قابل احترام محترم فخر پاکستان وزیراعظم عمران خان صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی آپ کے نیک خواہشات کی مدد فرمائے ہماری دعائیں غریبوں کی دعائیں آپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں انشاء اللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی انشاءاللہ🇵🇰🇬🇧🙏💖⚘👍👍👍👍
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين میں قرآن مجید کی تعلیم دیتا ہوں میری حوصلہ افزائی کریں اور مجھے بھی سنیں جزاکم اللہ خیرا..
ماشاءاللہ ریاست مدینہ کی طرف ایک قدم اور کے جو بندہ سبزی سستی فروخت کررہا ہے تو مجسٹریٹ صاحب نے اس پر ہی مقدمہ درج کردیا گیا اب پتہ چلا مہنگائی کیوں ختم نہیں ہورہی یہ سب تنخواہ لیتے ہیں اور اسی کی نوکری کررہا ہے مگر ان سرکاری آفسروں کے پاس جائیں تو یہ چائے پانی یا رشوت کے بغیر وہ کام نہیں کریں گے جس کی وہ تنخواہ لیتے ہیں
یہ مذاق بنایا ہوا ہے مجسٹریٹ ٹھیکے پر رکھے ہوئے ہیں جن کا نالج کوئی نہیں یہ گناہ گار کے ساتھ ہے گناہ بھی رگڑ دیتے ہیں صرف اپنا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے یہ dcصاحب فخریہ بتا رہا ہے کہ پچھلے ماہ بیس لاکھ جرمانہ وصول کیا
میڈم آج لاہور میں موٹر سائیکل مکینک نے بچے پر تشدد کیا ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آئی آور مکینک کو پولیس ائرسٹ کیا اس بچے کی اور ملزم پر پروگرام لازمی کریں پلز پلز
پاکستانی سیاستدانوں اور سرکاری افسران کو پاکستان میں آئل اور گیس کو تلاش کرنے میں دیانتداری سے کام کرنا چاہیے۔کالا باغ اور کٹذرا ڈیم لازمی بننا چاہیے۔۔۔۔ بے تحاشا آبادی کو وسائل کے مطابق کنٹرول کیا جائے ۔۔۔۔۔
He does not justify as a Magistrate. Tomorrow He will punish errorly to any body than who will be responsible. He should be punish & dismiss from service
@Abdullah Alvi its a human error or irresponsibility, a person who is introducing himself as he used to visit daily and assigned to check rate but he has not memorized and other staff who are working with him no body saw and not read... A situation creating doubt. Needs merit
بلکل صحیح کہہ رہے ہیں مجسٹریٹ صاحب ، سبزی والے تھوڑا بہت بھی نہیں دگنی تگنی قیمت پے بیچتے ہیں سبزی ، شملہ چالیس روپے تھی ، مجھے ایک سو بیس روپے کلو دے رہا تھا سبزی تھا ، چوری سینہ زوری اس الو کے پٹھے کو ڈبل فائن ہونا چاہئے چھترول سمیت
WS , Tehmina admire your outfit, decent . This is amazing..... the magistrate so handicapped to write a wrong g report....the only problem is that they get the %...
پاکستان میں پنٹے پہن کے ہر کسی کو باتیں آتی ہے ۔جب انہوں نے مرنا ہے کتے کی موت مرنا ۔بھائی جب تم خود چاہتے ہو ہم خود زیادہ پیسے کمائیں تو غریب آدمی کیوں نہ کمائے۔ اچھی چیز ہو سستی بیچے۔ اچھی چیز تو منڈی میں ہی مہنگی ہوتی ہے ۔اور یہ جتنا ریٹ لکھتے ہیں اس میں بچنا کیا ہے ۔ زمیندار بچارے کو چیزیں مہنگی ملی ۔ یہ چاہتے ہیں ان سے سستی لے ۔زمیندار بیچارہ چیزیں مہنگی لے ۔
Media coverage e is lia krta h k blackmail kr skay ho lifafa mil jai mere boht sy reporter friends asa krty hain es lia i know this very well 👌🏻😔 sb ek e jsa hain paadah mu kaly 🌚
ہمارے ملک میں ہر چھوٹے بڑے معاملات میں کلیریکل مسٹیک ٹاٸپنگ مسٹیک ہوتی ہے کیا اسی بات کی ان بااثر اداروں کے افراد تنخواہ لیتے ہیں غالبا پچھلی حکومت میں تمام سیاسی پارٹیوں نے مل کر ناموس رسالت میں ترمیم کی پوری پوری کوشش کرڈالی لیکن بعد میں پتہ چلا پاکستانی قوم اور خاص طور سے مسلمان جاگ رہے ہیں افسوس ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے ہی مرجھا جاتے ہیں
پاکستان میں کمیونٹی کی خدمت والی سزائیں شروع کی جائیں اور شروعات اس سے ہو.. جیسا باہر ملکوں میں ایسی غلطیوں پر کچھ دن کے لیے کمیونٹی یا قوم کی خدمت کی سزا دی جاتی ہے مثلاً کسی کو مخصوص علاقے پارک وغیرہ کی صفائی یا باغبان مالی والا کام دے دیا، کہ فکس صبح ایک گھنٹہ وہ اس وقت یہ کرے گا یا پھر کسی کو یہ سزا دے دی جاتی ہے کہ آپ نے دس دن یا ایک ماہ روزانہ دن کو بارہ بجے فلاں مقام پر فلاں دفتر کا یہ کام کرنا ہے جیسے
Wah g wah boht bara karnama kia. Ye hoti hay sahafat. Sabzi ki dukan dikha di sabzion ne khud apni safai de di. Aur dsri traf takatwar hukmran. Tareen aur bakhtiar ne jo arbon rupay sugar se lootay unka bhai interview dikha den .
اللہ جانے کون بشر ہے. آج سے تین سال قبل بندہ خاکسار عوام کی فلاح کے لیے پوری مارکیٹ سے سستی سبزی بیچ رہا تھا حتی کہ سبزی منڈی سے توری پندرہ روپے کلو پڑتی تھی مگر بندہ خاکسار دس بارہ روپے بیچ رہا تھا ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پہ اسسٹنٹ. کمشنر صاحب نے تلخی بڑھنے پر مجھے گرفتار کرنے کا کہا مگر وہیں ایک پولیس والے بھائی نے اولاد آدم دسترخوان سجانے کی وجہ سے میری جان چھڑائی مگر اے سی صاحب نے دو ہزار جرمانہ کر کے اپنے آپ کو سکون پہنچایا. یہ ہے انسانوں سے پیار کی سزا لیکن اللہ اس کی دے گا جزا. انشاءاللہ
بدقِسمتی سے ہمارے پاکِستان کی مِثال ايسے ہے کيل والی جو سيدھا ہوتا ہے اسے ٹھوک ديا جاتا ہے اور جو ٹيڑھا اسے چھوڑ ديا جاتا ہے اب اگر قانون ميرے ہاتھ ميں ہو تو ميں ايسے آفيسر کو ايک سال کے ليئے جيل بيھج دوں
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ان پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام
Cheap way of getting followers and likes,na kalma parhna ata hai na namaz yaha bakwas karne ate hai begherat qaum
Baat kia ho rehee hay aur aap kia keh rehy hain???
@@ishtiaqahmedqamar8771 main bhi yae poch ra in comments ka video se kya taluk?
دنیا کا سب سے میٹھا نام حضرت محمد صل ﷲ علیہ وسلم
Cheap way of getting followers and likes,na kalma parhna ata hai na namaz yaha bakwas karne ate hai begherat qaum
Best name is Allah.
سنتے تھے کہ للو آفیسر بھی ہوتے ہیں لیکن آج دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ہے
لکھتے لکھتے قلم ہی ختم ہو جائے گی لیکن میرے آقاحضور(صلی اللہ علیہ وسلّم) کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی۔
Like lene ka acha tariqa hai Mashallah
Cheap way of getting followers and likes,na kalma parhna ata hai na namaz yaha bakwas karne ate hai begherat qaum
جو پیاری آنکھیں اس کمینٹ کو پڑھ رہی ہیں اللّٰلہ اسکی فیملی کو ہمیشہ اسکے سر پے سلامت رکھے ❤❤️❤️❤️❤️❤️۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
جو شخص اس وقت یہ مسیج پڑھ رھے ھیں اللہ کریم اس کی ساری جائز دعائیں قبول فرمائے آمین
Cheap way of getting followers and likes,na kalma parhna ata hai na namaz yaha bakwas karne ate hai begherat qaum
Ameen
قابل احترام محترم فخر پاکستان وزیراعظم عمران خان صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی آپ کے نیک خواہشات کی مدد فرمائے ہماری دعائیں غریبوں کی دعائیں آپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں انشاء اللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی انشاءاللہ🇵🇰🇬🇧🙏💖⚘👍👍👍👍
میری مدد کریں 1k پورے میں کرنے میں
جو پیاری آنکھیں کمنٹ پڑھ رہی ہیں اللہ پاک ان کو حج اور عمرہ نصیب فرمائے آمین
❣️❣️👍
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اے الله میری زندگی کے سب سے خوبصورت اور قیمتی چیز میری امی ابو ہے انھیں ہمیشہ سلامت رکھنا آمین
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں۔
خانہ کعبہ روضہ رسول صلی(اللہ علیہ وسلم) ماں کی گود❤
انسان کےلیے بدترین سزا یہ ہے کہ اللہ اس کی زبان سے اپنا ذکر روک لے۔
Z,
.
بےشک اللہ تعالیٰ ایسے دن سے بچائے آمین
Allah ho Akbar
Jhot bolne Wali ki Allah pak Dua kabool Nahi karte
جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو اس چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے ۔
نئے پاکستان دے سرکاری ملازم 😝
او وی مجسٹریٹ ھاھاھاھاھا 😂🤣😂🤣
باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے
جسکے پاس بیلنس نہ بھی ہو تو
وہ اولاد کی ضروریات پوری کرتا ہے
Yes
Without Facebook,Instagram,Twitter and Twitter Billions of Follower of Hazrat Muhammad (s.a.w)❤️❤️❤️
Cheap way of getting followers and likes,na kalma parhna ata hai na namaz yaha bakwas karne ate hai begherat qaum
Islam is religion of peace if u don't agree u will b beheaded
سب کچھ کیا ایماء پر سرکارکی مگر ایک غریب کی کہانی نہ سنی گئی؟
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين
میں قرآن مجید کی تعلیم دیتا ہوں میری حوصلہ افزائی کریں اور مجھے بھی سنیں جزاکم اللہ خیرا..
یہ ہے مدینہ کی ریاست جہاں پورا پارلیمنٹ چوروں پر مشتمل ہے اور ہر محکمہ چوروں پر مشتمل ہے
Es ka zimedar bhi Imran Khan hai, hai na?
حضرت عمر فاروق کا دور یاد کرو یاں پوچھو کسی اپنے بڑے سے نہی تو قرآن مجید میں سب ہے
@@saimshah8277 apka demaghi balance hill gaya hai awam apki Abu jehel jaisi aur hukumat apko Umar Farooq R.A jaisi chahye MashAllah
تم بھی چور ہو پھر انکی طرح کے اپنے آپ کو ٹھیک کرو دوسرا خودی ٹھیک ہو جائے گا
@@saimshah8277 yo jo kaha hai iss par khud amal karo pehle phir tankeed karna dosron par jab khud 100/100 pakkay musalman ban jao
پی ٹی آئی کی ریاست مدینہ کے اداروں میں تبدیلی کا عمل زورو شور سے جاری ہے اور آگے بھی جاری رہے گا۔
First comment
اگر اس بزرگ کا بھی انٹرویو کر لیتے تو بہت اچھا ہوتا
انٹر ویو ضرور کیا ہو گا چلنے نہیں دیا گیا
اس افسر نے اپنے مجسٹریٹ کو غلط نہیں کہا کیونکہ مثال ھے بھینس بھینس کی بہن ھوتی ھے وہی یہ مثال ھے
ہمارے ملک کی سو فیصد افسر شاہی چور ہے۔ یہ لوگ direct اور indirect پیسے لیتے ہین۔
Fact
ماشاءاللہ ریاست مدینہ کی طرف ایک قدم اور کے جو بندہ سبزی سستی فروخت کررہا ہے تو مجسٹریٹ صاحب نے اس پر ہی مقدمہ درج کردیا گیا اب پتہ چلا مہنگائی کیوں ختم نہیں ہورہی یہ سب تنخواہ لیتے ہیں اور اسی کی نوکری کررہا ہے مگر ان سرکاری آفسروں کے پاس جائیں تو یہ چائے پانی یا رشوت کے بغیر وہ کام نہیں کریں گے جس کی وہ تنخواہ لیتے ہیں
لگتا سفارشی بھرتی ہوا ہے مجسٹریٹ اتنا بھی کوئی اندھا نہیں ہوتا جتنا مجسٹریٹ اندھا ہے
No:1
Magistrate should punished and removed from service.
The real proof of corruption, when a person does not appoit on merit such negligence may be happened. Zindabad .....
اس کو مجسٹریٹ بنانے والے کو سلام
ha ha ha ha Wawoooooooooooooooooooooooo...
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😋😋😋😋😋😋😋
Nice video frist view in this video...
یہ تو بھت کریپٹ انسان ھے اسکو بھت اچھے سے جانتا ھوں رائیونڈ مرکز پے ھماری دوکان ھے ھم سے بھی رشوت لیتا ھے
یہ مذاق بنایا ہوا ہے مجسٹریٹ ٹھیکے پر رکھے ہوئے ہیں جن کا نالج کوئی نہیں یہ گناہ گار کے ساتھ ہے گناہ بھی رگڑ دیتے ہیں صرف اپنا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے یہ dcصاحب فخریہ بتا رہا ہے کہ پچھلے ماہ بیس لاکھ جرمانہ وصول کیا
ملک میں قانون کا کمزور ہونا ایسے واقعات کے جنم لینے کا سبب بنتے ہیں اور غریب بیچارہ اس چکی میں پسا جارہا ہے
میڈم آج لاہور میں موٹر سائیکل مکینک نے بچے پر تشدد کیا ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آئی آور مکینک کو پولیس ائرسٹ کیا اس بچے کی اور ملزم پر پروگرام لازمی کریں پلز پلز
Ban gai ha video
First
پاکستانی سیاستدانوں اور سرکاری افسران کو پاکستان میں آئل اور گیس کو تلاش کرنے میں دیانتداری سے کام کرنا چاہیے۔کالا باغ اور کٹذرا ڈیم لازمی بننا چاہیے۔۔۔۔
بے تحاشا آبادی کو وسائل کے مطابق کنٹرول کیا جائے ۔۔۔۔۔
Labbaik yarasoolahllah
Wah
First view and first comment
مجسٹریٹ چھولے دےکے پڑھیا لگدا اے،
یا لکھن لگے انا سی ۔۔۔۔۔ ۔ ۔?? ھاھاھاھاھا 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
He does not justify as a Magistrate.
Tomorrow He will punish errorly to any body than who will be responsible.
He should be punish & dismiss from service
@Abdullah Alvi its a human error or irresponsibility, a person who is introducing himself as he used to visit daily and assigned to check rate but he has not memorized and other staff who are working with him no body saw and not read... A situation creating doubt. Needs merit
Awesome thanks
Wao Amazing 👍
Oho yeh to bahut achi bat hai k sabzi sasti bech raha hai 🙏
Kya. Gareeb..insaan.ke.liyen.hi.kaydein.kanoon.hein.sirf.aur..sirf.gareeb.bandein.ke.liyen..to.ye.hein.imrand..niyazi.ka.riyasatein.madina.hein.kya...not..to.all.😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚
بلکل صحیح کہہ رہے ہیں مجسٹریٹ صاحب ، سبزی والے تھوڑا بہت بھی نہیں دگنی تگنی قیمت پے بیچتے ہیں سبزی ، شملہ چالیس روپے تھی ، مجھے ایک سو بیس روپے کلو دے رہا تھا سبزی تھا ، چوری سینہ زوری اس الو کے پٹھے کو ڈبل فائن ہونا چاہئے چھترول سمیت
ان دونوں آفیسر کے زبان انکا ساتھ نہیں دے رھا ھے
We're to see if all of this corrupt people should be removed from their jobs ! Sabzi Farosh should be rewarded for his best public Support ✍
Tlp zindabad zindabad
wah g wah kia baat ha 🤣🤣 Aj kal light b buhat jaa rahi ha na
اس مجسٹریٹ کا پیٹ بہت بڑا ہے جس کی رشوت کم ہے یہ زیادہ رشوت کا طلبگار ہے
WS , Tehmina admire your outfit, decent . This is amazing..... the magistrate so handicapped to write a wrong g report....the only problem is that they get the %...
یہ شکل سے مجسٹریٹ تو نہیں لگ رہا ہے چور لگ رہا ہے
Exactly
Na iski shakal Magistrate jesi, na iski baten magistrate jesi. Na iska kam magistrate jaisa.
Close minded people discussing bullshit things, I wonder why our people have small minds .
توبہ کرنے سے اگر آپ نیک نہیں ہوتے تو آپ گناہ گار بھی نہیں رہتے ۔
کسی کو اچھے عمل سے دِلی خُوشی دینا ہزار سجدے کرنے سے بہتر ہے۔۔!!
(شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ)
یہ مجسٹریٹ مشکوک ہے۔
مجسٹریٹ۔نے۔جو۔لسٹیں۔دکانوں۔پر۔دیہیں۔وہ۔3..4.سالپرانی۔ہیں۔نٸ۔لسٹ۔یہ۔لوگ۔دیتے۔نہیں۔ہیں
اللہ تعالیٰ ھدایت دے تم کو بھی. لباس میں بھی بےہودہ ہوتم اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
مجسٹریٹ کو بچانے کیلئے سب بھانےگھڑے جارھےھیں
Allah pak Rahm farmay ameen 👍👍👍
پاکستان میں پنٹے پہن کے ہر کسی کو باتیں آتی ہے ۔جب انہوں نے مرنا ہے کتے کی موت مرنا ۔بھائی جب تم خود چاہتے ہو ہم خود زیادہ پیسے کمائیں تو غریب آدمی کیوں نہ کمائے۔ اچھی چیز ہو سستی بیچے۔ اچھی چیز تو منڈی میں ہی مہنگی ہوتی ہے ۔اور یہ جتنا ریٹ لکھتے ہیں اس میں بچنا کیا ہے ۔ زمیندار بچارے کو چیزیں مہنگی ملی ۔ یہ چاہتے ہیں ان سے سستی لے ۔زمیندار بیچارہ چیزیں مہنگی لے ۔
One sided point of view to lagta hai Urdu point ko b liffafa mil gya hai 😂😂😂😂😂😂
Shame on you Urdu point
Media coverage e is lia krta h k blackmail kr skay ho lifafa mil jai mere boht sy reporter friends asa krty hain es lia i know this very well 👌🏻😔 sb ek e jsa hain paadah mu kaly 🌚
Kamal hai bhai. Andhi nagri chaupat raj
Very good
Love you g from team
Pindi Creation ❤️💕💕💕💕
ہمارے ملک میں ہر چھوٹے بڑے معاملات میں کلیریکل مسٹیک ٹاٸپنگ مسٹیک ہوتی ہے کیا اسی بات کی ان بااثر اداروں کے افراد تنخواہ لیتے ہیں غالبا پچھلی حکومت میں تمام سیاسی پارٹیوں نے مل کر ناموس رسالت میں ترمیم کی پوری پوری کوشش کرڈالی لیکن بعد میں پتہ چلا پاکستانی قوم اور خاص طور سے مسلمان جاگ رہے ہیں
افسوس ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے ہی مرجھا جاتے ہیں
جو چاہے ان کا حسن کرشمہ ساز کرے
👍👍👍❤
بہر حال جو بھی ہے یہ مجسٹریٹ نا اہل ہے
پاکستان میں کمیونٹی کی خدمت والی سزائیں شروع کی جائیں اور شروعات اس سے ہو.. جیسا باہر ملکوں میں ایسی غلطیوں پر کچھ دن کے لیے کمیونٹی یا قوم کی خدمت کی سزا دی جاتی ہے مثلاً کسی کو مخصوص علاقے پارک وغیرہ کی صفائی یا باغبان مالی والا کام دے دیا، کہ فکس صبح ایک گھنٹہ وہ اس وقت یہ کرے گا یا پھر کسی کو یہ سزا دے دی جاتی ہے کہ آپ نے دس دن یا ایک ماہ روزانہ دن کو بارہ بجے فلاں مقام پر فلاں دفتر کا یہ کام کرنا ہے جیسے
کبھی مارکیٹ میں گے ھی نہیں تو اس کو میجستر کس نہیں بھرتی کی ضرور patwri دور کی بھرتی هو گی جسے مٹرک پاس کمرشل جہاز چلا رھے ھیں
Nice
Nice video 😊
Wah g wah boht bara karnama kia. Ye hoti hay sahafat. Sabzi ki dukan dikha di sabzion ne khud apni safai de di. Aur dsri traf takatwar hukmran. Tareen aur bakhtiar ne jo arbon rupay sugar se lootay unka bhai interview dikha den .
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا 🤔
دکاندار کا موقف کیوں نہیں پیش کیا شیخنی 💃 صاحبہ
تمام ٹیسٹ انٹرویو اور امتحانات کی تیاری کے لئے اور جاب کی تفصیل کے لئے چینل کا ویزٹ کیجیے ۔۔
Behad afsos
Wa g wa
Sabzi farosh ka interview be hona chahiay tha.
Magistrate seems corrupt and incompetent
بس آپ نے گھبرانا نہی ہے 🤫
Thanks for 150👍♥️
Jaldi say 200 krwa do 🙏🥰
Love you all 💕💞
Thanks for your support 😘😘
Allah Pak pori ummet ko hidayet ata frmaye.Aameen.
یہ ملک بڑی مشکل سے حاصل کیا ۔ ۔
مجرسٹریٹ۔ ۔ اختیارات کا ناجائز استعمال نہ کریں
ان سے سب واقف ہیں
Bary bary Choron ko koie nahi pakarta, 5 ya 10 rupy ziada leny waly ko fir kr k 302 ka mukadma chalao
Sabzi walle ka behyan bi doo
ہر جگہ رشوت چل رہا ہے جناب ہمیں پتہ ہے
سانس کی نالی میں کچھ پھنس جائے تو فوری طور پر کیا کریں جاننے کے لیے پروفائل دیکھیں گے
Mem app kisi b gen store per jaien aur rate last mangan app ko lag pata jaye ga k last kahan ha kia srif Conon sabzi walon k leye ha Pakistan zindabad
💯👏 l love you
Koi hy jo koi masom bachiyon Ko insaf dilway ya Pakistan mian koi aiasa ni jo haq or sach ki awaz ban sake
Kya hua hy bhai
Comment karo
اللہ جانے کون بشر ہے. آج سے تین سال قبل بندہ خاکسار عوام کی فلاح کے لیے پوری مارکیٹ سے سستی سبزی بیچ رہا تھا حتی کہ سبزی منڈی سے توری پندرہ روپے کلو پڑتی تھی مگر بندہ خاکسار دس بارہ روپے بیچ رہا تھا ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پہ اسسٹنٹ. کمشنر صاحب نے تلخی بڑھنے پر مجھے گرفتار کرنے کا کہا مگر وہیں ایک پولیس والے بھائی نے اولاد آدم دسترخوان سجانے کی وجہ سے میری جان چھڑائی مگر اے سی صاحب نے دو ہزار جرمانہ کر کے اپنے آپ کو سکون پہنچایا. یہ ہے انسانوں سے پیار کی سزا لیکن اللہ اس کی دے گا جزا. انشاءاللہ
مجسٹریٹ اس دن ٹن تھا.... اس لئے الٹی ایف آئی آر لکھ دی.... سب دنیا جانتی ہے کہ مجسٹریٹ کبھی بھی خود نہیں آتا بلکہ اس کے ٹاوٹ ام کرتے ہیں...
Pakistan ka sab se bara masla corruption.....
Jab tak is ka ilaj nahi hoga to koi behtri nahi aigi....
Shame 4 us.....is Tajikistan?
Sach baat yah hai jitnay be chotay shop walay han un k sath zulam ho Raha hai
Es tarha hamary gaon Marghuz swabi me bhi kai dafa howa Jo k asad qaisar k ghar sy 1 kilometer k fasily par howa
مجسٹریٹ صاحب نے شہد پیا ھوا تھا