کوئی میرا مسلمان بھائی نہیں رہ گا ہے کہ ٹک ٹاک والوں سی میل کرے کہ یہ کیا بغیر تی ہو رہی ہے کوئی مسلمان بھائی جو پڑہ لکھا ہو وہ خدا کے لیے انکو ایک میل کردے اپنی آخرت سنوار کے اللہ تعالیٰ کی ذات اسکو ضرور اجر دے گی حضور کا فرمان ہے کہ ایسا زمانہ اے گا کہ راستہ میں سر عام بغیر تی ہورہی ہو گی جو بندہ کہے گا کہ سائیڈ پر ہو جاؤ وہ بڑا مومن ہوگا جو اس کام کو کرے میرے خیال مطابق وہ بہت بڑا مومن ہوگا خدا کے کوئی ای میل کر دو ہم مسلمانوں کی بچیاں سر عام ٹک ٹاک پر بصیرتی کر رہی ہیں انکے ماں باپ میں تو شرم حیا نہیں ہے لیکن معاشرہ خراب ہو رہا ہے اور نوجوان نسل خراب ہو رہی ہے