Exclusive Interview with Balochistan National Army Commander Sarfraz Banglazai - Jirga - Saleem Safi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 січ 2024
  • #JIRGA | #SaleemSafi | 21th January 2024
    Guest: Balochistan National Army Commander Sarfraz Banglazai
    Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.
    Timings
    Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
    Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
    Watch More Videos Subscribe - / geonews
    #SarfrazBanglazai
    #balochistan
    #saleemsafi

КОМЕНТАРІ • 674

  • @user-ms3mg4ut2l
    @user-ms3mg4ut2l 4 місяці тому +55

    Riasat ko bhi chahye K Ab Balochistan ko uska Haq de..As A Punjabi Stand with my baloch Brothers and Sisters

  • @Syed-I-Gilani
    @Syed-I-Gilani 4 місяці тому +69

    خوش آمدید سرفراز بنگلازئی صاحب ہم سب خوش ہیں اللہ کرے باقی لوگ بھی وطن آئیں اور اپنے ملک اور اپنی قوم کی خدمت کریں آمین .کوئی شک نہیں کہ بلوچ لوگ غیرت مند قوم ہیں اور پاکستان کا فخر ہیں .

    • @Imad_Arman
      @Imad_Arman 4 місяці тому

      Kithna jot thobah

    • @MuhammadDilshad-pl9lr
      @MuhammadDilshad-pl9lr 4 місяці тому +5

      شاباش ماشاء اللہ

    • @MarwaanBaloch
      @MarwaanBaloch 4 місяці тому

      بلوچستان میں ہزاروں لوگوں بندوق اٹھایا ہوا ہے یہ دو کوڑی کا آدمی کے آنے سے تمہاری فوج نہیں بچ سکتا ہے

    • @Tamsilabaloch7690
      @Tamsilabaloch7690 4 місяці тому

      G Pakistan ka fakhr hain qk har cheez Pakistan ko balochistan se mil rha hain qk balochon ki khud ki zindagi kesi guzar rahi hain riyasat kia kia zulam kr rhi hain oski kisi ko koi parwh nhi

    • @user-ex3ib8cm5i
      @user-ex3ib8cm5i 4 місяці тому +4

      ​@@Imad_Arman mere Bhai Tum log India ki BAAT manty ho. Wo jhoot bolty hain

  • @adnancheema6277
    @adnancheema6277 4 місяці тому +81

    بلوچ اور بلوچستان ہمارا فخر اور ہمارے سر کا تاج ہیں اور انڈیا را ایجنسی جلد از جلد زلیل ہوگی

    • @HalmaziHalmazo-zx9xm
      @HalmaziHalmazo-zx9xm 4 місяці тому +4

      👍🏻🇵🇰🌹

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

    • @hamzaafridi7628
      @hamzaafridi7628 4 місяці тому +1

      How come your R&AW doing anything about 26-11??@@jang-e-bahadur

    • @dohafatima
      @dohafatima 4 місяці тому +1

      Kia isi her ghar k bachay k mind ko read ker rahi hoti hey ​@@jang-e-bahadur

  • @VOTNEWSHd-ii2sv
    @VOTNEWSHd-ii2sv 4 місяці тому +45

    قومی دھارے میں شامل ہونیوالے بلوچ بھائیوں کی عظمت کو سلام،باغی بلوچوں کو سبق سیکھنا چاہیے ایک ہندو ملک کشمیر کو ہڑپ کرنے کی غرض سے بلوچوں کو اکساتا ہے اور انہیں اپنے پیارے وطن کے خلاف استعمال کرتا ہے.خدارا اپنے وطن سے پیار کریں،کسی ہندو اور دشمن ملک کا آلہِ کار مت بنیں🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @azamzehri2741
    @azamzehri2741 4 місяці тому +18

    ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ریاست اور ناراض بلوچوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور سننے کی توفیق دے تاکہ ہماری مشکلات میں آسانی پیدا ہو اور ہم غربت سے چھٹکارا پاسکیں اور ترقی کرسکیں ۔

  • @user-rahman99
    @user-rahman99 4 місяці тому +77

    الله تعالی ہم سب مسلمانوں کو ایک قوم بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین😢😢😢

    • @JAWAD.AHMAD.
      @JAWAD.AHMAD. 4 місяці тому +2

      Amen

    • @mhasnainkhan3782
      @mhasnainkhan3782 4 місяці тому +1

      آمین ثم آمین ❤

    • @user-sz1rd7wh8t
      @user-sz1rd7wh8t 4 місяці тому +1

      Ameen

    • @muhammadmunawar9489
      @muhammadmunawar9489 4 місяці тому

      lanatullahe alazzaalemen

    • @youssefaazam1497
      @youssefaazam1497 4 місяці тому +1

      یہ ناممکن ہے
      کیونکہ مثال کے طور پر پنجاب کی اتنی قومی اسمبلی میں سیٹیں رکھی گئی ہیں کہ باقی تین صوبے جیت جائیں پھر بھی حکومت نہیں بنا سکتے اس سے معلوم ہوا کہ پنجاب کی جھوٹی میجارٹی بتاکر باقی صوبوں کو غلام بنانے کا فیصلہ ہے
      اس فیصلے کو گوادر کے سمندر میں دفن کرنا ضروری ہے

  • @almastirmizi13
    @almastirmizi13 4 місяці тому +15

    Very informative. A very bold step by Sarfraz B.

  • @taraksultan8022
    @taraksultan8022 4 місяці тому +18

    سرفراز بھائی کو بہت بہت سلام

  • @studioofall4084
    @studioofall4084 4 місяці тому +6

    This program is a slap on Mahrang Baloch and her supporters.
    Long live Pakistan ❤❤
    Long live Pakistan Army ❤❤

  • @MuhammadShahid-sc8wo
    @MuhammadShahid-sc8wo 4 місяці тому +7

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤

  • @MuhammadIqbal-hy5ej
    @MuhammadIqbal-hy5ej 4 місяці тому +15

    Jaza e khair sarfraz sb

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

  • @wilayatkhan5330
    @wilayatkhan5330 4 місяці тому +9

    Welcome back to beautiful Pakistan Sarfarz Bangulzai.

  • @muhammadaryan6094
    @muhammadaryan6094 4 місяці тому +9

    Mashaa ALLAH
    Nice Sir Sarfaraz
    Love And Respect From All Pakistan.

  • @abidihsanwazir5481
    @abidihsanwazir5481 4 місяці тому +12

    ہم مزید پشتون حوا اور بلوچستان میں جنگ نہیں کرنا چاہتے ہیں 🙏🙏💕

  • @mohammadmasood2213
    @mohammadmasood2213 4 місяці тому +17

    سرفراز بنگلزائی بھائی آپ کی حب الوطنی کو سلام پورے پنجابی بھائیوں کی طرف سے سلوٹ یہ بہت ھی اچھا ھے کے آپ نے حقیقت کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ھے اگر بلوچ سردار اپنے لوگوں کے ساتھ مخلص ھوتے تو آج بلوچ علاقہ کے عوام خوشحال زندگی گزار رھے ھوتے سردار اپنے لئے تو مفادات تو حاصل کر لیتے ھیں لیکن عوام کو بے وقوف بنا رھے ھیں

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

  • @tariqjaved4711
    @tariqjaved4711 4 місяці тому +38

    Very informative and realistic programme conducted by Salim Safi sahib which may broke lots of myths regarding bloch liberation movement.

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

    • @MarwaanBaloch
      @MarwaanBaloch 4 місяці тому

      لول یہ سارے تنظیموں سے نکالا گیا اب فوج کے پاس ہے انیکی زبان بولے گا

    • @khaliqm431
      @khaliqm431 4 місяці тому

      He must be deputed for proposed Jirgas ❤

    • @youssefaazam1497
      @youssefaazam1497 4 місяці тому

      سلیم صافی ایک کمینہ اور گرا ہوا انسان ہے

  • @haleemjhara4900
    @haleemjhara4900 4 місяці тому +2

    ماشاءاللہ!
    اللہ حفاظت فرمائے

  • @PkTrek
    @PkTrek 4 місяці тому +30

    salute to you Sarfraz Banglazai we all pakistanis love you, we all are Muslim brothers

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

    • @PkTrek
      @PkTrek 4 місяці тому +1

      @syedbakeruddinbekar9433 even today they says they are bengali first, religion doesn't matter. they sided with hindus against muslims

    • @MarwaanBaloch
      @MarwaanBaloch 4 місяці тому +2

      آزاد بلوچستان زندہ باد

    • @PkTrek
      @PkTrek 4 місяці тому +4

      @@MarwaanBaloch dear balochistan already azad hy, Pakistan ka province hy, or jo watan se wafadar hy wo bi azad hy, but jo bi ghadari kry ga hindutwa funded agent bany ga wo jahanaam wasil ho ga inshAllah

    • @MarwaanBaloch
      @MarwaanBaloch 4 місяці тому


      بلوچستان پر پنجابی فوج کا ناجائز قبضہ ہے یہ سرزمین بلوچ قوم کی ہے ہزاروں سال سے انڈیا سے آنے والے قومیں ہماری سرزمین کا مالک نہیں بن سکتے، سرفراز بنگلزئی جیسے مجرم جو سارے 4 تنظیموں سے نکالا گیا کسی تنظیم نے واپس نہیں لیا، تب اس نے سرینڈر کیا اب یہ وہی باتیں کرے گا جسکے وہ کہے گے اپنی جان بچانے کیلئے

  • @PakArab-nb4cx
    @PakArab-nb4cx 4 місяці тому +20

    سرفراز بنگلزئی بھائی اللہ تعالیٰ آپکو صبر دے کہ آپ کے دو بیٹے بھی خود آپکی ایرانی امریکی اسرائیلی و انڈین مشترکہ تنظیم نے ہی شہید کر دئے۔ حقائق خود بُھگت کر انہیں سامنے لانے پر آپکا بہت شکریہ۔!

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

    • @shinawarali313
      @shinawarali313 4 місяці тому

      افغانی ایجنٹ بھی

  • @Palestine9200
    @Palestine9200 4 місяці тому +6

    Pakistan zindabad welcome sarfraz brother 🇵🇰❤️

  • @shasnimubarak3328
    @shasnimubarak3328 4 місяці тому +7

    سلیم صافی صاحب تھینک یو
    پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپ کا بہت بڑا حصہ ہے پاکستانی عوام اپ کی اس اعلی قیادت کو سلام پیش کرتی ہے

  • @user-ew2qc7gj3y
    @user-ew2qc7gj3y 4 місяці тому +7

    بنگلزئی صاحب دعا ھے الله تعالی آپ کو اپنے نیک ارادوں میں ثابت قدم رکھے اور آپ اپنی صلاحیتوں کو نیک مقصد کے لئے استعمال کریں آمین 🤲

  • @AbdulRehman-il7wv
    @AbdulRehman-il7wv 4 місяці тому +21

    خوش آمدید سر فراز بنگلزئ صاحب۔ عسکریت پسندی ترک کرکے قومی دھارے میں شمولیت نہایت خوش آئند ہے۔ خدا آپکی حفاظت فرماۓ اور بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں آپکی مدد فرماۓ۔ بلوچستان زندہ باد
    پاکستان زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد۔

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      چوتیا ماں باپ کی اولاد فوجی۔ پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @user-js8xh9bo5v
      @user-js8xh9bo5v 4 місяці тому

      ❤❤بلوچستان،زندہ،فوج،،اورپاکستان،مردہ،باد

    • @AbdulRehman-il7wv
      @AbdulRehman-il7wv 4 місяці тому

      @@user-js8xh9bo5v بھارت اور ایران کی ناجائز اولاد بی ایل اے اور سرمچار چلوچ چپوت مردہ باد۔ جیوا تیرا عاصم منیر۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️

  • @amirAfzal-gq2qd
    @amirAfzal-gq2qd Місяць тому +1

    بلوچستان پاکستان کا دل 💓 ھے۔ پاکستان کی ترقی کے سب راستے بلوچستان سے ھو کر جاتے ھیں۔ قومی اتحاد و یک جہتی و یگانگت کی شروعات بلوچستان سے شروع ھوتی ھیں۔ صافی صاحب آپ کی اچھی کاوش ھے۔

  • @itxbalochgaming8417
    @itxbalochgaming8417 4 місяці тому +11

    حکمر ان خصوصا فوج کے سربراہ شفیق باپ کا کردار اداکریں ساری پاکستانی قوم کو ایک قوم سمجھنا چاہیے

  • @IkhtilafNews
    @IkhtilafNews 4 місяці тому +12

    Well come back.

  • @muhammadnadeemanjum9700
    @muhammadnadeemanjum9700 4 місяці тому +4

    اللہ پاک ہم سب کو ھدائت اور عقل وشعور عطا فرمائیں

  • @muhammadyasir8599
    @muhammadyasir8599 4 місяці тому +9

    اج جرگے میں ساری تفصیل سن کر دل کو کچھ سکون ملا ہے کہ اوپر صاحب اقتدار والوں میں مسلمانیت اور پاکستانی خیر خواہی کا جذبہ موجود ہو تو انشاءاللہ ست خیر 🇵🇰❤✌

    • @youssefaazam1497
      @youssefaazam1497 4 місяці тому +1

      ان شاءاللہ تعالیٰ ظلم کی رات عنقریب چھٹنے والی ہے سندھ اور بلوچستان جلد آزاد ہونگے

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔@@youssefaazam1497

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @meramusic1
    @meramusic1 4 місяці тому +1

    آپ کی شکایات بلکل درست ہونگی
    اور پوری قوم کو مل کر مسائل اور ریاست پر قابض مسلح ٹولے کے خلاف لڑنا چاہیے
    پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم سب کو مل کر اس کو مضبوط کرنا چاہیے

  • @umairhassan1206
    @umairhassan1206 4 місяці тому +4

    اللّہ تعالیٰ نے آپکو ہدایت دی مبارک ہو پیارے بھائی اللّہ تعالیٰ آپ کو حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @user-gu2wq6hp4x
    @user-gu2wq6hp4x 4 місяці тому +8

    Love U sir and well done good decision U are great Pakistani citizen Pakistan is for all of us .

  • @AbdulRehman-wb1rz
    @AbdulRehman-wb1rz 4 місяці тому +6

    اللہ رب العزت سرفراز بھائی کی حفاظت فرمائے ، اللہ میرے بلوچستان اور پاکستان پر رحم فرمائے آمین 😊

  • @mianhussainbhatti3007
    @mianhussainbhatti3007 4 місяці тому +1

    سرفراز صاحب آپ کو سلام بہت اچھی گفتگو کی آپ نے

  • @Shahid-Gujjar7
    @Shahid-Gujjar7 4 місяці тому +9

    Welcome back good decision❤

  • @imham984
    @imham984 4 місяці тому +5

    Great interview.

  • @akramgujjer5093
    @akramgujjer5093 4 місяці тому +8

    Ma sha allaha zindabad bohat acha bat hai ❤❤❤❤❤

  • @user-jv9qi5nn7z
    @user-jv9qi5nn7z 4 місяці тому +3

    Salute 🫡🫡🫡🫡🫡 2u brother ❤❤❤❤❤ from Punjab

  • @ajmaldhanyal5077
    @ajmaldhanyal5077 4 місяці тому +3

    سرفراز صاحب خوش آمدید
    آپ بلوچ قوم میں تعمیر و ترقی کیلئے تعلیمی ادارے بنائیں اور عوام کو حقائق بتائئں اور ملک و ملت کو فائدہ پہنچائیں اور اپنے ماضی کا ازالہ کریں

  • @masoodahmed8393
    @masoodahmed8393 4 місяці тому +1

    بہت خوب جناب خوش رہیں مسکراتے رہیں آمین ثمہ آمین

  • @user-ew2qc7gj3y
    @user-ew2qc7gj3y 4 місяці тому +6

    سلیم صافی صاحب بنگلزئی صاحب سے زبردست انفارمیشن قوم تک پہنچانے کا شکریہ جزاک الله
    یاد رکھئے ریاست اپنی عوام اور قوم کے لئے ماں کا درجہ رکھتی ھے ✌️🇵🇰💪❤️💯👍👍✌️✌️✌️

  • @jugniadeel6000
    @jugniadeel6000 4 місяці тому +2

    خوشی ھوئی حقیقت سنکر اللّہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائیں آمین

  • @HammadKhan-qn9vi
    @HammadKhan-qn9vi 4 місяці тому +8

    Sarfaraz sb ko salam

  • @punjabiliterature9857
    @punjabiliterature9857 4 місяці тому +5

    Welcome Back Brother

  • @basharathussain7459
    @basharathussain7459 4 місяці тому +4

    Allah swt merai watan ki hifazat farmaye Aameen Aameen Aameen Aameen 🌹❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @neyamotali131
    @neyamotali131 4 місяці тому +1

    ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤😢😢

  • @user-sf5xc4si8f
    @user-sf5xc4si8f 4 місяці тому +4

    Mashallah ❤

  • @t.dhamialrajput7558
    @t.dhamialrajput7558 4 місяці тому +11

    اللہ تعالیٰ پاکستان ،🕋 کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے اور اندرونی بیرونی سازشوں سے عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین 🕋🤲

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

    • @user-ms3mg4ut2l
      @user-ms3mg4ut2l 4 місяці тому

      Aameen

  • @riazahmed7663
    @riazahmed7663 4 місяці тому +8

    Allah pak hm sb ko aik mazbooth aur United qaum banaey ameen summ ameen🤲🤲🤲❤❤❤❤

  • @shamshadawan3957
    @shamshadawan3957 4 місяці тому +2

    He is speaking the truth. He must be appreciated

  • @MohammadMohammad-wy8qx
    @MohammadMohammad-wy8qx 4 місяці тому +10

    Balochs are true pakistanis.wallah. may allah bless them. We are united as muslims. Islam does not recognize nations. Islam stresses on unity in the cause of allah.allah bless all muslims and all people.

    • @MarwaanBaloch
      @MarwaanBaloch 4 місяці тому

      Baloch are balochistani only

    • @hamzaafridi7628
      @hamzaafridi7628 4 місяці тому

      Bahi ! gwow up yar@@MarwaanBaloch

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc 4 місяці тому

      Afghans were also muslims. So stop selling this lahore chooran.

    • @KingKong-lb3vh
      @KingKong-lb3vh 4 місяці тому

      Habib Jalib:
      Mujhe Jang-e-Azadi Ka Maza Maloom Hai,
      Balochon Par Zulm Ki Inteha Maloom Hai
      Mujhe Zindagi Bhar Pakistan Me Jeene ki Dua Na Do,
      Mujhe Pakistan me Saat Saal Jeeney Ki Saza Maloom Hai

    • @user-kb1hy9wy6x
      @user-kb1hy9wy6x Місяць тому

      ​@@KingKong-lb3vh😂😂😂😂😂

  • @hhsiblingsreview253
    @hhsiblingsreview253 4 місяці тому +8

    Beat wishes..
    May ALLAH HELPS US ALL
    STOP INSURGENCE FOR HUMANITY
    ❤❤❤❤
    PEACE PEACE PEACE

  • @neyamotali131
    @neyamotali131 4 місяці тому +1

    ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤

  • @usmanahmed4463
    @usmanahmed4463 4 місяці тому +2

    Marvellous programme by Saleem Saafi. Sarfraz Bagal Zai is a right selection to show the real picture.

  • @zakirkazmi5582
    @zakirkazmi5582 4 місяці тому +3

    آزاد اور خود مختار ملک اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے پاکستان ملک خداداد اسلام کا مضبوط قلعہ ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس نعمت کی قدر کی توفیق دے وطن کا غدار کافر اور منافق سے بھی بدتر ہوتا ہے وطن سے وفاداری ایمان کی علامت ہے

  • @sammymalik6186
    @sammymalik6186 4 місяці тому +6

    Well come back aur pride blooch Brothers ❤❤❤

  • @user-ml1xx7ew8o
    @user-ml1xx7ew8o 4 місяці тому +4

    I love u isi .I love pak army .I love balochistan.

    • @youssefaazam1497
      @youssefaazam1497 4 місяці тому +1

      اس آرمی پر وہ ہو جسکی مستحق ہے(لعنت)

  • @zyrofn516
    @zyrofn516 4 місяці тому +6

    سرخ سلام آپ کو اللہ پاک آپکی حفاظت فرماے۔

  • @furqan1589
    @furqan1589 4 місяці тому +6

    Welcome back sir ❤❤❤

  • @shop473
    @shop473 3 дні тому

    Informative program

  • @shabirhussain1937
    @shabirhussain1937 4 місяці тому +4

    Good interview saleem safi zindabad Pakistan zindabad

  • @user-om3yf6eh8d
    @user-om3yf6eh8d 4 місяці тому +10

    Welcome back to normal life. Allah aap ko khush rahey.
    AAP ka bhai
    Malik Amir Hayat KakayZai

  • @thebesttruth4659
    @thebesttruth4659 4 місяці тому +12

    May Allah protect innocent Muslim Brothers Sisters😔😔all innocent family in Pakistan
    Pakistan stop kidnapped and killed innocent family😔😔

    • @user-me3uy6lg1f
      @user-me3uy6lg1f 4 місяці тому

      May ALLAH protect innocent muslim brother sisters all innocent family in india pls india stop killed innocent muslim 😢😢😢

    • @thebesttruth4659
      @thebesttruth4659 4 місяці тому +3

      @@user-me3uy6lg1f
      Pray for innocent Muslim HAZARA brother sister all Family😔 in Pakistan
      Pakistan stop kidnapped and killed innocent family😔

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین

  • @IdreesBangash-gb7ul
    @IdreesBangash-gb7ul 4 місяці тому +3

    Pleasure to know the fact,

  • @313kiawaz
    @313kiawaz 4 місяці тому +2

    پاکستان کا جو غدار ہے۔ وہ پاکستان کے دشمن کا ضرور وفادار ہوگا۔
    ہر طرح سے عوام بےوقوف بنتے جارہے ہیں۔ اللہ تعالی پاکستان اور
    عوام کا حافظ ہو۔ آمین

  • @user-ex3ib8cm5i
    @user-ex3ib8cm5i 4 місяці тому +3

    Sarfaraz sahab ko salam.allah apki madad o hifazat fermaye.❤❤

  • @dknowledge170
    @dknowledge170 4 місяці тому +1

    بہت اچھا فیصلہ کیا ہے آپ نے

  • @fx1209
    @fx1209 4 місяці тому +3

    Welcome back dear ❤️🇵🇰

  • @ayubsiraj7440
    @ayubsiraj7440 4 місяці тому +7

    We all Muslim and Pakistani
    Love pakistan❤❤❤ by Heart and soul pakistan is only muslim country items power br Remember we Love pakistsn❤❤❤❤😂

  • @TheEjaz44
    @TheEjaz44 4 місяці тому +5

    Well done sarfraz sb

  • @syedasadshah4240
    @syedasadshah4240 4 місяці тому +10

    Welcome sarfiraz bhai pakistan ki dil Sindh se❤❤❤❤ Allah Pak sab balocho ko asi tofiq de k sab pakistani ban k rahy

  • @usmani609
    @usmani609 4 місяці тому +2

    سرفراز بنگزئی صاحب آپ نے جو بیان کیا ھے۔ یہ حقیقت ھے۔ یہ بڑی خوش آئیند بات ھے۔ آپ نے اپنے ملک اور عوام سے محبت کا اظہار کیا ھے۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ھے اس ملک میں امن ھو آپ لوگوں سے پورے پاکستان کے عوام محبت کرتے ھیں۔ کسی بھی قومیت کی خاصیت ھوتی ھے۔ بلوچ قوم محبت کا جواب محبت سے دیتے ھیں۔ اور سچے ھوتے ھیں۔ چاھے دوکاندار ھو چاہے ڈرائیور ھوں مکینک ھوں تعلیم سے منسلک ھوں لاجواب ھیں۔ باقی برے لوگ بھی ھوتے ھیں۔ لیکن کسی قوم کی کچھ خصوصیات ھوتی ھیں۔ ان میں اچھائی والے ذیادہ ھوتے ھیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت عطا فرمائے۔ اور پوری پاکستانی قوم کو ایک دوسرے سے محبت کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ملک ترقی کرے اور بلوچستان کا ھر گھر خوشحال ھو دین سے وابستہ ھو۔ تعلیم سے وابستہ ھوں ملک کی ترقی میں ان کی شاندار خدمات ھوں تاکہ دنیا میں اور آخرت میں کامیابی ملے آمین یارب العالمین ثمہ آمین ۔

  • @zakirkazmi5582
    @zakirkazmi5582 4 місяці тому +1

    سرفراز بنگلزئی صاحب آپ کو مبارک ہو

  • @sajjadanwer5046
    @sajjadanwer5046 4 місяці тому +4

    Welcome back i hope states give you security

  • @Cricket663
    @Cricket663 4 місяці тому +3

    Allah Pak Reham Farmaye Ameen

  • @khizarhayat3309
    @khizarhayat3309 4 місяці тому +1

    زبردست صافی بھائی
    سلام سرفراز بنگلزئی بھائی

  • @rashidgujjar1326
    @rashidgujjar1326 4 місяці тому +6

    Allah sab musalmano ko Islam ki sahi samaj da

  • @muhammadaminmehrvi1327
    @muhammadaminmehrvi1327 4 місяці тому +1

    بنگلزئی صاحب کو الله سلامت رکھے
    زندہ باد
    دعا ہے الله سبحانہ وتعالیٰ ان کے جذبہ حب الوطنی میں استقامت عطا فرمائے

  • @Rizzi321
    @Rizzi321 Місяць тому +1

    الحمدللہ ۔۔۔ آج مجھے یقیں ہو گیا ہے کہ موجودہ پاکستان کی سالمیت کو کوئی دنیاوی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی ....

  • @Yy_llo
    @Yy_llo 4 місяці тому +3

    Punjab n kpk walo ke taraf se balochistan walo ko duyae n piar ......Allah pak kul musalmano ko aman n khushi de

  • @sajidahussain7276
    @sajidahussain7276 4 місяці тому +3

    Welcome sarfraz brother

  • @ShahNawaz-yu7gf
    @ShahNawaz-yu7gf 4 місяці тому +14

    Allah Pak reham farmaye Ameen ❤

  • @salehnahiyoon3854
    @salehnahiyoon3854 4 місяці тому +2

    Very good Bunglzai sb

  • @abduljabbarabbd6487
    @abduljabbarabbd6487 4 місяці тому +1

    اللہ ہم سب کو ہدائت دے اور اس بھائی کو سلامت رکھے

  • @farman5163
    @farman5163 4 місяці тому +3

    MashaAllah. Welcome back home Sarfaraz saib. Allah hamary Pakistan ko aman, bhaichary awr khuahali ka gehwara bana dy. Ameen.

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @studioofall4084
    @studioofall4084 4 місяці тому +1

    May Allah protect my country ❤❤❤❤
    Pakistan zindabad ❤❤
    Pakistan Army Zindabad ❤❤❤

  • @ranaishaq1869
    @ranaishaq1869 4 місяці тому +3

    Great work done by Saleem Safi. Well done and zindabad.

  • @haroonkiyani5456
    @haroonkiyani5456 2 місяці тому +1

    بلوچستان کا امن پاکستان کا امن بلوچستان کی خوشحالی پاکستان کی خوشحالی بلوچستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤❤

  • @abuabbas9566
    @abuabbas9566 4 місяці тому +2

    ویلکم سرفراز بھائی

  • @JahangirAkbar786
    @JahangirAkbar786 4 місяці тому +2

    ❤ ماشاء اللہ جی ❤
    اگر پاکستانی قوم اپنا اپنی نسلوں کا اپنے ملک کا بھلا چاہتی ہے تو نظام مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نافذ کرنے کے لیے کرین پارٹی کو ووٹ دے کر دین کو تخت پر لائیں کیونکہ
    جب دین تخت پر آئے گا
    تو ہر شخص راحت پائے گا
    ان شاء اللہ
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد
    🌹🇵🇰💖🇵🇸🌹🇵🇰💖🇵🇸🌹🇵🇰💖🇵🇸🌹💖🇵🇸🌹

  • @user-rahman99
    @user-rahman99 4 місяці тому +5

    Mashallha

  • @shersultan3904
    @shersultan3904 4 місяці тому +2

    زبردست سرفراز صاحب نہایت قابل انسان ھے اب صحیح راستے پف آیا اللہ اسطرح سب کو ھدایت اور ملک کے ساتھ محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @a_w448
    @a_w448 4 місяці тому +4

    Allah pak un baloch bhaion ko seedhy rsty pr laey or Baluchistan Pakistan ko khoob tarqi dy

    • @shaziadawoodi
      @shaziadawoodi 4 місяці тому

      BALOCH bahi sade raste pay hai allah pakistaniun ki aakhy ko kole aameen ya rabilalamin

    • @AliRaza-hf3ed
      @AliRaza-hf3ed 4 місяці тому

      بلوچ سیدھا ہے جناب یہ کام اپنے آرمی سے پوچھنا

    • @a_w448
      @a_w448 3 місяці тому +1

      @@shaziadawoodi baloch seedhy rasty p hy to indians ya afghanistan k agenda ko q support krty hain. Koi Pakistani baloch logon se nafrat ni krta mgr jo logon ko marain chahy woh balochistan me hon chahy punjab me un sbko saza milni chahiey

  • @imranch1545
    @imranch1545 4 місяці тому +2

    Salute to you sir 🙌🏼🇵🇰♥️

  • @muhammadejazulhaq5840
    @muhammadejazulhaq5840 3 місяці тому

    Mashallah. Zabardust

  • @Saad_889
    @Saad_889 4 місяці тому +6

    ALLAH SAB BALUCHO KI MADAD KARE

  • @TheEjaz44
    @TheEjaz44 4 місяці тому +4

    Well done Salem safi sb lol from London

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 4 місяці тому +3

    سرفراز بنگل زئی بھائی خوش آمدید - اداروں کو ایسے بھائیوں کی عزت افزائی کرنی چاہیے اور خوش رکھیں اور ان کے ذریعے سے دیگر بھائیوں کو بھی واپس لایا جائے

    • @allahbakhshsahib7763
      @allahbakhshsahib7763 4 місяці тому

      چوتیا والدین کی اولد فوی لگتے ہو ۔۔ پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @IkhtilafNews
    @IkhtilafNews 4 місяці тому +13

    اللہ ہمیں اتحاد اور اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ خدارا اپنے بچوں کو مثبت کاموں میں لگاؤ یکساں نصاب تعلیم نافذ کرو ۔ جاگیردارانہ اور وڈیرا سسٹم ختم کرو ۔ لوگوں کو بنیادی حقوق فراہم کرو ۔ ایک ٹائم فریم میں بات چیت اور ہتھیار ڈالنے کا وقت دیں ۔ ان کے جائز مسائل حل کریں ۔ اور پھر بھی اگر ہتھیار نہیں ڈال رہے تو ریاست جبر کرسکتی ہے ۔

    • @youssefaazam1497
      @youssefaazam1497 4 місяці тому +1

      سندھ اور بلوچستان جلد آزاد ہونگے ان شاءاللہ تعالیٰ
      اس بے غیرت امریکا اسرائیل کی ایجنٹ آرمی کے ظلم سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہونگے

  • @hondapakistanbikelovers2923
    @hondapakistanbikelovers2923 4 місяці тому +1

    Long live Pakistan and Long live Balochistan. Ameen suma Ameen

  • @rfkhankhan3682
    @rfkhankhan3682 4 місяці тому +3

    Allah aap ko salamat rakhai...Sarfraz Sb....installation aap ne khair wala raasta apnaya hai....Pakistan aur Balichistan aap ka hai...inshaAllah