Begam Ka New Modern Kitchen Tayar Ho Gaya WoW 🤩

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 лип 2024
  • Begam Ka New Modern Kitchen Tayar Ho Gaya WoW 🤩
    #rabialife #rabiaahmad #villagelife #villagevlogs #pakistanivillagevlog #pakistanivillagevlog #familyvlog

КОМЕНТАРІ • 813

  • @gulnazazra3987
    @gulnazazra3987 8 місяців тому +33

    احمد بھائی اور رابعہ بہن اپکا بہت مبارک ہو ماشاءاللہ بہت پیارا کچن تیار ہوا ہے کیبنٹ کو اندر پھٹے لگوائیں اور سلنڈر باہر ہی رکھیں اللہ تعالیٰ اپکو مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

    • @zainkhan-el3vz
      @zainkhan-el3vz 8 місяців тому

      Kindly har cupboard k center mein pathey lagway

  • @khanumkazmi6659
    @khanumkazmi6659 8 місяців тому +9

    احمد. بھای رابعی جی آپ کو بہت مبارک ہو. . . . جس جگہ آپ کا فریزر رکھا ہے وہاں ڈایینگ ٹیبل سیٹ کریں اور سب ڈائنگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھاما کھاییں. . . جس جگہ. آپ لوگو نے کرسیاں رکھی. وہاں ونڈو بنواییں. . جب اندھیری وغیرہ آے گی تو سارا کچن مٹی مٹی ہو جاے گا. .

  • @Faizakajahaan
    @Faizakajahaan 8 місяців тому +7

    فریج جس جگہ پڑی ھے وہاں رہنے دو کچن میں رکھنے سے جگہ کم ھو جاے گی کچن کی

  • @Dasilifeinnorway
    @Dasilifeinnorway 8 місяців тому +94

    احمد بھائی اپ نے کچن کی الماریوں کے اندر ہر ایک الماری کے اندر ایک ایک شلف بھی بنواؤ اس طرح اپ کے برتن اوپر نیچے اچھی طرح سے ا جائیں گے اگر نہیں بنوائیں گے تو برتن صرف نیچے رکھیں گے اوپر سے صرف حالی اوپر سے رہے گا اس لیے اپ اندر شلفیں ضرور بنواؤ تاکہ نیچے اوپر برتن ارام سے اس سکیں اور وہ دراز نہیں نکلیں گے رابعہ بہن کو بتائیں اپ نے سلنڈر کا مد نظر رکھتے ہوئے بنانا تھا اس جگہ پہ دراز نہ بنواتے سلنڈر کے لیے کھلا رکھوا کے تو اگے باری لگوا لیتے ہیں اور سلیب کے اندر سراخ کرواتے جہاں سے سلنڈر کا پائپ جو ہے وہ باہر نکلتا ہے

  • @YasirVlogTv
    @YasirVlogTv 8 місяців тому +45

    ماشاءالله ماشاءالله
    دیکھ کر بوہت بوہت خوشی ہوئی
    اللہ پاک نظرے بد سے محفوظ رکھے آمین

    • @muhammadiqbatbutt6219
      @muhammadiqbatbutt6219 8 місяців тому

      ماشاءاللہ ! بہت ہی خوبصورت ہے اللہ پاک مبارک کرے ! آمین

  • @maxxch4510
    @maxxch4510 8 місяців тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیارا بن گیا ہے کچن اپ کا اسے کہتے ہیں جنگل میں منگل 😅اللہ تعالیٰ آپ کو استعمال کرنا برتنا نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹

  • @lubnaramzan2593
    @lubnaramzan2593 8 місяців тому +10

    ماشااللہ ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو

  • @aliawan381
    @aliawan381 8 місяців тому +8

    ماشاءاللہ احمد بھائی اپ کو بہت بہت مبارک ہو نیو کچن کی بڑا پیارا لگ رہا ہے اللہ تعالی اپ کے نصیب میں کرے اور اپ سب گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین

  • @firdoosvlogs
    @firdoosvlogs 8 місяців тому +3

    ماشاء اللّٰہ ، احمد بھائی اور رابعہ بھابھی آپ لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔ یہ سب آپ دونوں کی ان تھک محنت اور اللّٰہ پاک کی عنایت ہے۔ اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️
    آپ لوگوں نے بہت سفر کیا ہے اور بہت ہی صبر و برداشت سے انتہائی مشکل وقت گزارا ہے ۔ بیشک یہ آپ دونوں کی محنت کا ثمر ہے ۔ احمد بھائی آپ بہت ہی اچھے انسان ، ایک اچھے باپ اور اچھے شوہر بھی ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود یہ کریڈٹ رابعہ بھابھی کو جاتا ہے جو آپ کے ساتھ ڈٹ کر آپ کا رائیٹ ہینڈ بن کر آپ کے ساتھ کھڑی رہیں ۔ میں آپ دونوں کو سیلوٹ پیش کرتی ہوں ۔ میں آپ کو تب سے دیکھ رہی ہوں جب آپ لوگ ابھی کراچی میں تھے۔
    باقی کیچن بہت پیارا بن گیا ہے ۔ایک دو مشورے دینا چاہتی ہوں اگر آپ کو مناسب لگیں تو ، اور اگر آپ ضروری نہ سمجھیں تو بھی کوئی بات نہیں ۔ نمبر 1 کیچن کی الماریوں میں شیلف لگوائیں اس طرح آپ کے زیادہ سے زیادہ برتن رکھنے کی جگہ بن جائے گی ، دوسرا جو رابعہ بھابھی کہہ رہی ہیں برتنوں والے ریک کے نیچے ٹرے رکھنے کے لیے تو وہ بلکل درست کہہ رہی ہیں الماری کو نیچے سے کاٹنے کی غلطی ہر گز نہ کریں ۔ اور گیس کے پائپ کو باہر نکالنے کے لیے آپ نے سوراخ پہلے کروانا تھا جو آپ کو یقیناَ یاد نہیں رہا ظاہر ہے بندے سے غلطی ہو جاتی ہے ۔ تو اب اپ اس طرح کریں کہ جو سنک کے نیچے والی جگہ ہے وہاں سے سوراخ کروا کر پائپ کو الماریوں کے بیچوں بیچ سوراخ کر کے گزار کر اور سلیب میں سوراخ کر کے چولھے تک لے کر جائیں ۔ ڈرل مشین سے یہ کام آسانی سے ہو جائے گا ۔ ایک بات اور یہ کہ جو باہر کی طرف جالی والی گرل لگی ہوئی ہے وہاں باہر کی طرف ایک چک لگوا دیں اس کا ایک فائدہ یہ ہو گا کہ آندھی وغیرہ میں آپ اس کو نیچے کی طرف گرا دیں گے تو مٹی دھول سے کیچن گندہ نہیں ہوگا اور اگر گرمیوں میں دھوپ اندر آ رہی ہے تو بھی اور اگر سردیوں میں زیادہ سردی ہو تیز بارش ہو تو بھی آپ اس کو نیچے کر کے آرام سے کھانا بنا سکتے ہیں ۔ باقی پردیسیوں کوبھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔❤
    Love from Canada 🇨🇦 🇵🇰

    • @rabiaslife
      @rabiaslife  8 місяців тому +1

      جزاک اللہ جزاک اللہ بہت شکریہ میرے پیارے بہن ایڈوائس دینے کے لیے الماریوں کے اندر شیلف لگے گی وہ ابھی پینڈنگ میں انشاءاللہ انشاءاللہ اپنے جو مشورہ دیا ہے ضرور عمل کریں گے باقی پردیسیوں کے لیے ہمارے دل بہت دعائیں ہے اللہ پاک جہاں رکھے خوش رکھے ہنستے رکھے مسکراتا رکھے امین ثم امین 🌷🌹🇨🇦🇵🇰🌞

  • @sadiaz2335
    @sadiaz2335 8 місяців тому +7

    السلام علیکم رابیہ بہن احمد بھائی اپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اپ کو ایسی ہی ترقی دے امین ثم امین ❤❤💐💐

  • @abidasaleem
    @abidasaleem 8 місяців тому +24

    بہت بہت مبارک ہو رابعہ سسٹر آور احمد بھائی 🎉🎉🎉🎉

  • @bushrakhan2041
    @bushrakhan2041 8 місяців тому +1

    Mash Allah g bohat bohat mubarak ho ap sb Allah pak ap sb ko hamesha khush rakhay apni hifzoaman main rakhay sahut tandrusti k sath salamat rakhay or nazer bd sa bachay ameen summa ameen

  • @shaziagull3782
    @shaziagull3782 8 місяців тому +5

    بہت بہت بہت مبارک ہو رابعہ سسٹر اور احمد بھاٸی آپ کو نیو اسٹاٸلش کچن کی🌹🌹🌹 اللہ پاک آپ کو استعمال کرنا نصیب کرے آمین ثم آمین🙏🙏💓😍😘🌷🌹👏👏👏👏

  • @rehanakhan2383
    @rehanakhan2383 8 місяців тому +4

    Ma Sha Allah se buhat pyara kitchen hai.. Frighe jis jaga per hai wahi thik hai....cabnit main shlf zaror lagain

  • @firdouskhan8009
    @firdouskhan8009 8 місяців тому +4

    اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ , آپ کو نیو کچن کی مبارک ھو اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو آپکی فیملی کوصحت وتندرستی اور ھر نعمت سے نوازے آمین ثم آمین ❤

  • @yasmeenmirza6651
    @yasmeenmirza6651 8 місяців тому

    ماشاءاللہ
    بہت بہت شکریہ ہو اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں کرے گھر آباد رہیں آمین

  • @umearsalan3584
    @umearsalan3584 8 місяців тому +1

    ماشاءاللہ آپ کا کچن بہت ہی خوبصورت ہے

  • @user-ri8qx4wd7h
    @user-ri8qx4wd7h 8 місяців тому +2

    احمد بھائ ماشاللہ آپ نے بہت اچھا کام کروایا ہے
    اللہ آپ سب کو رہنا بسنا نصیب کرے آمین
    اب صرف آپ اپنے باقی گھر کا گرین کلر ختم کروا کے آف وائٹ پینٹ کروا لیں

  • @mesamabbas8778
    @mesamabbas8778 8 місяців тому +7

    ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو رابعہ باجی کچن بہت ہی زبردست بنا ہے ❤

  • @PakVillageFamily
    @PakVillageFamily 8 місяців тому +29

    MashaAllah🎉❤

  • @lifewithummenaeem
    @lifewithummenaeem 8 місяців тому

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ ماشاء اللّٰہ دل بہت خوش ہوا اللّٰہ تعالٰی نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-ic6jm2se7p
    @user-ic6jm2se7p 8 місяців тому +4

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءاللہ ماشاء
    اللہ ماشاءاللہ ماشاءالله تبارك الرحمن 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻

  • @muhamadfaizan1749
    @muhamadfaizan1749 8 місяців тому +1

    out calss mashAllah. ap logo ko hpy dekh boht khushi hoi Allah tala or nawazy❤

  • @sajjadshabana
    @sajjadshabana 8 місяців тому

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ajaybhagat5746
    @ajaybhagat5746 8 місяців тому +9

    Rabia baji apko bhut bhut Mubarak ho, rab iss chiz ka gava hai ki apne such me zameen se aasmaan ka Safar Tay kr liya hai, ajj apki mehnat aur kabiliyat ko dekh kr kar ye yakeen hogaya ki insaan Jo ek baar than le vo kr sakta hai, jis waqt app Karachi chod kr village vapis aye the vo time aur ajj ke time me zameen asman ka frak hai, bhagwan apko esi tarikiya farmaiye, respect ❤️ for both of you, Rabia baji aur Ahmad Bhai Jaan

  • @uroojyt7520
    @uroojyt7520 8 місяців тому +2

    Dill sy MashAllah ❤🎉

  • @erumimranlife
    @erumimranlife 8 місяців тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ میری بہن کو استعمال کرنا نصیب کرے اور ہر بری نظر سے بچائے امین ۔۔😊

  • @AKNHomemadefood
    @AKNHomemadefood 8 місяців тому +10

    MashALLAH MashALLAH 😊 ALLAH nasseb kry Ameen Ellahi Ameen ❤️❤️😍😍

  • @shaheerakhanum3634
    @shaheerakhanum3634 8 місяців тому +1

    Mashallah bahut khubsoorat hai rabiya behen Ahmed bhai🎉🎉🎉

  • @sacollection77777
    @sacollection77777 8 місяців тому +4

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MAHA-ut6nm
    @MAHA-ut6nm 8 місяців тому

    ماشااللہ ماشااللہ اللہ نظربد سے بچاییں امین میں اپکی لیے بہت خوش ہوں اللہ رہنا نصیب کریں

  • @saimafamilyvlog4970
    @saimafamilyvlog4970 8 місяців тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیارا کچن ہے بہت بہت مبارک ہو اور ابھی اپ کو

  • @sohailaakhan2236
    @sohailaakhan2236 8 місяців тому +2

    Mashaallah Mashaallah Allah mubarak karay or dono ko zindagi dai khush raho abad raho Aameen Allah nazar bad say bachaye Aameen

  • @user-zx5tf3sg5b
    @user-zx5tf3sg5b 8 місяців тому +5

    ما شاءاللہ ❤

  • @rameesabutt3429
    @rameesabutt3429 8 місяців тому +2

    اسلام علیکم احمد بھائی اور رابعہ 🎉❤ ماشاءاللہ بہت پیارا کچن بن گیا ہے مبارک ہو 🎉🎉🎉

  • @user-st3qj6pj3j
    @user-st3qj6pj3j 8 місяців тому +3

    ماشاءاللہ بہت اچھا ھے آپ کا کچن اور مبارک ھو بس ایک کمی ھے کہ کچن کے الماریوں میں آپ لوگ نے شیلف نہی لگوایا یہ بہت ضروری ھے

  • @an4442
    @an4442 8 місяців тому

    ماشاءاللہ بہت اچھا کچن ہے
    اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے

  • @zafarowr
    @zafarowr 8 місяців тому +6

    MA SHA ALLAH BEAUTIFUL 😍 ZABERDAST VERY NICE KITCHEN 👌

  • @Shahnazakhtafamilyvlog
    @Shahnazakhtafamilyvlog 8 місяців тому

    ماشاءاللہ بہت پیارا کچن بنایا ہے بہت مبارک ہو

  • @mrsakbarbaloch1246
    @mrsakbarbaloch1246 8 місяців тому +1

    السلام علیکم
    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
    بہت ہی ہیارا کچن واش روم
    اللہ مبارک کرے

    • @mrsakbarbaloch1246
      @mrsakbarbaloch1246 8 місяців тому +1

      ویسے نہ نہ کرتے کچن اور واش روم باہر والا بنا دیا😂
      آپکو جب کہا تھا تو آپ نے کہا گاؤں میں رہنا نہیں خرچہ نہیں کرنا
      مہمانوں کا واش روم بہت ضروری تھا
      آپکے یہاں مہمان زیادہ آتے واش روم ضروری
      اب روم کا بھی نہ نہ کرتے بنا ہی دے گے
      کیونکہ مہمان ایک فیملی آتی ہو کمرے صرف دو
      ایک آپ لوگوں کا ایک بچوں کا
      ایک روم بھی ضروری ہے
      ویسے بھی باہر بنے ہوۓ یہیں روم بس چھٹ اور پلاستر چاہیے
      چلیں وہ بھی آپ کر دے گے پھر ٹینشن نہیں ہوگی آپ لوگوں کو
      اللہ آپکو مزید ترقی دے❤

  • @Halllom4you-uf8rk
    @Halllom4you-uf8rk 8 місяців тому +2

    ماشاء الله تبارك الله 🎉🎉❤مبارك🎉🎉❤❤❤👍🏻👍🏻

  • @zahidaparveen7560
    @zahidaparveen7560 8 місяців тому

    اسلام وعلیکم ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ رب العالمین آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک
    آپ کو صحت عطا فرما اور آپ خوشیاں دے آمین ثم آمین

  • @mohammadessa2174
    @mohammadessa2174 8 місяців тому +2

    MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah sonic

  • @humairatariq7430
    @humairatariq7430 8 місяців тому +1

    بہت بہت مبارک ہو بہت پیارا ہے احمد رابعہ آپ نے کچن میں زمین پر ٹائلز نہیں لگائی وہ بھی لگائیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ummehanifarooqi7458
    @ummehanifarooqi7458 8 місяців тому +1

    Bartan ya platen dho kar pehle Pani nichore kar phir ander rakhen aur darazon men mirch masale ke dabbe na rakhen bulke ye Jo neeche cabinet banai hai in men se aik mirch madalon ke dabbe rakhen.

  • @user-qv9sl2od8r
    @user-qv9sl2od8r 8 місяців тому +1

    Mashallah Bai buhat Mubarak

  • @myworldarhr9685
    @myworldarhr9685 8 місяців тому

    ماشاءاللہ کچن تو بہت پیارا بن گیا ہے۔ اللّٰہ خوشیوں سے نصیب کرے ۔رابعہ آپی سلنڈر کچن سے باہر سیٹ کریں ۔

  • @bushrabushra5704
    @bushrabushra5704 8 місяців тому +1

    Mashallah Kitchen bhot kubsurat ha Allah apko naseeb karay Ameen Summa Ameen

  • @noorology3119
    @noorology3119 8 місяців тому +3

    MASHALLAH MASHA ALLAH

  • @FoodFamilyRecipes
    @FoodFamilyRecipes 8 місяців тому +13

    May Allah give you good health and protect you from the evil eye

    • @zaheera9669
      @zaheera9669 8 місяців тому +1

      Aameen summa Aameen

  • @saiffarooqui6858
    @saiffarooqui6858 8 місяців тому

    ماشاءاللہ بارک اللہ

  • @user-pz7wk5ik7v
    @user-pz7wk5ik7v 8 місяців тому +3

    ماشاءالله تبارك الله ❤

  • @Nosheenahsan
    @Nosheenahsan 8 місяців тому

    Ma Sha Allah kitchen bht zabardust 👍 bana h Allah Pak ko istemaal krna naseeb kry Ameen

  • @pakistanimothersjourney1304
    @pakistanimothersjourney1304 8 місяців тому

    MashaAllah beautiful sharing apko buhat buhat Mubarak ho Allah pak or kamyabi ata kare ameen take care 🤲👌💖🌹

  • @nazianab9022
    @nazianab9022 8 місяців тому +1

    بسم الله الرحمن الرحيم وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته الحمد الله رب العالمين 🇵🇰👍🌹😊

  • @parveenabdul-aziz6950
    @parveenabdul-aziz6950 8 місяців тому

    ماشاءاللہ بہت خوب Assume

  • @HiraFashion_style274
    @HiraFashion_style274 8 місяців тому

    Mashallah bahut pyara lag raha hai kitchen rabiya ki mehnat ranglai tabiyat kharab mein bhi kitchen bahut pyara banaa mashallah

  • @Faizakajahaan
    @Faizakajahaan 8 місяців тому +1

    زبردست رابعہ بہن بہت اچھا کچن بن گیا ھے

  • @sumairabibi2295
    @sumairabibi2295 8 місяців тому

    کچن اچھا ہو گیا ہے ماشاءاللہ لیکن چولہ اس کے اندر ہی سیٹ کرتے دوسرا سلنڈر باہر کی طرف سیٹ کرواتے پھر اور زیادہ اچھا لگنا تھا 🇬🇧

  • @nazminakhatoon2743
    @nazminakhatoon2743 8 місяців тому +1

    ماشااللہ ماشااللہ بھت بھت مبارک

  • @aizahlbaby5170
    @aizahlbaby5170 8 місяців тому +2

    ماشااللہ

  • @mariasvlogz150
    @mariasvlogz150 8 місяців тому +3

    Rabia appi new kitchen bohat mubarak ho.allah ap ko ahmad bhai ko salamat rakhy ameen.❤

  • @shahlavirgo5977
    @shahlavirgo5977 8 місяців тому +3

    MashaAllah 💞 beautiful kitchen ❤

  • @fbaig4872
    @fbaig4872 8 місяців тому +6

    Mashallah

  • @aaminahalam8031
    @aaminahalam8031 8 місяців тому +1

    Ma shaa Allah bohat acha ban gaya apka kitchen. ALLAH mazeed khushiyan dain Aameen

  • @moonkashi6133
    @moonkashi6133 8 місяців тому

    Bht hi achaa kitchen bna hai apka lag nhi raha tha itna piyara bane ga apka kitchen her chez bht khobsurat lag rahi

  • @UmmeOwaiS893
    @UmmeOwaiS893 8 місяців тому

    ماشاء اللّٰہ زبردست کچن بنا ھے اللّٰہ تعالیٰ آپکے لئے باعث برکت بنائے

  • @shamsakanwal5578
    @shamsakanwal5578 8 місяців тому

    Mashallah bht Khushi hoi Allah pak apko ghr aor khushean naseb kry.ameen

  • @Chakram848
    @Chakram848 8 місяців тому +1

    ❤🥰 MA Sha Allah bohatkobsrt kitchen bana he👌🤩

  • @rafiarahat4325
    @rafiarahat4325 8 місяців тому

    MashaAllah boht pyara kitchen Allah nazre bad se bachaiy

  • @afiasohail5219
    @afiasohail5219 8 місяців тому

    ماشاءاللہ بہت خوب مبارک ہو جی رابعہ باجی

  • @user-cl3wd2nh6w
    @user-cl3wd2nh6w 8 місяців тому +3

    MashaAllah well done rabia Ahmed🎉🎉🎉🎉🎉

  • @farhanhhaanjum5984
    @farhanhhaanjum5984 8 місяців тому +1

    Itny zhda jga may boht hi baby tuka Ghar bnaya Hai ap ny

  • @mustafahomekitchen4525
    @mustafahomekitchen4525 8 місяців тому

    MashAllah Allah Pak apko or taraqi den ameen

  • @ummehanifarooqi7458
    @ummehanifarooqi7458 8 місяців тому +3

    MashaAllah bahot khoobsurat kitchen hae mubarak ho AllahTaala bahoy hi achi tarah baratna naseeb kare Aameen.

  • @nobianadeem406
    @nobianadeem406 8 місяців тому +1

    mashalla mobarak ho bohat pyra

  • @sohailiqbal2338
    @sohailiqbal2338 8 місяців тому

    Ma sha Allah mubarak ho apko new kitchen ki Allah ap ko mazeed kamyabi dy ameen

  • @NaseemFatima-xm2ze
    @NaseemFatima-xm2ze 8 місяців тому

    Masha Allah kitchen buhat piara lg rha h Allah ap ko use krna naseeb kry ameen summa ameen 🤲

  • @Ismal_6
    @Ismal_6 8 місяців тому

    بھائی کچن ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بنا ہوا ہے بھائی اس کچن کی چھت پر لینٹر ہوتا بہت ہی اچھا ہوتا

  • @sabahamdoon903
    @sabahamdoon903 8 місяців тому

    Bohoot hubsurat kicthen banya ha app na
    Jangel main mangel bana diya app na
    ALLAH app sab ko bartna naseeb karay ya kicthen
    Ameen

  • @jancooking9
    @jancooking9 8 місяців тому +2

    MashaAllah zaberdast 👍❤❤❤

  • @SalehaButt
    @SalehaButt 8 місяців тому

    Masha Allah masha Allah boht pyra kitchen lg rhy.

  • @sanamajid1131
    @sanamajid1131 8 місяців тому

    Masha allah bht hi khoobsurat lg raha h allah pak naseeb kare ameen

  • @ibtihajarshad1017
    @ibtihajarshad1017 8 місяців тому

    Mashallah aap logo ka kitchen bohat khub surat bana Hy Allah nazre bad Sy bachai

  • @mezhan8277
    @mezhan8277 8 місяців тому

    Kitchen MASHA ALLAH bht zabrdast bngya h. Bht asha LG rha kitchen ab ghr b esa e zabrdast kr k bna ln

  • @afshanzcreations4720
    @afshanzcreations4720 8 місяців тому +1

    Bhai, Assalam o alakum, cabinets me pahtty b rkhwayn. Takkey zyada rasion rkha ja sky .istimal k bd apko bht zrort mhsos ho gi. Cabinets half me divide hn gy to space zyada mil jye gi.

  • @AbdulHameed-rs1ik
    @AbdulHameed-rs1ik 8 місяців тому +2

    Mashallha 💐💐 beautiful kitchen 🎉🎉 bhot bhot Mubarak ho sister and bhai 🌹🌹

  • @zaiqaypakistankay9688
    @zaiqaypakistankay9688 8 місяців тому

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ❤❤

  • @shafaqkhan0
    @shafaqkhan0 8 місяців тому

    Mashallah bhot khobsurat or decent kitchen ban gaya he cabnet me partition zror bnai ta k bartan zyada aye or nafasat se rakhe jae .

  • @mariyamfatima4840
    @mariyamfatima4840 8 місяців тому

    Masha Allha Allha pak ap ko traki dy bhut acha hy kitchen

  • @mahaalvislife2245
    @mahaalvislife2245 8 місяців тому

    MashaAllah beautiful kitchen

  • @darulamanmadrasa4462
    @darulamanmadrasa4462 8 місяців тому +2

    Mashallah allah aap ki khoshi ko barkarar rakhe❤

  • @kalsoomejaz3595
    @kalsoomejaz3595 8 місяців тому +1

    Mashallah kitchen is so beautiful Allah saheat o salamti kay sate naseeb kary Ameen

  • @zafardurrani8989
    @zafardurrani8989 8 місяців тому

    Mashallah bauth payra kitchen hai allah aap logo ko naseeb kary

  • @mrskhan1415
    @mrskhan1415 8 місяців тому

    ماشاءاللہ رابعہ احمد بہت مبارک الله تعالٰی برتنا نصب کرے آمین
    بیٹا میں تم لوگوں کے ولاگ بہت عرصے سے دیکھ رہی ہوں بہت اچھے ہوتے ہیں لیکن میں نے کبھی کو میٹ نہیں کیا

  • @sabairfansabairfan9552
    @sabairfansabairfan9552 8 місяців тому

    MashaAllah zabardast kitchen bana hai Allah bakhtawr kare

  • @NaseemAhmed-qw8qe
    @NaseemAhmed-qw8qe 8 місяців тому

    ماشاء اللہ زبردست بہت بہت مبارک ھو

  • @anshking099
    @anshking099 8 місяців тому

    Masha Allah bohot pyara hai.

  • @abdullahbabar8661
    @abdullahbabar8661 8 місяців тому +1

    MASHA ALLAH

  • @farzanajokhio9775
    @farzanajokhio9775 8 місяців тому

    MashaAllah zaberdast kitchen bunwaya hae