Naat Huliya Mubarak S.A. By Moulana Md Sabeel Sb Qasmi | نعت حلیۂ مبارکہؐ | नात हुलिया मुबारक स.अ.
Вставка
- Опубліковано 30 вер 2024
- Welcome to Khanqahe Raheemi youtube channel.
#Naat_Huliya_Mubarak_SA #نعت_حلیۂ_مبارکہؐ #नात_हुलिया_मुबारक
Naat Huliya Mubarak S.A.
نعت حلیۂ مبارکہؐ
नात हुलिया मुबारक स.अ.
نتیجہ فکر: مولانا حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی صاحبزادہ حضرت حبیب الامتؒ
آواز: حضرت مولانا محمد سبیل صاحب قاسمی خلیفہ ومجاز حضرت حبیب الامتؒ
Naat Lyrics By Moulana Hakeem Mohammed Usman Habban Dildar Qasmi (Sahabzadah Hazrat Habibul Ummat R.A)
Naat Singing By Hazrat Moulana Mohammed Sabeel Sab Qasmi (Khalifa wa Mijaz Hazrat Habibul Ummat R.A)
Naat e Rasool Mubarak With Complete Lyrics:
وہ چہرہ چاند سا روشن، ہے زُلفیں خوب ہی کالی
مناسب قد، سنہرا رنگ، سفیدی پر ذرا لالی
سرِ اقدس بڑا اُونچا، نمایاں طور کی مانند
وہ پیشانی چمکتی ہے تجلی طور کی مانند
چٹانی سینۂ اطہر پہ کالے بال ایسے ہیں
نرم مٹی پہ ریشم کے ملائم دھاگے جیسے ہیں
وہ شرمیلی نگاہوں پر جو دل اپنے لٹاتے ہیں
پلک اُن کی اُٹھیں تو دوسرے پلکیں جھکاتے ہیں
سیاہ پتلی، سفیدی میں ہیں ڈورے لال کیسر سے
جلال اُن کا، جمال اُن کا ہے ظاہر آنکھ ِاطہر سے
گداز و چاند جیسے ہیں گلابی نرم و نازک گال
چمکتے اور دمکتے ہیں کہ جب چلتے ہیں اپنی چال
سفید موتی کی مالا ہیں چمکتے ایک جیسے دانت
تراشو لاکھ ہیرے تم، نہیں ہوں گے وہ مثلِ دانت
ہے شرمندہ جہانوں میں جہاں بھی پھول اُگتے ہیں
نہیں ہے آپؐ کے جیسا ’’تبسم‘‘ لب جو کھِلتے ہیں
ذرا اونچی، کلی جیسی، نہیں دیکھی کسی نے ناک
نہ چھوٹی ہے، نہ موٹی ہے، نہ چپٹی ہے مبارک ناک
ہتھیلی نرم ریشم سی، کلائی مردِ آہن کی
قدم مردِ مجاہد کے، چلیں تو آئے دہلن سی
حسیں ہیں کہکشاں اُن کی مبارک ناف سے سینہ
ڈھکا ہے کالے بالوں سے، بنا ہے سیدھا اک زینہ
تجلی طور اُن کی ہے، سراپا نور اُن کا ہے
حسیں اچھا نہیں کوئی، ’’حقیقی حُسن‘‘ اُن کا ہے
Lyrics:
Wo Chehra Chand sa Raushan, Hain Zulfen Khoob hi Kali
Munasib Qad Sunehra Rang, Sufaidi Par Zara Lali
Sare Aqdas Bada Uncha, Numaya Toor ki Manind
Wo Peshani Chamakti hai Tajalli Toor ki Manind
PLACE:
KHANQAH-E-RAHEEMI, DARUL ULOOM MOHAMMADIA, GANGONDANAHALLI, BANGALORE- 39
Ph: 080-23397872
Website:
khanqaheraheemi...
Twitter:
/ khanqaheraheemi
Facebook:
khanqaheraheemibangalore
Instagram:
/ khanqaheraheemi
#Naat #Huliya #Mubarak_SA #نعت# مبارکہ #नात #हुलिया #मुबारक #KHANQAHE_RAHEEMI #Hakeem #Mohammed_Usman_Habban_Dildar_Qasmi #Hazrat_Habibul_Ummat_RA #khanqaheraheemi #Moulana_Mohammed_Sabeel_Qasmi #Chehra #Chand #Raushan #Zulfen #Khoob #Munasib_Qad #Sunehra_Rang #Sufaidi
#Sare #Aqdas #Bada #Uncha #Numaya #Toor #Peshani #Chamakti #Tajalli
Huzur ka huliya Mubarak, Naat Hulya Mubarak, Naat Lyrics in Urdu, Huliya Mubarak Full Naat lyrics, New Latest Naat, huliya mubarak unka sunle, New Naat Sharif, Naat Status, Hulya e Muhammed Urdu, Hulya e Mubarak Urdu,
_________________________________________________________________________________
Copyright Disclaimer: Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم بڑی خوبصورت آواز میں قابل احترام حضرت مولانا مفتی سبیل صاحب قاسمی بنگلور ی خلیفہ ومجاز حضرت حبیب الامت رحمۃ اللہ علیہ نے پڑھی آور حضرت مولانا حکیم ڈاکٹر محمد عثمان حبان صاحب دلدار قاسمی کا کلام بہت خوب ہے اللہ تعالیٰ قبول فرما یے اور اس کلام کی برکت سے روز قیامت حضور کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
آمین۔۔۔۔
اللہ اکبر ۔۔۔
آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ نعت پڑھنے والوں کو لکھنے والوں کو سننے والوں کو اور ہر عاشق رسول کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہم سب کو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوجائے
آمین ثم آمین
Ameen summa ameen
آمین یارب العالمین
Aameen
چاند سے روشن پڑھے بھای
Subhanallah
Mashallah subbanallah
ماشاءاللہ انداز نرالہ آواز نرالی بار بار سنے کے لئے دل چاہتا ہے اللہ تعالی لکھنے والوں کو پڑھنے والوں سنے والوں جزاۓخیر عطاءفرماۓاور اللہ تعالی ہم تمام کو آپﷺسے سچا عشق نصیب فرماۓ
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بھت خوب سبحان اللہ
اس نعت کو سنے بغیر کوئی دن نہیں جاتا۔ واقعی دل کو بہت سکون ملتا ہے، ہر بار دل میں خواہش پیدا ہوتی ہے مولا ہمیں بھی حضور کی زیارت نصیب فرمائیں
اللہ تعالیٰ آپکی تمنا پوری فرمائے۔
آمین
اللہ تعالی سبھی عشاق کو اپنے حبیب حضورﷺ کے روضہ کی زیارت نصیب فرمائے اور حاضری کو قبول فرمائے۔ آمین۔
الحمدللہ! آپ کی دعا قبول ہوئی اور اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ پر حاضری ہو رہی ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ 6/2/2024
Subhanallah subhanallah MashaAllah MashaAllah wallah bohat hi khoob soorat no one InshAllah no1 jazakallah thank you very very much Riaz ul haque Siddiqui raja
❤بہت خوب
ماشاءاللہ بہت عمدہ۔۔۔ 🌙💯
اللہ تعالیٰ مولانا دلدار حبان صاحب کو بہتر بدلہ دے دونوں جہاں میں ۔۔۔
شاندار کلام ۔۔۔ ❣️
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے روشن کر دے ۔۔۔
Aameen
آمین یارب العالمین
و احسن منك لم ترقط عيني
واجمل منك لم تلد النساء
خلقت مبرأ من كل عيب
كانك قد خلقت كما تشاء
صل الله عليه وسلم
Mashallah
Mashaaa allahaaa...Moulana apki awaz masha allaha..please Quran ki tilawat ke audio banayiye please
Mashallah😊😊
Masha Allah
masha allah 💗Such a beautiful voice 💕There is a lot of peace in listening to this naat.🥰
Masha Allah
JazakAllah
اور شاعر کا بھی جواب نہیں
جب جب بھی یہ نعت سنتا ہوں دل باغ باغ ہو جاتا ہے
Masha Allah
ماشااللہ سن کر دل باغ باغ ہو گیا ہے اللہ پاک اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ انور کی زیارت سے مسرف فرما دے امین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
Bhot khoob
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah
MashaAllah
وااااہ ماشاء اللہ بہت خوب
Subhanallah Masha allah allah apne khas nooki barkat kay Tufail hazrat habibulummat hazrat mahbub elahi alaiher rahmakay darjath ku buland farmaye Ameen ya rabbalamee n
Aameen
آمین یارب العالمین
Subhan allah masha allah bohat khub
Mashallah bhot hi piyare naat hai.Aap(S.a.w)par.
plus beautiful combo of words and voice 🌟✨.
Allah tala jazaiye kher den.
Aameen
Mashallah so beautiful ❤️❤️❤️
Moulana sabil sab qasimi
JazakAllah Ayub sahab
Zabardast qari sahab
JazakAllah qari sahab
Subhan allah tabiyat bagh bagh ho gai..allah paak aap dono hazrat ki umar mai brkt ataa frmaye..Delhi🇮🇳
آمین ثم آمین
Subhanallah
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بات ہے اللہ پاک قبول فرمائے آمین ثم آمین
آمین
Aameen
ماشاء اللہ بہت پیاری آواز ہے
جزاك اللہ
ماشاءاللہ دلدار صاحب نے بہت ہی عمدہ کلام لکھا ہےاور مفتی صاحب نے جس حسن صوت سے پڑھا ہے اس سے کا فی قلبی سکون حاصل ہوا،اللہ تعالیٰ دونوں کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
جزاک اللّہ مفتی صاحب
آمین یارب العالمین
مولانا عثمان کی آواز پہلی بار سنا
ماشاء اللہ بہت زبردست ہے
اللھم زدفزد
عزیر مسیح العلوم بنگلور
ماشاءاللّٰه
Mashaa allh bahut khoob ashaar awaz sureli allal dono ko abool frme
آمین یارب العالمین
Mashallah subhanallah ❣️♥️❣️
👍
ماشاء اللہ بہت خوب
Masha Allah
JazakAllah
سبحان اللہ
ماشاءاللہ بارک اللہ
Masha allah Masha Allah
JazakAllah
Subhanallah 👍 maa sha Allah
Jazakallah
Such a beautiful and relaxing voice
Mashallaha
Jazakallah