گزر گئی نماز فجر اور تو سوتا رہا قیمتی وقت کو خوابوں میں کھوتا رہا صبح نمودار ہوئی پر تو بیدار نہ ہوا عمر بھر سو کر بھی تو بے زار نہ ہوا آئی ظہر تو تجھے کام نے الجھا دیا بے نمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی پلے گا تیرا گھر نماز کے بعد بھی دیکھ آگئی نماز عصر توانائی لے کر قوت ہے اس میں تو اس کو ادا کر تندرستی ہے آج تو یہ شکر ادا کر بدن کو اپنے سجدوں کی لذت دیا کر چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو نماز مغرب ہے اب شروع ہونے کو ختم ہوگیا تیری زندگی کا ایک اور دن چلا گیا یہ بھی ہاتھ سے تیرے نیکی بن اب تجھے چاہیے راحت سونے سے پہلے عشاء پڑھ لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے پائے گا سکون تو اللہ کے ذکر میں ملے گا دل کو تیرے قرار اسکی فکر میں
سبحان.اللہ.الحمداللہ۔
ya allah pyare nabi huzure अकरम sallaualhibassaallm ke sadke me hume aur hamare maa baap ko jannat me mukaam ata farmaye
Khubsurat naat
Subhanallah app ki awaz 😢
Really very heart touching naat
Subhanallah Alhamdulillah Allah hu Akbar
Kya aavaj Hai ❤❤❤❤❤😌😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭heart touching song 🎵 ♥️ 😢😢😢😢😢😢😢
Masha allah
Alhamdulilah
برحق سبحان الله وبحمده مرحبا ياحسين عليه افضل الصلاة والسلام عليك يا قلب حبيبك
Subhan allah
It will surely make every one cry... I don' know how to stop crying.
Masha Allah Allah huakbar
سبحان الله وبحمده مرحبا يامصطفى مرحبا
Very best
Bhot yaad Aarha Hai heart touching song Hai yaaro 😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥱❤❤💘💘💘💘💘❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹🤴🤴🤴🤴😢😢😢🫂🫂🫂
Ye song nahi naat hy
Masha Allah
❤❤❤❤❤❤❤ BahaduRsa B p 💖💯
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Mashallah 👍 good 👍
😢😢😢😢😢
❤❤❤💖💖💖
Kya dukh bhari baat kahdiye aap ne ❤❤❤❤😂😂
🌹🌹🌹🌹
Subhanallah
❤❤❤❤❤❤
Aslam Khan
☺☺☺☺😢😢😢😢
ছোটো বেলা থেকে শুনতাম ভালো লাগতো,,কিন্তু বুঝতাম না,,,,,আজও শুনি খুব ভালো লাগে 💘❣️💞💞🤎💔💓💝💜💖❤️❤️🔥আল্লাহ তাকে জান্নাত দান করুন আমিন 💞🤎💔💓💝💜💖
6:53 md alauddin
Ye aawaz kin sahab ki hai?
گزر گئی نماز فجر اور تو سوتا رہا
قیمتی وقت کو خوابوں میں کھوتا رہا
صبح نمودار ہوئی پر تو بیدار نہ ہوا
عمر بھر سو کر بھی تو بے زار نہ ہوا
آئی ظہر تو تجھے کام نے الجھا دیا
بے نمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا
ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی
پلے گا تیرا گھر نماز کے بعد بھی
دیکھ آگئی نماز عصر توانائی لے کر
قوت ہے اس میں تو اس کو ادا کر
تندرستی ہے آج تو یہ شکر ادا کر
بدن کو اپنے سجدوں کی لذت دیا کر
چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو
نماز مغرب ہے اب شروع ہونے کو
ختم ہوگیا تیری زندگی کا ایک اور دن
چلا گیا یہ بھی ہاتھ سے تیرے نیکی بن
اب تجھے چاہیے راحت سونے سے پہلے
عشاء پڑھ لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے
پائے گا سکون تو اللہ کے ذکر میں
ملے گا دل کو تیرے قرار اسکی فکر میں
یہ نعت علامہ اقبال کے کس مجموعہ کی ہے. کہیں نہیں آخر یہ جعلی کاروبار اقبال کے نام سے کیوں چل رہا ہے.
Kisi ki bhi aawaz ho but heart touching