حوثیوں کے قبضے میں آنے والا بحری جہاز سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 вер 2024
  • یمن کے حوثی باغیوں کے قبضے میں آںے والا بحری جہاز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بحری جہاز بحیرۂ احمر میں موجود ہے جسے دیکھنے کے لیے درجنوں سیاح روز آ رہے ہیں۔ حوثیوں نے 20 نومبر کو اسرائیل سے تعلق کے شبہے میں اس بحری جہاز پر قبضہ کیا تھا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ بحری جہاز برطانوی ہے جب کہ اسے جاپانی عملہ آپریٹ کر رہا تھا۔ امریکہ، بہاماس اور جاپان نے بحری جہاز اور عملے کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

КОМЕНТАРІ • 5