واوا چار دوست حق کے ھاتھ کڑا ھونے پر صحافت کے چار ہیرو لگتے ہیں خدارہ کبھی بیکنا نہیں جوکنا نہیں 0 نہ بنو خالی ہاتھ ہی سہی مگر ہیرو بنوں سلام یاروں وازیرستان سے
ماشاءاللہ جی چاروں اینکرز سپر سٹارز بیٹھے ہوئے ہیں آپ نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ھے اس لئے پاکستانی عوام آپ کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت مند اور لمبی عمر والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ اپکو حق سچ کی طاقت دے اور اپ چوکڑے کو برکتوں سے نوازے ۔جتنا اپ چاروں نے مل کر قاضی کو ننگا کیا ۔یہ اپ سب اتحاد اور حق پہ ڈٹے رھے اور قاضی کو فوراً پاکستان چھوڑنا پڑا ھے اور اسکا یار خاص نواز بھی بگھوڑا ھو گیا ھے اور دونوں اپنی اصلی وطن واپسی میں خیر جانی ۔اللہ انکو ہر جگہ ذلیل ورسوا کرے امیں
اسد یہ بلاک ماشااللہ بڑا زبردست لگا اسٹائل جو ہے ویڈیو کا بڑا اچھا لگا پلنگ کے اوپر چاروں بیٹھے ہوئے ہیں اللہ تعالی اپ چاروں کو صحت دے اور خوش رکھے امین
ھمیں امید ھے کہ یحییٰ آفریدی صاحب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کردار ادا کریں گیں نہ کہ جنرل یحیٰی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،
آپ کا ولاگ لیٹ ہوا تو میں سمجھا کل کی بےعزتی کے بعد اسد طور کا حال بھی سینیر وکیل والا نا ہواہو شکر ہے ابھی غنڈے پر یشان ہیں ۔اسر طور اور آپ سب سلامت رہیں
شکر ہے نحوست ختم ہوئی ۔اللّٰہ پاک آگے سب بہتر کرے گا انشاء اللہ 😊
Годину тому+1
ایک وقت تھا جب ہم سیاست سے اور پاکستان کے حالات سے اتنا علم نہیں رکھتے تھے تو اسد اور متیع مجھے اچھے نہیں لگتے تھے لیکن اسکے باوجود میں ان سب کو دیکھتا رہا اور آج میں اس بات کا یقین رکھتا ہوں کہ یہ صحافی کوئی بھی دور آ جائے ہمیشہ حق پر رہیں گے اور اپنا ایک بہت بڑا نام بنائیں گے
لگتا ہے اج اپ چاروں چارپائی توڑ دیں ۔ گے قاضی صاحب کے جا نے کی خوشی میں ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے عمران خان اور ہمارے ملک پاکستان پر رحم کرے امین ۔
Entire nation salute to u gang of 4 journalists. Ur objectivity and boldness is worth appreciation. Allah SWT always bless you professional journalists who are doing their sacred duties without favor or fear
ہمیں پہلے نہیں پتہ تھا کہ اسد علی طور نامور جرنلسٹ ہیں اللہ پاک اپ کے تمام پریوار کی حفاظت فرمائے تمام پاکستانیوں کی مشکلیں آسان فرمائے آمین یارب العالمین ❤🌹🌻
واوا چار دوست حق کے ھاتھ کڑا ھونے پر صحافت کے چار ہیرو لگتے ہیں خدارہ کبھی بیکنا نہیں جوکنا نہیں 0 نہ بنو خالی ہاتھ ہی سہی مگر ہیرو بنوں سلام یاروں وازیرستان سے
Most credible journalists of Pakistan this time
گینگ آف سپر فور 🎉🎉🎉❤❤❤
ماشاءاللہ جی چاروں اینکرز سپر سٹارز بیٹھے ہوئے ہیں آپ نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ھے اس لئے پاکستانی عوام آپ کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت مند اور لمبی عمر والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آپ سب اس جنگ کے سپاہی ہیں سلام ہو آپ پر
پاکستان کے شہزادے اللہ پاک اپ چاروں کی جوڑی سلامت رکھیں اسی طرح قائم و دائم رہے امین ❤️🌹❤️🌹
جوڑی دو کی ہوتی ہے۔ یہ چوڑی ہے۔ 😅❤ سلامت رہیں۔ آمین
In star na jis ki Izat krai zalil hi howa 😅
@@ShahNawaz-ns9vy brother ab thora justice yahya ki tareef krne lage hen Allah khair e kary 😂
انشاءاللہ اب بہتری کی امیدیں نظرآرہی ہیں۔
۔اللہ تعالیٰ پاکستان 🇵🇰 کیلئےبہــتری فرمائے آمین ثم آمین ۔
Allah madad kre ga.
آپ سب کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا اور مزہ آیا
چار شہزادی جو ھمیشہ حق کے ساتھ کھڑے ہیں
شہزادے ہین شہزادی نہی ھھھ
اللہ تعالیٰ حق اور سچ کو کامیابی عطا فرمائے ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب لوگوں کی حفاظت فرمائے
انشاءاللہ یحییٰ آفریدی صاحب جنرلوں کی غلامی سے عدالتوں کو پاک کرینگے
اللہ اپ چاروں کو سلامت رکھے امین
ڈھیر ساری دعائیں چارپائی کے لئے
😂
😂
😂😂😂😂 esmy abi qazi faiz ko b bthaya j skta hai...
سر بنیادی حقوق میں چارپائی کا کوئی بنیادی حق نہیں؟😅 مطلب چار لوگ
آپ کے ہمت اور حوصلے کو ہمارا سلام ہے
اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین آپ سب نے بہت زبردست رپورٹنگ کی بہت بہادری سے
great to see 4 truthful and honourable journalists sitting and working together!!
صدیق جان کو بھی اپنے ساتھ شامل کرلیں، صہیل رشید تو پہلے ہی آپ کے ساتھ ہیں ❤
Let's start a chain of Darood Sharif for safety of IMRAN KHAN and PAKISTAN
چاروں زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان ہی کامیاب ہوگا بیشک اللہ پاک حق بات کہنے والوں کا ساتھ دینے ہیں 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫
ماشاءاللہ ، چشم بددور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اپکو حق سچ کی طاقت دے اور اپ چوکڑے کو برکتوں سے نوازے ۔جتنا اپ چاروں نے مل کر قاضی کو ننگا کیا ۔یہ اپ سب اتحاد اور حق پہ ڈٹے رھے اور قاضی کو فوراً پاکستان چھوڑنا پڑا ھے اور اسکا یار خاص نواز بھی بگھوڑا ھو گیا ھے اور دونوں اپنی اصلی وطن واپسی میں خیر جانی ۔اللہ انکو ہر جگہ ذلیل ورسوا کرے امیں
Amen
اسد یہ بلاک ماشااللہ بڑا زبردست لگا اسٹائل جو ہے ویڈیو کا بڑا اچھا لگا پلنگ کے اوپر چاروں بیٹھے ہوئے ہیں اللہ تعالی اپ چاروں کو صحت دے اور خوش رکھے امین
چاروں بہترین صحافی❤❤❤❤
ھمیں امید ھے کہ یحییٰ آفریدی صاحب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کردار ادا کریں گیں نہ کہ جنرل یحیٰی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اسر علی طور مطیع اللہ جان
پاکستان بار کونسل نے انصاف کے نظام کو جنرلوں اور انکے مہروں کو بیچ دیا۔
اللہ نے نواز اور قاضی کی جوڑی توڑی الحمدللہ دونوں لندن روانہ
اللہ چاروں کی جوڑی اور مضبوط کرے
چارپائ پر چاروں کا وی لاگ دیکھ کر مزا آیا۔
باجوہ گیا،
ندیم انجم گیا،
قاضی گیا،
نوازشریف گیا،
الحمداللہ عمران خان تھا، عمران خان ہے اور عمران خان رہے گا۔
Bajwa,NademAnjem,QAZE,Nawaz,shref,went.Butt AMran.😊😊😊😊
وہ بھی جیل میں
Kota Asif Munir be will get away
Coincidence
لیکن ابھی بھی بھت سے کتے اور کتیاں کنویں میں پڑے ہوےء ہیں
اسلام علیکم جناب اپ حق سچ کے ساتھ کھڑے ہیں نڈر صحافی ہیں اپ چاروں ہی سوپر اسٹار ہیں ا اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے آمین ❤
آپ کا ولاگ لیٹ ہوا تو میں سمجھا کل کی بےعزتی کے بعد اسد طور کا حال بھی سینیر وکیل والا نا ہواہو شکر ہے ابھی غنڈے پر یشان ہیں ۔اسر طور اور آپ سب سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
واہ بھئی واہ دوستو ۔۔۔۔۔منجھی کتھے ڈھاواں ۔۔۔۔خوبصورت سیٹ سلامت رہو دوستو۔۔۔۔ ❤ شیخ اسد کراچی
اتفاق میں برکت ہے ۔ماشاء اللہ گریٹ گروپ
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش ❤
آزاد عدلیہ کا ہونا ملک کی صحت کے لیے لازمی ہے
*_چیف جسٹس یحیی افریدی بہترین ثابت ہوں گے انشاءاللہ_*
اللہ کرے ۔امین
Agar Mansoor Ali shah sab ko un ki kursee wapis karain gay tu
Keep dreaming
انشاءالله ❤
عالیہ نیلم کی طرح بہترین
زبردست ❤
قاضی کی آٹمہ رولنے واکے صحافی
شکریہ 🤲 شکریہ 🤲 شکریہ 🤲 سلام 🤲 سلام 🤲 سلام 🤲
شکر ہے نحوست ختم ہوئی ۔اللّٰہ پاک آگے سب بہتر کرے گا انشاء اللہ 😊
ایک وقت تھا جب ہم سیاست سے اور پاکستان کے حالات سے اتنا علم نہیں رکھتے تھے تو اسد اور متیع مجھے اچھے نہیں لگتے تھے لیکن اسکے باوجود میں ان سب کو دیکھتا رہا اور آج میں اس بات کا یقین رکھتا ہوں کہ یہ صحافی کوئی بھی دور آ جائے ہمیشہ حق پر رہیں گے اور اپنا ایک بہت بڑا نام بنائیں گے
بہت ہی عمدہ آور بہترین انداز سلامت رھیں آپ ❤
Ya Allah Pak hamary Mulk Pakistan ki hifazat farma Ameen 💓
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بھی چیف جسٹس نے آٹھ نومبر کو طلب کر لیا ہے
مطیع اللہ جان اور اسطور کو سلام
ALLAH PAKISTAN ko apny hefz o aman man rakhy ameen suma Ameen
Allah Pak ap SB ko Salamat rakhyn aamen ❤❤❤
Ap sab ko Salam, asay hi rahen Pakistan kly awaz utha k rakhen
Absolutely Right saying super 4🎉🎉🎉
good to see you all of you togather
لگتا ہے اج اپ چاروں چارپائی توڑ دیں ۔ گے قاضی صاحب کے جا نے کی خوشی میں ۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے عمران خان اور ہمارے ملک پاکستان پر رحم کرے امین ۔
آپ چاروں بہت اچھا کام کر رہے ہیں میں سب کا ویلاگ روزانہ سنتا ہوں
Four good analysts. Stay blessed young men
Ham yahya afridi aik achay judge sabat honay ki umeed kertay haen 💯
Kinda raho ❤❤❤❤❤❤❤ Pakistan znda bad❤❤❤❤❤
Kia judge ya reasoning de kar full court nahi bana sakta ka 26 amendment is challenged so the full court will listen to it according to previous law
Aap sab ko mere taraf sai salam❤❤❤❤
Matiullah Jan,Asad tor and Hasnat Malik you all are great for delivering transparent social duties.🌸
❤❤❤❤
Mashalla very nice
Allah merye mulk pr rehm krye Ameen
Good work Asad Ali Toor sb.🎉
Ma sha allah Allah pak salamat rakhe aap sab bhaiyon ko Ameen Suma Ameen.❤❤
Ap jaisy journalist hongy,, to In Sha ALLAH journalism my behtrii aye giii.. May All of you live long Ameeeeeeeennn suma Ameeen
Entire nation salute to u gang of 4 journalists. Ur objectivity and boldness is worth appreciation. Allah SWT always bless you professional journalists who are doing their sacred duties without favor or fear
مسکرا تے رہیں 😊
MashaAllah ❤,,, Love And Happy To See You All 😂
So many brilliant SC reporters and analyst in one place..... Loved the analysis
Kinda raho ❤zinda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Justice yahya must be compromised or how else could establishment take such a huge risk, spent so much money.
Good to see all of you in one frame❤
I would request every one to start reciting AYAT E KARIMA for our Pride - Imran Khan's health and safety.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Allah Karim aap sub ko jazai Khair atta farmain apnay hifzo ammaan main rakhain aameen summa aameen
Good To See
Gang of Four
Allah Aapko Buri Nazar Se Bachhaye.
Haq to prevail n false to vanish, Insha Allah.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہو خوش رہو
New chief justice will not give any surprises unless he is given go ahead by the establishment because he is their nominee
بہت خوب ❤❤
Salut to you all for keeping us updated and exposing mafia's and their actor's
ہمیں پہلے نہیں پتہ تھا کہ اسد علی طور نامور جرنلسٹ ہیں اللہ پاک اپ کے تمام پریوار کی حفاظت فرمائے تمام پاکستانیوں کی مشکلیں آسان فرمائے آمین یارب العالمین ❤🌹🌻
ماشآاللہ ❤❤❤
insha'Allah
کرپشن رگ رگ میں پیوست ہوچکی ہے
Good informative vlog on court affairs.
کاش آپ چاروں ہیروں کی ساتھ عمران ریاض ہوتا چار چاند لگتا
Senior Puisne Journalist 😂❤ Mati Bhai
بھائی اللہ حق ہے
Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤.....
4 gems 💎 in one frame 😍
ماشاءاللّٰه چار شیر اللہ تعالی اپ سب صحت وتندڑوستی اور ہمت عطا فرمائیں ۔۔؟؟؟
Thanks for educating public
چار انمول رتن ایک ساتھ❤
Excellent.....
Chaarpai per Baith kar Bench Walon ko naseehat ki batain karnay walon ki Jurat ko Salaam
It is wonderful to listen you four 🎉
AP Charo bayuo salam Imran Khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Ma sha Allah