❤️❤️❤️ Baloch awam,pyar ka jawab pyar se dete hain ! ! !dil ki dil se rah hoti hai.main bhi Karachi se hon aur mera bhi ye hi experience hai,Baloch qoom k baree main ! ! !
خان آف قلات پاکستان بننے سے پہلے قلات ایک الگ اسٹیٹ تھی اور غالباً پہلے یہ ایک بڑی اسٹیٹ تھی اور گوادر بھی اسی کا حصہ تھا جو کہ خان آف قلات نے عمان کے ایک شہزادے کو دے دیا تھا
یہ خان قلات کا شاہئ محل ھے اور یہ وہ خان ھے جس نے قائداعظم محمد علی جناح کے کہنے پر ریاست قلات کا الحاق پاکستان کے ساتھ کردیا تھا اس سے پہلے قلات اک آزاد ریاست تھی اور مری قلعہ بلکل وہی پر تھا جہاں آپ نے قدم بوسی کی تھی دیکھ بال نہ ھونے کی وجہ سے زمین بوس ھو گیا ھے صرف بیرونی دیوار کی اک چھوٹی سی جھلک نظر آتی ہے وہ بھی اگر غور سے دیکھا جائے تو
MashAllah sy achy views agy hen Apk MashAllah ab ruken mat agr is waqt ap apny ghr bethy hen or videos upload kr rhy hen serf to bekar hai ap videos edit kr k rkh den or agy ka travel kren Nothern side ya sindh jay mery khayyal nothren side jay ap Abi apk views ary hen agr ap ruk jao gy videos uplaod krna bnd krdo gy to phr apk views down hojay gy. Week me 2 videos zrur upload kren❤ Allah kry asy he apka channel grow rhy Ameen sumameen
السلام وعلیکم مبشر بھائی میں نے یوٹیوب شروع کیا ہے اندازہ 2مہینے ہوچکے ہیں لیکن ویوز اور سبسکرائیب نہیں ملتے ہیں یہ کیا مسئلہ ہے یوٹیوب میں ویڈیو اپلوڈ کرتا جاؤں یا چھوڑ دوں جواب دینا بھائی
یار خان کے بڑے بیٹے میر سلیمان داؤد جان نے 1979 میں اپنے والد کی وفات پر خان آف قلات کا لقب اختیار کیا۔ داؤد جان کی وفات پر ان کا بیٹا سلیمان داؤد جان قلات کا نیا خان بن گیا۔ وہ 2006 میں اکبر بگٹی کی ہلاکت کے بعد سے لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ اور ثناء اللہ زہری نے انہیں پاکستان واپس آنے کو کہا ہے۔ یار خان کے چھوٹے بیٹے شہزادہ محی الدین بلوچ اور پوتے شہزادہ عمر داؤد خان دونوں پاکستان کے سیاست دان ہیں.....!
السلام وعلیکم مجھے بھی ٹیورل کرنا ہے میں ابھی تک یوٹیوب میں کامیاب نہیں ہوں میں ٹریول شروع کروں کامیاب ہو جاؤں گا یا نہیں میں ابھی میڈیکل چلارہا ہوں مجھے یوٹیوب کا بہت شوق ہے یوٹیوب چلاؤں یا میڈیکل جواب ضرور دینا شکریہ
Bhai sachi baat hai k apka v log bilkul fazool hai ,koi research nhi koi coordination nhi bilkul raw sa v log hai Ap wildlens by abrar ya being a traveller k v logs dekhain aur improve kernay ki koshish krain
❤️❤️❤️ Baloch awam,pyar ka jawab pyar se dete hain ! ! !dil ki dil se rah hoti hai.main bhi Karachi se hon aur mera bhi ye hi experience hai,Baloch qoom k baree main ! ! !
I am from punjab nd i love Quetta ,,,,,,my Dream Balochistan,Quetta❤❤❤❤❤❤
Subscribed
خان آف قلات
پاکستان بننے سے پہلے قلات ایک الگ اسٹیٹ تھی اور غالباً پہلے یہ ایک بڑی اسٹیٹ تھی اور گوادر بھی اسی کا حصہ تھا جو کہ خان آف قلات نے عمان کے ایک شہزادے کو دے دیا تھا
I am happy that you were not abducted by BLA
Lv Mubashir bhaiii❤❤❤❤
Look like wildlens by Abrar💯❤
Aapki blogging mujhe bahut pasand hai
Mashallah cute
wow nice
Bhai agla vlog update kren im waiting for it
Good work
When he starts heavy breathing around 24:00 mins (and earlier),
It is NOT safe for work 🙈
port doondne men zendagi guzar gai..
❤❤❤🥀🥀
❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰
Nyccc❤
السلام وعلیکم مبشر بھائی مجھے اچھا سا ڈرون کیمرہ چائیے کمپنی اچھا ہو لیکن قیمت مناسب ہو
یہ خان قلات کا شاہئ محل ھے اور یہ وہ خان ھے جس نے قائداعظم محمد علی جناح کے کہنے پر ریاست قلات کا الحاق پاکستان کے ساتھ کردیا تھا اس سے پہلے قلات اک آزاد ریاست تھی اور مری قلعہ بلکل وہی پر تھا جہاں آپ نے قدم بوسی کی تھی دیکھ بال نہ ھونے کی وجہ سے زمین بوس ھو گیا ھے صرف بیرونی دیوار کی اک چھوٹی سی جھلک نظر آتی ہے وہ بھی اگر غور سے دیکھا جائے تو
Bahi etne l8 video q upload kar rahe he
MashAllah sy achy views agy hen Apk MashAllah ab ruken mat agr is waqt ap apny ghr bethy hen or videos upload kr rhy hen serf to bekar hai ap videos edit kr k rkh den or agy ka travel kren Nothern side ya sindh jay mery khayyal nothren side jay ap
Abi apk views ary hen agr ap ruk jao gy videos uplaod krna bnd krdo gy to phr apk views down hojay gy.
Week me 2 videos zrur upload kren❤
Allah kry asy he apka channel grow rhy Ameen sumameen
Mic apny face sy zra side pr rkhen asy awaz phat rhi ha thori si..
Video kab aingi ab bahi 😢
Agyi hy
فورٹ یہی ہے۔۔جس پر آپ چل رہے ہیں۔۔۔زلزلے نےتباہ کیا ہے اسے۔
Assalam alekum ap ka ek hafty se vlog nhe aya
Uploaded
Bhai ghalt rasta se gae ho ap meeri fort niche he bhai ap to mountain pe chle ge ho
Khyriat hai bhai kahan ghayab hogae??
Apny yad rakha ❤️🩹
Mubashir bhai balochistan k sare baloch mehman nawaz hen aur
Khan of qalat pakistan se pahle balochistan mulk ka hukumran tha aur ap Daren nahi
Bhai aapka agla block kyon Nahin aaya
Uploaded
السلام وعلیکم مبشر بھائی میں نے یوٹیوب شروع کیا ہے اندازہ 2مہینے ہوچکے ہیں لیکن ویوز اور سبسکرائیب نہیں ملتے ہیں یہ کیا مسئلہ ہے یوٹیوب میں ویڈیو اپلوڈ کرتا جاؤں یا چھوڑ دوں جواب دینا بھائی
wsalam..content ki quality or behtar kren
اوکے انشاللہ کوشش کروں گا شکریہ
😂😂😂Fort,chuitian manane ghar gaya ho ga! ! !
Sir yeh Suzuki 150 he ?
Jee sir
یار خان کے بڑے بیٹے میر سلیمان داؤد جان نے 1979 میں اپنے والد کی وفات پر خان آف قلات کا لقب اختیار کیا۔ داؤد جان کی وفات پر ان کا بیٹا سلیمان داؤد جان قلات کا نیا خان بن گیا۔ وہ 2006 میں اکبر بگٹی کی ہلاکت کے بعد سے لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ اور ثناء اللہ زہری نے انہیں پاکستان واپس آنے کو کہا ہے۔ یار خان کے چھوٹے بیٹے شہزادہ محی الدین بلوچ اور پوتے شہزادہ عمر داؤد خان دونوں پاکستان کے سیاست دان ہیں.....!
BLA waloo sy bacho bhai
السلام وعلیکم مجھے بھی ٹیورل کرنا ہے میں ابھی تک یوٹیوب میں کامیاب نہیں ہوں میں ٹریول شروع کروں کامیاب ہو جاؤں گا یا نہیں میں ابھی میڈیکل چلارہا ہوں مجھے یوٹیوب کا بہت شوق ہے یوٹیوب چلاؤں یا میڈیکل جواب ضرور دینا شکریہ
پیارے بھائی آپ اپنے کاروبار پر توجہ اور وقت دیں رہی بات ٹورنگ اور یو ٹیوب کی تو چھُٹی اور جب فُرست ملے تو ٹورنگ اور ویلوگ بھی بنا لیں
وعلیکم السلام.. یوٹیوب کو آپ اپنے کاروبار کے ساتھ ساتھ چلائیں سائیڈ میں
شکریہ
Bhai sachi baat hai k apka v log bilkul fazool hai ,koi research nhi koi coordination nhi bilkul raw sa v log hai
Ap wildlens by abrar ya being a traveller k v logs dekhain aur improve kernay ki koshish krain