Assalamu Alaikum warahmatUllah wabarakatuhu Alhamdulillah E Rabbil Aalameen Surah Al Mutaffifin, Surah Al Inshiqaaq JAZALLAHU ANNA Muhammadan Sallalahu Alaihi Wassallam Ma HUWA AHLUHU Jazak Allah khairan kaseer Ya Allah please accept all the good deeds and bless success in both the lives through mercy and grace, especially to those who have sincerely served Islam ameen Assalamu Alaikum warahmatUllah wabarakatuhu
83:18 لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں . - مولانا محمد جوناگڑھی 83:19 اورتجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟ - مولانا محمد جوناگڑھی 83:20 (وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:21 مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:22 یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:23 مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:24 تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:25 یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:26 جس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:27 اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:28 (یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:29 گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:30 اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:31 اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:32 اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:33 یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:34 پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:35 تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے. - مولانا محمد جوناگڑھی 83:36 کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا. - مولانا محمد جوناگڑھی
Taqbeer ke Waqt shuru se yani ALLAH hu Akbar se khada hona chahiye ye sahi Tarika magar humare India me khuch Jahil tabke wale Jahil Taqbeer me bethe rehte hain or Haiyya Ala Salah par khade hote hain
MashaAllah Shiekh Sudais is back. First rakkah he recited surrah Al-Mutaffifin ayat 18-36 . Second Rakkah Surah Al-Inshiqaq Ayat 1-15
Love You Shaikh Sudais 🧡❤️💚🇸🇦🇸🇦🇸🇦🕋🕋🕋
Alhamdhulillah
Is backشيخ سديس
✨Chokran 🤍💐
Alhamdhulillah I was there
Masha Allah
Assalamu Alaikum warahmatUllah wabarakatuhu
Alhamdulillah E Rabbil Aalameen
Surah Al Mutaffifin, Surah Al Inshiqaaq
JAZALLAHU ANNA Muhammadan Sallalahu Alaihi Wassallam Ma HUWA AHLUHU
Jazak Allah khairan kaseer
Ya Allah please accept all the good deeds and bless success in both the lives through mercy and grace, especially to those who have sincerely served Islam ameen
Assalamu Alaikum warahmatUllah wabarakatuhu
ما شا ء الله
I was there Alhumdulillah ❤
Ma-Sha-Allah,, ❤️❤️❤️❤️🇧🇩🇧🇩
God hive him healt and long life ❤
❤❤❤❤
Mashallah
83:18
كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْأَبْرَارِ لَفِى عِلِّيِّينَ
83:19
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ
83:20
كِتَـٰبٌ مَّرْقُومٌ
83:21
يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَ
83:22
إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ
83:23
عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
83:24
تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ ٱلنَّعِيمِ
83:25
يُسْقَوْنَ مِن رَّحِيقٍ مَّخْتُومٍ
83:26
خِتَـٰمُهُۥ مِسْكٌ ۚ وَفِى ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ
83:27
وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسْنِيمٍ
83:28
عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا ٱلْمُقَرَّبُونَ
83:29
إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجْرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يَضْحَكُونَ
83:30
وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ
83:31
وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمُ ٱنقَلَبُوا۟ فَكِهِينَ
83:32
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوٓا۟ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ
83:33
وَمَآ أُرْسِلُوا۟ عَلَيْهِمْ حَـٰفِظِينَ
83:34
فَٱلْيَوْمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنَ ٱلْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ
83:35
عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
83:36
هَلْ ثُوِّبَ ٱلْكُفَّارُ مَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ
Sureh Mutataffin Para 30
83:18
لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:19
اورتجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:20
(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:21
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:22
یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:23
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:24
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:25
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:26
جس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:27
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:28
(یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:29
گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:30
اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:31
اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:32
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:33
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:34
پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:35
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.
- مولانا محمد جوناگڑھی
83:36
کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.
- مولانا محمد جوناگڑھی
🤍🤲
Taqbeer ke Waqt shuru se yani ALLAH hu Akbar se khada hona chahiye ye sahi Tarika magar humare India me khuch Jahil tabke wale Jahil Taqbeer me bethe rehte hain or Haiyya Ala Salah par khade hote hain