بہت ہی خوب کسی بھاٸی نے ایک طویل تحریر میں وہ سب کہہ دیا جو ڈاکڑ زاکر ناٸیک صاحب کے مقام ومرتبے کو واضع کرتا ہے کے واقعے ہی ڈاکڑ صاحب جیسے اس امت کے لیے کتنے نفع بخش ہیں اور ہمارے اوپر ڈاکڑ صاحب کا بہت بڑا احسان یہ ہوا کے اللہ نے ان کے ذریعے ہمیں وہ سارے مولویوں کی اصلیت دیکھا دی جو شاٸد ہمیں کبھی دیکھاٸی نہ دیتی الحمدللہ
mashaallah good msg and speech allama Naqvi sahib Allah apko jaza day ameen sumameen haq bayan Kiya koi b ho chaha Dr Zakir ho ya koi wali ho jis ki bat hades sa takra Gai wo bat ham pa farz ni ho sakti yahi bat wali kahta ay han Jahan Allah k nabi s w ki bat ajay ya sahaba ki hamare bat ki koi ahmiyat ni rah jaygi
Shah sahab Dr zakir naik apni dawat lakhon logo tak pohchana chahta hai or us ka apna andaz hai jo tarika aap chahte hai agr aesa wo krte to na unhein Pakistan bulaya jata or na hi lakhon log un ki dawat sunte
Agr aap haq par atal rehne ki bat krte hain to pher aap ne Election me Kis muh se PMLN ka sath diya un ke sath khare huwe kya wo haq par the dr zakir naik ne to khul kr media pr kha ke aurat ki huqamrani haram hai kya ye bat Sajid meer sahab bayan kr skte hain Kuch apna bhi khayal kre Sahah sahab
ایک خواب تھا ، ایک خیال تھا ، ایک سوچ تھی، ایک تصور تھا ، ایک سوال بظاہر لا ینحل تھا کہ دور حاضر کا عظیم وکیل اسلام داعی و مبلغ نابغاں ڈاکٹر ذاکر نائیک ارض پاک وطن پر کبھی قدم رکھے گا۔ یہاں اس کی لکنت زدہ لسان مثل موسوی سے توحید و سنت اور رب کی کبریائی محمد ص کی مصطفائی کے زمزمے پھوٹیں گےجسے دیکھنے سننے کو کروڑوں نگاہیں سماعتیں ترستی ہیں۔وہی ذاکر جنہوں نے اسلام کے ہر معترض کو ایسا لاجواب کیا کہ کوئی مہان ماہر ان کے سامنے ٹھہر نہیں پاتا اور لاکھوں بھٹکتے لوگ انہی کے نغموں سے سیراب ہو کر جنتوں کے راہی بن چکے۔ پاکستان سے ایک دو لوگوں نے انہیں دعوت تو دی لیکن وہ صرف بات محض سلام و کلام کی حد تک رہی۔ پھرجب ان کی آمد کا باقاعدہ اعلان ہوا تو تب بھی یقین نہ آتا تھا کہ ہمارے ملک کے جھمیلے اور بکھیڑے ہی اتنے ہیں کہ یہاں مسلمان بنانے سے زیادہ دائرہ ایمان و ایقان سے نکالنے پر زورہی زیادہ ہے۔ کوئی کسی کو برداشت کرنے پر تیار نہیں ، کسی کی زبان سے کسی کی پسند کے خلاف کوئی حرف سرزد ہوا نہیں کہ خود کو زمین کا خدا سمجھنے والوں نے اس کی گردن زدنی کا حکم جاری کردیا۔ کچھ ایسے ہی حالات ان سے بھی درپیش تھے لیکن یہ خوابوں خیالوں کی دنیا بالآخر آباد ہوگئی ۔ نریندر مودی کے دیس میں ماتم بپا ہوا کہ ہم جسے ایک دہائی سے حرف غلط کی طرح مٹانا چاہتے وہ تو ان کی اتنے زمانے کی مارا ماری کے بعد بھی کروڑہا کروڑ دلوں پر راج کر رہا ہے ۔ حکومت پاکستان اسے سرکاری پروٹوکول دے رہی ہے۔ کروڑوں پاکستانیوں نے دیدہ دل فرشِ راہ کر دئیے ہیں۔ الفتیں چاہتیں اتنی نچھاور ہوئیں کہ وہ بھی کہہ اٹھے کہ تصور سے دس گنا زیادہ محبت عطا ہوئی اور جاتے ہوئے اداس ہوں کہ یہاں مہینہ بھر رہ کر خود کو پاکستانی سا محسوس کرتا ہوں اور پھر یہاں سے جا بھی رہا ہوں ۔ کئی لفظوں جملوں کو چند یار لوگوں نے نشانہ بنانا چاہا تو ذاکر کی ذات اور ذکر کو دلوں سوچوں میں بسائے عوام نے ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ حملہ آوروں کو منہ چھپا دم دما کر پتلی گلی سے نکلنا پڑا۔ انسان تو بہرحال سراپا خطا و نسیان ہے، اسی لیے تو اللہ نے اس کے لیے میزان لگانا ہے اور اچھے برے کو تول کو فیصلہ سنانا ہے اور اچھے کو بے حساب بڑھانا اور برے کا بوجھ کم سے کم رکھنا ہے کہ یہ بندہ ہر صورت جنتوں کا حق دار ہی ٹھہرے لیکن ہم بے حیثیت بندے ہر صورت دوسرے کو ایک خطا پر بھی نار و سموم کی نذر کرنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہائے یہ کیسی بدقسمتی ہے۔ ڈاکٹر صاحب پاکستان آئے تو ان کا سوشل میڈیا جس پر اطراف و اکناف کے دشمنان نے بے تحاشا قدغنیں ( سٹرائیکس) لگا رکھی تھیں ، ان کی جکڑ بندیاں بھی کسی حد تک ٹوٹ گئیں کہ لوگوں نے انہیں چاہت و پیار سے ہی ایسا نوازا۔ بندہ ناچیز کے محدود ترین مشاہدہ کے مطابق ان کے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کے ہر ایک عوامی پروگرام کو 50 /50 کروڑ سے زائد لوگوں سے دیکھا۔ محبت و مقبولیت کے تمام ریکارڈ ٹوٹے ، ہر میڈیا پلیٹ فارم نے انہیں نہ چاہتے ہوئے بھی اس لیے جگہ دی کہ اس سے ان کے گلشن کا کاروبار تو ضرور چلے گا ، لوگوں کی توجہ ملے گی اور ایسا ہی ہوا۔ ڈاکٹر صاحب جا چکے لیکن پاک فضاؤں میں ان کے وجود اور ان کے ساز و آواز کی بسی خوشبو ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔ کیا خوب فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ جس سے محبت کرتا ہے تو اس کی محبت لوگوں کے دلوں میں بسا دیتا ہے۔ اس سب کی عملی شکل ہم نے دیکھی تو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ٹوٹی محبت کی صورت میں دیکھی۔ ڈاکٹر صاحب سے تعلق بھی سب کا اللہ ہی کے لئے ہے اور اسی تعلق پر ہم سب جنتوں کے مکیں بھی ہوں اور ہم نشیں بھی ہوں گے۔ ڈاکٹر صاحب کو اللہ سو سو سلامتیاں عطا کرے اور ان کے ہر دشمن و بدبخواہ کے لیے ہم راہ ہدایت کے دعا گو ہیں کہ یہ سنت تو ہم نے پتھر کھا کھا کر زخموں سے چور اور لہو میں شرابور امام کائنات و رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھی ہے۔ معصوم عن الخطا صرف انبیا تھے اور ایسا کوئی دوسرا نہ ہوسکتا نہ سوچ سکتا ہے، ہم اچھائیوں کے چاہنے والے اور کمیوں کوتاہیوں کو اللہ کے سامنے رکھ کر اصلاح و خیر کی دعا و توقع رکھنے والے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب کو لائیو سنا انہوں نے کہا ہے کہ اس میں اختلاف ہے خواہ مخواہ سستی شہرت کا حصول عزت میں اضافے کا باعث نہیں بنتا آ پ کے نالج اور ڈاکٹر صاحب کے نالج میں کوسو فرق ہے ۔
کوئی مولوی صاحب لوگوں کو تبلیغ مسجد سے باہر نہیں آ تے جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ کیا کرتے تھے مسجد میں بیٹھ کر بولنا بڑا آسان ہے ،،،،،، اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے آمین
محترم و مکرم حضرت شاہ صاحب کبھی عورت کی حکمرانی پر بھی فرمائیں جسکی حمایت میں ووٹ لے کر دیتے رہے ہیں اور آج بھی حامی ہیں تب آپکی اھلحدیث کہاں دفن تھی اور اب تک دفن ہے
ہر کوئی اپنے مقصد کی بات پکڑ کر اسکی ٹانگیں کھینچنے لگتا ہے ،ڈاکٹر صاحب نے دونوں موئکف بیان کیے ہیں ،اپ لوگ انسانوں کو اللہ سے جوڑنے کی بجائے اپنا بنانا چاہتے ہیں اور ڈاکٹر صاحب سے حسد کا اظہار کر رہے ہیں اللہ آپ کو ہدایت دے اور ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
السلام علیکم شاہ صاحب کو کیا ہو گیا ہے ڈاکٹر صاحب سنجیدہ ادمی ہیں نہ اس نے کسی کو گالی دی نہ کسی پر فتوی لگایا مہمان بن کر ائے تھے نہ جانے کتنی مشقتوں کے باوجود وہ پاکستان پنچے شاہ صاحب زیادتی کی ہے اتنا سخت لہجہ ان کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہیے مسئلہ تھا علیدگی میں بار بار سمجھتے گھر کے مسائل اوپن نہیں کیے جاتے
@@muftiabdulaleemhaider60 زبردست اللہ ہمیں ہدایت دے ڈاکٹر صاحب موجود تھے اس وقت ہمیں یاد نہیں رہا ان کے ساتھ بات کرتے ان کے جانے کے بعد ہمیں سب کچھ یاد اگیا دبئی میں بھی میری ملاقات ہوئی تھی پھر اپ نے ان کو سمجھایا اللہ کے لئے ممبر رسول کا ادب کرلیں احترام کر لیں اپ نے پہلے ان کے ساتھ ملاقات کر لینی تھی نہ جب وہ ائے تھے ان کو کہتے ایسی کوئی بات نہ کرنا سمجھا دینا تھا اب یاد ایا اپ کو
آپ کو ڈاکٹر صاحب کے موقف کی سمجھ نہیں آئی تو اختلاف کس طرح کیا جارہا ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا اگر کوئی آدمی قرآن وحدیث سے تحقیق کرے اور اگر اس کی تحقیق سے یہ ثابت ہو جاۓ کہ ہاتھ ناف سے نیچے باندھنے چاہئیں یا رفع الیدین نہیں کرنا چاہیے تو نہ کرے اور ہاتھ ناف سے نیچے باندھ لے ۔۔۔ان سادہ لوگوں کو یہ سمجھ ہی نہیں آسکی کہ ڈاکٹر صاحب نے کس دانائی سے بات کی ہے بھلا کوئی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو قرآن وحدیث سے تحقیق کرے اور پھر اس نتیجے پر پہنچے کہ ہاتھ ناف سے نیچے باندھنے چاہئیں اور رفع الیدین نہیں کرنا چاہیے ؟؟! ایسا ممکن ہی نہیں ۔ کتنے ہی بریلوی دیوبندی وغیرہ تحقیق کر کے اہلحدیث تو ہوۓ یعنی قرآن وحدیث کو اپنایا لیکن ایسا کوئی اہلحدیث نہیں ہے جو قرآن وحدیث سے تحقیق کر کے حنفی مقلد ہو گیا ہو۔۔۔ اتنی سی حکمت بھری بات بعض اہلحدیث علماء کو سمجھ نہیں آسکی ۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے تحقیق کی بات کی ہے تقلید کی نہیں کیا یہ کوئی معمولی بات ہے جو انہوں نے مقلدین کے تقریباً تمام اجتماعات میں کی ہے۔۔۔۔ تقلید اور تحقیق دو متضاد چیزیں ہیں ۔۔۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب حفظہ اللہ کو اللہ نے کمال کی ذہانت اور حکمت دی ہے ومن یوتی الحکمۃ فقد اوتی خیرا کثیرا ۔۔۔۔
شاہ جی لمبی باتیں چھوڑیں آپ ڈاکٹر صاحب سے یہ ثابت کر دیں کہ انہوں نے کہا ہو کہ رفع یدین کر لو تو بھی ٹھیک ہے نا کرو تو بھی ٹھیک ہے۔ ہاتھ اوپر باندھ لو تو بھی ٹھیک نیچے باندھ لو تو بھی ٹھیک ہے۔
Ap logon ko sharm ni ati wesy abi tk bs ap rfaidaen se bahir ni a rahy uno ne koi kan deen se hat k ni kiya ap logon ko bs keery nikaly aty hn ab tk muslman krna to door ki kitnon ahlehdees kr liya
Taira kia baany ga banday jab allah tuj say poochy ga k kia kar k aaya or to kahy ga k apny firqy k tableeg,dr zaker islam k tableeg kartay han or bad may ya logon ko fiqoom may taqseem,is ka taqbar is k lahjay say pata chal raha hay,allah kee mar ho ayson par,
شاہ صاحب کی بہت سی باتیں درست ہیں لیکن مجھے اس سے اختلاف ہے جو انھوں نے فرمایا ہے کہ تیس ہزار بندے سننے والے ہوں تو میں مناظرہ کرو گا کیا شاہ صاحب ہر چوڑے موسلی سے مناظرہ کرے گئے نہیں تو پھر ڈاکٹر صاحب کیوں کرے ان کو تو عمر نوح بھی مل جائے تو بھی لوگ ان سے مناظرے کے خواہش مند ختم نہیں ہوں گئے۔ اور آئل حدیث کہنا کوئی ضروری نہیں عقیدہ درست ہونا چاہئے نام آئل حدیث رکھ کر فرق واریت نہ پھیلائیں ۔
بلکل سچ کہا شاہ صاحب نے ❤
جو بات غلط ہے وہ غلط ہے پھر چاہے وہ ڈاکٹر زاکر نایئک ہو یا کوئ بادشاہ ہو جو یا کوئ پیر فقیر ہو
Yehi bat to kisi dusry ko samjh nahi ati
بالکل صحیح کہا ہے داعئ کتاب و سنت علامہ سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ زندہ آباد
ڈاکٹر صاحب نے کہا اس میں اختلاف ہے کچھ عالم کہتے چہرے کا پردہ کرنا چاہے اور کچھ کا کہنا فرض نہیں کوی کرے افضل اور کوی نا کرے وہ بھی ٹھیک
بہت ہی خوب کسی بھاٸی نے ایک طویل تحریر میں وہ سب کہہ دیا جو ڈاکڑ زاکر ناٸیک صاحب کے مقام ومرتبے کو واضع کرتا ہے کے واقعے ہی ڈاکڑ صاحب جیسے اس امت کے لیے کتنے نفع بخش ہیں اور ہمارے اوپر ڈاکڑ صاحب کا بہت بڑا احسان یہ ہوا کے اللہ نے ان کے ذریعے ہمیں وہ سارے مولویوں کی اصلیت دیکھا دی جو شاٸد ہمیں کبھی دیکھاٸی نہ دیتی الحمدللہ
Shah sahab bilkul sahi dr SAHAB ghalti per hain
ha hi chabal
Masha allah Syed sabtain shah haq bat kartay hain
Syed sabtain shah ka moaqif sahi Hai allah sabtain shah ki hifazat furnaye
Ameen summa ameen
mashaallah good msg and speech allama Naqvi sahib Allah apko jaza day ameen sumameen haq bayan Kiya koi b ho chaha Dr Zakir ho ya koi wali ho jis ki bat hades sa takra Gai wo bat ham pa farz ni ho sakti yahi bat wali kahta ay han Jahan Allah k nabi s w ki bat ajay ya sahaba ki hamare bat ki koi ahmiyat ni rah jaygi
ماشاءاللہ بارک اللہ فی عمرک وعلمک شاہ صاحب
Jeo shah sahib Islam zindabad ahlehadees zindabad❤
شاہ صاحب مسلک اہل حدیث کے سر کے تاج اور فخر ہے
Masha Allah very nice Sha Sb ❤❤❤
Masha Allah shah shab thak kha rahay han
Shah sahab Dr zakir naik apni dawat lakhon logo tak pohchana chahta hai or us ka apna andaz hai jo tarika aap chahte hai agr aesa wo krte to na unhein Pakistan bulaya jata or na hi lakhon log un ki dawat sunte
Best bayaan
یہ امید نہیں تھی ڈاکٹر صاحب سے حق تو حق ہے
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
Thanks for 72 subscribers ❤
Agr aap haq par atal rehne ki bat krte hain to pher aap ne Election me Kis muh se PMLN ka sath diya un ke sath khare huwe kya wo haq par the dr zakir naik ne to khul kr media pr kha ke aurat ki huqamrani haram hai kya ye bat Sajid meer sahab bayan kr skte hain Kuch apna bhi khayal kre Sahah sahab
Bilkul durst
Kia ahle hadess jamat ne pmln ko support kiya ya sirf es molvi ne kisi ko pata ha to please jawab dena just for knowledge
❤
ایک خواب تھا ، ایک خیال تھا ، ایک سوچ تھی، ایک تصور تھا ، ایک سوال بظاہر لا ینحل تھا کہ دور حاضر کا عظیم وکیل اسلام داعی و مبلغ نابغاں ڈاکٹر ذاکر نائیک ارض پاک وطن پر کبھی قدم رکھے گا۔ یہاں اس کی لکنت زدہ لسان مثل موسوی سے توحید و سنت اور رب کی کبریائی محمد ص کی مصطفائی کے زمزمے پھوٹیں گےجسے دیکھنے سننے کو کروڑوں نگاہیں سماعتیں ترستی ہیں۔وہی ذاکر جنہوں نے اسلام کے ہر معترض کو ایسا لاجواب کیا کہ کوئی مہان ماہر ان کے سامنے ٹھہر نہیں پاتا اور لاکھوں بھٹکتے لوگ انہی کے نغموں سے سیراب ہو کر جنتوں کے راہی بن چکے۔
پاکستان سے ایک دو لوگوں نے انہیں دعوت تو دی لیکن وہ صرف بات محض سلام و کلام کی حد تک رہی۔ پھرجب ان کی آمد کا باقاعدہ اعلان ہوا تو تب بھی یقین نہ آتا تھا کہ ہمارے ملک کے جھمیلے اور بکھیڑے ہی اتنے ہیں کہ یہاں مسلمان بنانے سے زیادہ دائرہ ایمان و ایقان سے نکالنے پر زورہی زیادہ ہے۔ کوئی کسی کو برداشت کرنے پر تیار نہیں ، کسی کی زبان سے کسی کی پسند کے خلاف کوئی حرف سرزد ہوا نہیں کہ خود کو زمین کا خدا سمجھنے والوں نے اس کی گردن زدنی کا حکم جاری کردیا۔ کچھ ایسے ہی حالات ان سے بھی درپیش تھے لیکن یہ خوابوں خیالوں کی دنیا بالآخر آباد ہوگئی ۔ نریندر مودی کے دیس میں ماتم بپا ہوا کہ ہم جسے ایک دہائی سے حرف غلط کی طرح مٹانا چاہتے وہ تو ان کی اتنے زمانے کی مارا ماری کے بعد بھی کروڑہا کروڑ دلوں پر راج کر رہا ہے ۔ حکومت پاکستان اسے سرکاری پروٹوکول دے رہی ہے۔ کروڑوں پاکستانیوں نے دیدہ دل فرشِ راہ کر دئیے ہیں۔ الفتیں چاہتیں اتنی نچھاور ہوئیں کہ وہ بھی کہہ اٹھے کہ تصور سے دس گنا زیادہ محبت عطا ہوئی اور جاتے ہوئے اداس ہوں کہ یہاں مہینہ بھر رہ کر خود کو پاکستانی سا محسوس کرتا ہوں اور پھر یہاں سے جا بھی رہا ہوں ۔
کئی لفظوں جملوں کو چند یار لوگوں نے نشانہ بنانا چاہا تو ذاکر کی ذات اور ذکر کو دلوں سوچوں میں بسائے عوام نے ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ حملہ آوروں کو منہ چھپا دم دما کر پتلی گلی سے نکلنا پڑا۔ انسان تو بہرحال سراپا خطا و نسیان ہے، اسی لیے تو اللہ نے اس کے لیے میزان لگانا ہے اور اچھے برے کو تول کو فیصلہ سنانا ہے اور اچھے کو بے حساب بڑھانا اور برے کا بوجھ کم سے کم رکھنا ہے کہ یہ بندہ ہر صورت جنتوں کا حق دار ہی ٹھہرے لیکن ہم بے حیثیت بندے ہر صورت دوسرے کو ایک خطا پر بھی نار و سموم کی نذر کرنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہائے یہ کیسی بدقسمتی ہے۔
ڈاکٹر صاحب پاکستان آئے تو ان کا سوشل میڈیا جس پر اطراف و اکناف کے دشمنان نے بے تحاشا قدغنیں ( سٹرائیکس) لگا رکھی تھیں ، ان کی جکڑ بندیاں بھی کسی حد تک ٹوٹ گئیں کہ لوگوں نے انہیں چاہت و پیار سے ہی ایسا نوازا۔ بندہ ناچیز کے محدود ترین مشاہدہ کے مطابق ان کے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کے ہر ایک عوامی پروگرام کو 50 /50 کروڑ سے زائد لوگوں سے دیکھا۔ محبت و مقبولیت کے تمام ریکارڈ ٹوٹے ، ہر میڈیا پلیٹ فارم نے انہیں نہ چاہتے ہوئے بھی اس لیے جگہ دی کہ اس سے ان کے گلشن کا کاروبار تو ضرور چلے گا ، لوگوں کی توجہ ملے گی اور ایسا ہی ہوا۔
ڈاکٹر صاحب جا چکے لیکن پاک فضاؤں میں ان کے وجود اور ان کے ساز و آواز کی بسی خوشبو ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔ کیا خوب فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ جس سے محبت کرتا ہے تو اس کی محبت لوگوں کے دلوں میں بسا دیتا ہے۔ اس سب کی عملی شکل ہم نے دیکھی تو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ٹوٹی محبت کی صورت میں دیکھی۔ ڈاکٹر صاحب سے تعلق بھی سب کا اللہ ہی کے لئے ہے اور اسی تعلق پر ہم سب جنتوں کے مکیں بھی ہوں اور ہم نشیں بھی ہوں گے۔
ڈاکٹر صاحب کو اللہ سو سو سلامتیاں عطا کرے اور ان کے ہر دشمن و بدبخواہ کے لیے ہم راہ ہدایت کے دعا گو ہیں کہ یہ سنت تو ہم نے پتھر کھا کھا کر زخموں سے چور اور لہو میں شرابور امام کائنات و رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھی ہے۔
معصوم عن الخطا صرف انبیا تھے اور ایسا کوئی دوسرا نہ ہوسکتا نہ سوچ سکتا ہے، ہم اچھائیوں کے چاہنے والے اور کمیوں کوتاہیوں کو اللہ کے سامنے رکھ کر اصلاح و خیر کی دعا و توقع رکھنے والے ہیں۔
ماشاءاللہ شاہ صاحب
بارک اللہ❤
28 دن ڈاکٹر صاحب یہاں رہے ہیں اس وقت علامہ صاحب کو یاد نہیں رہا اس کے بعد سب کجھ یاد آگیا ہے
Vo k to rha ha k onho n ki yhi bat on s
Shah Shab very good ❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب کو لائیو سنا انہوں نے کہا ہے کہ اس میں اختلاف ہے خواہ مخواہ سستی شہرت کا حصول عزت میں اضافے کا باعث نہیں بنتا آ پ کے نالج اور ڈاکٹر صاحب کے نالج میں کوسو فرق ہے ۔
کوئی مولوی صاحب لوگوں کو تبلیغ مسجد سے باہر نہیں آ تے جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ کیا کرتے تھے مسجد میں بیٹھ کر بولنا بڑا آسان ہے ،،،،،، اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے آمین
کوئی بھی انسان عقل کل نہیں ہے
پھول انہوں نے نہیں چڑھائے صرف دعا مانگی یا صرف انکی مجبوری تھی
Zakir naik❤❤❤❤
Zakir Naik filhal dunia ka alam e deen ha
شاہ صاحب آپ نے اب تک کتنے لوگوں کو مسلمان کیاھے
Pyary Bhahi Shah sb ney Bt 100 percent thk ki ha,
Apki khidmat Islam k Liya Jo ap ko itnii jallan ho rahii ha Dactor shab pa bat Karna sa pehla unki khidmat to daikhoo
ذاکر نائیک جو بھی کہتے ہیں اللہ کا کلام رسول اللہ کا فرمان کہتے ہیں
محترم و مکرم حضرت شاہ صاحب کبھی عورت کی حکمرانی پر بھی فرمائیں جسکی حمایت میں ووٹ لے کر دیتے رہے ہیں اور آج بھی حامی ہیں تب آپکی اھلحدیث کہاں دفن تھی اور اب تک دفن ہے
شاہ صاحب وہ پکے سلفی ہیں اختلاف نہ کیجیے
ایک تقریر نواز شریف پر بھی
غلط بات ہے شاہ صاحب اسطرح جمعہ کے دوران ڈاکٹر صاحب کو غلط ثابت کرنا بہت بوری بات ہے میں آپ کو ایک اچھا عالم دین سمجھ تھا تا
Hay mashallala, in ko koi janta nahi tha ,ab bichara apni tareef kar kay apna bata raha hay, islam kee tablig kay bajay fiqay kee tableeg,
ہر کوئی اپنے مقصد کی بات پکڑ کر اسکی ٹانگیں کھینچنے لگتا ہے ،ڈاکٹر صاحب نے دونوں موئکف بیان کیے ہیں ،اپ لوگ انسانوں کو اللہ سے جوڑنے کی بجائے اپنا بنانا چاہتے ہیں اور ڈاکٹر صاحب سے حسد کا اظہار کر رہے ہیں اللہ آپ کو ہدایت دے اور ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
مولوی صاحب آپ وہی بیک سیٹ ڈرایور ہیں
السلام علیکم شاہ صاحب کو کیا ہو گیا ہے ڈاکٹر صاحب سنجیدہ ادمی ہیں نہ اس نے کسی کو گالی دی نہ کسی پر فتوی لگایا مہمان بن کر ائے تھے نہ جانے کتنی مشقتوں کے باوجود وہ پاکستان پنچے شاہ صاحب زیادتی کی ہے اتنا سخت لہجہ ان کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہیے مسئلہ تھا علیدگی میں بار بار سمجھتے گھر کے مسائل اوپن نہیں کیے جاتے
@@muftiabdulaleemhaider60 زبردست اللہ ہمیں ہدایت دے ڈاکٹر صاحب موجود تھے اس وقت ہمیں یاد نہیں رہا ان کے ساتھ بات کرتے ان کے جانے کے بعد ہمیں سب کچھ یاد اگیا دبئی میں بھی میری ملاقات ہوئی تھی پھر اپ نے ان کو سمجھایا اللہ کے لئے ممبر رسول کا ادب کرلیں احترام کر لیں اپ نے پہلے ان کے ساتھ ملاقات کر لینی تھی نہ جب وہ ائے تھے ان کو کہتے ایسی کوئی بات نہ کرنا سمجھا دینا تھا اب یاد ایا اپ کو
شاہ صاحب کی سب سے بڑی زیادتی ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کے ذمے جو باتیں لگاتے ہیں وہ ثابت کرنے سے کتراتے ہیں۔
@aftabJutt-1 ان کے ضمی ہے کہ ان کی مخالفت کرنی ہے میرے بھائی اور کچھ نہیں کر سکتے اگر کاشف رنداوا صاحب ان کے ساتھ ہوتے تو ٹھیک تھا
Molvi Sahib ko har cheez Shirak nazar Ati he ,,,, Shirak ki trareef kya he?? Shirak kese kehte he ???
آپ کو ڈاکٹر صاحب کے موقف کی سمجھ نہیں آئی تو اختلاف کس طرح کیا جارہا ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا اگر کوئی آدمی قرآن وحدیث سے تحقیق کرے اور اگر اس کی تحقیق سے یہ ثابت ہو جاۓ کہ ہاتھ ناف سے نیچے باندھنے چاہئیں یا رفع الیدین نہیں کرنا چاہیے تو نہ کرے اور ہاتھ ناف سے نیچے باندھ لے ۔۔۔ان سادہ لوگوں کو یہ سمجھ ہی نہیں آسکی کہ ڈاکٹر صاحب نے کس دانائی سے بات کی ہے بھلا کوئی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو قرآن وحدیث سے تحقیق کرے اور پھر اس نتیجے پر پہنچے کہ ہاتھ ناف سے نیچے باندھنے چاہئیں اور رفع الیدین نہیں کرنا چاہیے ؟؟! ایسا ممکن ہی نہیں ۔ کتنے ہی بریلوی دیوبندی وغیرہ تحقیق کر کے اہلحدیث تو ہوۓ یعنی قرآن وحدیث کو اپنایا لیکن ایسا کوئی اہلحدیث نہیں ہے جو قرآن وحدیث سے تحقیق کر کے حنفی مقلد ہو گیا ہو۔۔۔ اتنی سی حکمت بھری بات بعض اہلحدیث علماء کو سمجھ نہیں آسکی ۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب نے تحقیق کی بات کی ہے تقلید کی نہیں کیا یہ کوئی معمولی بات ہے جو انہوں نے مقلدین کے تقریباً تمام اجتماعات میں کی ہے۔۔۔۔ تقلید اور تحقیق دو متضاد چیزیں ہیں ۔۔۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب حفظہ اللہ کو اللہ نے کمال کی ذہانت اور حکمت دی ہے ومن یوتی الحکمۃ فقد اوتی خیرا کثیرا ۔۔۔۔
شاہ جی لمبی باتیں چھوڑیں آپ ڈاکٹر صاحب سے یہ ثابت کر دیں کہ انہوں نے کہا ہو کہ رفع یدین کر لو تو بھی ٹھیک ہے نا کرو تو بھی ٹھیک ہے۔ ہاتھ اوپر باندھ لو تو بھی ٹھیک نیچے باندھ لو تو بھی ٹھیک ہے۔
یہ طریقہ صحیح نہیں بات کرنے کا وہ تو خود رفع یدیہ کرتے ہیں وہ قرآن وحدیث کی بات کرتے ہیں
حج کے موقع پہ چہرے کا پردہ تو نہیں ہوتا
سبطین شاہ کا اپنا علم محدود ہے
اور متعصبانہ گفتگو کر رہا ہے
Agar Mard ka bacha ha to 20000 majmay me a kar bat kr
Ap logon ko sharm ni ati wesy abi tk bs ap rfaidaen se bahir ni a rahy uno ne koi kan deen se hat k ni kiya ap logon ko bs keery nikaly aty hn ab tk muslman krna to door ki kitnon ahlehdees kr liya
shah sahib khud to deen se mall kama rahy hain
Taira kia baany ga banday jab allah tuj say poochy ga k kia kar k aaya or to kahy ga k apny firqy k tableeg,dr zaker islam k tableeg kartay han or bad may ya logon ko fiqoom may taqseem,is ka taqbar is k lahjay say pata chal raha hay,allah kee mar ho ayson par,
Dramy baazi ka dusa name ..sbtyn shah naqvi .
Tm ho hi 😭😭😭😭😭😭😭 is tr
Teri sakhsiat Zahir ho gi ha. Tuj zara b insaniat ni
Shah Ge sharm kro dakter Sahb mehmn hein
O chabal admi Zakir Naik King ha
Apnay Gonslay me bak bak kr raha ha