو باطل کا سینہ چیرنے کی اہلیت رکھتے ہیں ماشاءاللہ

  • @sarfrazsadiq9783
    @sarfrazsadiq9783 11 місяців тому +4

    Excellent presentation with educative approach 😊