کرونا کی وجہ سے اگر کوئ زرہ بھر بھی متاثر نہیں ہوئے تو وہ جناب والا کے ہم خوش نصیب شاگرد ہیں جنہیں اگر پہلے 10 فیصد قربت نصیب ہوتی تھی تو کرونا کے دوران اپ کی ہمیں الیکٹرانک میڈیا کے زریعے سو فیصد قربت نصیب رہی ہے اللہ تعالی جناب کی محبت اخلاص اور بے بہا محنت کا صلہ اپنی جناب سے ہی عنایت فرماءے امین منجانب محمد انس بی ایس اردو سمسٹر ہشتم
کب تلک یہ ستم اٹھائیے گا ایک دن یوں ہی جی سے جائیے گا شکل تصویر بے خودی کب تک کسو دن آپ میں بھی آئیے گا سب سے مل چل کہ حادثے سے پھر کہیں ڈھونڈا بھی تو نہ پائیے گا نہ موئے ہم اسیری میں تو نسیم کوئی دن اور باؤ کھائیے گا کہیے گا اس سے قصۂ مجنوں یعنی پردے میں غم سنایئے گا اس کے پابوس کی توقع پر اپنے تیں خاک میں ملایئے گا اس کے پاؤں کو جا لگی ہے حنا خوب سے ہاتھ اسے لگایئے گا شرکت شیخ و برہمن سے میرؔ کعبہ و دیر سے بھی جائیے گا اپنی ڈیڑھ اینٹ کی جدی مسجد کسی ویرانے میں بنایئے گا مأخذ : کتاب : MIRIYAAT - Diwan No- 1, Ghazal No- 0098 اگلی غزلکب تک تو امتحاں میں مجھ سے جدا رہے گامیر تقی میر
tere azad bandon ki na yeh dunya na wo dunya yahan marne ki pabandi wahan jeeny ki pabandi sir yeh sher laf o nashr murattab ka hai kun k "yeh dunya" ka talluq "marne" se hai aur "wo dunya" ka talluq "jeeny" sy hai
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی سر یہ مرتب کی مثال ہے، مرنے کی پابندی اس دنیا میں ہے کہ سب کو مرنا ہے، جینے کی پابندی اخروی زندگی میں ہوگی، جہاں جنتی جنت میں اور جہنمی جہنم میں ہمیشہ کے لیے رہیں گے۔ اس شعر میں ترتیب قائم ہے آگے پیچھے نہیں ہوئی! امید کرتا ہوں برا نہیں مانیں گے!
بہت اعلیٰ
Thanks
کرونا کی وجہ سے اگر کوئ زرہ بھر بھی متاثر نہیں ہوئے تو وہ جناب والا کے ہم خوش نصیب شاگرد ہیں جنہیں اگر پہلے 10 فیصد قربت نصیب ہوتی تھی تو کرونا کے دوران اپ کی ہمیں الیکٹرانک میڈیا کے زریعے سو فیصد قربت نصیب رہی ہے اللہ تعالی جناب کی محبت اخلاص اور بے بہا محنت کا صلہ اپنی جناب سے ہی عنایت فرماءے امین منجانب محمد انس بی ایس اردو سمسٹر ہشتم
Ameen Summa Ameen
کیا بات
Bhut bahtrien andaz bayan hai sir aap ka
Mukamal baat samjh mai aa gai Shukriya sir
Boht shukria
Stay blessed ❤️
بہت خوب جناب۔۔۔
شکریہ
ماشاءاللہ بہت اعلی
بہت شکریہ
Waah sir nehayt umdah
Thanks
شکریہ
صنعت تضاد پر بھی آپکا لیکچر ہے کیا؟
جی ہے
you great sir👏
Thanks
Sir your teaching is awesome
Thanks dear
Thank u sooo much sir
My pleasure
شرکتِ شیخ و برہمن سے میر
۔۔ اپنا کعبہ جدا بناٸیں گے۔۔
i think misra e sani kuch esa hoga ..agr my ghlt hun toa correction krvaye ga
کب تلک یہ ستم اٹھائیے گا
ایک دن یوں ہی جی سے جائیے گا
شکل تصویر بے خودی کب تک
کسو دن آپ میں بھی آئیے گا
سب سے مل چل کہ حادثے سے پھر
کہیں ڈھونڈا بھی تو نہ پائیے گا
نہ موئے ہم اسیری میں تو نسیم
کوئی دن اور باؤ کھائیے گا
کہیے گا اس سے قصۂ مجنوں
یعنی پردے میں غم سنایئے گا
اس کے پابوس کی توقع پر
اپنے تیں خاک میں ملایئے گا
اس کے پاؤں کو جا لگی ہے حنا
خوب سے ہاتھ اسے لگایئے گا
شرکت شیخ و برہمن سے میرؔ
کعبہ و دیر سے بھی جائیے گا
اپنی ڈیڑھ اینٹ کی جدی مسجد
کسی ویرانے میں بنایئے گا
مأخذ :
کتاب : MIRIYAAT - Diwan No- 1, Ghazal No- 0098
اگلی غزلکب تک تو امتحاں میں مجھ سے جدا رہے گامیر تقی میر
@@urdu.online thank u ☺
آواز صاف نہیں آرہی محترم
آئندہ اچھی ہوگی ان شاءاللہ
Sir apki awaz clear Ni h
شروع میں یہ مسئلہ تھا۔ اب نہیں ہے۔
Shukria sir G
thanks sir g
❤
Ok sir g
tere azad bandon ki na yeh dunya na wo dunya
yahan marne ki pabandi wahan jeeny ki pabandi
sir yeh sher laf o nashr murattab ka hai kun k "yeh dunya" ka talluq "marne" se hai aur "wo dunya" ka talluq "jeeny" sy hai
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی
سر یہ مرتب کی مثال ہے، مرنے کی پابندی اس دنیا میں ہے کہ سب کو مرنا ہے، جینے کی پابندی اخروی زندگی میں ہوگی، جہاں جنتی جنت میں اور جہنمی جہنم میں ہمیشہ کے لیے رہیں گے۔
اس شعر میں ترتیب قائم ہے آگے پیچھے نہیں ہوئی!
امید کرتا ہوں برا نہیں مانیں گے!
شکریہ
❤
شکریہ
❤