صرف اپنے اصلی لیڈر رسول اللہ کی زندگی دیکھو کہ وہ کیا تھی بس وہی کامیاب زندگی ھے کوئئ فارم ہاوس کوئئ بنگلہ اس کائنات کے مالک کے پاس نہیں تھا مگر پھر بھی اللہ کے سب سے زیادہ محبوب نبی تھے۔
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی گریٹ سنگر آف پاکستان ۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ۔
V nice dear thanks.
Jeo murshid..mera favret singer
لالا عطاء اللہ خان عیسی خیلوی بھائی اب تو گانا گانےسے توبہ کر لو پتا نہیں کب رب کا بلاوہ آجائے اللہ آپ کا خاتمہ ایمان پر کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
Jeety rho attaullh khan
Zindabad
Allah pak lala g ko zindagi or sehat dy ameen
Bhot zabardast Allah pak khan sb ko salamat raky duki dilo ki tak atthaullah khan
Boht khubsurat shakhsiyat
Garhi ap ki zaroort nahin tu kisi zaroort mand, ko de dain
❤❤❤❤ good 👍😊 nice
Love you lala 💓
Beautiful singer with so beautiful voice i remember in my childhood when i visit to essakhail with family for attending a wedding that time i visit to Attaullah essakhalvi home meet her sister family best expereience never forgetable visit Allah Lala ko sahat tandrusti wali zindagi da Ameen our country shaan ❤😍🥰👍
Long live legend
Lala ji salaam 🤲
Pakistan hero💪🏻
I love songs of lala he is great singer and great personality. I listened his all songs he sung
اللّٰہ تعالٰی لالا جی کو صحت عطا فرمائے ۔
Mery bhai ap Masha Allah ♥️ itny logon se Milty hin ap ko Maza aata ho ga Allah pak nazry bd se bacahy ameen 🤲 ap se baat karna chati hon plz bhai
علی حیدرا رب مہربان ھووے جنت واڑ دیندا اے پھڑ کتیاں نوں
سچ یہ ھے کوڑ گویوں کا بادشاہ تھے بھائی صاحب
لیکن اللہ پاک کی شان پاکستان سنگر ایسوسی ایشن کے صدررھے
potla bananay wala say kayamat may as may jan dalny ko kaha jayga lala ap jan dalan gay to ya potla rahny dan warna allah ki raza k liyn asy torwadn pleaz
Very good lala g
مکیشک کو گا گا کر پکا سنگر بن گئے۔ واہ
عیسی خیل کا پسماندہ علاقے میں عالی شان محل.... کاش آپ لوگ اس علاقے کی پسماندگی میں بھی کوئی قردار ادا کرتے... کم از کم ایک فنی تربیتی ادارہ بناتے.. کوٹ چاندنہ کے مقام پر.
جیوے عطاء اللہ
Bahut Jabardast video ji
But they love Pakistan.
💎 Assalam-o-alaikum 💎
Excellent
My father Mr Irshad
Your big fan
میرے بھائ میں بھی کشمیری ہوں پاکستان جتنا ہم کشمیریوں کے لیے کر سلتا ہے کر رہا ہے لیکن کچھ ہماری بھی غلطیاں ہیں ہم۔ بھائ بھائ ہیں پاکستا ن خود معاشی اور بہرونی ساذشوں میں گیرا ہوا ہے جب تک وہ خود مستحکم نہ ہو جائے ہم کشمیری اس ظلم وذیاتی کا شکار رہے گا اللہ پاک ہم کو آزدی کی نعمت سے نوازے اور ہمارے پاکستانی بھائیوں کو ایک عالم اسلام کے لیے چمکتا سورج جیسا ملک بنائے جو امت مسلمہ کا رہبر بنے امین ❤
Mashaa ALLAH ALLAH aapko salamat taa qayyamat rakhy aur jald az jald wo din laaye jab androoni beyrooni saazishon say Pakistan azad ho kr hamary Kashmiri Bhaiyon k liye khushi ki naveed sunaye ameen summ ameen
Very Nice ji 👌
sir plzz ya mujasama otaaaaaar da Allah ko pasand nai
Sirf Apne bachoon ko kalas dood playen, Kitna khayal hay Apne bchoon ka.
Zmpp
wn
بھائی کیا آزاد کشمیر پاکستان میں نہی ھے.
ایک ہی عورت سے چند بچے ہوتے ہیں ایک ماں باپ کا وفادار ہوتا ہے اسے حلالی کہتے ہیں۔اور چند جو بے وفا ہوتے ہیں وہ حرامی کہلاتے ہیں ابھی کچھ حرامی موجود ہیں
@@aliraza-co1fy ھم پاکستانی تو کہتے ہیں پاکستان میں ھے مگر کشمیری کہتے ہیں نہیں ،
جس دن پاکستان نے ھاتھ اٹھا لیا ، لگ پتہ جائے گا
U hi guys hi 9
Sari zindgi logon ko gane bjane aur shehwat k pegham dene wale ko apne zanan khane ki izzat aur takreem k kitna kheyal hai lol
Ho Thom go be maray Pakistan Kay bary ne bolana varana💪💪💪💪💪💪💪😡😡😡😡😡🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❣️❣️❣️🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Plz ye mujasma(bott) otar dain... Allah ko ni pasand
Botfarosh moslam nehi hosakta
اس شخص کو قوم کے غریب لوگوں نے بڑی عزت دی اور اس مقام پر پہنچایا لیکن سیاست میں حصہ لے کر اپنا بھی مقام گنوایا اور قوم کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش کی اسکو چاھیے قوم سے معافی مانگے
سیاست میں کس کو سپورٹ کرنا ہے یہ ھر پاکستانی کا آئینی حق ھے، وہ جسے چاہے سپورٹ کرے ، لالہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا مگر الیکشن نہیں لڑے، میرا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں مگر میں لالہ کے سیاسی اور آئینی حق کو سپورٹ کرتا ہوں
میں ازاد کشمیر کا رہنے والا ہوں مجھے پاکستان سے کوئی لگاؤ محبت نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان اچھا لگتا ہے بس پاکستان کے دو انسان ایسے ہیں جو مجھے اپنی زندگی سے بھی زیادہ پیارے لگتے ہیں ایک عطا اللہ عیسیٰ خیلوی اور دوسرا عمران خان نیازی جن سے میں پیار کرتا ہوں اللّٰہ پاک ان دونوں کو صحت وتندرستی ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور اللّٰہ ان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ان دونوں کو ساتھ لے جاو اور بھی اگر نواز شریف زرداری مداری چاہیے تو لے جاو فری میں
@@osmankhan3127 آپ نےاچھا جواب دیا۔آزاد کشمیر دا کج لگدا ۔اک واری پاکستان آ تینوں دسیے۔اسی مر گے داڈے وسیدے ریلیاں کڈ کڈ کے ۔تے کشمیر دیاں ریلیاں تے جلسیاں وچ سارے پاکستان دے نیانے تے سیا نیاں نے باجے وجا وجا کے اپنے پھیپھڑے کھول دیتے۔وڈا آیا توں پاکستان نہیں پسند۔🤨
Tu ne is pory dialogue me Pakistan ki insult krna chai...lakin tughy intna pata lagg jana chaiy ke tu ne Pakistan se payar ka hak ada kr dia he..Oh mery pyary,sohny,mithy Bhai Jan Pakistani Love Kashmir and Kashmir is heart ❤️ of Pakistan...Attaullah,Imran Khan,Mian Nawaz,zardari, they are all sons of Pakistan...our home conflict is swear but we are all love with Pakistan..hum apni life se ziada Pakistan se love krty hn...AK bat kbi bhool kr bhi Pakistan ko Gali na dena..js ne Pakistan ko Gali di uska end bhaut bura HOA....App humian galian Nikal sakty ho hum wo brdashat kr lian gy but kbi neend me bhi mery mulk ko Gali na dena wanna is mati me gherat mAnd AK se AK hn.tery zuban Nikal kr tery hathoun par Rakh dian gy....Gali bi nikalta h ar is Matti ke betoun se mohabbat bhi krta he... stupid insan
بت پرستی بھی شروع کر دی۔ اتنا کچھ کر لیا اپنے لیئے کوئ اسلام کی خاطر بھی کچھ کیا؟؟؟
Pashu bakwas fazil Jag ghumana
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور پھولوں کی طرح مسکراتے رھو آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ تعالیٰ ھر دکھ تکلیف پریشانی سے نجات دلانے اور ھمشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رھو آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیر اللّہ تعالیٰ لالا عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو سلامت رکھے اور پھولوں کی طرح مسکراتا رے آمین ثم آمین