Pishin City Tour | Balochistans Beautiful Rest House & Band Khushdil Khan Visit | Series-2~ EP-1

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 тра 2024
  • In this video we will visit district Pishin city, Pishin Rest House, Pishin Bazar, band khushdil khan dam. Pishin is 45 kilometres away from Quetta. It is located on main national highway which connects Pakistan with afghanistan. #pishin #balochistan #akramkhosa

КОМЕНТАРІ • 23

  • @balpha62
    @balpha62 2 місяці тому

    Beautiful Balochistan

  • @khursheed.fateh.786
    @khursheed.fateh.786 2 місяці тому

    Nice entertaining and informative video.

  • @anis19502
    @anis19502 2 місяці тому

    ہمارا بلوچستان بہت وسیع اور خوبصورت ہے ، بہت کم لوگوں نے اس ایریا کو کور کیا ہے آپ کی ویڈیوز دیکھ کر دل کرتا ہے کہ ہم بھی اپنے پاکستان خصوصاً بلوچستان کی سیر کریں 🎉🎉🎉🎉

    • @akramkhosa
      @akramkhosa  2 місяці тому

      بلکل سر آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں بلوچستان خوبصورت ہے-

  • @ZafarParhar
    @ZafarParhar 2 місяці тому

    Beautiful
    Tree more develop than Punjab people very less and healthy very rich landscape

  • @Equity_2024
    @Equity_2024 Місяць тому

    ❤❤❤❤

    • @akramkhosa
      @akramkhosa  Місяць тому

      ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @fazalfazal7199
    @fazalfazal7199 2 місяці тому

    بہت شکریہ برادر کتنی کاوش سے آپ ھم کو گھر بیٹھے ھی انٹرٹین کردیتے ھو بندہ بلکل فریش ھو جاتا اور ساتھ بونس یہ کہ اتنی تفصیل سے معالومات بھی مل جاتی ھے آنے جانے So thx brother
    اللہ تعالئ آپ کو آپ کی فیملی کو اور آپ کے تمام دوست احباب کو اپنی رحمتوں کے سائے تلے رکھے
    آمین ! Take care brother

    • @fazalfazal7199
      @fazalfazal7199 2 місяці тому

      برادر ایک بات رہ گئ بیک گراؤنڈ میوزک جو یہ ھے نا کمال ھے کیابات ھے سیدھا روح کو ٹچ کرتا ھے so very very such a nice back ground music بندہ کچھ پل کے لئے اپنے سارے پرابلم اور ٹینشن بھول جاتا ھے

    • @akramkhosa
      @akramkhosa  2 місяці тому

      Thanks a lot for your love and support ❤️❤️❤️

  • @pakistanrailways6671
    @pakistanrailways6671 2 місяці тому +1

    Please Visit Pind Dadan Khan city in north Punjab near M2 Moterway

    • @akramkhosa
      @akramkhosa  2 місяці тому

      انشاءاللہ برادر ضرور آؤ گا

  • @jawadhider3713
    @jawadhider3713 Місяць тому

    پشین تے یسٹ ہاؤس کے کک کے لاجواب کھانے ہم نے کھائے بند خوشدل خان کو بھی دیکھا سردار عبد القیوم سابق صدر آزاد کشمیر جناب سرور خان کاکڑ کے مہمان تھے

    • @akramkhosa
      @akramkhosa  Місяць тому

      ماشاءاللہ زبردست

  • @Pakistani_3109
    @Pakistani_3109 9 годин тому

    Bae iski booking kaysi hogi

  • @Pakistani_3109
    @Pakistani_3109 9 годин тому

    How to do booking of this rest house

  • @worldvideos8331
    @worldvideos8331 2 місяці тому +1

    اسلام وعلیکم بھائی جان واٹساپ پر ایک ضروری میسج کیا ہے آ پکو ایزی ہو کر تھوڑا ٹائم دیجیے گا شکریہ ❤❤❤

  • @pakistanrailways6671
    @pakistanrailways6671 2 місяці тому +1

    جناب کھوسہ صاحب بہت خوب آپ نے تو گھر بیٹھے ہی پاکستان کی سیر کروادی اب جنا ب پنڈدادن خان سٹی بھی عوام کو دکھا دیں ہم کس قدر پسماندگی میں رہ رہے ہیں جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان آپ کے ولاگ کا منتظر

    • @akramkhosa
      @akramkhosa  2 місяці тому +1

      انشاءاللہ ضرور بھائی آپ کے ساتھ بناؤگا

    • @pakistanrailways6671
      @pakistanrailways6671 2 місяці тому

      @@akramkhosa welcome