Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Burushaski Old Song |LyricsGohar Ali Gohar |Voice Saagari|RubabKhalifa Saleem|

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 січ 2024
  • شاعر گوہر علی۔۔۔گوہر علی مرحوم بروشسکی زبان کا ایک عزیم شاعر گزرا ھے۔جسکا تعلق یاسین کے گاوں درکوت گرتینز سے تھا۔ اس کی کوئی اولاد موجود نہیں ۔
    محترم گوہر کا ایک بہت ہی خوبصورت گانا
    "نہ آنوم بر چھوریمی نہ آنوم خبر چھوریمی۔
    بروشسکی زبان نیت ممی عمر آخری چھیریمی۔
    ہماری تحقیق کے مطابق اس گانے کا شمار یاسین کے قدیم گانوں میں ہوتا ہے ۔۔۔
    اس گانے اور اسکی دھن آج بھی بروشو کی زبان پر موجود ھے ہر محفل میں یہ خوبصورت گانا محفل کی زینت بنتی ھے۔۔

КОМЕНТАРІ • 5